پرویزالہی نائب وزیراعظم تقرر، لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

پرویزالہی نائب وزیراعظم تقرر، لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور : (جیو ڈیسک) چوہدری پرویزالہی کو نائب وزیراعظم مقرر کرنے پر لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست گزار کے وکیل طارق عزیز کی جانب سے عدالت میں دائر کی جانیوالی رٹ میں موقف اختیار کیا گیا کہ…

پاکستان میں امریکا مخالف جذبات میں اضافہ ، سروے

پاکستان میں امریکا مخالف جذبات میں اضافہ ، سروے

لاہور : (جیو ڈیسک) عوائی رائے کے بارے میں سروے کرنے والے ادارے پیو کا کہنا ہے کہ پاکستان میں امریکا مخالف جذبات میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ہر چار میں سے تین پاکستانی امریکا کو دوست تصور نہیں کرتے۔…

پرامن انتقال اقتدار کی خواہش تھی، یوسف رضا گیلانی

پرامن انتقال اقتدار کی خواہش تھی، یوسف رضا گیلانی

لاہور : (جیو ڈیسک) سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ان کی خواہش تھی کہ اسپیکر اور پارلیمنٹ انہیں نااہل قراردے مگر ان کی توثیق کر کے اٹھارہ کروڑ عوام کی طرف سے عزت عطا کی گئی، وہ…

اپردیر: سرحد پار سے آنے والے 8 شدت پسند جھڑپ میں ہلاک

اپردیر: سرحد پار سے آنے والے 8 شدت پسند جھڑپ میں ہلاک

اپردیر : (جیو ڈیسک) اپردیر کے علاقے پوشین میں سرحد پار سے آنے والے سات شدت پسند سیکورٹی فورسز سے جھڑپ میں مارے گئے۔ عسکری ذرائع کے مطابق شدت پسند سرحد پار سے آئے تھے۔ جھڑپ میں متعدد شدت پسند زخمی بھی…

برطانوی وزیراعظم کا صدر کو فون،جمہوری عمل کے فروغ پر اتفاق

برطانوی وزیراعظم کا صدر کو فون،جمہوری عمل کے فروغ پر اتفاق

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے صدر زرداری کو فون کیا ۔ انہوں نے صدرزرداری سے کہا کہ برطانیہ پاکستان میں جمہوریت کے فروغ کیلیے ہرممکن تعاون کرے گا۔ ڈیوڈ کیمرون نے نئے وزیراعظم کے کامیاب انتخاب پر…

سرجیت سنگھ واہگہ پر بھارتی حکام کے حوالے

سرجیت سنگھ واہگہ پر بھارتی حکام کے حوالے

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان میں بھارت کیلئے جاسوسی کرنے والے سرجیت سنگھ کو واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کردیا گیا۔ لاہور کی کوٹ لکھ پت جیل سے پولیس سیکیورٹی میں سرجیت سنگھ کو واہگہ بارڈر لایا گیا۔ جہاں ضروری…

ملک ریاض کیس:حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

ملک ریاض کیس:حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ملک ریاض ازخود نوٹس کیس کی سماعت چار جولائی تک ملتوی کر دی گئی۔ ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کی دیگر پانچ درخواستوں میں شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے تین جولائی کو جواب طلب کرلیاگیا۔ سپریم…

بھارت قیدی سرجیت سنگھ رہا

بھارت قیدی سرجیت سنگھ رہا

لاہور : (جیو ڈیسک) بھارتی قیدی سرجیت سنگھ کو کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا اور سخت سیکیورٹی میں واہگہ بارڈر پہنچا دیا گیا ہے۔ کچھ دیر بعد میں بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔ لاہور کی کوٹ لکھپت…

صدر زرداری کو ایک عہدہ چھوڑنے کیلیے 5 ستمبر تک مہلت

صدر زرداری کو ایک عہدہ چھوڑنے کیلیے 5 ستمبر تک مہلت

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے فل بنچ نے صدر آصف علی زرداری کو دو عہدے کیس کے فیصلے پر پانچ ستمبر تک مزید مہلت دے دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے…

ٹھٹہ : زائرین کی کشتی ڈوب گئی،تیس لاپتہ

ٹھٹہ : زائرین کی کشتی ڈوب گئی،تیس لاپتہ

ٹھٹہ : (جیو ڈیسک) ٹھٹہ کے قریب سمندر میں کشتی ڈوبنے سے تیس سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے۔ تین لاشیں اور آٹھ افراد کو بے ہوشی حالت میں نکال لیا گیا باقی کی تلاش جاری ہے۔ ٹھٹہ کی تحصیل گھوڑا باری کے…

بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس، اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

بابر اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس، اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق وزیرقانون بابراعوان کی جانب سے توہین عدالت کیس کی حیثیت چیلنج کرنے کی متفرق درخواست پر اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کردیا ہے جبکہ بابراعوان کے وکیل علی ظفر ، اس کیس میں…

آرمی چیف سے ملاقات کیلئے ایساف کمانڈر پاکستان پہنچ گئے

آرمی چیف سے ملاقات کیلئے ایساف کمانڈر پاکستان پہنچ گئے

راولپنڈی : (جیو ڈیسک) آرمی چیف جنرل کیانی سے ملاقات کیلئے ایساف کمانڈر جنرل جان ایلن پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایساف کمانڈر اپنے دورے میں پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سے ملاقات کریں گے، جس میں سرحدی تعاون کے…

کراچی: ڈالمیا اور لیاری میں دستی بم حملے، خاتون ہلاک متعدد زخمی

کراچی: ڈالمیا اور لیاری میں دستی بم حملے، خاتون ہلاک متعدد زخمی

کراچی: (جیو ڈیسک) افضل ندیم ڈوگر کراچی کے علاقے ڈالمیا اور لیاری میں دستی بم کے حملوں میں ایک خاتون ہلاک اور پولیس اہلکار سمیت 8 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گلشن اقبال کے علاقے میں ڈالمیا میں نامعلوم افراد نے ایک…

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے وکلا یوم سیاہ منا رہے ہیں

چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کیلئے وکلا یوم سیاہ منا رہے ہیں

کراچی/لاہور : (جیو ڈیسک) آل پاکستان وکلا کنونشن میں کیے گئے فیصلوں کے مطابق ملک کے مختلف شہرو ں کے وکلا آج حکومتی عزائم کے خلاف اور چیف جسٹس سے اظہار یکجہتی کے لیے یوم سیاہ منارہیہیں۔ کراچی میں سپریم کورٹ کی…

شالیمار ایکسپریس کے انجن میں خرابی،مسافروں کا احتجاج

شالیمار ایکسپریس کے انجن میں خرابی،مسافروں کا احتجاج

بہاولپور : (جیو ڈیسک) کراچی سے لاہور جانیوالی شالیمارایکسپریس کو انجن کی خرابی کے باعث مسافروں نے احتجاجا بہاول پور ریلوے اسٹیشن پر روک دیا۔احتجاج کے دوران مسافروں کے تشدد سے ٹرین ڈرائیور زخمی ہوا۔پولیس نے دو مسافروں کو گرفتار کرلیا ہے۔…

حج کرپشن کیس، حسین اصغر کیخلاف کارروائی کا حکم

حج کرپشن کیس، حسین اصغر کیخلاف کارروائی کا حکم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے کہاہے کہ حج کرپشن کیس کی تحقیقات میں واپس نہ آنے والے پولیس آفیسر حسین اصغر ، آئی جی گلگت بلتستان نہیں رہے ہیں، عدالت نے وفاقی حکومت کو حسین اصغر کیخلاف کارروائی کرنے…

ایبٹ آباد ،ہری پور سے 3 لاشیں برآمد

ایبٹ آباد ،ہری پور سے 3 لاشیں برآمد

ایبٹ آباد : (جیو ڈیسک) ایبٹ آباد کی تحصیل ہری پور سے 3لاشیں ملی ہیں۔ تینوں کا تعلق خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے ہے۔تحصیل ہری پور کے علاقوں مونن،کیمپ 12اور کوٹ نجیب اللہ روڈ سے تین لاشیں ملی ہیں۔ مرنے والے…

خیبر پختونخوا کے دریاؤں میں سیلاب کی صورتحال

خیبر پختونخوا کے دریاؤں میں سیلاب کی صورتحال

پشاور : (جیو ڈیسک) پشاور خیبر پختون خوا میں دریائے کابل میں ورسک کے مقام پر درمیانے درجے جبکہ دریائے پنچکوڑہ میں دیر اور دریائے ادیزئی میں ادیزئی پل کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا ہے۔ فلڈ سیل…

ملک کے متعدد علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے متعدد علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی : (جیو ڈیسک) مالاکنڈ،ہزارہ ،پنجاب کے کچھ علاقوں اور سندھ کے ساحلی علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ہے۔استور میں وقفے وقفے سے بارش جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ ،ہزارہ،کوہاٹ،پشاور،کشمیر ،گلگت بلتستان…

این آر او عملدرآمد کیس،وزیراعظم سے جواب طلب

این آر او عملدرآمد کیس،وزیراعظم سے جواب طلب

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی ہے کہ وہ سوئس عدالت کو خط لکھنے سے متعلق وزیراعظم سے جواب لے کر عدالت کو آگاہ کریں۔ این آر او کیس کی سماعت بارہ جولائی تک ملتوی…

الطاف حسین کا چوہدری برادران سے فون پر رابطہ

الطاف حسین کا چوہدری برادران سے فون پر رابطہ

کراچی : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پر ویز الہی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی ہے۔ ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے چوہدری پرویز الہی…

ایساف کمانڈر جان ایلن آج پاکستان کا دورہ کریں گے

ایساف کمانڈر جان ایلن آج پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایساف کے کمانڈر جنرل جان ایلن آج پاکستان کا دورہ کریں گے۔ وہ آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی سے اہم ملاقات کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق ایساف کمانڈر کی آرمی چیف…

ڈیوڈ کیمرون کی راجہ پرویز اشرف کو وزیراعظم بننے پر مبارک باد

ڈیوڈ کیمرون کی راجہ پرویز اشرف کو وزیراعظم بننے پر مبارک باد

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کو وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو برطانیہ دورے کی دعوت دی۔ جس پروزیراعظم راجہ پرویز…

پشاور امن لشکر کے سربراہ تین ساتھیوں سمیت قتل

پشاور امن لشکر کے سربراہ تین ساتھیوں سمیت قتل

پشاور : (جیو ڈیسک) پشاورکے علاقہ بازید خیل میں امن لشکر کے سربراہ فہیم تین ساتھیوں سمیت قتل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق امن لشکر کے سربراہ فہیم اورتین ساتھیوں کی لاشیں دلہ زاک اور رنگ روڈ کے درمیان واقع چوک…