کوئی ادارہ دوسرے ادارے کو چیلنج نہ کرے۔ شازیہ مری

کوئی ادارہ دوسرے ادارے کو چیلنج نہ کرے۔ شازیہ مری

صوبائی وزیر اطلاعات شایہ مری نے کہا ہے کہ صدر نے واضح کیا ہے کہ آئین کا احترام اور اس کے تمام تقاضے پورے کیے جائیں گے۔ بلاول ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ…

سپنا کیس: ہائیکورٹ نے ایس ایچ او ریس کورس سے جواب طلب کر لیا

سپنا کیس: ہائیکورٹ نے ایس ایچ او ریس کورس سے جواب طلب کر لیا

لاہور ہائیکورٹ نے اداکارہ سپنا کی بازیابی کے لئے دوست محمد کھوسہ کی جانب سے دائر درخواست پر متعلقہ ایس ایچ او سے پانچ جنوری کو جواب طلب کرلیا۔ مثل خان کے وکیل نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ دوست…

سپریم کورٹ نے میمو کیس کو قابل سماعت قرار دیدیا

سپریم کورٹ نے میمو کیس کو قابل سماعت قرار دیدیا

سپریم کورٹ نے  میمو کیس کی ابتدائی سماعت مکمل کر کے مختصر فیصلہ سنا تے ہوئے میمو کیس کو قابل سماعت قرار دیدیا ہے۔ چیف جسٹس نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ قومی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں کر سکتے۔ میمو…

گوجرانوالہ : اراضی تنازع، 14افراد کی لاشیں ورثاء کے حوالے

گوجرانوالہ : اراضی تنازع، 14افراد کی لاشیں ورثاء کے حوالے

گوجرانوالہ میں اراضی کے تنازع پر ہلاک 14افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئیں۔۔ اور واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ نواحی گاں پیپلی والا میں اراضی کے تنازعے پر ہونے والے واقعے کامقدمہ تھانہ…

رانا ثنا اللہ کے مسلم لیگ ن چھوڑ جانے کا خدشہ ہے۔ راجہ ریاض

رانا ثنا اللہ کے مسلم لیگ ن چھوڑ جانے کا خدشہ ہے۔ راجہ ریاض

پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے کہا ہے کہ رانا ثنا اللہ کے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا خدشہ ہے ان کی اور چوہدری نثار کی وجہ سے لوگ پارٹی چھوڑ کر جارہے ہیں۔ وہ پنجاب اسمبلی کے باہر…

سردار آصف احمد علی قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفیٰ

سردار آصف احمد علی قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفیٰ

سابق وزیر خارجہ سردار آصف احمد علی نے بھی قومی اسمبلی کی رکنیت سے استفی دیدیا۔ حال ہی میں پیپلز پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت کرنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سردار آصف احمد علی کا کہنا…

قومی اسمبلی: سیکریٹریز کی غیر حاضری پر ڈپٹی اسپیکر برہم

قومی اسمبلی: سیکریٹریز کی غیر حاضری پر ڈپٹی اسپیکر برہم

قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی سیکریٹریوں کی غیر حاضری پر ڈپٹی سپیکر فیصل کریم کنڈی نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری اسٹبلشمنٹ کو ہدایت کی سیکرٹریوں کی غیر حاضر ی سے متعلق پیر تک رپورٹ پیش کی جائے۔ وفاقی وزیر سید…

وزیراعظم نے بیان پر شوکاز نہیں دیا۔ وفاقی سیکرٹری دفاع

وزیراعظم نے بیان پر شوکاز نہیں دیا۔ وفاقی سیکرٹری دفاع

وفاقی سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ خالد نعیم لودھی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے انھیں سپریم کورٹ میں میمو سے متعلق داخل جواب پر کوئی شو کا ز نوٹس نہیں بھیجا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات چیت میں سیکرٹری…

عوام کو دو وقت کی روٹی دستیاب نہیں۔ چوہدری نثار

عوام کو دو وقت کی روٹی دستیاب نہیں۔ چوہدری نثار

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ عوام کو گیس میسر نہیں۔ عوام کو دو وقت کی روٹی دستیاب نہیں۔ ایسے حالات میں ایوان کی کارروائی نہیں چلنے دیں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں…

میمو کیس : سماعت مکمل فیصلہ 3بجے سنایا جائیگا

میمو کیس : سماعت مکمل فیصلہ 3بجے سنایا جائیگا

سپریم کورٹ میں میمو کیس کی ابتدائی سماعت مکمل کرلی گئی ہے ۔درخواستوں کے قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ تین بجے سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ جب حقوق کی پامالی ریاست کی…

کراچی: رینجرز اہلکار سمیت تین افراد ہلاک

کراچی: رینجرز اہلکار سمیت تین افراد ہلاک

سی آئی اے پولیس نے کراچی کے علاقے محمود آباد چنیسر گوٹھ سے دس سے زائد افراد کے قتل میں ملوث ملزم کو مقابلے کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔ فائرنگ کے مختلف واقعات میں رینجرز اہلکار سمیت تین افراد ہلاک ہو…

سپریم کورٹ میمو کیس کی سماعت آج پھر کریگی

سپریم کورٹ میمو کیس کی سماعت آج پھر کریگی

میمو کیس کی سماعت آج پھر ہو گی، درخواستوں پر فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔ نواز شریف کے وکیل رشید اے رضوی جوابی دلائل دیں گے۔ گذشتہ روز حسین حقانی کی وکیل عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ درخواست پراسرار انداز میں…

کوئٹہ: باقر شاہ قتل کے الزام میں 20 مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ: باقر شاہ قتل کے الزام میں 20 مشتبہ افراد گرفتار

کوئٹہ میں پولیس سرجن ڈاکٹر باقرشاہ کے قتل کے بعد پولیس کی تین رکنی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دید گئی مختلف علاقوں میں چھاپوں کے دوران بیس مشتبہ افرا دحراست میں لے لئے گئے پولیس سرجن کو سیکورٹی فراہم نہ کرنے پر وزیر…

موٹروے کا ایم ٹو سیکشن ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

موٹروے کا ایم ٹو سیکشن ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا

موٹر وے انتظامیہ نے دھند میں کمی کے بعد شاہراہ کے ایم ٹو سیکشن کو ہر قسم کی ٹریفک کیلیے کھول دیا ہے موٹر وے پولیس نے شدید دھند کے باعث رات کو ٹھوکر نیازبیگ لاہور سے فیض پور انٹرچینج تک شاہراہ…

گوجرانوالہ: اراضی کا تنازعہ، 10 افراد ہلاک

گوجرانوالہ: اراضی کا تنازعہ، 10 افراد ہلاک

گواجرانوالہ میں اراضی کے تنازعے پر دو گرپوں میں تصادم میں 10 افراد ہلاک جبکہ پانچ زخمی ہو گئے۔ مشتعل افراد نے مخالفین کے چار مکانات جلادیئے ۔علاقے میں شدید کشیدگی پھیل گئی جبکہ پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی ہے۔…

فاٹا نے صوبے کا مطالبہ کیا تو حمایت کریں گے،الطاف حسین

فاٹا نے صوبے کا مطالبہ کیا تو حمایت کریں گے،الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائدالطاف حسین نے کہا ہے کہ اگر فاٹا کے عوام نے الگ صوبے کا مطالبہ کیا تو حمایت کریں گے۔ انہوں نے یہ بات فاٹا کے رہنمااور رکن قومی اسمبلی حمیداللہ جان آفریدی سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے…

ٹیکسلا: اغواکاروں کے خلاف آپریشن، 6 اغواکار ہلاک

ٹیکسلا: اغواکاروں کے خلاف آپریشن، 6 اغواکار ہلاک

راولپنڈی کی تحصیل ٹیکسلا میں اغواکاروں کے خلاف پولیس کے ایک آپریشن میں سب انسپکٹر اور مغوی ڈاکٹر طلال جاں بحق ہو گئے جبکہ چھ اغوا کار مارے گئے جن میں دو خواتین بھی شامل تھیں۔ اغوا کاروں کے خلاف آپریشن ٹیکسلا…

رکن پنجاب اسمبلی عامر حیات روکھڑی انتقال کرگئے

رکن پنجاب اسمبلی عامر حیات روکھڑی انتقال کرگئے

مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی عامر حیات خان روکھڑی دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ آج دوپہر بعد نماز ظہر میانوالی میں ادا کی جائے گی۔پنجاب اسمبلی کے حلقہ چوالیس سے کامیاب ہونے والے…

شیخوپورہ، فاروق آباد کے قریب گاڑیاں ٹکرا گئیں

شیخوپورہ، فاروق آباد کے قریب گاڑیاں ٹکرا گئیں

شیخوپورہ میں فاروق آباد کے قریب موٹر وے پر کئی گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں جس کے باعث تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ شیخوپورہ میں فاروق آباد کے قریب دھند کے باعث گاڑیوں کا قافلہ سڑک پر کھڑے ٹریلر سے…

سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ میں میمو کیس کی سماعت جاری

سپریم کورٹ میں مبینہ میمو کیس کی سماعت جاری ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس کا اپنے ریمارکس میں کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کا احترام کرتے ہیں۔ اس کی ناکامی کی بات نہیں کی۔ صدر مملکت ریاست کے سربراہ کی حیثیت سے…

سکھر میں ایم کیو ایم کا جلسہ عام تاریخی ہو گا۔ الطاف حسین

سکھر میں ایم کیو ایم کا جلسہ عام تاریخی ہو گا۔ الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ سکھر میں ہونے والا ایم کیو ایم کا جلسہ عام تاریخی ہو گا۔ عوام جاگیردارانہ اور وڈیرانہ نظام کے خاتمے کے لئے جلسے کو کامیاب بنائیں۔ ذرائع سے گفتگو میں انھوں…

کرزئی کا صدر زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ

کرزئی کا صدر زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ

صدر آصف علی زرداری سے افغان صدر حامد کرزئی نے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ان سے ان کی صحت سے متعلق خیریت دریافت کی۔ ترجمان ایوان صدر کے مطابق حامد کرزئی نے صدر زرداری سے افغان عوام اورحکومت کی جانب…

ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج ہے، نوازشریف

ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج ہے، نوازشریف

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں اندھیر نگری چوپٹ راج ہے جمہوریت رہے گی تو ملک ترقی کریگا۔ ہمارے دور میں ملک تیزی سے ترقی کررہاتھا، پڑوسی ملک ہمارے پاس آنے پر مجبور تھے۔ آج…

سندھ میں سیلاب متاثرین سردی سے مشکلات کا شکار

سندھ میں سیلاب متاثرین سردی سے مشکلات کا شکار

سندھ میں ہزاروں سیلاب متاثرین پانچ ماہ گزرنے کے باوجود تاحال کھلے آسمان تلے خیموں میں پناہ لئے ہوئے ہیں۔ سردی کی شدت بڑھنے سے متاثرین کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سردی کے باعث خیموں اور گرم کپڑوں…