اے این پی کے رہنماؤں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ خوش دل خان

اے این پی کے رہنماؤں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ خوش دل خان

پشاور : خیبر پختون خواہ اسمبلی کے ڈہپٹی اسپیکر خوش دل خان کا کہنا ہے کہ پشاور کے مضافاتی علاقے بڈھ بیر میں ہونے والے خود کش دھماکہ نماز جنازہ کی ادائیگی کے پانچ منٹ بعد ہوا جس میں میں ا ن…

ایران گیس پائپ لائن پرفیصلہ قومی مفاد میں کیا جائے گا،گیلانی

ایران گیس پائپ لائن پرفیصلہ قومی مفاد میں کیا جائے گا،گیلانی

اسلام آباد : ( جیو ڈیسک ) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ ایران گیس پائپ لائن پر فیصلہ قومی مفاد میں کیا جائے گا، امریکی دبا میں نہیں آئیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وزیراعظم کا…

پشاور : جنازے کے دوران دھماکا،10 افراد جاں بحق

پشاور : جنازے کے دوران دھماکا،10 افراد جاں بحق

پشاور : (جیو ڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر میں نماز جنازہ کے دوران دھماکے میں دس افراد جاں بحق اور انتیس سے زائد زخمی ہوگئے نماز جنازہ میں ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی خوشدل خان بھی شریک تھے،تاہم وہ معجزانہ طور…

پنجاب : تیزاب پھینکنے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج ہوگا

پنجاب : تیزاب پھینکنے پر دہشت گردی کا مقدمہ درج ہوگا

لاہور : پنجاب حکومت نے دہشت گردی کے واقعات روکنے کے لیے فوری قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے تیزاب پھینکنے پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے گا۔ وزیراعلی ہاوس کے اعلامیے کے مطابق پنجاب حکومت نے فیصلہ…

بلوچستان : ڈیرہ بگٹی کے قریب فائرنگ چھ افراد جاں بحق

بلوچستان : ڈیرہ بگٹی کے قریب فائرنگ چھ افراد جاں بحق

بلوچستان (جیو ڈیسک)بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں دربار سے حاضری دے کر گھر جانے والے قافلے پر فائرنگ سے چھ افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جا رہا ہے۔ لیویز حکام کے مطابق بعض…

نیئربخاری چیئرمین صابربلوچ ڈپٹی چیئرمین سینٹ نامزد

نیئربخاری چیئرمین صابربلوچ ڈپٹی چیئرمین سینٹ نامزد

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)صدرآصف علی زرداری نے پیپلزپارٹی کے نیئربخاری کو چیئرمین سینٹ اورصابربلوچ کو ڈپٹی چیئرمین سینٹ نامزد کیا ہے۔ یہ فیصلہ صدر آصف زرداری کی زیرصدارت میں ہونے والے اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں کیا گیا۔ اجلاس میں پارلیمنٹ…

سانحہ کوہستان میں اندرونی اور بیرونی ہاتھ ملوث ہیں۔رحمن ملک

سانحہ کوہستان میں اندرونی اور بیرونی ہاتھ ملوث ہیں۔رحمن ملک

گلگت بلتستان : (جیو ڈیسک)وزیر داخلہ رحمن ملک نے کہا ہے کہ سانحہ کوہستان کے ملزمان کی نشان دہی ہوچکی ہے، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے ملوث افراد کو بے نقاب کر لیا ہے جن میں اندرونی اور بیرونی ہاتھ ملوث ہیں۔ گلگت…

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، فیصلہ آج ایوان صدر میں ہوگا

چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ، فیصلہ آج ایوان صدر میں ہوگا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)صدر آصف علی زرداری کی سربراہی میں آج شام ایوان صدر میں حکمراں اتحاد میں شامل سیاسی جماعتوں کا اہم اجلاس ہورہا ہے۔ آصف علی زرداری میں سینیٹ الیکشن کی کامیاب تکمیل کے بعد ملک میں تازہ ترین سیاسی…

مہران اسکینڈل میں ن لیگ کیخلاف بیانات بے بنیاد ہیں، رانا ثنااللہ

مہران اسکینڈل میں ن لیگ کیخلاف بیانات بے بنیاد ہیں، رانا ثنااللہ

راولپنڈی : (جیو ڈیسک) وزیر قانون پنجاب رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ مہران بینک اسکینڈل کیس میں ن لیگ کیخلاف بیانات بے بنیاد ہیں۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر قانون پنجاب کا کہنا تھا کہ مہران بینک اسکینڈل کو سازش…

بینظیر قتل کیس: شہید کارکنوں کی بیوائیں بھی مقدمہ میں فریق

بینظیر قتل کیس: شہید کارکنوں کی بیوائیں بھی مقدمہ میں فریق

راولپنڈی : (جیو ڈیسک) خصوصی عدالت میں بینظیر قتل کیس کی سماعت جاری ہے۔ اس واقعے میں شہید ہونے والے کارکنوں کی بیواں نے بھی مقدمے میں فریق بننے کی درخواست کی تھی جسے عدالت نے منظور کر لیا۔…

خانیوال: نو بیاہتا جوڑا شادی کی پہلی رات پراسرار طور پر ہلاک

خانیوال: نو بیاہتا جوڑا شادی کی پہلی رات پراسرار طور پر ہلاک

خانیوال : (جیو ڈیسک) نو بیاہتا جوڑا شادی کی پہلی رات پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا جن کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے لئے اسپتال منتقل کر دی گئیں۔ کبیر والا کی بستی ذاکرآبادکے رہائشی نوجوان شاہد کی گزشتہ روز چک نمبرچھبیس…

کسی بھی بلوچ رہنماء کا پاسپورٹ منسوخ نہیں کرینگے۔ رحمان ملک

کسی بھی بلوچ رہنماء کا پاسپورٹ منسوخ نہیں کرینگے۔ رحمان ملک

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ عدالت نے اسامہ کے اہلخانہ کو چھوڑنے کا حکم دیا تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہو گا اسلام آباد میں نادرہ ہیڈ کوارٹرز میں میڈیا سے بات چیت…

کراچی : فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت چھ افراد قتل

کراچی : فائرنگ، پولیس اہلکار سمیت چھ افراد قتل

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت چھ افراد قتل کر دیئے گئے وفاقی و صوبائی وزیر داخلہ نے ایک بار پھر نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سندھ سے فوری رپورٹ طلب کر لی۔ کراچی کے مختلف…

لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام ڈی جی آئی ایس آئی مقرر

لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام ڈی جی آئی ایس آئی مقرر

(جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام اس وقت کور کمانڈر کراچی کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔ ڈی جی…

مسلم لیگ ن کی قیادت پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ شہباز شریف

مسلم لیگ ن کی قیادت پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ شہباز شریف

لاہور: (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت پر مہران بنک کے حوالے سے لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں۔ میڈیا کو جاری بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا مسلم لیگ…

آئی ایس آئی سے رقم لینے والوں کو ڈوب مرنا چاہیئے۔ الطاف حسین

آئی ایس آئی سے رقم لینے والوں کو ڈوب مرنا چاہیئے۔ الطاف حسین

کراچی: (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ جنرل اسلم بیگ اور آئی ایس آئی سے رقم لینے والوں کو ڈوب مرنا چاہیئے۔ کرنل اکبرکی گواہی نے سرفخر سے بلند کر دیا، عوام وطن وآپسی کی…

بابراعوان توہین عدالت کیس: فرد جرم 20 مارچ کو عائد کی جائے گی

بابراعوان توہین عدالت کیس: فرد جرم 20 مارچ کو عائد کی جائے گی

لاہور : (جیو ڈیسک)سابق وفاقی وزیر بابراعوان پر توہین عدالت کیس میں فرد جرم بیس مارچ کو عائد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس اطہر سعید پر مشتمل بنچ نے بابر اعوان کے خلاف…

عمران خان کے فیصلے غلط ثابت ہوئے۔ وزیراعظم

عمران خان کے فیصلے غلط ثابت ہوئے۔ وزیراعظم

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ عمران خان کسی بھی طرح سیاسی خطرہ نہیں ان کے فیصلے غلط ثابت ہوئے۔ ایک انٹرویو میں جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا عمران خان ایک سیاسی خطرہ…

حکومت کو 4 سال میں کام کرنے نہیں دیا گیا، وزیر بلدیات سندھ

حکومت کو 4 سال میں کام کرنے نہیں دیا گیا، وزیر بلدیات سندھ

کراچی: (جیو ڈیسک)وزیر بلدیات سندھ آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ حکومت کو چار برس کے دوران کام ہی نہیں کرنے دیا گیا لیکن صدر زرداری کی کاوشوں سے ہرامتحان میں کامیاب ہوئے۔ یہ بات انہوں نے سیہون ڈولپمنٹ اتھارٹی جامشورو…

اصغرخان کیس:یونس حبیب نے غیرمشروط معافی مانگ لی

اصغرخان کیس:یونس حبیب نے غیرمشروط معافی مانگ لی

پاکستان : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ میں اصغرخان کیس کی سماعت کے دوران مہران بینک اسکینڈل کے مرکزی کردار یونس حبیب نے غیرمشروط معافی مانگ لی۔ انہوں نے عدالت کو بتایا کہ سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ نے ان سے کہا تھا…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، امریکا میں پاکستانی سفیر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں خواتین کو ہر فورم پر آزادی حاصل ہے دفاتراور دیگر مقامات…

گجرات: سابق ناظم پر حملے کا مقدمہ، بارہ نامزد ملزمان کیخلاف درج

گجرات: سابق ناظم پر حملے کا مقدمہ، بارہ نامزد ملزمان کیخلاف درج

گجرات : (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کے سابق ناظم سید شاہد شاہ پرقاتلانہ حملے کا مقدمہ بارہ نامزد ملزمان کیخلاف درج کر لیا گیا ہے جبکہ حملہ آوروں کی گرفتاری کیلئے پولیس ٹیمیں تشکیل دیدی گئی ہیں۔ سابق ناظم سید شاہد…

شاور: فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

شاور: فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق

پشاور : (جیو ڈیسک) شاہین ٹاؤن میں فائرنگ سے دو خواتین سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد نے شاہین ٹاؤن کے ایک مکان میں گھس کر فائرنگ کردی جس کے باعث دو خواتین سمیت چار…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں آٹھ افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں آٹھ افراد ہلاک

کراچی : (جیو ڈیسک) مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ کے واقعات ،نیو کراچی ، گارڈن ، گلستان جوہر، کٹی پہاڑی کے علاقوں میں ہوئے۔ محمودآباد اعظم بستی میں دو گروپوں کے درمیان ہونے…