لال مسجد آپریشن، لواحقین ایف آر درج کرائیں۔ چیف جسٹس

لال مسجد آپریشن، لواحقین ایف آر درج کرائیں۔ چیف جسٹس

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ لواحقین لال مسجد آپریشن کی ایف آئی آر درج کروانے تھانے جائیں اور اگر پولیس انکار کرے تو عدالت کارروائی کرے گی۔ لال مسجد آپریشن کے خلاف کیس کی…

ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک) محکمہ موسمیات نے ملک کے بالائی علاقوں میں چند ایک مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے جبکہ ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ گزشتہ چوبیس گھنٹو ں کے دوران ملک کے…

کراچی: فنڈز کی کمی، پولیس کو پیٹرول کی فراہمی معطل

کراچی: فنڈز کی کمی، پولیس کو پیٹرول کی فراہمی معطل

کراچی : (جیو ڈیسک) پولیس کو فنڈز کی کمی کے باعث پیٹرول کی فراہمی معطل کر دی گئی۔ پولیس نے گشت محدود کر دیئے پولیس تاجروں سے پیٹرول کے پیسے مانگنے پر مجبور ہو گئی۔ کراچی کے سو سے زائد تھانوں میں…

لاپتہ افراد کیس، آئی جی ایف سی، آئی جی بلوچستان سپریم کورٹ میں پیش

لاپتہ افراد کیس، آئی جی ایف سی، آئی جی بلوچستان سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) بلوچستان کے تین لاپتہ افراد بازیاب نہ کرائے جاسکے جبکہ آئی جی ایف سی اورآئی جی بلوچستان سپریم کورٹ میں پیش ہو گئے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ 95 فیصد لوگ ایف سی کو…

نیٹو سپلائی: بلوچستان حکومت کی گوادر بندرگاہ استعمال کرنے کی تجویز

نیٹو سپلائی: بلوچستان حکومت کی گوادر بندرگاہ استعمال کرنے کی تجویز

بلوچستان : (جیو ڈیسک) بلوچستان حکومت نے نیٹو سپلائی کی ممکنہ بحالی کے لئے گوادر بندر گاہ استعمال کرنے کی تجویز دے دی ہے۔ گوادر میں پلاننگ کمیشن کا اجلاس ہوا۔ ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ڈاکٹر ندیم الحق نیاجلاس میں بتایا کہ…

دواؤں کی قلت، میرانشاہ میں خسرے سے 12 بچے جاں بحق

دواؤں کی قلت، میرانشاہ میں خسرے سے 12 بچے جاں بحق

میرانشاہ : (جیو ڈیسک) شمالی وزیرستان کے صدر مقام میرانشاہ میں وبائی امراض سے بچاؤ کی ادویہ کی قلت سے تین ہفتوں کے دوران 12 بچے جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ اس مرض میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ ڈسٹرکٹ…

پاکستانی تاجروں کو دہشت گرد قرار دینے پر بھارت میں تحقیقات شروع

پاکستانی تاجروں کو دہشت گرد قرار دینے پر بھارت میں تحقیقات شروع

پاکستان: (جیو ڈیسک) تاجروں کو دہشت گرد قرار دینے پر بھارت میں تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں۔ ذرائع نے بھارتی خفیہ ایجنسی کے دعوں کا بھانڈا پھوڑا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق خفیہ ایجنسی را نے پانچ پاکستانی تاجروں کو دہشت…

کراچی: فائرنگ کے واقعات، 3 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے واقعات، 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ شہر قائد کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں رات دس سے گیارہ بجے کے درمیان صرف ایک گھنٹے میں تین افراد کو قتل کر دیا…

سپریم کورٹ میں 3 اہم مقدمات کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ میں 3 اہم مقدمات کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں آج بلوچستان ٹارگٹ کلنگ کیس، وحیدہ شاہ اہلیت کیس اور بابر اعوان توہین عدالت کیس کی سماعت ہو رہی ہے، چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ ان مقدمات کی سماعت کرے گا۔ بلوچستان…

نیٹو سپلائی بندش: 48 ملکوں کی ناراضی مول نہیں لے سکتے۔ وزیر خارجہ

نیٹو سپلائی بندش: 48 ملکوں کی ناراضی مول نہیں لے سکتے۔ وزیر خارجہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) برطانیہ نے بھی پاکستان سے نیٹو سپلائی کی بحالی کا مطالبہ کر دیا، وزیر خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ سپلائی بحال نہ کی تو پاکستان کے لئے مسائل پیدا ہوں گے، اڑتالیس ملکوں کی ناراضی…

لاہور: شیراکوٹ میں کار سواروں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

لاہور: شیراکوٹ میں کار سواروں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق

لاہور : (جیو ڈیسک) گاڑی روکنے پر کار سواروں نے ناکے پر کھڑے پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہو گئے۔ لاہور کے علاقے شیراکوٹ میں ناکہ لگائے پولیس اہلکاروں…

نواز شریف شیر ہیں تو اسمبلیوں سے استعفیٰ دیں۔ عمران خان

نواز شریف شیر ہیں تو اسمبلیوں سے استعفیٰ دیں۔ عمران خان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کہتے ہیں کہ اگر نواز شریف شیر ہیں تو وہ اسمبلیوں سے استعفےٰ دے کر دکھائیں۔ عوام کی لوٹی ہوئی دولت ہر صورت وآپس لائیں گے۔ کسی کے سامنے سر…

لاہور : مدرز ڈے پر ماں کا قتل، واقعے میں مقتولہ کی بیٹی زخمی ہو گئی

لاہور : مدرز ڈے پر ماں کا قتل، واقعے میں مقتولہ کی بیٹی زخمی ہو گئی

آج جب دنیا بھر میں ماں کا دن منایا جارہا ہے، لاہور میں جنرل اسپتال کے قریب ملزمان نے فائرنگ کر کے ایک ماں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔چونگی امرسدھو کی رہائشی نفیساں بی بی بیٹی ماہ رخ کے ہمراہ رکشہ…

پاک افغان ایساف اجلاس سرحد پر غیرارادی واقعات روکنے پراتفاق

پاک افغان ایساف اجلاس سرحد پر غیرارادی واقعات روکنے پراتفاق

پاکستان : (جیو ڈیسک)پاکستان ، افغانستان اور ایساف عسکری قیادت کا اجلاس راولپنڈی میں ہوا ۔ پاک افغان بارڈر پر غیر ارادی واقعات روکنے کے لئے اقدامات اور باہمی میکنزم پر اتفاق کیا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سہ فریقی اجلاس…

پنجاب : عطا محمد مانیکا نے استعفی واپس لے لیا

پنجاب : عطا محمد مانیکا نے استعفی واپس لے لیا

پنجاب : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ہم خیال پنجاب کے صدر عطا مانیکا جنھوں نے کل اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا تھا آج استعفی واپس لے لیا۔عطا مانیکا کے استعفے کو چوبیس گھنٹے بھی نہیں گزرے تھے کہ انھوں نے…

کراچی : مذہبی اسکالر اسلم شیخوپوری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی : مذہبی اسکالر اسلم شیخوپوری قاتلانہ حملے میں جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے دھوراجی رنگون والا کے قریب کار پرنامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے مذہبی اسکالر اسلم شیخوپوری اور انکے ساتھی سفرین جاں بحق ہو گئے۔ فائرنگ کے بعد علاقے میں دکانیں بند ہو گئیں ۔ جمعیت علمائے اسلام…

سی اے اے نے پی آئی اے کی لندن جانیوالی پرواز کو روک لیا

سی اے اے نے پی آئی اے کی لندن جانیوالی پرواز کو روک لیا

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں قومی ائیرلائن کی لندن جانے والی پرواز کو سول ایوی ایشن کی معائنہ ٹیم کا کلیئر کرنے سے انکار کردیا۔جس کے بعد پرواز منسوخ کردی گئی۔ اسلام آباد جانے والی پرواز کو بھی روانگی سے روک دیا۔…

پشاور : رنگ روڈ پر دھماکا، بچے سمیت 8 افراد زخمی

پشاور : رنگ روڈ پر دھماکا، بچے سمیت 8 افراد زخمی

پشاور : (جیو ڈیسک)پشاور میں رنگ روڈ پرپولیس چوکی کے قریب دھماکے میں بچے سمیت آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ امدادی کارروائیاں جاری۔ پشاور چار دن سے دہشت گردی کی لپیٹ میں ہے۔ آج پھر پولیس کو نشانہ بنایا گیا۔ رنگ روڈ پر…

کراچی کے مسائل کا حل ملٹری آپریشن نہیں،منورحسن

کراچی کے مسائل کا حل ملٹری آپریشن نہیں،منورحسن

کراچی : (جیو ڈیسک)امیرجماعت اسلامی منور حسن نے کہا ہے کہ کراچی کے مسائل کا حل ملٹری آپریشن نہیں۔ اس سے نفرتیں جنم لیتی ہیں۔ کراچی میں قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ملک کے حالات تنہا پرواز…

حرف آخر کچھ نہیں ہم اپنی غلطیوں سے سیکھتے ہیں،عظمت سعید

حرف آخر کچھ نہیں ہم اپنی غلطیوں سے سیکھتے ہیں،عظمت سعید

لاہور : (جیو ڈیسک)چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شیخ عظمت سعید نے کہا ہے کہ حرف آخر کوئی چیز نہیں ہوتی ،ہم اپنی غلطیوں سے سیکھتے ہیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شیخ عظمت سعید نے لاہور کی پنجاب جوڈیشل اکیڈمی میں کورسز مکمل…

بہاولپورصوبہ کی قرارداد قومی اسمبلی میں بھی پیش کرینگے، شہباز شریف

بہاولپورصوبہ کی قرارداد قومی اسمبلی میں بھی پیش کرینگے، شہباز شریف

بہاولپور : (جیو ڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے بہاولپورمیں ن لیگ کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جس پارٹی نے یہاں سے ووٹ لیا اسی نے بہاولپورکو صوبے کی حیثیت سے بحال کرنے میں رکاوٹ ڈالی ۔ شہبازشریف نے کہا…

بارہ مئی کوجو کچھ ہوا اس کے گواہ ہم سب ہیں،جسٹس مشیرعالم

بارہ مئی کوجو کچھ ہوا اس کے گواہ ہم سب ہیں،جسٹس مشیرعالم

کراچی : (جیو ڈیسک)چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مشیرعالم نے کہا ہے کہ 12مئی کوجو کچھ ہوا اس کے گواہ ہم سب ہیں،اس روزکنٹینرلگا کرشہرکے راستے بندکردیئے گئے تھے۔سندھ ہائی کورٹ کراچی میں سانحے 12مئی کو پانچ سا ل پورے ہونے…

وزیراعظم گیلانی اپیل سے پہلے گھرجانا چاہیئے، نوازشریف

وزیراعظم گیلانی اپیل سے پہلے گھرجانا چاہیئے، نوازشریف

پنجاب : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم گیلانی عدالتی فیصلے کو تسلیم نہیں کررہے وہ اپیل سے پہلے استعفی دیں۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم نہیں ہوئی تو وہ بھی عوام کیساتھ میدان میں ہوں…

للکارا گیا تو لاہور تک رکنے والے نہیں، قائم علی شاہ

للکارا گیا تو لاہور تک رکنے والے نہیں، قائم علی شاہ

سندھ : (جیو ڈیسک)سندھ کے وزیر اعلی سید قائم علی شاہ نے میاں نوازشریف کو تلقین کی ہے کہ وہ دسمبر تک انتظار کریں۔ حکومت کو ختم کرنے کی سازش کرنے وا لے اپنے عزائم سے باز آجائیں ورنہ لاہور زیادہ دور…