چین : وزیر اعظم گیلانی سے ایرانی نائب صدر کی ملاقات

چین : وزیر اعظم گیلانی سے ایرانی نائب صدر کی ملاقات

پاکستان  :   (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے کہا ہے کہ ایران سے گیارہ سو میگاواٹ بجلی درآمد کرینگے،ایران سے خام تیل بھی درآمدکرنا چاہتا ہے ۔با فورم میں شرکت کیلئے چین دورے پر موجود وزیراعظم گیلانی نے ایرانی نائب صدر…

کراچی بدامنی : رحمان ملک کا تمام سیاسی جماعتوں سے رابطہ

کراچی بدامنی : رحمان ملک کا تمام سیاسی جماعتوں سے رابطہ

کراچی : (جیو ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کراچی میں قیام امن کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے رابطے شروع کردیئے ہیں۔علیحدہ علیحدہ کئے گئے رابطوں میں انہوں نے سیاسی جماعتوں سے شہر میں امن کیلئے مدد طلب کی ہے اور یہ…

ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ،گیس کا اخراج جاری

ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ،گیس کا اخراج جاری

ڈیرہ بگٹی : (جیو ڈیسک)بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں سولہ انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے اڑا دی گئی پیر کوہ پلانٹ میں گیس کی پیداواری عمل متاثر ہو گئی پائپ لائن سے گیس کا اخراج جاری ہے۔حکام نے…

نوازشریف سے پارٹی انضمام پر مذاکرات چل رہے ہیں، ممتاز بھٹو

نوازشریف سے پارٹی انضمام پر مذاکرات چل رہے ہیں، ممتاز بھٹو

سندھ : (جیو ڈیسک)سندھ نیشنل فرنٹ کے چیئرمین و سابق وزیراعلی ممتاز بھٹو نے کہا ہے کہ نواز شریف سے پارٹی کے انضمام کے حوالے سے مذاکرات چل رہے ہیں۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز بھٹو…

کراچی : ملک بھر میں ارتھ آور آج منایا جا رہا ہے

کراچی : ملک بھر میں ارتھ آور آج منایا جا رہا ہے

کراچی : (جیو ڈیسک)دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی زمین سے پیار اور توانائی کے بے دریغ استعمال کے خلاف آگاہی پیدا کرنے کے لیے ڈبلیو ڈبلیو ایف کے تحت ارتھ آور منایا جا رہا ہے۔ کراچی میں مزار…

نیٹوسپلائی کی بحالی: مستقل پالیسی بنانیپراعتراض ہے، فضل الرحمن

نیٹوسپلائی کی بحالی: مستقل پالیسی بنانیپراعتراض ہے، فضل الرحمن

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)جمیعت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ نیٹوسپلائی کی بحالی کو مستقل پالیسی کا حصہ بنانے پر اعتراض ہے۔ اسلام آباد میں شیخ الہند کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان نے…

خارجہ پالیسی کا تعین پارلیمنٹ کر رہی ہے،یوسف رضا گیلانی

خارجہ پالیسی کا تعین پارلیمنٹ کر رہی ہے،یوسف رضا گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پہلی بار ملک کی خارجہ پالیسی کا تعین پارلیمنٹ کررہی ہے جو عوام کی امنگوں کی ترجمانی کرے گی۔ با فورم میں شرکت کیلئے وزیراعظم چین پہنچ گئے۔ با فورم میں…

کراچی: بارہ ہلاکتوں کے بعد زندگی کی واپسی

کراچی: بارہ ہلاکتوں کے بعد زندگی کی واپسی

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں گزشتہ شام سے جاری خونریزی کے واقعات میں کمی آنے کے بعد شہر میں زندگی کے معمولات بحال ہو رہے ہیں۔ تشدد کی تازہ لہر میں پولیس کے مطابق بارہ افراد ہلاک اور گیارہ زخمی ہو…

نواز شریف سے سنی تحریک کے وفد کی ملاقات

نواز شریف سے سنی تحریک کے وفد کی ملاقات

رائے ونڈ: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے سنی تحریک کے وفد نے ثروت اعجاز قادری کی قیادت میں ملاقات کی۔ رائے ونڈ فارم ہاؤس میں ہونے والی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

وزیراعظم دو روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے

وزیراعظم دو روزہ دورے پر چین روانہ ہو گئے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی دو روزہ دورے پر چین کیلیے روانہ ہو گئے۔ پینسٹھ رکنی اعلیٰ سطح کا وفد بھی وزیراعظم گیلانی کے ساتھ ہے۔ وزیراعظم اپنے دورہ کے دوران ما کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم…

کراچی میں دہشت گردی کے واقعات کی اطلاعات تھیں۔ رحمان ملک

کراچی میں دہشت گردی کے واقعات کی اطلاعات تھیں۔ رحمان ملک

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کراچی میں دہشت گردی کے واقعات کی اطلاعات تھیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ کراچی کے واقعات سے آگاہ ہیں اور انہوں…

پہاڑوں پر موجود بھائی اپنا ایجنڈا عوام کے سامنے لائیں۔ بابر اعوان

پہاڑوں پر موجود بھائی اپنا ایجنڈا عوام کے سامنے لائیں۔ بابر اعوان

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر بابر اعوان نے کہا ہے پہاڑوں اور غاروں میں موجود بھائیوں سے گزارش ہے وہ اپنا ایجنڈا عوام کے سامنے لائیں۔ اسلام آباد میں شیخ الہند سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

عوامی نیشنل پارٹی کی کراچی پرتشدد واقعات کی مذمت

عوامی نیشنل پارٹی کی کراچی پرتشدد واقعات کی مذمت

سندھ : (جیو ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے ترجمان نے کراچی میں پرتشدد واقعات کی پرزور مذمت کی ہے۔ باچا خان مرکز سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اے این پی نے ہمیشہ ظلم و زیادتی کی مذمت کی اور…

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ: کراچی بدامنی پر فوری رپورٹ طلب کر لی

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ: کراچی بدامنی پر فوری رپورٹ طلب کر لی

سندھ: (جیو ڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے کراچی بدامنی کا از خود نوٹس لیتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے اداروں سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔ کراچی میں نشانہ وار قتل کے بڑھتے ہوئے واقعات میں چوبیس گھنٹوں کے دوران…

پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی سے بابر اعوان کی رکنیت ختم

پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی سے بابر اعوان کی رکنیت ختم

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی برائے قومی سلامتی سے سابق وفاقی وزیر بابر اعوان کی رکنیت ختم کر دی گئی۔ بابر اعوان کی جگہ پیپلز پارٹی کے سینیئر لیڈر قمر زمان کائرہ کو رکن مقرر کیا گیا ہے ۔…

وزیراعظم نے قومی توانائی کانفرنس طلب کر لی، شہباز شریف میزبان

وزیراعظم نے قومی توانائی کانفرنس طلب کر لی، شہباز شریف میزبان

لاہور: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے قومی توانائی کانفرنس نو اپریل کو لاہور میں طلب کر لی ہے۔ جس کی میزبانی وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کرینگے۔ توانائی کانفرنس میں صوبائی حکومتوں کے نمائندے متعلقہ اسٹیک ہولڈرز، توانائی کے ماہرین…

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری

پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے جس میں پارلیمان میں پیش کی گئی نیٹو سپلائی کی بحالی اور امریکہ سے تعلقات سے متعلق سفارشات پر نظر ثانی کی جا رہی ہے۔ اسلام آباد میں سینیٹر…

خیبر ایجنسی: آپریشن میں تیزی، مزید20 ہزار خاندانوں کی نقل مکانی

خیبر ایجنسی: آپریشن میں تیزی، مزید20 ہزار خاندانوں کی نقل مکانی

خیبر ایجنسی: (جیو ڈیسک) سرکاری حکام کے مطابق خیبر ایجنسی کے مختلف علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن میں تیزی آنے کے سبب مزید بیس ہزار خاندانوں نے اپنے آبائی علاقوں سے نقل مکانی کر لی۔ ڈیزاسسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے مطابق…

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں، متعدد افراد زیر حراست

کراچی: رینجرز کی کارروائیاں، متعدد افراد زیر حراست

کراچی: (جیو ڈیسک) بگڑتی ہوئی صورت حال کے پیش نظر رینجرز نے پولیس کے ہمراہ رات گئے کراچی کے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ سرچ آپریشن کیے اور متعدد افراد کو حراست میں لے لیا۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کے مطابق لی مارکیٹ،…

کراچی میں پھر سوگ، ٹرانسپورٹ، کاروباری مراکز، نجی اسکول بند

کراچی میں پھر سوگ، ٹرانسپورٹ، کاروباری مراکز، نجی اسکول بند

کراچی : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی اپیل پر آج کراچی میں سوگ منایا جا رہا ہے، پبلک ٹرانسپورٹ، کاروباری مراکز اور نجی اسکول بند رہیں گے۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ اللہ کے سوائے کسی…

کراچی میں فائرنگ، مزید سات افراد جاں بحق، تعداد14ہو گئی

کراچی میں فائرنگ، مزید سات افراد جاں بحق، تعداد14ہو گئی

کراچی : (جیو ڈیسک) چند گھنٹوں کے دوران فائرنگ کے واقعات میں سات افراد جاں بحق ہو گئے۔ چوبیس گھنٹے کے دوران ہلاکتوں کی تعداد چودہ ہو گئی۔ بنارس پل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم کیو ایم کے چار ہمدرد…

نواز شریف سے امریکی سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقاتیں

نواز شریف سے امریکی سفیر اور برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقاتیں

پاکستان: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف سے پاکستان میں امریکی سفیر کیمرون منٹر اور برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامشن نے الگ الگ ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان کے امریکہ اور بر طانیہ کے ساتھ تعلقات خطے کی…

ملکی خودمختاری کیخلاف کوئی فیصلہ نہیں ہونا چاہئے۔ چوہدری نثار

ملکی خودمختاری کیخلاف کوئی فیصلہ نہیں ہونا چاہئے۔ چوہدری نثار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد کے حوالے سے تحفظات رکھتی ہے کسی کی ضمانت کی ضرورت نہیں عملدرآمد ہو…

اصغر خان کیس کے دوران پنجاب حکومت گرانے کا معاملہ

اصغر خان کیس کے دوران پنجاب حکومت گرانے کا معاملہ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) آئی ایس آئی کی طرف سے نوے کی دہائی میں آئی جے آئی بنانے کے مقدمے کی سماعت آج ہوئی۔ سماعت میں پنجاب حکومت کے خلاف دو سال قبل آئی بی کی فنڈنگ کا معاملہ بھی آ گیا،…