گلگت: صورتحال بدستور کشیدہ، کرفیو بغیر کسی وقفہ کے جاری

گلگت: صورتحال بدستور کشیدہ، کرفیو بغیر کسی وقفہ کے جاری

گلگت : (جیو ڈیسک) تیسرے روز بھی کرفیو کی پابندیاں بغیر کسی نرمی کے جاری ہے، جبکہ اسکردو میں ہزاروں افراد نے سانحہ چلاس میں جاں بحق شخص کی میت کیساتھ دھرنا دیرکھا ہے۔ گلگت میں صورتحال بدستور کشیدہ ہونے کے باعث…

مسلم لیگ ن کو شکست دینے کی حکمت عملی طے کر لی ہے۔ راجہ ریاض

مسلم لیگ ن کو شکست دینے کی حکمت عملی طے کر لی ہے۔ راجہ ریاض

لاہور : (جیو ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ لاہور میں مسلم لیگ ن کو شکست دینے کی حکمت عملی طے کر لی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے…

حافظ سعید کے معاملے میں امریکی دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ دفتر خارجہ

حافظ سعید کے معاملے میں امریکی دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ دفتر خارجہ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ حافظ سعید کے معاملے میں امریکی دباؤ میں نہیں آئیں گے۔ انہوں نے کہا کہ صدر آصف زرداری کا دورہ بھارت تعمیری ہو گا۔ ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران…

میمو کمیشن میں شجاع پاشا کا منصور اعجاز کے بیان سے مکمل اتفاق

میمو کمیشن میں شجاع پاشا کا منصور اعجاز کے بیان سے مکمل اتفاق

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) ہائیکورٹ میں میمو کمیشن کی کارروائی جاری ہے، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ احمد شجاع پاشا نے بیان ریکارڈ کراتے ہوئے منصور اعجاز کے مئوقف سے اتفاق کیا ہے۔ کہتے ہیں کہ بائیس اکتوبر دو ہزار گیارہ…

نیٹو سپلائی بحالی پر ڈیڈلاک، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر

نیٹو سپلائی بحالی پر ڈیڈلاک، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج پھر

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی میں نیٹو سپلائی کی بحالی کے معاملے پر ڈیڈ لاک بر قرار ہے۔ نئے مسودے کی تین متنازع شقوں میں سے دو پر اتفاق ہو گیا۔ اجلاس آج پھر ہو گا۔ کمیٹی کے چیئرمین رضا…

مسئلہ کشمیر حل کیئے بغیر پاک بھارت تعلقات بے معنی ہیں۔ لارڈ نذیر

مسئلہ کشمیر حل کیئے بغیر پاک بھارت تعلقات بے معنی ہیں۔ لارڈ نذیر

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) لارڈ نذیر احمد نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر کشمیریوں کی مرضی کے خلاف کوئی فیصلہ کیا گیا تو اسے کشمیری قیادت قبول نہیں کرے گی۔ مسئلہ کشمیر حل کیئے بغیر پاک بھارت تعلقات بے معنی ہیں۔…

راجن پور: مقابلے کے بعد مغوی لڑکی بازیاب، پولیس اہلکار جاں بحق

راجن پور: مقابلے کے بعد مغوی لڑکی بازیاب، پولیس اہلکار جاں بحق

راجن پور: (جیو ڈیسک) پولیس نے دو ماہ قبل اغواء کی گئی لڑکی کو مقابلے کے بعد بازیاب کروا لیا۔ کارروائی کے دوران ایک اہلکار جاں بحق اور تین زخمی ہوئے۔ راجن پور کے نواحی علاقے چک شہید کے ایک گروہ نے…

اسلام آباد: بلوچستان کا مسئلہ معاشی ہے۔ چیف جسٹس

اسلام آباد: بلوچستان کا مسئلہ معاشی ہے۔ چیف جسٹس

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ معاشی ہے۔ صرف نوکریاں دینے سے مسائل حل نہیں ہوں گے، سوال یہ بلوچستان کو کتنی ترقی دی گئی۔ انہوں نے سیکرٹری داخلہ بلوچستان سے سوال…

میمو کمیشن اجلاس، حسین حقانی آج پیش نہیں ہونگے

میمو کمیشن اجلاس، حسین حقانی آج پیش نہیں ہونگے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو رہی ہے، آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل ریٹائرڈ احمد شجاع پاشا بھی پہنچ گئے ہیں، جبکہ کشمیری رہنما یاسین ملک سے جرح بھی کی جائے۔…

کراچی: پولیس موبائل پر فائرنگ، تین اہلکار جاں بحق

کراچی: پولیس موبائل پر فائرنگ، تین اہلکار جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) آج صبح کراچی کے علاقے پیر الہی بخش کالونی میں ڈیوٹی پر کھڑی پولیس موبائل پر نامعلوم دہشتگردوں کی فائرنگ سے تین پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ پی آئی بی کے علا قے آٹا چکی کے قریب…

سر کی قیمتیں لگانے سے پہلے ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ رحمان

سر کی قیمتیں لگانے سے پہلے ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ رحمان

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ حافظ سعید اور عبدالرحمن مکی کے سرکی قیمت رکھنے کے حوالے سے امریکہ نے ہمیں اعتماد میں نہیں لیا اور یہ غلط بیان ہے کہ ہمیں اعتماد میں لیا…

اسلام آباد : وزیراعظم نے نواز شریف کو منا لیا

اسلام آباد : وزیراعظم نے نواز شریف کو منا لیا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے ٹیلی فون کے بعد مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لیے رضا مندی ظاہر کر دی۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی…

صدر زرداری سے امریکی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

صدر زرداری سے امریکی نائب وزیر خارجہ کی ملاقات

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری سے امریکی نائب وزیر خارجہ ٹامس نائیڈز کی ملاقات۔ شیری رحمان ، حنا ربانی کھر اور گورنر پنجاب بھی ملاقات میں موجود تھے۔ ملاقات کے دوران پاک امریکہ تعلقات سمیت دیگر امور پر بات…

صومالی قزاقوں کو بتیس کروڑ روپے دینا ہیں، احمد چنائے

صومالی قزاقوں کو بتیس کروڑ روپے دینا ہیں، احمد چنائے

پاکستان : (جیو ڈیسک)سی پی ایل سی سربراہ احمد چنائے کا کہنا ہے کہ قزاقوں کو بیس اپریل تک مجموعی طور پر بتیس کروڑ روپے اخراجات کی مد میں دینے ہیں ،جس میں سے سولہ کروڑ پاکستان جبکہ بقیہ رقم جہاز کا…

اسلام آباد : قومی سلامتی کمیٹی، نیٹوسپلائی پر ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد : قومی سلامتی کمیٹی، نیٹوسپلائی پر ڈیڈ لاک برقرار

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)تین متنازع شقوں میں سے دو پر اتفاق ہوگیا اجلاس کل دوپہر دو بجے دوبارہ ہوگا۔ رضا ربانی کا کہنا ہے کے پاک امریکا تعلقات سے متعلق نظر ثانی شدہ مسودہ پیش نہیں ہوگا۔پہلی کے مطابق پاکستان ہوائی…

پاک ،امریکا اعلیٰ سطح کے مذاکرات دفتر خارجہ میں جاری

پاک ،امریکا اعلیٰ سطح کے مذاکرات دفتر خارجہ میں جاری

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) حنا کھر کی امریکی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات، تعلقات کی بحالی اور افغانستان میں قیام امن پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ امریکا اور پاکستان کے درمیان اعلی سطح کے مذاکرات دفترخارجہ میں جاری ہیں۔ مذاکرات…

اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں۔ وزیراعظم

اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں۔ وزیراعظم

لاڑکانہ: (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس کوئی ایجنڈا نہیں ہے وہ مخالفت برائے مخالفت پرعمل پیرا ہے جبکہ بلاول بھٹو زرداری نے سپریم کورٹ سے بھٹوکے قتل پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔…

گلگت بلتستان کا انتظام فوج کے حوالے، شہر میں سوگ کا سماں

گلگت بلتستان کا انتظام فوج کے حوالے، شہر میں سوگ کا سماں

پاکستان: (جیو ڈیسک) گلگت بلتستان میں دہشت گردی کے بعد فوج نے علاقے کا سنبھال لیا۔ کشیدگی کے باعث مختلف علاقے بند کردیے گئے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کے باعث شہر کے تمام کاروباری مراکز، اسکول اور کالجز بند ہیں…

لاہور: وزیر صنعت پنجاب دوست محمد کھوسہ مستعفیٰ

لاہور: وزیر صنعت پنجاب دوست محمد کھوسہ مستعفیٰ

لاہور: (جیو ڈیسک) وزیر صنعت پنجاب دوست محمد کھوسہ نے کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعلی پنجاب دوست محمد کھوسہ نے وزارت سے استعفیٰ دیدیا ہے، وزیر اعلیٰ پنجاب نے استعفیٰ منظور کر کے سمری گورنر پنجاب…

اپراورکزئی: فورسز کی گولہ باری، 7 عسکریت پسند ہلاک

اپراورکزئی: فورسز کی گولہ باری، 7 عسکریت پسند ہلاک

پشاور: (جیو ڈیسک) اپراورکزئی ایجنسی کے مختلف علاقوں میں سیکورٹی فورسز کی گولہ باری میں سات عسکریت پسند ہلاک اوران کے تین ٹھکانے تباہ ہو گئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق گولہ ابری اخون کوٹ ور برلاس کے علاقوں میں عسکریت پسندوں کے…

خیبرایجنسی: پک اپ میں بم دھماکا، 7 افراد جاں بحق

خیبرایجنسی: پک اپ میں بم دھماکا، 7 افراد جاں بحق

جمرود: (جیو ڈیسک) پک اپ میں بم دھماکے سے سات افراد جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے۔ خیبر ایجنسی کے علاقے خرکئی آباد خوڑ میں مسافر پک اپ میں بم دھماکے میں سات افراد جاں بحق اور سات زخمی ہو گئے۔…

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید 7افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید 7افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) نیو سبزی منڈی میں علی الصبح فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ کریم آباد سے ایک شخص کی لاش ملی ہے، کئی علاقوں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ پولیس کے مطابق گلشن اقبال بلاک ون ضیاء…

صدر کو غیر ملکی جج کے سامنے سرنگوں نہیں ہونے دینگے۔ اعتزاز احسن

صدر کو غیر ملکی جج کے سامنے سرنگوں نہیں ہونے دینگے۔ اعتزاز احسن

پاکستان : (جیو ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماء سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ سوئٹزر لینڈ کے مجسٹریٹ نے کبھی صدر آصف زرداری کو طلب نہیں کیا۔ سوئس حکام کو خط لکھنے میں حرج نہیں ، لیکن خط نہ لکھنا…

ذوالفقار علی بھٹو کی33ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

ذوالفقار علی بھٹو کی33ویں برسی آج منائی جا رہی ہے

پاکستان : (جیو ڈیسک) ذوالفقار علی بھٹو کی تینتیسویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔ لاکھوں جیالے گڑھی خدا بخش پہنچ چکے ہیں اور اپنے قائد کو خراج عقیدت پیش کر رہے ہیں۔ سابق وزیراعظم کی برسی کے موقع پر سندھ اور…