کراچی ایک بار پھر تشدد کی لپیٹ میں، فائرنگ ہنگامہ آرائی جاری

کراچی ایک بار پھر تشدد کی لپیٹ میں، فائرنگ ہنگامہ آرائی جاری

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی ایک بار پھر تشدد کی لپیٹ میں ہے۔ ٹارگٹ کلنگ میں متحدہ قومی موومنٹ کا کارکن جاں بحق اور خاتون زخمی ہوگئیں۔ فائرنگ ہنگامہ آرائی اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کے باعث خوف وہراس پھیل گیا ہے۔ کراچی…

مشترکہ اجلاس : اپوزیشن نے ملکی خود مختاری کی ضمانت مانگ لی

مشترکہ اجلاس : اپوزیشن نے ملکی خود مختاری کی ضمانت مانگ لی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اپوزیشن نے ملک کی خود مختاری کا ضمانت طلب کرلی۔ اے این پی نے اجلاس تاخیر سے شروع ہونے پر ایوان سے واک آؤٹ کیا۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری…

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی امریکی صدر سے باضابطہ ملاقات

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی امریکی صدر سے باضابطہ ملاقات

پاکستان : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے پاکستان مستحکم افغانستان چاہتا ہے۔ امریکی صدر براک اوباما نے امید ظاہر کی ہے پاکستانی پارلیمنٹ کی سفارشات میں ملکی خودمختاری اور امریکی سلامتی کا خیال رکھا جائے گا۔جنوبی کوریا کے دارالحکومت…

کراچی: گھاس منڈی میں پولیس مقابلہ ،2 ڈاکو مارے گئے

کراچی: گھاس منڈی میں پولیس مقابلہ ،2 ڈاکو مارے گئے

کراچی : (جیو ڈیسک) نیپیئر تھانے کی حدود گھا س منڈی کے قریب عوام سے لوٹ مارکرنے والے دو ڈاکو پولیس کی فائرنگ سے مارے گئے، ایک راہ گیر زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق دونوں ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے…

عدالت کے امتیازی سلوک پر دکھ ہوا۔ اعتزاز احسن

عدالت کے امتیازی سلوک پر دکھ ہوا۔ اعتزاز احسن

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) توہین عدالت کیس میں وزیر اعظم کے وکیل اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ طبعیت خراب ہونے کی وجہ سے کیس کی تیاری نہیں کرسکا، آج تاریخ لینے کی کوشش کروں گا، ذرائع سے خصوصی گفتگو میں…

حکومت دہشتگردوں کیخلاف فوری کارروائی کرے۔ رضا ہارون

حکومت دہشتگردوں کیخلاف فوری کارروائی کرے۔ رضا ہارون

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماء رضا ہارون نے کہا ہے کہ کراچی کے امن کو سازش کے تحت تباہ کر دیا گیا ہے حکومت دہشت گردوں کیخلاف فوری کارروائی کرے۔ ذرائع سے خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا…

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور جلاؤ گھیراؤ

کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور جلاؤ گھیراؤ

کراچی : (جیو ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے ایک عہدیدار کی نامعلوم افراد کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد کراچی کے مختلف علاقوں میں ہنگامے پھوٹ پڑے اور متعدد گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی۔ متحدہ قومی موومنٹ نے سیکٹر کمیٹی کے رکن…

گیلانی اور اوباما کے درمیان آج باضابطہ ملاقات ہو گی

گیلانی اور اوباما کے درمیان آج باضابطہ ملاقات ہو گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور امریکی صدر براک اوباما کے درمیان جنوبی کوریا میں آج باضابطہ ملاقات ہو رہی ہے۔ گزشتہ روز جنوبی کوریا میں بین الاقوامی جوہری کانفرنس کے موقع پر دونوں رہنماؤں کے درمیان غیر…

توانائی ضرویات کیلئے ایٹمی ٹیکنالوجی دی جائے۔ وزیراعظم

توانائی ضرویات کیلئے ایٹمی ٹیکنالوجی دی جائے۔ وزیراعظم

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی توانائی کی ضروریات کو جوہری توانائی سے پورا کیا جا سکتا ہے عالمی برادری ایٹمی ٹیکنالوجی فراہم کرے۔ ایٹمی اثاثوں کی سیکورٹی فول پروف ہے۔ سیول میں جوہری…

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ رحمان ملک

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے۔ رحمان ملک

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ کا خاتمہ کر دیا گیا ہے، جہاں ضرورت ہے وہاں کارروائی جاری رہے گی۔ وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کو بتایا کہ کراچی…

نواز شریف اپنی کوتاہیاں نہیں چھپا سکتے۔ شازیہ مری

نواز شریف اپنی کوتاہیاں نہیں چھپا سکتے۔ شازیہ مری

پاکستان: (جیو ڈیسک) وزیر اطلاعات سندھ شازیہ مری نے کہا ہے کہ اپنا مال بچانے کیلئے ملک و قوم کو ایک ڈکیٹر کے رحم و کرم پر چھوڑ کرجانیو الے عوام کو بیوقوف نہیں بنا سکتے۔ پیپلز پارٹی میڈیا سیل سے جاری…

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

وزیراعظم کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیراعظم توہین عدالت کیس کی سماعت آج بھی ہو گی۔ گزشتہ سماعت میں طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے عدالت عظمی میں پیش نہیں ہوئے تھے۔ بیرسٹر اعتزا احسن کے معاون نے سپریم کورٹ سے…

وزیراعظم گیلانی کی امریکی صدر اوباما سے غیر رسمی ملاقات

وزیراعظم گیلانی کی امریکی صدر اوباما سے غیر رسمی ملاقات

پاکستان: (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور امریکی صدر براک اوباما کے مابین جنوبی کوریا میں بین الاقوامی جوہری کانفرنس کے موقع پر غیر رسمی ملاقات ہوئی، جس میں وزیر اعظم نے امریکی صدر کو پاکستانی عوام کے موقف سے…

فریال شاہ کی سپریم کورٹ میں پیشی، گھوٹکی میں سیکیورٹی سخت

فریال شاہ کی سپریم کورٹ میں پیشی، گھوٹکی میں سیکیورٹی سخت

سندھ : (جیو ڈیسک) ایک ماہ قبل مبینہ طور پر اغواء ہونے والی نو مسلم خاتون فریال شاہ کو آج سپریم کورٹ میں پیش کیا جائیگا۔ فریال شاہ کے آبائی علاقے گھوٹکی میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ اسلام قبول کرکے…

کراچی: سنٹرل جیل میں تصادم، ایم ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر قتل

کراچی: سنٹرل جیل میں تصادم، ایم ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر قتل

کراچی : (جیو ڈیسک) سنٹرل جیل میں قید ملیر ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ڈپٹی ڈائریکٹر بشارت حسین کو ساتھی قیدی نے قتل کر دیا۔ آئی جی جیل خانہ جات سندھ نے ڈیوٹی پر تعینات دو اہلکار معطل کر دیئے۔ پولیس کے مطابق سینٹرل…

میمو کمیشن: وزارت خارجہ سے حقانی کا بطور سفیر معاہدہ طلب

میمو کمیشن: وزارت خارجہ سے حقانی کا بطور سفیر معاہدہ طلب

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میمو کمیشن نے وزارت خارجہ سے حسین حقانی کا بطور سفیر معاہدہ طلب کر لیا۔ آئندہ سماعت پر حسین حقانی سے ہونے والی خط و کتابت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس فائز نے یاسین ملک کو…

اسامہ بن لادن کی بیوہ اور خاندان کیخلاف مقدمہ کا آغاز

اسامہ بن لادن کی بیوہ اور خاندان کیخلاف مقدمہ کا آغاز

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اسامہ بن لادن کی بیوہ امل اور خاندان کے دیگر افراد کیخلاف اسلام آباد کی سب جیل میں مقدمہ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ امل کے وکیل کا کہنا ہے کہ آج کی سماعت میں الزامات کی…

پارلیمنٹ کا اجلاس آج، پاک امریکا تعلقات پر بحث ہو گی

پارلیمنٹ کا اجلاس آج، پاک امریکا تعلقات پر بحث ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس چھ روز بعد آج شام دوبارہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ اجلاس میں پاک امریکا تعلقات کی بحالی کے لیئے قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات پارلیمنٹ میں پیش کی گئی تھیں اور…

پنجاب میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام بے قابو

پنجاب میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیخلاف عوام بے قابو

پنجاب : (جیو ڈیسک) کئی دنوں سے جاری غیراعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کے خلاف لاہور اور دیگر شہروں میں مظاہرے جاری ہیں۔ لاہور میں مشتعل مظاہرین نے پیٹرول پمپ کو آگ لگا دی جبکہ پمپ پر موجود سیکیورٹی گارڈ کی فائرنگ سے…

میمو کمیشن کے سامنے خود پیش ہو رہا ہوں۔ یاسین ملک

میمو کمیشن کے سامنے خود پیش ہو رہا ہوں۔ یاسین ملک

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک نے کہا ہے کہ وہ میمو کمیشن کے سامنے حقیقت بیان کرنے کے لئے خود پیش ہو رہے ہیں، انھیں کسی وکیل کی ضرورت نہیں۔ اسلام آباد میں کمیشن کے…

وکیل رہنماء صلاح الدین کے قتل کیخلاف وکلاء کا احتجاج

وکیل رہنماء صلاح الدین کے قتل کیخلاف وکلاء کا احتجاج

کراچی : (جیو ڈیسک) وکیل رہنماء صلاح الدین اور ان کے بیٹے کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف وکلاء نے اعلی اور ماتحت عدالتوں میں عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا ہے۔ بائیکاٹ کے باعث سندھ ہائی کورٹ ، سٹی کورٹس اور ڈسٹرکٹ کورٹ…

میمو کمیشن کا اجلاس: آج یاسین ملک پیش ہوں گے

میمو کمیشن کا اجلاس: آج یاسین ملک پیش ہوں گے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میمو تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس آج پھر اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہو گا۔ حسین حقانی نے کمیشن کے روبرو پیش ہونے سے انکار کرتے ہوئے وڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرنے کی استدعا کی تھی۔ جموں…

وزیراعظم توہین عدالت کیس: سماعت آج پھر ہو گی

وزیراعظم توہین عدالت کیس: سماعت آج پھر ہو گی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) جسٹس ناصرالملک کی سر براہی میں سپریم کورٹ کا سات رکنی بینچ آج سے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کیخلاف توہین عدالت کے مقدمہ کی سماعت دوبارہ شروع کر رہا ہے۔ گزشتہ سماعت پر وزیر اعظم کے وکیل…

اراکین سندھ اسمبلی کو دھمکیاں، وزیر اعلیٰ کا تحقیقات کا حکم

اراکین سندھ اسمبلی کو دھمکیاں، وزیر اعلیٰ کا تحقیقات کا حکم

سندھ: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبائی وزیر ثقافت سسی پلیجو و دیگر اراکین اسمبلی کو دھکمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ غیر معروف تنظیم کی جانب سے صوبائی وزرا سسی پلیجو،…