پنجاب کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں کی۔ گیلانی

پنجاب کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں کی۔ گیلانی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ توانائی بحران کے ذمے دار آئی پی پیز منصوبے ناکام بنانے والے ہیں۔ پنجاب کے ساتھ کوئی زیادتی نہیں کی۔ ایک انٹرویو میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پرویز مشرف…

عوام اپنی حفاظت کیلئے ویجیلنس کمیٹیاں تشکیل دیں۔ الطاف حسین

عوام اپنی حفاظت کیلئے ویجیلنس کمیٹیاں تشکیل دیں۔ الطاف حسین

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے دہشتگردی، اغوائ، ڈکیتی اور جرائم کی بڑھتی وارداتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی حفاظت کیلئے محلوں اور مارکیٹوں میں حفاظتی کمیٹیاں…

کالعدم قوتیں ملکی سالمیت سے کھیل رہی ہیں۔ ثروت قادری

کالعدم قوتیں ملکی سالمیت سے کھیل رہی ہیں۔ ثروت قادری

لاہور: (جیو ڈیسک) پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ کالعدم قوتیں ملکی سالمیت سے کھیل رہی ہیں ، محب وطن تنظیمیں ان کا راستہ روکنے کے لیے متحد ہوجائیں ۔ لاہور میں آزاد پاکستان کانفرنس کے…

کراچی: رینجرز کا آپریشن، درجن سے زائد افراد زیرحراست

کراچی: رینجرز کا آپریشن، درجن سے زائد افراد زیرحراست

کراچی: (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں رینجرز نے ٹارگیٹڈ آپریشن کے دوران ایک درجن سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ کراچی کے علاقے تین ہٹی کے قریب بلوچ پاڑہ میں رات گئے رینجرز نے ٹارگٹیڈ آپریشن کیا۔ آپریشن ک ے…

امریکا کے ساتھ تعلقات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے۔ وزیراعظم

امریکا کے ساتھ تعلقات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے۔ وزیراعظم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ تعلقات پر اتفاق رائے ناگزیر ہے، پوری دنیا پارلیمنٹ کے فیصلے کی منتظر ہے۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت سیاسی اور عسکری قیادت کا…

شمالی وزیرستان: ڈرون حملہ، تین افراد ہلاک

شمالی وزیرستان: ڈرون حملہ، تین افراد ہلاک

میران شاہ: (جیو ڈیسک) شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں امریکی ڈرون کے حملے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ امریکی جاسوس طیارے نے مکان پر دو میزائیل فائر کئے جس سے تین افراد ہلاک ہو گئے جبکہ مکان کو نقصان…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، ارکان کی عدم دلچسپی برقرار

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، ارکان کی عدم دلچسپی برقرار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمانی کمیٹی کی سفارشات پر غور کیلئے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ارکان کی بحث، ق لیگ نے بھی نیٹو سپلائی کی بحالی مشروط کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کی زیرصدارت پارلیمنٹ کا…

جی ایم ریلوے سعید اختر جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

جی ایم ریلوے سعید اختر جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) احتساب عدالت نے جی ایم ریلوے سعید اختر کو چودہ دن کے جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کر دیا ہے۔ نیب حکام نے جی ایم ریلوے سعید اختر کو اسکریپ اسکینڈل میں گزشتہ روز اسلام آباد سے…

وزیراعظم کو اخلاقی طور پر مستعفیٰ ہو جانا چاہئے۔ خواجہ آصف

وزیراعظم کو اخلاقی طور پر مستعفیٰ ہو جانا چاہئے۔ خواجہ آصف

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) رینٹل پاور کیس کے درخواست گزار مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیصلے پر عملدرآمد نہ ہوا تو دوبارہ سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے، اخلاقی طور پر وزیراعظم کو مستعفی ہوجانا چاہئے۔…

وزیراعظم کے خاندان کا میڈیا ٹرائل بند کیا جائے۔ فردوس

وزیراعظم کے خاندان کا میڈیا ٹرائل بند کیا جائے۔ فردوس

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے خاندان کا میڈیا ٹرائل بند کیا جائے، اگر علی موسی گیلانی پر کرپشن کا الزام ثابت ہوا تو ان کے خلاف کارروائی ہوگی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے…

اصغر خان کیس: ڈی جی آئی بی سے تحریری جواب طلب

اصغر خان کیس: ڈی جی آئی بی سے تحریری جواب طلب

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اصغر خان کیس میں سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت گرانے سے متعلق ڈی جی آئی بی سے تحریری جواب طلب کر لیا ہے جبکہ اٹارنی جنرل کو ہدایت کی گئی ہے کہ مہران اور حیبب بنک کمیشن کی…

کراچی : نرسوں کا احتجاج پانچویں روز میں داخل

کراچی : نرسوں کا احتجاج پانچویں روز میں داخل

کراچی : (جیو ڈیسک) نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کا احتجاج آج پانچویں روز میں داخل ہو گیا ہے اور مظاہرین تاحال پریس کلب پر دھرنا دئیے بیٹھے ہیں۔ دوسری جانب نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ میں آج ایک اور بچہ چل…

لاہور: کالعدم تنظیم کے 19 افراد زیرحراست

لاہور: کالعدم تنظیم کے 19 افراد زیرحراست

لاہور : (جیو ڈیسک) حساس اداروں اور ماڈل ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے انیس افراد کو حراست میں لے لیا۔ رات گئے قانون نافذ کرنیوالے اداروں اور پولیس کی مشترکہ ٹیم نے ماڈل ٹان میں واقع اناسی بلاک…

تمام رینٹل پاور منصوبوں کے معاہدے غیر قانونی قرار

تمام رینٹل پاور منصوبوں کے معاہدے غیر قانونی قرار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے تمام رینٹل پاور منصوبوں کو غیرشفاف قرار دیتے ہوئے کالعدم قرار دیدیا ہے اور سابق وزیر پانی و بجلی راجہ پرویز اشرف کیخلاف قانونی کارروائی کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی…

کوئٹہ: جاں بحق افراد کی تدفین آج ہو گی، شٹرڈاؤن ہڑتال

کوئٹہ: جاں بحق افراد کی تدفین آج ہو گی، شٹرڈاؤن ہڑتال

کوئٹہ: (جیو ڈیسک) اسپنی روڈ پر فائرنگ کے واقعے کے خلاف آج ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کی اپیل پر شٹرڈاون ہڑتال کی جارہی ہے۔ شہر کے اہم کاروباری مراکز اور دوکانیں بند ہیں۔ واقعے میں جاں بحق افراد…

بجلی کا بحران موجودہ حکومت کا پیدا کردہ نہیں ہے۔ لطیف کھوسہ

بجلی کا بحران موجودہ حکومت کا پیدا کردہ نہیں ہے۔ لطیف کھوسہ

لاہور : (جیو ڈیسک) گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب اشتعال انگیزی سے عوام کو سڑکوں پر لا کر کھلی بغاوت کے مترادف اقدام اٹھا رہی ہے۔ کم فہم دوستوں سے استدعا ہے کہ نفرتوں کی سیاست…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوبارہ شروع ہو گا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوبارہ شروع ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ایک روز کے وقفے کے بعد آج جمعہ کی صبح دو بارہ شروع ہو گا۔ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پر بحث جاری رہے گی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق جمعہ کو صبع…

کرائے کے بجلی گھروں کا مقدمہ، فیصلہ آج ہو گا

کرائے کے بجلی گھروں کا مقدمہ، فیصلہ آج ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں کرائے کے بجلی گھروں کے خلاف مبینہ کرپشن کے مقدمے کا فیصلہ آج سنایا جا رہا ہے۔ سپریم کورٹ نے اس مقدمے کا فیصلہ چودہ دسمبر دو ہزار گیارہ کو محفوظ کر لیا تھا۔ چیف…

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی وعسکری قیادت کا اہم اجلاس

وزیراعظم کی زیرصدارت قومی وعسکری قیادت کا اہم اجلاس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت قومی اور عسکری قیادت کا اجلاس ہوا جس میں امریکا، نیٹو اور افغانستان میں موجود اتحادی افواج سیازسرنو تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس…

پیرا میڈیکل اسٹاف ہڑتال، طبی امداد نہ ملنے کے باعث تین بچے جاں بحق

پیرا میڈیکل اسٹاف ہڑتال، طبی امداد نہ ملنے کے باعث تین بچے جاں بحق

پاکستان : (جیو ڈیسک) قومی ادارہ برائے صحت اطفال میں طبی امداد نہ ملنے کے باعث صبح سے اب تک تین بچے ہلاک ہو گئے۔ مطالبات پورے نہ کئے جانے پر سرکاری اسپتالوں کی نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے او پی…

اسلم مڈھیانہ اور پانچ ساتھیوں پر فرد جرم عائد

اسلم مڈھیانہ اور پانچ ساتھیوں پر فرد جرم عائد

سرگودھا : (جیو ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اسلم مڈھیانہ کیس کو دہشت گردی کا واقعہ قرار دے دیا۔ سابق ایم پی اے اور پانچ ساتھیوں پر فرد جرم عائد کردی۔ سرگودھا میں انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق ایم پی…

امریکی فوجی کمانڈر جنرل جیمز میٹس کی پاکستان سے روانگی

امریکی فوجی کمانڈر جنرل جیمز میٹس کی پاکستان سے روانگی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) امریکی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل جیمز میٹس نے اعلیٰ پاکستانی رہنماؤں سے بات چیت میں افغانستان میں جاری کارروائیوں اور علاقائی استحکام کے لیے امریکہ اور پاکستان کے عسکری تعلقات کی اہمیت کا اعادہ کیا۔ اسلام…

نائن الیون کے بعد اسامہ سے ملاقات پشاور میں ہوئی۔ امل السعادہ

نائن الیون کے بعد اسامہ سے ملاقات پشاور میں ہوئی۔ امل السعادہ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اسامہ کی یمنی بیوہ امل السعادہ نے انکشاف کیا ہے افغانستان پر امریکی حملے کے بعد جب خاندان بکھر گیا تو انہوں نے کراچی میں روپوشی اختیار کر لی۔ بیوہ نے کہا کہ نائن الیون کے بعد اسامہ…

سلامتی کمیٹی کے خدشات دور کئے جائیں۔ اپوزیشن

سلامتی کمیٹی کے خدشات دور کئے جائیں۔ اپوزیشن

پاکستان: (جیو ڈیسک) متحدہ اپوزیشن نے مطالبہ کیا ہے کہ سلامتی کمیٹی کے خدشات دور کئے جائیں اور سفارشات پرنظرثانی کی جائے۔ متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار، پیپلزپارٹی شیرپاؤ کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور سینٹ…