لاہور : ادارے آئینی حدود میں رہیں، راجہ پرویز اشرف

لاہور : ادارے آئینی حدود میں رہیں، راجہ پرویز اشرف

لاہور : (جیو ڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ادارے حدود میں رہ کر کام کریں گے تو مسائل نہیں ہوں گے۔ خط لکھنے پر کیا جواب ہوگا بارہ جولائی کو اس کا پتہ چل جائے گا۔ توانائی بحران کا حل اولین ترجیح…

تھرڈ کلاس مجسٹریٹ کے سامنے صدر کو جھکنے نہیں دینگے: وزیر اعظم

تھرڈ کلاس مجسٹریٹ کے سامنے صدر کو جھکنے نہیں دینگے: وزیر اعظم

لاہور : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ تھرڈ کلاس مجسٹریٹ کے سامنے فرسٹ کلاس صدر کو جھکنے نہیں دیں گے۔ آئین کی بات کی جاتی ہے اور آئین ہی خط لکھنے سے روکتا ہے۔گورنر ہاؤس لاہور میں…

شہباز شریف خرابی کی ذمہ داری دوسروں پر نہ ڈالیں، پرویزالہیٰ

شہباز شریف خرابی کی ذمہ داری دوسروں پر نہ ڈالیں، پرویزالہیٰ

پنجاب : (جیو ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنما چودھری پرویزالہی نے کہا ہے کہ شہباز شریف ہر خرابی کی ذمہ داری دوسروں پر نہ ڈالیں،وہ اپنے خلاف بھی ایکشن لیں۔ڈپٹی پرائم منسٹر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد لاہور میں اپنی رہائش…

کراچی : فائرنگ،تشدد کے واقعات میں مزید9 افراد قتل

کراچی : فائرنگ،تشدد کے واقعات میں مزید9 افراد قتل

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ رات گئے فائرنگ کے واقعات میں سب انسپکٹر سمیت تین افراد جان کی بازی ہارگئے۔ چوبیس گھنٹوں میں ہلاکتوں کی تعداد نو ہوگئی۔ مختلف علاقوں سے پولیس نے تین بھتہ…

پنجاب : ینگ ڈاکٹروں کو ہڑتال ختم کرنے کیلئے آج کی ڈیڈ لائن

پنجاب : ینگ ڈاکٹروں کو ہڑتال ختم کرنے کیلئے آج کی ڈیڈ لائن

پنجاب : (جیو ڈیسک)پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال تیرہویں روز میں داخل ہوگئی ہے۔ گزشتہ روز بھی اسپتالوں میں تالے لگے رہے اور مریض دربدر ہوتے رہے ۔ صوبائی حکومت نے دفعہ ایک سوچوالیس نافذ کرکے اسپتالوں میں پولیس چوکیاں قائم…

جنرل جان ایلن اور جنرل کیانی کی ملاقات کا اعلامیہ جاری

جنرل جان ایلن اور جنرل کیانی کی ملاقات کا اعلامیہ جاری

پاکستان : (جیو ڈیسک)افغانستان میں متعین ایساف کمانڈرجنرل جان ایلن کے دورہ پاکستان اور پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کے دوروزبعد اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔جس میں اس دورے کے دوران پاک فوج اورایساف قیادت کے درمیان…

عوامی اعتماد کے بغیر بھارتی جاسوس کو کیوں رہا کیا گیا،چوہدری نثار

عوامی اعتماد کے بغیر بھارتی جاسوس کو کیوں رہا کیا گیا،چوہدری نثار

پنجاب : (جیو ڈیسک)قائد حزب اختلاف چوہدری نثارعلی خان نے کہا ہے کہ قوم اس سوال کا جواب چاہتی ہے کہ بھارتی جاسوس کو اعتراف جاسوسی کے باوجود عوام کواعتماد میں لئے بغیر کیوں رہا کیا گیا۔قومی اسمبلی سے جاری ہونے والے…

سپریم کورٹ:نائب قاصدین کی مبینہ سیاسی بھرتیوں کا تمام ریکارڈ طلب

سپریم کورٹ:نائب قاصدین کی مبینہ سیاسی بھرتیوں کا تمام ریکارڈ طلب

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے وفاقی نظامت تعلیمات میں نائب قاصدین کی مبینہ سیاسی بھرتی کے مقدمہ میں محکمہ سے اس بھرتی عمل کا تمام ریکارڈ طلب کرلیا ہے ۔ چیف جسٹس افتخار محمود چودھری کی سربراہی میں تین…

امریکا سے معافی کے مطالبے پر قائم ہیں، پاکستان

امریکا سے معافی کے مطالبے پر قائم ہیں، پاکستان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر دفاع سید نوید قمر نے واضح کیا ہے کہ پاکستان سلالہ چیک پوسٹ کے واقعے پر امریکا سے معافی کے مطالبے پر قائم ہے، امریکا سے تعلقات قومی مفاد کے مطابق ہوں گے۔ قومی ائیر لائن…

کوئٹہ : زائرین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کوئٹہ : زائرین کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) کوئٹہ میں زائرین کی بس پر دھماکے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ نماز جنازہ میں رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے۔جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین پیاروں کو یاد کرکے روتے…

فورٹ منرو کیس کو کرائم برانچ کے حوالے کرنے کی ہدایت

فورٹ منرو کیس کو کرائم برانچ کے حوالے کرنے کی ہدایت

فورٹ منرو : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے فورٹ منرو میں پانچ خواتین کے زیادتی کیس کو کرائم برانچ پنجاب کے حوالے کرنے اور جلد از جلد منتقی انجام تک پہنچانے کا حکم دے دیا۔ قائمہ…

صدر کے دو عہدوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

صدر کے دو عہدوں سے متعلق کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے صدر کے دو عہدوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔پانچ ستمبر تک عملدرآمد کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔ صدر کے دو عہدوں کے کیس کا تفصیلی فیصلہ چھ صفحات پر مشتمل ہے۔…

دیر میں شدت پسندوں کا حملہ،جوابی کارروائی میں 6 حملہ آور ہلاک

دیر میں شدت پسندوں کا حملہ،جوابی کارروائی میں 6 حملہ آور ہلاک

دیر : (جیو ڈیسک) لوئر دیر کے قریب پاک افغان سرحد میں افغان شد ت پسندوں نے ایک بار پھر فورسز کے چیک پوسٹ پر حملہ کرنے کی کوشش کی،فورسز کی جوابی کارروائی میں 6 شدت پسند مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق…

افغانستان میں دہشت گرد پناہ گاہوں کا خاتمہ ضروری ہے، پاکستان

افغانستان میں دہشت گرد پناہ گاہوں کا خاتمہ ضروری ہے، پاکستان

نیویارک: (جیو ڈیسک) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مندوب عبداللہ حسین ہارون کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پر دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کا خاتمہ ضروری ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عبداللہ حسین ہارون نے کہا…

شیری رحمان کی امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات

شیری رحمان کی امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) امریکا میں پاکستان کی سفیر شیری رحمن نے امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکا تعلقات کے علاوہ دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں امریکی کانگریس کے وفد نے…

زائرین کی بس پر فائرنگ اور ہلاکتوں کا نوٹس لیا جائے،الطاف حسین

زائرین کی بس پر فائرنگ اور ہلاکتوں کا نوٹس لیا جائے،الطاف حسین

کراچی : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کوئٹہ کے شہر ہزارہ گنجی میں زائرین کی بس  پر مسلح دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ الطاف حسین نے…

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری ، حکومت پنجاب سے تناؤ مزید بڑھ گیا

ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری ، حکومت پنجاب سے تناؤ مزید بڑھ گیا

لاہور : (جیو ڈیسک) پنجاب حکومت اور ینگ ڈاکٹروں کے درمیان تناؤ  مزید بڑھ گیا ہے۔ پنجاب حکومت نے سروس میں غیر ذمہ داری برتنے والے ڈاکٹروں پر ایک سال کی پابندی کی سزا سنا دی۔ڈاکٹروں نے سیاسی شخصیات اور ججوں کا…

توانائی بحران کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، پرویز اشرف

توانائی بحران کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، پرویز اشرف

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ توانائی کے بحران کا حل حکومت کی اولین ترجیح ہے اور اس معاملے میں کوئی کثر اٹھائی نہیں رکھی جائے گی۔ اسلام آباد میں نیشنل پاور کنٹرول سینٹر میں…

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات کا اجلاس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے مواصلات نے 2011-12 کے بعض ترقیاتی منصوبوں کے لئے فنڈز کی عدم فراہمی پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے وزارت خزانہ کے حکام کو آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا ہے۔ کمیٹی نے…

کوئٹہ: زائرین کی بس پر حملہ،11 افراد جاں بحق

کوئٹہ: زائرین کی بس پر حملہ،11 افراد جاں بحق

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) کوئٹہ میں دہشت گردی کی ہولناک کارروائی میں ایران سے آنے والی زائرین کی بس کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں گیارہ مسافر جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے ۔ کوئٹہ کے علاقے ہزار…

سوات ، محبت کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کی دھمکیاں

سوات ، محبت کی شادی کرنے والے جوڑے کو قتل کی دھمکیاں

سوات : (جیو ڈیسک) سوات میں محبت کی شادی کرنے والے جوڑے نے قتل کی دھمکیاں ملنے پر حکومت سے تحفظ کی اپیل کی ہے۔ سوات کی تحصیل مٹہ سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے سوات پریس کلب میں میڈیا سے گفت…

کراچی ، شانتی نگر میں پولیس کی کارروائی، 13ملزمان گرفتار

کراچی ، شانتی نگر میں پولیس کی کارروائی، 13ملزمان گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں ڈالمیا کے علاقے شانتی نگر میں گذشتہ روز ہونے والے دستی بم حملے کے بعد رپیڈ رسپارنس فورس کے اہلکاروں کو تعینات کردیا گیا ہے،جبکہ چھاپہ مار کاروائیوں میں مطلوب ملزم ملا شعیب سمیت 13 ملزمان…

ریلوے اراضی کی لیز، سابق فوجی عہدایداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم

ریلوے اراضی کی لیز، سابق فوجی عہدایداروں کیخلاف تحقیقات کا حکم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے نیب کو رائل پام کلب کیس میں ملوث سابق اعلی فوجی عہدے داروں کے خلاف کارروائی کرنے اور ریلوے اسکولز کو نجی ادارے کو دینے کی تحقیقات نیب سے کرانے کی…

میڈیا خبر دینے پہلے تحقیق کر لیا کرے،قمر زمان کائرہ

میڈیا خبر دینے پہلے تحقیق کر لیا کرے،قمر زمان کائرہ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات قمرزمان کائرہ نے کہا ہے کہ میڈیا خبر دینے سے پہلے تحقیق کرلیا کرے ایسا ضابطہ اخلاق تشکیل دیا جائے کہ جو اخبار یا ٹی وی چینل غلط خبر دے اس کا فوری احتساب…