کراچی : حیدری مارکیٹ کے قریب دستی بم کا دھماکا

کراچی : حیدری مارکیٹ کے قریب دستی بم کا دھماکا

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں واقع حیدری مارکیٹ کے قریب دستی بم کے حملے میں 3افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ علاقے میں بھگڈر مچنے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ابتدائی اطلاعات میں بتایا…

لاہور پنڈی اور بڑے شہروں میں جدید ٹرانسپورٹ چلائی جائیگی

لاہور پنڈی اور بڑے شہروں میں جدید ٹرانسپورٹ چلائی جائیگی

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نیکہا ہیکہ لاہور پنڈی، ملتان اور فیصل آباد میں جدید ٹرانسپورٹ کا نظام بس ریپڈ سسٹم متعارف کرادیا جائیگا۔ اس سلسلے میں برادر اسلامی ملک ترکی سے مدد لی جارہی ہے۔ وہ استنبول روانگی سے پہلے…

میمو کیس: عدالتی تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس جاری

میمو کیس: عدالتی تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس جاری

عدالت عظمی کی جانب سے میمو معاملے کی تحقیقات کے لئے تشکیل دیئے گئے تین رکنی کمیشن کا اجلاس اسلام آباد ہائی کورٹ میں جاری ہے۔ چیف جسٹس بلوچستان قاضی فائز عیسی کمیشن کے سربراہ ہیں۔ اراکین میں چیف جسٹس اسلام آباد…

سپریم کورٹ میں بھٹو قتل کیس کی سماعت کل تک ملتوی

سپریم کورٹ میں بھٹو قتل کیس کی سماعت کل تک ملتوی

سپریم کورٹ میں ذوالفقارعلی بھٹو صدارتی ریفرنس کیس کی سماعت کل تک ملتوی ہوگئی۔ بھٹو کیس میں اپیل اور نظرثانی کے مراحل مکمل ہوچکے ہیں۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ بھٹو ریفرنس کیس ری وزٹ کرنے…

گلگت بلستان میں بارش و برفباری کا امکان، سردی کی لہر برقرار

گلگت بلستان میں بارش و برفباری کا امکان، سردی کی لہر برقرار

ملک میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے، محکمہ موسمیا ت کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے گا۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران گلگت بلتستان اور اس سے ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر…

سوئی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، تین بچے جاں بحق

سوئی میں بارودی سرنگ کا دھماکا، تین بچے جاں بحق

سوئی سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر اسکول جانے والے چھ بچے بدقسمتی سے بارودی سرنگ کی زد میں آ گئے جس کے سبب تین بچے جاں بحق  اور تین شدید زخمی ہو گئے۔ زخمی بچوں کو سوئی اسپتال پہنچا دیا گیا…

جسٹس طارق محمود کی سپریم کورٹ کی معاونت سے معذرت

جسٹس طارق محمود کی سپریم کورٹ کی معاونت سے معذرت

سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس کی صدارت میں لارجر بنچ کیس کی سماعت کر رہا ہے۔ جسٹس ریٹائرڈ طارق محمود نے بھٹو ریفرنس کیس میں سپریم کورٹ کی معاونت سے معذوری ظاہر…

نئے صوبوں کیلئے متحدہ کی آئینی ترمیم، پی پی کی حمایت

نئے صوبوں کیلئے متحدہ کی آئینی ترمیم، پی پی کی حمایت

ہزارہ وال اور سرائیکی صوبوں کیلئے ایم کیو ایم کی آئینی ترمیم کیلئے پیپلز پارٹی نے حمایت کر دی ہے۔ ایم کیو ایم آئینی ترمیمی بل آج سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پیش کرے گی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے…

کرم ایجنسی: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،13شدت پسند ہلاک

کرم ایجنسی: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی،13شدت پسند ہلاک

کرم ایجنسی میں جیٹ طیاروں کی بمباری سے نو شدت پسند ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ جبکہ خیبر ایجنسی میں جھڑپ کے دوران شدت پسند نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔ جس سے ایک اہلکار شہید اورچار شدت پسند ہلاک ہو گئے۔…

عسکری رضا کی میت کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ

عسکری رضا کی میت کے ساتھ احتجاجی مظاہرہ

گزشتہ روز نیپا چورنگی کے قریب فائرنگ سے پاسبان عزا جعفریہ الائنس کے رہنما عسکری رضا جاں بحق ہو گئے تھے۔ پولیس کے مطابق عسکری رضا اپنے ساتھی علی مہدی کے ہمراہ کار میں جا رہے تھے کہ موٹر سائیکل پر سوار…

گجرات میں فائرنگ سے چھے افراد ہلاک

گجرات میں فائرنگ سے چھے افراد ہلاک

گجرات  میں گلیانہ چوک  پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے کانٹیسبل سمیت چھہ افراد ہلاک ہو گئے جبکہ زخمیوں کے بارے میں علم نہیں ہو سکا ہے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ گذشتہ ایک سال سے جاری خاندانی  دشمنی کی وجہ سے…

سینیٹ الیکشن رکوانے کی سازش ہو رہی ہے۔ وزیراعظم

سینیٹ الیکشن رکوانے کی سازش ہو رہی ہے۔ وزیراعظم

وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ سینیٹ کے الیکشن رکوانے کے لیے سازشیں کی جارہی ہیں۔ جس کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے۔ جمہوریت نہ رہی تو سب کی دکانیں بند ہو جائیں گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

ملک بھر میں سال نو کا جشن منایا گیا

ملک بھر میں سال نو کا جشن منایا گیا

ملک بھرمیں سال نو کا جشن منایا گیا،کراچی میں کلفٹن کے ساحل پر نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ تقریب میں وفاقی وزیر بابر غوری نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ کراچی میں سال…

میمو گیٹ تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس 2 جنوری کو طلب

میمو گیٹ تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس 2 جنوری کو طلب

سپریم کورٹ کے حکم پر میمو گیٹ اسکینڈل کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا اجلاس دو جنوری کو طلب کر لیا گیا۔ ڈی جی آئی ایس آئی اور سابق پاکستانی سفیر سمیت سات افراد کو نوٹسز جاری کردیئے گئے۔ عدالتی حکم پر میمو…

اسٹیبلشمنٹ ن لیگ کیخلاف سازشیں کر رہی ہے، صدیق الفاروق

اسٹیبلشمنٹ ن لیگ کیخلاف سازشیں کر رہی ہے، صدیق الفاروق

مسلم لیگ نواز کے رہنما صدیق الفاروق نے کہا کہ ملک میں جمہوریت کے خلاف آج پھر سازشیں ہو رہی ہیں ۔ ن لیگ ان سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں انھوں نے کہا نواز…

ملک میں انقلاب ضرورآئے گا،الطاف حسین

ملک میں انقلاب ضرورآئے گا،الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں پرامن عوامی انقلاب ضرورآئے گا اوراس کا سہرا غریب ومتوسط طبقہ کی جماعت ایم کیو ایم کے سر ہوگا۔ سکھر کے ذمے داران سے ٹیلی فونک گفتگو میں انھوں…

سیاسی یتیم مفکر بننے کی کوشش کر رہے ہیں،گیلانی

سیاسی یتیم مفکر بننے کی کوشش کر رہے ہیں،گیلانی

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ جو لوگ کہتے ہیں کہ پیپلز پارٹی ملک کے لیے خطرہ ہے وہ دراصل سیاسی یتیم ہیں ،جنہیں عوام نے مسترد کردیا ہے۔ ملتان میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا…

غربت اور مہنگائی نے لوگوں کو مارڈالا ہے،نواز شریف

غربت اور مہنگائی نے لوگوں کو مارڈالا ہے،نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے گجرانوالہ میں ایک بڑے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غربت اور مہنگائی نے لوگوں کو مار ڈالا ہے آج ملک میں نہ بجلی ہے نہ گیس۔ گوجرانوالہ میں…

راولپنڈی دہشتگردی: بارود سے بھری کار، 2 ملزم گرفتار

راولپنڈی دہشتگردی: بارود سے بھری کار، 2 ملزم گرفتار

راولپنڈی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، پولیس نے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد سے بھری کار، دو دہشتگرد گرفتار، سی پی او کی جا نب سے گا ڑی سے اسلحہ پکڑے جا نے کی تصدیق کر دی گئی۔ ڈی ایس پی ٹیکسلا…

ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش و برفباری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش و برفباری کا امکان

ملک بھر میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے۔ ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔ اسکردو میں درجہ حرارت منفی دس سینٹی گریڈ گر گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر…

میمو کیس قابل سماعت قرار،عدالتی کمیشن قائم کردیا گیا

میمو کیس قابل سماعت قرار،عدالتی کمیشن قائم کردیا گیا

سپریم کورٹ نے میمو کیس سے متعلق تمام درخواستیں قابل سماعت قرار دے دیں اور  تین رکنی عدالتی کمیشن قائم کر دیا گیا ہے، کمیشن کو بیرون ملک تحقیقات کا بھی اختیار دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کے لارجر بنچ نے مختصر…

واجد شمس الحسن کی ایبٹ آباد کمیشن میں پیش ہونے سے معذرت

واجد شمس الحسن کی ایبٹ آباد کمیشن میں پیش ہونے سے معذرت

برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر واجدشمس الحسن نے ایبٹ آباد کمیشن میں پیش ہونے سے معذرت کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی ہائی کمشنر کے معالج نے کمیشن کو خط میں لکھا ہے کہ واجد شمس الحسن کی طبیعت خراب ہے۔…

گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کا جلسہ آج ہوگا

گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ن کا جلسہ آج ہوگا

مسلم لیگ ن آج گوجرانوالہ میں جلسہ کر رہی ہے۔ جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ۔ اس حوالے سے پورے شہر کو سجایا گیا ہے۔ شہر میں نواز شریف کی بڑی بڑی تصاویر آویزاں کی گئی ہیں۔ دوسرے شہروں سے…

کوئٹہ میں دھماکہ سے گیارہ افراد ہلاک 23 زخمی

کوئٹہ میں دھماکہ سے گیارہ افراد ہلاک 23 زخمی

کوئٹہ میں ارباب کرم خان روڈ پر زوردار دھماکہ ہوا ہے جس میں گیارہ افراد جاں بحق اور تئیس  زخمی ہوئے ہیں جس میں پانچ افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ بم گھر سے…