قاری عبد اللہ سینیٹ کے رکن منتخب

قاری عبد اللہ سینیٹ کے رکن منتخب

جے یو آئی کے قاری عبد اللہ دو ماہ کے لیے خیبر پختونخواہ سے سینیٹ کے بلامقابلہ رکن منتخب ہو گئے ہیں۔ الیکشن کمیشن کے مطابق قاری عبداللہ کا انتخاب جے یوآئی کیسینیٹر اعظم سواتی کے استعفی سیخالی ہونیوالی نشست پر ہوا…

ملک میں شدید سردی کی لہر، لاہور میں درجہ حرارت صفر

ملک میں شدید سردی کی لہر، لاہور میں درجہ حرارت صفر

ملک بھر میں شدید سردی کی لہر برقرار ہے، لاہور میں درجہ حرارت نقطہ انجماد تک گر گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں بیشتر علاقوں میں موسم اور خشک رہے گا۔ کشمیر، گلگت ، بلتستان اور مالاکنڈ ڈویژن…

فیصل آباد: بچے اور والدین پر تشدد، ڈی اپس پی معطل

فیصل آباد: بچے اور والدین پر تشدد، ڈی اپس پی معطل

فیصل آباد میں آئی جی پولیس نے بچوں کی لرائی کے دوران مبینہ طور پر مخالفین پر تشدد کرنے کے الزام میں ڈی ایس پی کو معطل کر دیا گیا۔ فیصل آباد کے علاقے مصظفی آباد میں جواد نامی شخص نے یہ…

وفاق نے میموکی حقیقت سے انکار نہیں کیا، چیف جسٹس

وفاق نے میموکی حقیقت سے انکار نہیں کیا، چیف جسٹس

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا کہ وفاق نے اپنے جواب میں میمو کی حقیقت سے انکارنہیں کیا، آرمی چیف،ڈی جی آئی ایس آئی،وزیراعظم،حسین حقانی کیلئے بھی میموکاوجود ہے۔ سپریم کورٹ میں میمو گیٹ اسکینڈیل کی سماعت کے موقع پر اپنے…

اب کسی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے۔ صدر

اب کسی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے۔ صدر

گڑھی خدا بخش : صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اب پاکستان کسی جنگ کے تھیٹر میں داخل ہوگا نہ کسی جنگ کا حصہ بنے گا۔ پاکستان کو نہ بتایا جائے کہ کس ملک سے تجارت کرنی ہے اور کس…

وزیراعظم گیلانی کے بیانات سے اتفاق نہیں۔ نواز شریف

وزیراعظم گیلانی کے بیانات سے اتفاق نہیں۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے صدر میاں نواز شریف کہتے ہیں صدر مملکت کا عدالتوں سے متعلق بیان اس بات کی نشاندہی کرتا ہے موجودہ حکومت نے عدلیہ کا کوئی فیصلہ تسلیم نہیں کیا۔ انہوں نے وزیراعظم گیلانی کے بیانات سے بھی عدم…

نیٹو، امریکا سے تعلقات کا تعین پارلیمنٹ کریگی۔ گیلانی

نیٹو، امریکا سے تعلقات کا تعین پارلیمنٹ کریگی۔ گیلانی

وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ بالادست ادارہ ہونے کے ناطے نیٹو اور امریکا سے تعلقات کا تعین پارلیمنٹ کرے گی۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا نواز شریف کہتے ہیں میں نے موقف تبدیل…

کاغذ کے ٹکڑے کیلئے اجلاس کی کیا ضرورت تھی،چیف جسٹس

کاغذ کے ٹکڑے کیلئے اجلاس کی کیا ضرورت تھی،چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ منصور اعجاز اپنے موقف پر آج تک قائم اور عدالت آنے پر تیار ہیں ۔ سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے اپنی دلائل میں…

ایبٹ آباد کمیشن کا اجلاس آج بھی ہو گا

ایبٹ آباد کمیشن کا اجلاس آج بھی ہو گا

ایبٹ آباد کمیشن اپنی کارروائی آئندہ ماہ بھی جاری رکھے گا۔ لیکن کمیشن کے ٹیبل ڈسکشن کا آج آخری روز ہے  ذرائع کے مطابق کمیشن نے اسامہ بن لادن کے خلاف امریکی آپریشن کی تحقیقات آئندہ ماہ بھی جاری رکھنے کا فیصلہ…

زبانی باتیں اور نعرے لگانے والے نہیں۔ الطاف حسین

زبانی باتیں اور نعرے لگانے والے نہیں۔ الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے ان کی جماعت زبانی باتیں اور نعرے لگانے والی نہیں۔ ایم کیو ایم جلد قومی اسمبلی میں جنوبی پنجاب کے مسائل کواٹھائے گی۔ الطاف حسین نے ملتان میں ایم کیوایم کی زونل…

جماعت اسلامی کا دیگر جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

جماعت اسلامی کا دیگر جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

جماعت اسلامی کے مرکزی مجلس شوری نے آئندہ انتخابات کے لئے دیگر جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا ہے۔ لاہور میں رات گئے تک جاری رہنے والے اجلاس میں لیاقت بلوچ کو نواز شریف، مولانا فضل الرحمن اور عمران خان سے ملاقاتیں…

سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے۔ وفاق نے میمو کیس پر آرمی چیف، ڈی جی آئی ایس آئی، منصور اعجاز اور حسین حقانی کے بیان حلفی پر جواب سپریم کورٹ میں جمع کرا دیئے ہیں۔ وفاقی…

بینظیر بھٹوکی چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے

بینظیر بھٹوکی چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے

شہید جمہوریت بینظیر بھٹو کی چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے ملک بھر سے ہزاروں جیالوں کی گڑھی خدا بخش آمد۔ سکیورٹی کیسخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ سندھ میں آج عام تعطیل ہے۔ سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کی شہید چیئرپرسن…

اپراورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،15شدت پسند ہلاک

اپراورکزئی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ،15شدت پسند ہلاک

ہنگو میں اپر اورکزئی کے علاقوں ماموزئی اور ماسوزئی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں پندرہ شدت پسند ہلاک جبکہ تین ٹھکانے تباہ ہو گئے۔ ذارئع کے مطابق گزشتہ رات سیکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کیخلاف کارروائی کرتے ہو ئے اپر اورکزئی…

ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا

ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا

موسم سرما کی شدت کے ساتھ ہی بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی بڑھ گیا ہے۔ ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار میگا واٹ سے تجاوز کر گیا ، جس کے باعث بڑے شہروں میں 10 گھنٹے اور…

ہتھیاروں پر اعتماد سازی کے پاک بھارت مذاکرات جاری

ہتھیاروں پر اعتماد سازی کے پاک بھارت مذاکرات جاری

اسلام آباد میں پاکستان اور بھارت کے درمیان روایتی ہتھیاروں پر اعتماد سازی کے مذاکرات جاری ہیں۔ مذاکرات میں پاکستانی وفد کی قیادت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ جبکہ بھارتی وفد کی قیادت ڈاریکٹر جنرل امور خارجہ کر رہے ہیں۔  کیمیائی ہتھیاروں پر پاک بھارت…

بلوچستان کا احساس محرومی ختم کریں گے۔ وزیر اعظم

بلوچستان کا احساس محرومی ختم کریں گے۔ وزیر اعظم

جہاں سیاسی منظر نامے میں تیزی سے تبدیلیاں جاری ہیں وہیں ہم دیکھ رہے ہیں کہ اہم پارلیمانی سیاسی جماعتوں نے بلوچستان کی صورتحال کا بھی نوٹس لینا شروع کردیا ہے۔ حکومت کے تمام تر اقدامات کے باوجود بلوچستان کے بڑھتے ہوئے…

سرجانی ٹاؤن میں لڑکیوں پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار

سرجانی ٹاؤن میں لڑکیوں پر تیزاب پھینکنے والا ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں دو لڑکیوں پر تیزاب پھینکنے والے دو ملزموں میں سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا لڑکی کے گھر والے رشتے سے راضی…

عمران خان نے لاہور سے بڑا جلسہ کراچی میں کیا۔ جمائمہ خان

عمران خان نے لاہور سے بڑا جلسہ کراچی میں کیا۔ جمائمہ خان

عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما خان نے کہا کہ عمران خان نے لاہور سے زیادہ بڑا جلسہ کراچی میں کیا۔ اپنے پیغام میں جمائما خان نے کہا کہ کراچی میں عمران خان کے جلسے میں لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی…

ہتھیاروں پر پاک بھارت مذاکرات آج ہوں گے

ہتھیاروں پر پاک بھارت مذاکرات آج ہوں گے

روایتی اور کیمیائی ہتھیاروں کے حوالے سے پاک بھارت دو روزہ مذاکرات کا دور آج اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے  دفترخارجہ کے ذرائع کے مطابق سیکرٹری خارجہ منورسعید  بھٹی پاکستانی وفد جبکہ وائے کے سنہا بھارتی وفد کی نمائندگی کے…

بابائے قوم کا 136واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے

بابائے قوم کا 136واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے

پاکستان بھر میں بابائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح کا آج136واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔ ملک بھر میں اس حوالے سے تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ بانی پاکستان کی برسی پر کراچی میں ان کے مزارپرگارڈز کی تبدیلی…

وزیراطلاعات فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے استعفی دیدیا

وزیراطلاعات فردوس عاشق اعوان نے عہدے سے استعفی دیدیا

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان  نے  وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اپنے عہدے سے استعفی  دے دیا تاہم ان کا استعفی  وزیر اعظم نے ابھی تک قبول نہیں کیا ہے۔ کراچی میں وفاقی کابینہ کے اجلاس میں فردوس عاشق…

آج قائداعظم کا135واں یوم ولادت عقیدت واحترام سے منایا جائیگا

آج قائداعظم کا135واں یوم ولادت عقیدت واحترام سے منایا جائیگا

بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا ایک پینتیسواں یوم ولادت آج عقیدت و احترام سے منایا جائیگا۔قائداعظم کے یوم ولادت کے موقع پر عوامی اور سرکاری سطح پر مختلف تقاریب کا انعقاد بھی ہو گا۔ مرکزی تقریب کراچی میں قائداعظم کے مزار…

شریف برادران مجھے منانے میں سنجیدہ نہیں تھے، جاوید ہاشمی

شریف برادران مجھے منانے میں سنجیدہ نہیں تھے، جاوید ہاشمی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی میڈیم سائز لیڈر شپ نے انھیں منانے کی کوشش کی اور شریف برادران انھیں منانے میں سنجیدہ نہیں تھے جبکہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ…