ایبٹ آباد واقعے سے پاک امریکہ تعلقات میں خلیج پیدا ہوئی۔ افتخار

ایبٹ آباد واقعے سے پاک امریکہ تعلقات میں خلیج پیدا ہوئی۔ افتخار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد واقعے کے بعد پاک امریکہ تعلقات اور اعتماد میں خلیج پیدا ہوئی ہے۔ دونوں ممالک کے مل کر مسائل کا حل تلاش کرنے سے نہ صرف اعتماد کی…

آصف علی زرداری نجی دورے پر آٹھ اپریل کو بھارت جائیں گے

آصف علی زرداری نجی دورے پر آٹھ اپریل کو بھارت جائیں گے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) آصف علی زرداری نجی دورے پر آٹھ اپریل کو بھارت جائیں گے اور انھوں نے وزیر اعظم من موہن سنگھ کے ساتھ نئی دہلی میں دوپہر کا کھانا کھانے کی دعوت بھی قبول کر لی ہے۔ اتوار…

مہمند ایجنسی: افغان شدت پسندوں کا حملہ، 5 اہلکار شہید، 2 لاپتہ

مہمند ایجنسی: افغان شدت پسندوں کا حملہ، 5 اہلکار شہید، 2 لاپتہ

پشاور: (جیو ڈیسک) مہمند ایجنسی میں افغان شدت پسندوں کے پاکستانی چیک پوسٹ پر حملے میں پانچ اہلکار شہید اور دو لاپتہ ہو گئے۔ حملہ مہمند ایجنسی کی تحصیل بائیزئی قائم پاک فوج کی چیک پوسٹ اولائی پر کیا گیا۔ حملے میں…

کراچی: نرسوں سے اظہار یکجہتی، اندرون سندھ سے نرسیں شریک

کراچی: نرسوں سے اظہار یکجہتی، اندرون سندھ سے نرسیں شریک

کراچی : (جیو ڈیسک) نرسوں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کا دھرنا آج نویں روز بھی جاری ہے۔ اظہار یکجہتی کے لئے اندروں سندھ سے بھی نرسیں اور پیرا میڈیکل اسٹاف دھرنے میں شریک ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ آج شام تک…

اسلام آباد : وکلاء پر فائرنگ ، 2اہلکار گرفتار، مقدمہ درج

اسلام آباد : وکلاء پر فائرنگ ، 2اہلکار گرفتار، مقدمہ درج

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) گورنر گلگت بلتستان کے اسکواڈ کے دو اہلکاروں کو گرفتار کر کے وکلاء پر فائرنگ کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا۔ اہلکاروں نے آج صبح اسلام آباد کچہری میں وکلا پر فائرنگ کی جس پر وکلاء…

کراچی امن و امان سے متعلق صدر کی زیرصدارت اہم اجلاس

کراچی امن و امان سے متعلق صدر کی زیرصدارت اہم اجلاس

پاکستان: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری کی زیرصدارت کراچی کے حالات سے متعلق اہم اجلاس بلاول ہاؤس میں جاری ہے۔ جس میں شہر میں امن وامان کیلئے اقدامات پر غور کیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل پیپلز پارٹی کی کور…

اسامہ بن لادن کے اہل خانہ کو45غیر قانونی قیام پر سزا

اسامہ بن لادن کے اہل خانہ کو45غیر قانونی قیام پر سزا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سب جیل میں جاری سماعت میں اسامہ بن لادن کے اہل خانہ نے الزامات تسلیم کر لیئے جس کے بعد عدالت نے ان کو پینتالیس دن کی سزا اور دس ہزار روپے فی کس جرمانہ عائد کیا۔…

کراچی بدامنی: سندھ ہائی کورٹ کا حکومت کو جواب داخل کرنیکا حکم

کراچی بدامنی: سندھ ہائی کورٹ کا حکومت کو جواب داخل کرنیکا حکم

سندھ : (جیو ڈیسک) ہائی کورٹ نے کراچی میں بدامنی کی حالیہ لہر کیخلاف درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومت، آئی جی اور ڈی جی رینجرز کو جواب داخل کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ عدالت کی طرف سے اٹھارہ اپریل تک جواب…

کراچی: لیاری میں پولیس اہلکاروں پر پیٹرول بم حملہ،3اہلکار زخمی

کراچی: لیاری میں پولیس اہلکاروں پر پیٹرول بم حملہ،3اہلکار زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری میں گذشتہ روز مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کے بعد اب تک علاقے میں کشیدگی ہے لیاری کے علاقے آٹھ چوک اور لی مارکیٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ اور پیٹرول بم کے حملوں سے…

بریگیڈیئر علی نے ملٹری کورٹ ٹرائل کا بائیکاٹ کر دیا

بریگیڈیئر علی نے ملٹری کورٹ ٹرائل کا بائیکاٹ کر دیا

پاکستان: (جیو ڈیسک) بریگیڈیر علی نے اپنی مرضی کا وکیل کرنے کی اجازت نہ دینے پر ملٹری کورٹ ٹرائل کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ بریگیڈیر علی کے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم نے ذرائع کو بتا یا کہ ملٹری کورٹ میں بریگیڈیر…

ن لیگ کا سابق این پی اے شمائلہ کو دوبارہ ٹکٹ دینے کا اعلان

ن لیگ کا سابق این پی اے شمائلہ کو دوبارہ ٹکٹ دینے کا اعلان

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن سابق ایم پی اے شمائلہ رانا کو صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشست پر ٹکٹ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ شمائلہ رانا کو چوری کے الزام میں اپنی نشست سے ہاتھ دھونا پڑا تھا۔ ن…

چیف جسٹس کی سربراہی میں بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت

چیف جسٹس کی سربراہی میں بلوچستان بدامنی کیس کی سماعت

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کاتین رکنی بینچ بلوچستان بدامنی کیس سمیت دیگر مقدمات کی سماعت کر رہا ہے۔ سابق صدر سپریم کورٹ بارعلی احمد کرد نے چیف جسٹس سے استدعا کی وہ…

حسین حقانی پانچ اپریل کو میمو کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہونگے

حسین حقانی پانچ اپریل کو میمو کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہونگے

پاکستان : (جیو ڈیسک) حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری نے کہا ہے کہ ان کے موکل پانچ اپریل کو میمو کمیشن کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔ حسین حقانی کے وکیل زاہد بخاری نے ذرائع کو بتایا سپریم کورٹ میں درخواست…

بابر اعوان توہین عدالت کیس کی سماعت دس اپریل تک ملتوی

بابر اعوان توہین عدالت کیس کی سماعت دس اپریل تک ملتوی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں سابق وفاقی وزیر بابر اعوان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت دس اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔ سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے بابراعوان توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ اس دوران…

کراچی: فائرنگ واقعات میں خاتون سمیت 6افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ واقعات میں خاتون سمیت 6افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ اور تشدد کے واقعات میں خاتون سمیت 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ ایڈیشنل آئی جی سندھ اختر گورچانی کہتے ہیں کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ نہیں ہوئی۔ اختر گورچانی کا کہنا تھا کہ کراچی…

ماروی میمن کی زیادتی کا شکار لڑکی سے ملاقات، مدد کی یقین دہانی

ماروی میمن کی زیادتی کا شکار لڑکی سے ملاقات، مدد کی یقین دہانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنماء ماروی میمن اغواء کے بعد مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بننے والی لڑکی ثمرین سومرو سے اظہار ہمدردی کیلئے ماتلی پہنچ گئیں اور مکمل قانونی مدد فراہم کرنے کی یقین دھانی کرائی۔…

کراچی: لی مارکیٹ میں ہنگامہ آرائی، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

کراچی: لی مارکیٹ میں ہنگامہ آرائی، مظاہرین اور پولیس میں جھڑپیں

کراچی : (جیو ڈیسک) لیاری کا علاقے لی مارکیٹ چوک پر آج ایک بار پھر ہنگامہ آرائی شروع ہو گئی ہے۔ کل کراچی کے علاقے لیاری میں پولیس مقابلے کے دوران ایک شخص کی ہلاکت کے بعد چاکیواڑہ میدان جنگ بن گیا…

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پاک امریکا تعلقات سمیت خارجہ پالیسی پر تجاویز کیلئے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہو گا۔ پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس سینیٹر رضا ربانی کی زیرصدارت ہوگا۔ اجلاس میں سفارشات پر تمام جماعتوں کے اتفاق…

پاکستان نے بین الاقوامی سیاست کی بڑی قیمت ادا کی

پاکستان نے بین الاقوامی سیاست کی بڑی قیمت ادا کی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلاف جنگ نے پاکستان اور خطے پر برے اثرات مرتب کئے۔ پاکستان نے بین الاقوامی سیاست کی بڑی قیمت ادا کی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ حکومت کے اتحادی ذمہ دار ہیں۔ نون لیگ

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ حکومت کے اتحادی ذمہ دار ہیں۔ نون لیگ

لاہور: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن سندھ کے صدر سید غوث علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں ہونے والے ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں حکومت کے اتحادی ذمہ دار ہیں، ٹارگٹ کلنگ کو نہ روکا گیا تو حالات خطرناک حد…

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ن لیگ نے مسترد کر دیا

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ن لیگ نے مسترد کر دیا

لاہور: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ن نے پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کو مسترد کر دیا۔ فیصلے کے خلاف بدھ کو ہونے والے پارلیمانی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا بائیکاٹ کیا جائے گا اور چار اپریل کو راولپنڈی میں ریلی نکالی جائے گی۔…

چین کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے۔ وزیراعظم گیلانی

چین کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے۔ وزیراعظم گیلانی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے چین کا دوست پاکستان کا دوست اور چین کا دشمن پاکستان کا دشمن ہے۔ چینی نائب وزیراعظم سے ملاقات میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارت اور دفاع سمیت خطے کی…

کراچی میں بدامنی کا حل، کارروائی کا فیصلہ

کراچی میں بدامنی کا حل، کارروائی کا فیصلہ

کراچی : (جیو ڈیسک) سیاسی جماعتوں میں موجود جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کراچی میں امن کے قیام کے لئے رینجرز، پولیس اور ایف سی کو بلاتفریق کارروائی کی ہدایت کی گئی ہے۔ سیاسی جماعتوں کو چوبیس…

لاہور : ڈینگی وائرس میں مبتلا 2 نئے مریضوں کی تصدیق

لاہور : ڈینگی وائرس میں مبتلا 2 نئے مریضوں کی تصدیق

لاہور : (جیو ڈیسک) لاہور میں ڈینگی وائرس کے دو نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد شہر میں مریضوں کی کل تعداد تین ہوگئی۔میو اسپتال لاہور میں سمن آباد ٹاون کے چوبیس سالہ محمد امریز اور داتا گنج بخش ٹاون…