مخالفین کے ہر حملے کا توڑ ہے۔ صدر زرداری

مخالفین کے ہر حملے کا توڑ ہے۔ صدر زرداری

پاکستان : (جیو ڈیسک) صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ تاریخ میں فرد یا عدالتوں کے بجائے عوامی فیصلے یاد رکھے جاتے ہیں آج بھی اسٹیبلشمنٹ عوام کے خلاف کام کررہی ہے۔ بھٹو کیس اٹھانے میں تیس سال لگتے ہیں مگر…

صدر زرداری اور بلاول کی گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزار پر حاضری

صدر زرداری اور بلاول کی گڑھی خدا بخش میں شہداء کے مزار پر حاضری

گڑھی خدا بخش: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری اور پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے گڑھی خدا بخش میں شہدا کے مزار پر حاضری دی۔ صدر زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے ذوالفقار بھٹو شہید اور بے نظیر…

گھوٹکی: مسلح افراد کی لڑکی سے زیادتی

گھوٹکی: مسلح افراد کی لڑکی سے زیادتی

گھوٹکی: (جیو ڈیسک) دس افراد نے غریب کسان کے گھر پر دھاوا بول دیا۔ اہلخانہ کو کمرے میں بند کر کے بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ مسلح افراد نے متاثرہ لڑکی کے بال بھی کاٹ دیئے۔ مخالفین نے شہناز کے بھائی…

حکمرانوں نے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا۔ ثروت اعجاز قادری

حکمرانوں نے عوام کو خودکشیوں پر مجبور کر دیا۔ ثروت اعجاز قادری

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے تاجروں نے مہنگائی کے خلاف سول نافرمانی کی تحریک چلائی تو مکمل ساتھ دیں گے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نے غریب کو خودکشیوں پر مجبور…

نرسوں کے بعد ڈاکٹرز بھی احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے

نرسوں کے بعد ڈاکٹرز بھی احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے

کراچی: (جیو ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں نرسیں احتجاج کر رہی تھیں کہ اب ڈاکٹروں نے بھی مطالبات کی منظوری کے لئے یہی راستہ اختیار کر لیا ہے۔ سرکاری اسپتالوں میں علاج کے لئے آنے والے مریض مایوس لوٹنے لگے۔ تنخواہوں…

چلاس : بونرداس پر 10 افراد قتل، 6 گاڑیاں نذر آتش

چلاس : بونرداس پر 10 افراد قتل، 6 گاڑیاں نذر آتش

چلاس : (جیو ڈیسک) نامعلوم افراد نے گاڑیوں کو روک کر دس افراد کو قتل کر دیا اور چھ گاڑیوں کو نذرآتش کر دیا۔ ذرائع کے مطابق چلاس میں بونر داس کے مقام پر نامعلوم افراد نے راولپنڈی سے گلگت جانے والے…

اداکارہ سپنا کیس: والد اور بھائیوں کی عبوری ضمانت منظور

اداکارہ سپنا کیس: والد اور بھائیوں کی عبوری ضمانت منظور

لاہور : (جیو ڈیسک) مقامی عدالت نے اداکارہ سپنا اغواء کیس میں سپنا خان کے والد اور دو بھائیوں کی دس اپریل تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد ایوب کھرل نے مثل خان، فیصل خان اور…

کراچی: امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس

کراچی: امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس

سندھ: (جیو ڈیسک) کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر گورنر ہاؤس میں اہم اجلاس ہوا۔ سیاسی جماعتوں نے رابطے بڑھانے اور شرپسندوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی پر اتفاق کیا ہے۔ گورنر سندھ کی زیر صدارت اجلاس میں پیپلز پارٹی،…

حکومت پارلیمنٹ کی قراردادوں پر عملدرآمد میں ناکام رہی۔ رضا ربانی

حکومت پارلیمنٹ کی قراردادوں پر عملدرآمد میں ناکام رہی۔ رضا ربانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کے چیئرمین میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ حکومت پارلیمنٹ کی قرار دادوں اور سفارشات پر عملدرآمد کر نے میں ناکام رہی ہے جس کی رپورٹ ایوان میں پیش کی جائے گی۔ قومی…

ملتان: مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف ن لیگ کا احتجاجی مظاہرہ

ملتان: مہنگائی اور لوڈ شیڈنگ کے خلاف ن لیگ کا احتجاجی مظاہرہ

ملتان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کے زیر اہتمام مہنگائی اور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور دھرنا دیا گیا۔ کچہری چوک پر ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی قیادت لیگی راہنما طارق رشید نے کی۔ مظاہرین کا…

شریف برادران نے رشوت لیکر عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا۔ لطیف کھوسہ

شریف برادران نے رشوت لیکر عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا۔ لطیف کھوسہ

سکھر: (جیو ڈیسک) گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ ماضی میں آئین کے ساتھ کھیل کھیلا گیا اور نواز شریف اور شہباز شریف نے رشوت لے کرعوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا۔ سکھر ائیر پورٹ پر میڈیا سے بات کرتے…

میاں صاحب صبر کریں، یہ الیکشن کا سال ہے۔ خورشید شاہ

میاں صاحب صبر کریں، یہ الیکشن کا سال ہے۔ خورشید شاہ

سکھر: (جیو ڈیسک) خورشید شاہ نے کہا ہے کہ شریف برادران ایک بار پھر جاگ پنجابی جاگ کی سیاست پر جا رہے ہیں، شہباز شریف سمجھتے ہیں پنجابی عوام کو پکڑ کر سیاست میں کامیاب ہو جائیں گے۔ سکھر ائیر پورٹ پر…

ذوالفقار علی بھٹو کی 33 برسی کل منائی جا رہی ہے

ذوالفقار علی بھٹو کی 33 برسی کل منائی جا رہی ہے

لاڑکانہ: : (جیو ڈیسک) ذوالفقار علی بھٹو کی تینتیسویں برسی کل گڑھی خدا بخش میں منائی جا رہی ہے، اس موقعے پر صدر زرداری، وزیر اعظم گیلانی سمیت پیپلز پارٹی کی قیادت لاڑکانہ پہنچ رہی ہے۔ سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو…

وزیراعظم بننا پھولوں کی سیج نہیں کانٹوں کا بستر ہے۔ گیلانی

وزیراعظم بننا پھولوں کی سیج نہیں کانٹوں کا بستر ہے۔ گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ وہ ہموار انداز میں پرامن انتقال اقتدار چاہتے ہیں۔ ایک اینٹ بھی گری تو سارا نظام گر جائے گا۔ ہائی نن چین سے اپنے خصوصی طیارے میں وطن وآپس…

آرمی چیف جنرل کیانی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

آرمی چیف جنرل کیانی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے

پاکستان : (جیو ڈیسک) پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں جہاں وہ اعلیٰ سول اور فوجی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ آئی ایس پی آر کے ترجمان کے مطابق ان ملاقاتوں میں…

لاہور میں ایک خاتون کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا گیا

لاہور میں ایک خاتون کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا گیا

لاہور: (جیو ڈیسک) شاہدرہ میں ستائیس سالہ شادی شدہ خاتون پر تیزاب پھینک دیا گیا جس سے اس کا چہرہ اور بازو جھلس گیا۔ ایک اور عورت کو بے چہرہ کرنے کی کوشش کی گئی۔ اس مرتبہ نفرت کی آگ کا نشانہ…

گلگت میں فائرنگ اور دستی بم حملہ،6افراد ہلاک

گلگت میں فائرنگ اور دستی بم حملہ،6افراد ہلاک

گلگت: (جیو ڈیسک) فائرنگ اور دستی بم کے حملے میں چار افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔ انتظامیہ نے شہر میں غیرمعینہ مدت کیلئے کرفیو نافذ کر کے شرپسندوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا۔ پولیس کے…

لاہور: گلبرگ سے لاپتہ دو لڑکیوں کا سراغ مل گیا

لاہور: گلبرگ سے لاپتہ دو لڑکیوں کا سراغ مل گیا

لاہور : (جیو ڈیسک) گلبرگ سے لاپتہ ہونے والی دو لڑکیوں کا سراغ مل گیا ہے۔ تھانہ ریس کورس پولیس نے رابعہ اور افشاں کو مقامی ہوٹل سے گرفتار کیا۔ لڑکیوں کے ورثاء کی جانب سے واقعہ کا علم نہ ہونے پر…

سکھر : پی ایس ایف کے 17کارکنوں کا خود سوزی کا اعلان

سکھر : پی ایس ایف کے 17کارکنوں کا خود سوزی کا اعلان

سکھر : (جیو ڈیسک) پیپلز اسٹوڈنٹس فیڈریشن سکھر کے سترہ کارکنو ں نے ملازمتیں نہ ملنے کے خلاف چار اپریل کو گڑھی خدا بخش میں شہید بے نظیر بھٹو کی قبر کے سامنے خود سوزی کا اعلان کیا ہے۔ پی ایس ایف…

نوابشاہ میں ٹریفک حادثہ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

نوابشاہ میں ٹریفک حادثہ، خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

نوابشاہ : (جوی ڈیسک) خیر شاہ میں تیز رفتار کار درخت سے ٹکرا گئی جس کے باعث دو خواتین سمیت تین افراد جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہو گئے۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب کار کوئٹہ سے نواب شاہ جا…

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہو گا

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر ہو گا۔ چیئرمین رضا ربانی نے مسلم لیگ ن سے اپیل کی ہے کہ اجلاس کی کارروائی کا بائیکاٹ نہ کرے۔ اجلاس چیئرمین میاں رضا ربانی کی صدرات میں…

کراچی: لی مارکیٹ میں مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی

کراچی: لی مارکیٹ میں مشتعل افراد کی ہنگامہ آرائی

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں رات بھر کی خاموشی کے بعد منگل کی صبح سے پھر کشیدگی پھیل گئی اور اس کے ساتھ ہی حساس علاقوں میں پرتشدد مظاہروں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا۔ مشتعل افراد نے ٹائر جلا کر…

چوہدری شجاعت نے لوڈ شیدنگ کے خاتمہ کے لیے فارمولا پیش کر دیا

چوہدری شجاعت نے لوڈ شیدنگ کے خاتمہ کے لیے فارمولا پیش کر دیا

پاکستان : (جیو ڈیسک) چوہدری شجاعت حسین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لوڈ شیڈنگ مکمل طور پر ختم کرنے کا فارمولا دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے اندر پیداورای صلاحیت 23 ہزار میگا واٹ ہے اور روزانہ بجلی کی پیداوار…

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق کارراوئی کی جائے۔ زرداری

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق کارراوئی کی جائے۔ زرداری

کراچی: (جیو ڈیسک) صدر زرداری کی زیر صدارت بلاول ہاؤس کراچی میں امن و امان سے متعلق اہم اجلاس ہوا۔ صدر زرداری نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق کارراوئی کی ہدایت کی۔ صدر نے آئی جی سندھ سے کہا کہ…