سپریم کورٹ بجلی بحران کا ازخود نوٹس لے۔ خورشید شاہ

سپریم کورٹ بجلی بحران کا ازخود نوٹس لے۔ خورشید شاہ

وفاقی وزیر سید خورشید شاہ نے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ بجلی بحران کا ازخود نوٹس لے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے خورشید احمد شاہ نے کہا کاغذ کے ٹکڑے اور جھوٹ پرازخود نوٹس لئے جاتے ہیں بجلی بحران کا…

جاوید ہاشمی اور قریشی سمیت چھ اراکین اسمبلی کے استعفےٰ منظور

جاوید ہاشمی اور قریشی سمیت چھ اراکین اسمبلی کے استعفےٰ منظور

اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدا مرزا نے مخدوم جاوید ہاشمی اور شاہ محمود قریشی سمیت چھ اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منطور کرلیئے ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے میمونہ ہاشمی، خواجہ محمد خان ہوتی، جہانگیر خان ترین، سردار اصف احمد علی کے…

کراچی: ریڈ زون میں جلسے جلوسوں پر پابندی

کراچی: ریڈ زون میں جلسے جلوسوں پر پابندی

سندھ پولیس نے ریڈ زون میں جلسے، جلوسوں اور ریلیوں پر پابندی لگا دی ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ریڈ زون میں جلسے ،جلوس یا ریلی نکالنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ ترجمان سندھ پولیس کے مطابق مذکورہ اقدامات…

وزیراعظم کیخلاف مقدمے کی درخواست پر فل بنچ تشکیل

وزیراعظم کیخلاف مقدمے کی درخواست پر فل بنچ تشکیل

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف آئین سے روگردانی کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست کی سماعت کے لئے فل بنچ تشکیل دے دیا۔ فل بنچ کی سربراہی چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ شیخ عظمت کریں گے۔…

تنگوانی: بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص ہلاک

تنگوانی: بارودی سرنگ کا دھماکا، ایک شخص ہلاک

سندھ بلوچستان سرحد پر تنگوانی کے قریب گاں میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے موٹرسائیکل سوار شخص جاں بحق اور اسکا ساتھی زخمی ہو گیا۔ بارودی سرنگ کے دھماکیسے جاں بحق ہونے والے شخص کی لاش اور زخمی کو سوئی اسپتال منتقل…

بھٹو ریفرنس کیس: سماعت کل تک کے لئے ملتوی

بھٹو ریفرنس کیس: سماعت کل تک کے لئے ملتوی

چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بھٹو ریفرنس کیس کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ فوجی عدالتوں کا راستہ بند کر دیا گیا ہے۔ جب تک عدلیہ آئین کے مطابق کام کرتی رہے گی کسی کو غیرآئینی اقدام کی جرات نہیں…

گھر سے نکلا تو قتل کر دیا جاؤں گا۔ حسین حقانی

گھر سے نکلا تو قتل کر دیا جاؤں گا۔ حسین حقانی

امریکا میں پاکستان کے سابق سفیر حسین حقانی نے کہا ہے کہ انہیں خدشہ ہے کہ اگر وہ گھر سے باہر نکلے تو انہیں قتل کر دیا جائیگا۔ برطانوی اخبار کو انٹر ویو میں حسین حقانی نے کہا کہ طاقت ور اداروں…

وفاقی کابینہ، احتساب بل پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ، احتساب بل پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ احتساب بل کو پارلیمنٹ میں لایا جائے گا، پارلیمنٹیرینز کے ساتھ ساتھ سول اور عسکری ملازمین بھی اثاثے ظاہر کرنے کے پابند ہوں گے۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں وزیر اعظم یوسف رضا…

بابر اعوان متنازعہ پریس کانفرنس، سماعت آج ہو گی

بابر اعوان متنازعہ پریس کانفرنس، سماعت آج ہو گی

بابر اعوان سمیت پیپلز پارٹی کے دیگر رہنماں کی عدلیہ کے بارے میں متنازعہ پریس کانفرنس سے متعلق کیس کی سماعت آج  سپریم کورٹ میں ہو گی۔ ذرائع کے مطابق بابر اعوان اور دیگر کی جانب سے متنازعہ پریس کانفرنس کے معاملے…

توانائی بحران: وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہو گا

توانائی بحران: وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہو گا

ملک میں جاری توانائی بحران پر وفاقی کابینہ کا خصوصی اجلاس آج ہو رہا ہے۔ وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اجلاس کی صدارت کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک میں جاری گیس بحران اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے حوالے سے…

بدین کے حلقہ پی ایس57 کیلئے ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان

بدین کے حلقہ پی ایس57 کیلئے ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اعلان

الیکشن کمیشن نے سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا کے مستعفی ہونے کے بعد خالی ہونے والی بدین کی نشست پر ضمنی انتخابات پندرہ فروری کو کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ضمنی انتخابات کیلئے امیدوار بارہ اور تیرہ جنوری کو کاغذات نامزدگی…

پشاور دھماکا، ایک جان بحق،21 افراد زخمی

پشاور دھماکا، ایک جان بحق،21 افراد زخمی

پشاور میں ارباب  روڈ پر واقع  پلازہ میں دھماکے کے نتیجے میں ایک جاں بحق اور اکیس افراد زخمی جس میں تین کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکہ پشاور ٹاون میں چھ منزلہ اعظم ٹاورمیں موجود نیٹ کیفے میں ہوا جس…

خیبر ایجنسی دھماکا: پانچ جاں بحق دو زخمی

خیبر ایجنسی دھماکا: پانچ جاں بحق دو زخمی

خیبر ایجنسی لنڈی کوتل بازار میں دھماکے سے پانچ افراد جاں بحق اور  دو افراد زخمی جبکہ دو گاڑیاں بھی تباہ ہو گئیں۔ دھماکا لنڈی کوتل بازار باچا خان چوک کے قریب ہوا ، زخمیوں کو ایجنسی اسپتال لنڈی کوتل منتقل کر…

کراچی: گتے کی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا نقصان

کراچی: گتے کی فیکٹری میں آتشزدگی، لاکھوں کا نقصان

کراچی کے علاقے سائٹ میں گتے کے گودام میں آگ لگ گئی، جس پر چار گھنٹے کی جدوجہد کے بعد قابو پا لیا گیا لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کراچی کے علاقے سائٹ میں گذشتہ شب اچانک آگ لگ گئی۔جس نے…

دھند، لاہور سے شیخوپورہ تک موٹر وے بند

دھند، لاہور سے شیخوپورہ تک موٹر وے بند

ملک کے میدانی علاقوں میں رات کے وقت دھند کی شدت میں اضافہ بدستور جاری ہے۔ اور لاہور میں دھند کے باعث ٹھوکر نیاز بیگ سے شیخوپورہ انٹرچینج تک موٹروے کو بندکر دیا گیا ہے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حد نظر…

سرحدی بندش: پاک ایران حکام کے مذاکرات آج ہونگے

سرحدی بندش: پاک ایران حکام کے مذاکرات آج ہونگے

ایران نے پاکستانی علاقے میں تین محافظوں کی گرفتاری کے بعد بلوچستان کے علاقے ماشکیل مزاسر کے مقام پر پاکستان کے ساتھ سرحد بند کر دی ہے۔ برطانوی نشریارتی ادارے کے مطابق اتوار کو ایرانی سرحدی فورسز کی فائرنگ سے ہلاک ہونے…

ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں ہلکی بارش اور برفباری کا امکان

ملک کے بالائی علاقے شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ آج بھی ان علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹے…

جسٹس شیخ احمد فاروق کا سپنا اغوا کیس کی سماعت سے انکار

جسٹس شیخ احمد فاروق کا سپنا اغوا کیس کی سماعت سے انکار

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شیخ احمد فاروق نے سپنا اغوا کیس کی سماعت سے انکار کر دیا۔ جسٹس شیخ احمد فاروق نے ذاتی وجوہ کی بنا پر سپنا خان کیس کی سماعت سے انکار کرتے ہوئے معاملہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ بھجوا…

این آر او پر عملدرآمد کیلئے حکومت کو آخری مہلت

این آر او پر عملدرآمد کیلئے حکومت کو آخری مہلت

سپریم کورٹ نے حکومت کو این آر او کے فیصلے پرعمل در آمد کا  آخری موقع دیتے ہوئے سیکریٹری  قانون، چیئرمین نیب اور چیئرمین سلیکشن بورڈ کو 10جنوری کو طلب کر لیا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سر براہی میں پانچ…

کراچی: مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک

کراچی: مختلف واقعات میں 3 افراد ہلاک

کراچی میں مختلف واقعات کے دوران تین افراد ہلاک ہو گئے ہیں خواجہ اجمیر نگری میں گھر میں داخل ہونے کی کوشش پر اہل خانہ نے ڈاکو پر فائرنگ کی جس سے وہ ہلاک ہو گیا۔ دوسری جانب لی مارکیٹ سے دو…

سکول سے غیر حاضری، ذہنی مسائل کا سبب بن سکتی ہے

سکول سے غیر حاضری، ذہنی مسائل کا سبب بن سکتی ہے

امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ وہ طالبعلم جو اپنے تعلیمی اداروں سے اکثر غائب رہتے ہیں انہیں مستقبل میں ممکنہ طور پر ذہنی صحت کے مسائل کا سامنا ہوسکتا ہے۔ سترہ ہزار طالبعلموں پر کی جانے والی تحقیق میں یہ…

پرویز مشرف رواں ماہ میں وطن وآپس آ جائیں گے۔ بیرسٹر سیف

پرویز مشرف رواں ماہ میں وطن وآپس آ جائیں گے۔ بیرسٹر سیف

آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکریٹری جنرل بیرسٹر سیف نے اعلان کیا ہے کہ پرویز مشرف رواں ماہ میں وطن واپس آجائیں گے، تاریخ اور مقام کا حتمی فیصلہ دبئی میں پارٹی کے اجلاس میں کیا جائے گا۔  ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے…

حکومت جلد انتخابات کا اعلان کرے۔ نواز شریف

حکومت جلد انتخابات کا اعلان کرے۔ نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف نے کہا کہ حکومت کے جمہوریت سے مخلص ہونے کے آثار نظر نہیں آ رہے اگر حکومت جمہوریت سے مخلص ہے تو انتخابات کا اعلان کرے عوام جلد انتخابات چاہتے ہیں۔ سندھ کونسل کے اجلاس…

طالبان کی سیکورٹی فورسز پر حملے نہ کرنے کی یقین دہانی

طالبان کی سیکورٹی فورسز پر حملے نہ کرنے کی یقین دہانی

پاکستانی طالبان نے سیکورٹی فورسز پر حملے نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ طالبان رہنما ملا عمر کی ہدایت پر افغان اور پاکستان طالبان نے پانچ رکنی مشترکہ کونسل تشکیل دی ہے جس نے اپنی فورسز پر حملے نہ کرنے اور…