کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

کوئٹہ: (جیو ڈیسک) اسپنی روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے خاتون سمیت پانچ افراد جاں بحق اور چھ زخمی ہو گئے۔ ہزارہ ٹاؤن سے کوئٹہ شہر آنے والی سوزکی پک اپ پر کلی مبارک کے قریب فائرنگ کی گئی جس سے…

کراچی میں نرسوں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا احتجاج جاری

کراچی میں نرسوں اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا احتجاج جاری

کراچی: (جیو ڈیسک) پریس کلب کے باہر مطالبات کی منظوری کیلئے نرسز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کا احتجاج جاری ہے۔ احتجاج میں جناح ، نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ، لیاری جنرل اسپتال اور سول اسپتال کی نرسیں اور پیرا میڈیکل اسٹاف شامل…

ایبٹ آباد: سوزوکی کھائی میں جا گری،5خواتین سمیت7 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد: سوزوکی کھائی میں جا گری،5خواتین سمیت7 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد : (جیو ڈیسک) سوزوکی کھائی میں گرنے سے پانچ خواتین سمیت سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ حادثہ رجوعیہ کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ حادثے کی اطلاع ملنے پر پولیس پہنچ گئی اور ہلاک شدگان کی…

کراچی: کشیدگی برقرار، ہوائی فائرنگ اور ہنگامہ آرائی

کراچی: کشیدگی برقرار، ہوائی فائرنگ اور ہنگامہ آرائی

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف مقامات میں ہوائی فائرنگ اور ہنگامہ آرائی جاری ہے۔ بعض علاقوں میں کاروبار اور پبلک ٹرانسپورٹ بند ہے۔ پرانی سبزی منڈی کے قریب فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ اے این پی کے کارکن زین العابدین کو…

پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان

پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نظر انداز نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پاکستان نے واضح کیا ہے کہ امریکا کی عسکری قیادت کے دورہ پاکستان کا مطلب یہ ہر گز نہیں کہ ملکی سالمیت کے متعلق پارلیمنٹ کے فیصلوں کو نظر انداز کر دیا جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا…

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کراچی کی صورتحال پر اظہار تشویش

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کراچی کی صورتحال پر اظہار تشویش

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کراچی کی صورتحال پرتشویش ظاہر کرتے ہوئے مسئلے کے فوری حل کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ اسپیکرقومی اسمبلی نے وزیرداخلہ کوہدایت کی ہے کہ وہ خود کراچی جا کر امن وامان کے حوالے…

کراچی کے حالات کے ذمہ دار حکومت کے اتحادی ہیں، نوازشریف

کراچی کے حالات کے ذمہ دار حکومت کے اتحادی ہیں، نوازشریف

خانیوال : (جیو ڈیسک)مسلم لیگ ن کے سربراہ نوازشریف نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات کے ذمہ دار حکومت کے اتحادی ہیں۔پنجاب میں حالات کی ذمہ دار صوبائی نہیں وفاقی حکومت ہے۔خانیوال میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

میمو کمیشن کی مدت میں مزید6 ہفتوں کی توسیع

میمو کمیشن کی مدت میں مزید6 ہفتوں کی توسیع

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے میمو کمیشن کی مدت میں چھ ہفتے کی توسیع کردی۔حسین حقانی کا بیان ویڈیو لنک پرریکارڈ کرنے کیلئے درخواست پر سماعت کی استدعا منظور کرلی۔سپریم کورٹ کے دس رکنی بنچ نے میمو اسکینڈل سے متعلق…

جان کو خطرہ ہے، پاکستان نہیں آسکتا، حسین حقانی

جان کو خطرہ ہے، پاکستان نہیں آسکتا، حسین حقانی

امریکہ : ( جیو ڈیسک )امریکہ میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے چیف جسٹس آف پاکستان کوخط لکھا ہے جس میں انھوں نے اپنی زندگی کولاحق خطرات کی تفصیلات سے آگاہ کردیا ہے۔جان کوخطرہ ہے پاکستان نہیں آسکتا۔حسین حقانی نے…

سلالہ واقعے کے بعد پاک ،امریکہ عسکری قیادت کی ملاقات

سلالہ واقعے کے بعد پاک ،امریکہ عسکری قیادت کی ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک)امریکی صدر باراک اوبامہ اور وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے درمیان سیئول میں گذشتہ روز ہونے والی ملاقات کے بعد پاکستانی اور امریکی عسکری قیادت کے درمیان روالپنڈی میں پہلی باضابطہ ملاقات ہوئی۔ذرائع کے مطابق پاک فوج کے…

کراچی میں حالات کشیدہ، آج یوم سوگ ہے، ٹرانسپورٹ غائب

کراچی میں حالات کشیدہ، آج یوم سوگ ہے، ٹرانسپورٹ غائب

کراچی (جیو ڈیسک) کراچی میں بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات تک مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات ہوئے جس میں6 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ کل متعدد گاڑیوں کو نذ ر آتش کردیا گیا تھا۔ رینجرز نے لیاری کے علاقوں میں جرائم…

کالا باغ ڈیم بنا دیا جاتا تو ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ نہ ہوتی۔ پرویزالہی

کالا باغ ڈیم بنا دیا جاتا تو ملک بھرمیں لوڈشیڈنگ نہ ہوتی۔ پرویزالہی

پنجاب : (جیو ڈسک) سینئر وفاقی وزیر چوہدری پرویز الہی نے کہا ہے کہ میاں برادران نے تیسری بار وزیراعظم بننے کے لیے کالا باغ ڈیم کی مخالفت کی۔ اگر یہ ڈیم بنادیا جاتا تو پنجاب سمیت ملک بھر میں لوڈشیڈنگ نہ…

شاہی سید کی اے این پی کے کارکن کے قتل کی مذمت

شاہی سید کی اے این پی کے کارکن کے قتل کی مذمت

سندھ : (جیو ڈسک)اے این پی سندھ نے پٹیل پاڑا وارڈ کے عہدیدار کے قتل کی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا، سینٹر شاہی سید نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کارکنوں کو پر امن رہنے کی اپیل کی ہے۔شاہی سید کا کہنا…

کراچی : اے این پی کا کارکن فائرنگ سے ہلاک،گاڑیاں نذرآتش

کراچی : اے این پی کا کارکن فائرنگ سے ہلاک،گاڑیاں نذرآتش

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی کے علاقے ناظم آباد میٹرک بورڈ آفس کے قریب اے این پی کے ایک عہدیدار کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا۔ مقتول زین العابدین اے این پی پٹیل پاڑہ وارڈ کا انچارج تھا ۔ اس…

قوم کو مشرف، زرداری اور گیلانی سے حساب لینا ہوگا، نواز شریف

قوم کو مشرف، زرداری اور گیلانی سے حساب لینا ہوگا، نواز شریف

جامعہ نعیمییہ : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بجلی اور گیس کی موجودہ صورتحال میں ملک معاشی ترقی نہیں کرسکتا قوم کو مشرف سے آٹھ اور زرداری گیلانی سے چار سالوں کا حساب…

سیاستدان حلف اٹھانے کے بعد جھوٹ بولتے ہیں، چوہدری شجاعت

سیاستدان حلف اٹھانے کے بعد جھوٹ بولتے ہیں، چوہدری شجاعت

سپریم کورٹ میں انتخابی اخراجات سے متعلق مقدمے کی سماعت نو اپریل تک ملتوی کردی گئی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کو آئندہ سماعت تک وفاق کا جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری…

وزیر اعلی سندھ نے امن و امان پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

وزیر اعلی سندھ نے امن و امان پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

سندھ : (جیو ڈیسک)وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ نے امن وامان پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے ۔ وزیر داخلہ منظور وسان نے ایم کیو ایم کے کارکن کے قتل کی عدالتی تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کی ہدایت کردی۔وزیراعلی سندھ…

سپریم کورٹ : کل میمواسکینڈل پردرخواستوں کی سماعت کریگا

سپریم کورٹ : کل میمواسکینڈل پردرخواستوں کی سماعت کریگا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ کا لارجر بنچ کل میمو اسکینڈل کے حوالے سے حسین حقانی، طارق اسد ایڈووکیٹ اور میمو کمیشن کی درخواستوں کی سماعت کرے گا۔حسین حقانی نے اپنی درخواست میں استدعا کی ہے کہ پاکستان میں جان کو…

کیانی سے جنرل میٹس اورجنرل ایلن کی ملاقات آج ہو گی

کیانی سے جنرل میٹس اورجنرل ایلن کی ملاقات آج ہو گی

پاکستان : (جیو ڈیسک)امریکی صدر باراک اوبامہ اور وزیراعظم گیلانی کے درمیان سیئول میں گذشتہ روز ہونے والی ملاقات کے بعد پاکستانی اور امریکی عسکری قیادت کے درمیان کچھ دیر میں روالپنڈی میں ملاقات ہوگی۔سلالہ حملے کے بعد پاکستانی اور امریکی عسکری…

وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کی درخواست، فریقین سے جواب طلب

وزیراعظم کو نااہل قرار دینے کی درخواست، فریقین سے جواب طلب

لاہور (جیو ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو نااہل قرار دینے کے لئے دائر درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا۔درخواست گزار طارق احمد نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ وزیراعظم کی اہلیہ فوزیہ گیلانی نے بینکوں…

کالعدم تنظیم کے رہنما مولانا احمد لدھیانوی گرفتاری کے 4 گھنٹے بعد رہا

کالعدم تنظیم کے رہنما مولانا احمد لدھیانوی گرفتاری کے 4 گھنٹے بعد رہا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)کالعدم تنظیم کے رہنما مولانا احمد لدھیانوی کو گرفتاری کے چار گھنٹے بعد شخصی ضمانت پر رہا کردیا گیا۔مولانا احمد لدھیانوی دفاع پاکستان کونسل ریلی کے لیے اسلام آباد آئے تھے اور واپسی پر تھانہ سیکٹریٹ پولیس نے…

کراچی میں 10افراد جاں بحق،30 سے زائد گاڑیاں نذر آتش

کراچی میں 10افراد جاں بحق،30 سے زائد گاڑیاں نذر آتش

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں پرتشدد ہنگامے۔ فائرنگ اور جلاؤ گھیراؤ۔ دس افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ تیس سے زائد گاڑیاں جلا دی گئیں۔ ایم کیو ایم کے سیکٹر کمیٹی کے رکن منصور مختاراور ان کے بھائی کے قتل کے بعد سندھ میں…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج بھی جاری رہیگا

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج بھی جاری رہیگا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج بھی جاری رہے گا گزشتہ روز اپوزیشن نے کارروائی کے دوران حکومت سے ملک کی خودمختاری کی ضمانت طلب کی تھی۔ خواتین پرتیزاب پھینکنے کے خلاف قرارداد مذمت بھی کل منظور کر لی…

کراچی : متحدہ کا پارلیمنٹ اجلاس سے واک آؤٹ

کراچی : متحدہ کا پارلیمنٹ اجلاس سے واک آؤٹ

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کی صورتحال پر متحدہ قومی موومنٹ نے پارلیمنٹ کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا اور خاموش دھرنے پربیٹھ گئے۔ وزیرداخلہ رحمان ملک نے ایم کیوایم کے ارکان سے ملاقات کی اور ان سے اظہار یکجہتی کیا۔کراچی میں کارکن…