چیف جسٹس آف پاکستان انصاف کی آخری امید ہیں، شہباز شریف

چیف جسٹس آف پاکستان انصاف کی آخری امید ہیں، شہباز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسجد میں کھڑے ہوکر کہتا ہوں کہ چیف جسٹس پاکستان میں انصاف کی آخری امید ہیں، اگر منصف یا ادارے کو تباہ کیا گیا تو علی بابا چالیس چور پنجے گاڑ…

گوجرانوالہ : ماں کی تین بچوں سمیت خودکشی، دو بچے دم توڑ گئے

گوجرانوالہ : ماں کی تین بچوں سمیت خودکشی، دو بچے دم توڑ گئے

گوجرانوالہ : (جیو ڈیسک)گوجرانوالہ میں معاشی حالات سے تنگ ماں تین بچوں سمیت نہر میں کود گئی۔ ماں اور بیٹی کو بچا لیا گیا لیکن دو بچے دم توڑ گئے۔چنداقلعہ کے قریب نہر اپر چناب میں چھلانگ لگاتے دیکھ کر اہل علاقہ…

ڈی جی خان : خواتین سے زیادتی کے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے

ڈی جی خان : خواتین سے زیادتی کے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے

ڈی جی خان (جیو ڈیسک)فورٹ منرو خواتین زیادتی کیس کے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے ،ملزمان کیخلاف کارروائی میں قبائلی روایتیں آڑے آگئیں ہیں۔ تحقیقاتی ٹیم مذاکرات میں قبائلی عمائدین کو ملزمان کی حوالگی کیلئے آمادہ نہ کرسکی۔وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی تحقیقاتی…

سیاچن سے مزید3 شہدا کے جسد خاکی مل گئے

سیاچن سے مزید3 شہدا کے جسد خاکی مل گئے

سیاچن : (جیو ڈیسک)سیاچن کے گیاری سیکٹر میں مزید تین شہدا کے جسد خاکی ملے ہیں،گزشتہ روز ملنے والے جسد خاکی کی شناخت شہید سپاہی قربان علی کے نام سے ہوئی ہے،جن کا تعلق گلگت سیہے۔سیاچن کے گیاری سیکٹر میں سات اپریل…

چیف جسٹس اپنے نہیں تو میرے بیٹے کا مقدمہ سن لیں

چیف جسٹس اپنے نہیں تو میرے بیٹے کا مقدمہ سن لیں

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعظم نے کہا ہے کہ ن لیگ نے عدلیہ اور پارلیمنٹ کا تقدس پامال کیا۔ چیف جسٹس اپنے نہیں تو میرے بیٹے کا مقدمہ سن لیں۔ وزیر اعظم نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملک میں مارشل…

کوہستان میں خواتین کا قتل، وزیر داخلہ رحمان ملک نے نوٹس لے لیا

کوہستان میں خواتین کا قتل، وزیر داخلہ رحمان ملک نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیر داخلہ نے کوہستان میں خواتین کو قتل کے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے خیبر پختونخوا حکومت سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کوہستان میں خواتین کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے جوڈیشل…

پنجاب : پیرا میڈیکل اسٹاف نے 31 روز سے جاری ہڑتال ختم کر دی

پنجاب : پیرا میڈیکل اسٹاف نے 31 روز سے جاری ہڑتال ختم کر دی

پنجاب : (جیو ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے مطالبات پورے کرنے کی یقین دھانی پر پیرا میڈیکل اسٹاف نے 31 روز سے جاری ہڑتال ختم کردی۔پنجاب بھر میں پیرامیڈیکل اسٹاف اکتیس روز سے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج کر…

کراچی : فائرنگ سے سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ سے سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ فقیر کالونی نے پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 29 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گولیمارکے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ،…

دو سرکاری ملازمتیں کرنے والے کیخلاف کارروائی ہوگی، خورشید شاہ

دو سرکاری ملازمتیں کرنے والے کیخلاف کارروائی ہوگی، خورشید شاہ

سکھر : (جیو ڈیسک)وفاقی وزیر ومذہبی امور سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری ملازمین کے حوالے سے جلد ایک آرڈیننس لارہی ہے جبکہ دو سرکاری ملازمتیں رکھنے والے شخص کو چھ ماہ کی سزا اور ایک لاکھ روپے…

پشاور: مسافر بس بم دھماکے کیلئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی

پشاور: مسافر بس بم دھماکے کیلئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی

پشاور : (جیو ڈیسک)پشاور پولیس نے مسافر بس بم دھماکے کی تحقیقات کے لیے سات رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ پولیس نے ابتدائی تفتیش مکمل کرلی۔پشاور چارسدہ روڈ دھماکے کا مقدمہ تھانہ دادزئی میں درج کرلیا گیا۔ جس میں دہشت گردی کی…

پنجاب کے بجٹ پر اپوزیشن کی تنقید، حکومت کی تعریفیں

پنجاب کے بجٹ پر اپوزیشن کی تنقید، حکومت کی تعریفیں

پنجاب : (جیو ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کیے جانے کے بعد اپوزیشن نے روایتی بجٹ قرار دیا ہے جبکہ مسلم لیگ ن اسے عوام کی خوشحالی کا پیش خیمہ قرار دیتی ہے۔پنجاب بجٹ پیش کیے جانے کے بعد اپوزیشن نے اسے…

سانحہ سروسز اسپتال کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں، راجہ ریاض

سانحہ سروسز اسپتال کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں، راجہ ریاض

پنجاب : (جیو ڈیسک) پنجاب میں اپوزیشن لیڈ ر راجہ ریاض احمد نے کہا ہے کہ سانحہ سروسز اسپتال کے ذمہ دار وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف ہیں، ورثا معصوموں کے قتل کی مقدمہ وزیر اعلی پنجاب کے خلاف درج کروائیں۔سروسز اسپتال…

چیچہ وطنی : نامعلوم نوجوان لڑکی پر تیزاب پھینک کر فرار

چیچہ وطنی : نامعلوم نوجوان لڑکی پر تیزاب پھینک کر فرار

چیچہ وطنی : (جیو ڈیسک)چیچہ وطنی نامعلوم موٹرسائیکل سوار نوجوان نے فرسٹ ائیر کی طالبہ پر تیزاب پھینک دیا۔ تفصیل کے مطابق عروہ اپنے والد عبدالستار کے ہمراہ اپنے گھر جارہی تھی کہ اچانک پیچھے سے آنے والا نامعلوم موٹرسائیکل سوارنوجوان اس…

پنجاب حکومت کا دو ارب سے زائد خسارے کا بجٹ پیش

پنجاب حکومت کا دو ارب سے زائد خسارے کا بجٹ پیش

پنجاب : (جیو ڈیسک)پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے لئے سات کھرب تراسی ارب روپے مالیت کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں بیس فیصد اضافہ اور مزدور کی کم ازکم تنخواہ نو ہزار روپے…

میرپور : بس کھائی میں جاگری،سات افراد جاں بحق ہوگئے

میرپور : بس کھائی میں جاگری،سات افراد جاں بحق ہوگئے

میرپور : (جیو ڈیسک)میرپور آزادکشمیر میں ڈھڈیال آنے والی بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ رات کا وقت ہوبے کے باعث…

تمام الزامات بے بنیاد ہیں ٹھوس شواہد موجود نہیں، ارسلان افتخار

تمام الزامات بے بنیاد ہیں ٹھوس شواہد موجود نہیں، ارسلان افتخار

پاکستان : (جیو ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان کے بیٹے اور ازخود نوٹس کیس کے مرکزی کردارارسلان افتخار نے تحریری بیان میں اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کو بے بنیاد قراردیدیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے صاحبزادے ارسلان…

ڈیرہ غازی خان : پولیس اہلکاروں کی 5 لڑکیوں سے زیادتی

ڈیرہ غازی خان : پولیس اہلکاروں کی 5 لڑکیوں سے زیادتی

ڈیرہ غازی خان : (جیو ڈیسک)ڈیرہ غازی خان سے اسی کلو میٹر دور فورٹ منرو کے مقام پر سیر کے لئے آ ئی ہوئی پانچ لڑکیوں کو بارڈر پولیس کے اہلکاروں نے اجتماعی زیادتی کا نشا نہ بنا یا۔جنوبی پنجاب کے سیاحتی…

کوئٹہ : سریاب لنک روڈ پر فائرنگ سے چار پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے

کوئٹہ : سریاب لنک روڈ پر فائرنگ سے چار پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے

کوئٹہ : (جیو ڈیسک)کوئٹہ میں پولیس کو ایک بار پھر دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔ سریاب لنک روڈ پر فائرنگ سے چار پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ سیکورٹی فورسز نے ملزمان کی تلاش کردی۔بلوچستان کے دارالحکومت میں پولیس پھر نشانہ بنی۔…

کراچی : رکشے پر فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 2 زخمی ہوگئے

کراچی : رکشے پر فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 2 زخمی ہوگئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں الاصف اسکوائر کے قریب رکشے پر فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں،پولیس نے افغان بستی میں ٹارگٹڈ آپریشن کرکے متعدد افرادکو حراست میں لے لیا ،فائرنگ کے دیگر واقعات میں…

لاہور: ٹیکسٹائل فیکٹری میں آتشزدگی سے نو مزدور زخمی ہوگئے

لاہور: ٹیکسٹائل فیکٹری میں آتشزدگی سے نو مزدور زخمی ہوگئے

لاہور: (جیو ڈیسک)لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ کے قریب ہمدرد چوک میں ٹکسٹائل فیکٹری میں آگ بوائلر کے پھٹنے کی وجہ سے لگی جس کے نتیجے میں فیکٹری میں موجود نو مزدور زخمی ہوگئے۔ریسکیوٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو…

بھکر : دوبسوں میں تصادم، 7مسافر جاں بحق، 26 زخمی ہوگئے

بھکر : دوبسوں میں تصادم، 7مسافر جاں بحق، 26 زخمی ہوگئے

بھکر کے قریب تیز رفتاری کے باعث دو بسیں ٹکرا گئی ہیں جس کے نتیجے میں سات مسافر جاں بحق جبکہ چھبیس زخمی ہوگئے۔ چھ مسافروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔نواحی علاقہ اڈا فاضل کے قریب راولپنڈی سے بھکر اور کراچی…

الطاف حسین کی شیخ رشید کی صحت یابی کیلئے دعا

الطاف حسین کی شیخ رشید کی صحت یابی کیلئے دعا

ایم کیو ایم : (جیو ڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔اپنے بیان میں الطاف…

ارسلان افتخار کیس عدلیہ کو بدنام کرنے کی سازش ہے، منور حسن

ارسلان افتخار کیس عدلیہ کو بدنام کرنے کی سازش ہے، منور حسن

کراچی : (جیو ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ ارسلان افتخار کیس میں سازشی ٹولے نے عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔ چیف جسٹس کا بینچ سے علیحدہ کا فیصل اچھا ہے سازشیں خود بہ خود…

چاغی : مقامی سردار کا بیٹا قتل،فائرنگ سے 15افراد ہلاک

چاغی : مقامی سردار کا بیٹا قتل،فائرنگ سے 15افراد ہلاک

چاغی : (جیو ڈیسک)چاغی میں پاک افغان بارڈر پر مقامی قبیلے کے سردار کے بیٹے سردار محمد رضا خان کے قتل کے بعد سے لیویز اور نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے اب تک 15افراد مارے جا چکے ہیں۔ زیادہ تر ہلاکتیں ان…