چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کیخلاف کوئی ثبوت نہیں،ملک ریاض

چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کیخلاف کوئی ثبوت نہیں،ملک ریاض

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ملک ریاض نے کہا ہے کہچیف جسٹس افتخار محمد چودھری کیخلاف کوئی ثبوت نہیں، چیف جسٹس کرپشن کا مقابلہ کرنیوالے واحد شخص ہیں۔ ملک ریاض نے ایڈیٹر انوسٹی گیشن دی نیوز انصار عباسی سے گفتگو میں کہا…

کوئٹہ: سرکاری ملازم سمیت تین افراد کو اغوا کرلیا گیا

کوئٹہ: سرکاری ملازم سمیت تین افراد کو اغوا کرلیا گیا

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے ائیرپورٹ روڈ سے نامعلوم افراد نے سرکاری ملازم سمیت تین افراد کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق محکمہ کمیونیکشن اینڈ ورکس کے ایس ڈی او امین االلہ اپنے دو بردار نسبتی محمد الطاف اور دانش…

بیجنگ: صدر زرداری سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

بیجنگ: صدر زرداری سے بھارتی وزیر خارجہ کی ملاقات

بیجنگ : (جیو ڈیسک) بیجنگ میں صدر زرداری اور بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کی ملاقات ہوئی جس میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر زرداری اور بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا کی ملاقات بیجنگ میں ہونے…

کوہستان کیس:5 لڑکیوں میں سے دو کو زندہ تلاش کرلیا گیا

کوہستان کیس:5 لڑکیوں میں سے دو کو زندہ تلاش کرلیا گیا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) کوہستان جرگے میں موت کی سزا سنائی گئی پانچ لڑکیوں میں سے دو کو زندہ تلاش کرلیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل اور ایڈوکیٹ جنرل کو حکم دیا ہے کہ انسانی حقوق تنظیموں کی نمائندہ خواتین…

ہر الزام کو جھوٹا ثابت کروں گا، ارسلان افتخار

ہر الزام کو جھوٹا ثابت کروں گا، ارسلان افتخار

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) جیف جسٹس اف پاکستان افتخار محمد جودہری کے بیٹے ڈاکٹر ارسلان افتخار نے کہا ہے کہ ان کے خلاف لگائے گئے تمام الزامات غلط ہیں اور ہر الزام کو جھوٹا ثابت کروں گا۔ ارسلان افتخار نے کہا کہ…

پارلیمنٹ کو یرغمال بنانا جمہوری طریقہ نہیں، گیلانی

پارلیمنٹ کو یرغمال بنانا جمہوری طریقہ نہیں، گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عدلیہ کی بحالی کیلئے انہوں نے جیلیں کاٹیں، آج بحالی کا دعوی کرنے والے اس وقت ملک سے باہر تھے۔ پارلیمنٹ کو یرغمال بنانا جمہوری طریقہ نہیں ۔ کراچی…

ن لیگ لشکر جھنگوی سے دوستی ترک کردے،رحمان ملک

ن لیگ لشکر جھنگوی سے دوستی ترک کردے،رحمان ملک

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مشیر داخلہ رحمان ملک نے ن لیگ کو لشکر جھنگوی سے دوستی ترک کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ کالعدم لشکر جھنگوی کے سربراہ ملک اسحاق کا چھوٹا بھائی شہباز شریف کے حق میں دستبردار ہوا…

میزائل دفاعی نظام روس کیخلاف استعمال نہیں ہوگا، نیٹو سیکریٹری جنرل

میزائل دفاعی نظام روس کیخلاف استعمال نہیں ہوگا، نیٹو سیکریٹری جنرل

ماسکو: (جیو ڈیسک) نیٹو کے سیکریٹری جنرل آندرے فوگ راسموسن نے کہاہے کہ نیٹونے میزائل شکن دفاعی نظام روس کے خلاف استعمال نہ کئے جانے کی قانونی ضمانت دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ماسکو اور برسلز کے درمیاں ویڈیو لنک کے ذریعے…

اٹلی: گیس پائپ لائن دھماکا، 2 عمارتیں تباہ،3 افراد جاں بحق،11 زخمی

اٹلی: گیس پائپ لائن دھماکا، 2 عمارتیں تباہ،3 افراد جاں بحق،11 زخمی

روم : (جیو ڈیسک) اٹلی کے جنوبی علاقے کنورسانو میں گیس پائپ لائن میں دھماکے کے باعث 2عمارتیں گر کر تباہ ہوگئیں۔ دھماکے کے نتیجے میں میاں بیوی اور بچے سمیت 3افراد لاپتہ جبکہ 11 زخمی ہوگئے۔ اٹلی کے جنوب مغربی حصے…

شام: مارے جانے والے افراد کی تعداد اٹھتر ہوگئی

شام: مارے جانے والے افراد کی تعداد اٹھتر ہوگئی

شام : (جیو ڈیسک) شام میں حکومتی فورسز کی جانب سے بڑی تعداد میں لوگوں کا قتل عام جاری ہے۔ مارے جانے والوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مارے جانے والے افراد کی تعداد اٹھتر ہوگئی ہے۔…

القاعدہ اب بھی امریکا کے لئے بڑا خطرہ ہے، ہیلری کلنٹن

القاعدہ اب بھی امریکا کے لئے بڑا خطرہ ہے، ہیلری کلنٹن

استنبول : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہا ہے کہ القاعدہ امریکا کے لئے اب بھی ایک بڑا خطرہ ہے۔ ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے انسداد دہشت گردی فورم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن…

فلم ایکس مین کے سیکوئیل کی تیاری

فلم ایکس مین کے سیکوئیل کی تیاری

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) سپر ہیروز کے فینز کے لئے اچھی خبر آئی ہے کہ ہالی ووڈ فلم ایکس مین کا سیکوئیل بن رہا ہے۔ ایک ہی فلم میں کئی سپر ہیروز کی طاقت آزمائی۔ جی ہاں بات ہورہی ہے ہالی…

کرینہ کیلئے گڈ لکنگ سیف نہیں کیان

کرینہ کیلئے گڈ لکنگ سیف نہیں کیان

ممبئی: (جیو ڈیسک) سیف علی خان کے مداحوں کو یہ سن کر حیرت ہوگی کہ کرینہ کپور نے چھوٹے نواب کو گڈ لکنگ شخص کی فہرست سے آؤٹ کردیا ہے کیوں کہ بے بو کو کوئی اور پسند ہے۔ کرینہ کپورکے لاکھوں…

فرنچ اوپن،ٹیم اعصام الحق کا آج برائن بردارز سے ٹکراؤ

فرنچ اوپن،ٹیم اعصام الحق کا آج برائن بردارز سے ٹکراؤ

پیرس: (جیو ڈیسک) فرنچ اوپن مینز ڈبلز کے سیمی فائنل میں آج پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ڈچ پارٹنر جین جولین راجرز کا سامنا امریکا کہ برائن برادرز سے ہوگا۔ فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈ سلیم کے…

ہاکی: دورہ یورپ کیلئے اٹھارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان

ہاکی: دورہ یورپ کیلئے اٹھارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن نے دورہ یورپ کیلئے اٹھارہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ متنازعہ ہاکی لیگ میں شرکت کرنے والے شکیل عباسی اور وسیم احمد کی قومی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ پی ایچ ایف انتظامیہ نے ورلڈ…

پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے ہرا دیا

پالی کیلے : (جیو ڈیسک) پاکستان نے سری لنکا کو بارش سے متاثرہ پہلے ایک روزہ میچ میں چھ وکٹوں سے شکست دیکر پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ پالی کیلے میں سری لنکا…

کراچی میں سی این جی کی ہڑتال ختم، اسٹیشنز کھل گئے

کراچی میں سی این جی کی ہڑتال ختم، اسٹیشنز کھل گئے

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں سی این جی ڈیلرز اور اونرز ایسوی ایشن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے جبکہ دوسری جانب آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے ہڑتال جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سی…

پاکستان سے متعلق امریکی وزیردفاع کا بیان غیر مفید ہے،شیری رحمان

پاکستان سے متعلق امریکی وزیردفاع کا بیان غیر مفید ہے،شیری رحمان

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکا میں پاکستان کی سفیرشیری رحمان نے کہاہے کہ شدت پسندوں کے ٹھکانوں سے نمٹنے میں ناکامی سے متعلق امریکی وزیر دفاع کا بیان غیر مفید ہے۔ واشنگٹن سے جاری ایک بیان میں شیری رحمان نے واضح کیا…

جامعہ مفتاح کے باہر بم دھماکہ،الطاف حسین کی مذمت

جامعہ مفتاح کے باہر بم دھماکہ،الطاف حسین کی مذمت

کراچی: (جیو ڈیسک) ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے مدرسہ جامعہ اسلا میہ مفتاح العلوم کے باہر دھماکے کی سخت ترین الفا ظ میں مذمت کی ہے۔ الطاف حسین نے دھماکے نتیجے میں بے گنا ہ افراد کی ہلاکت پر دلی…

القاعدہ کے شدت پسند فاٹا اور افغانستان میں چھپے ہیں،جنرل ڈیمپسی

القاعدہ کے شدت پسند فاٹا اور افغانستان میں چھپے ہیں،جنرل ڈیمپسی

واشنگٹن: (جیو ڈیسک) امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارٹن ڈیمپسی نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات میں پچھلے کچھ سال میں تبدیلیاں آئی ہیں،القاعدہ کی اعلی قیادت 10سال کی جنگ میں شدید متاثر ہوئی ،القاعدہ کے شدت…

خرگوش فارم سے بے روزگاری میں کمی

خرگوش فارم سے بے روزگاری میں کمی

خرگوش فارمنگ کی مدد سے ہماری عوام کے دو اہم مسائل حل ہو سکتے ہیں ۔روزگار کاآسان حصول اور سستا اور بہترین گوشت۔شائد آپ جانتے ہوں کہ دنیا میں قدرتی خوراک (کھاس وغیرہ) کھا کر کم ترین وقت میں تیزی سے تیارہو…

میں ڈگڈگی بجاوں گا، رحمن ملک ناچیں گے، رانا ثناء اللہ

میں ڈگڈگی بجاوں گا، رحمن ملک ناچیں گے، رانا ثناء اللہ

لاہور : (جیو ڈیسک) پنجاب کے وزیر ِقانون رانا ثناء اللہ نے رحمان ملک کی مینار پاکستان میں لگائے گئے احتجاجی کیمپ میں بندر کا انتظام کرنے کی پیش کش قبول کرلی ہے۔انہوں نے کہاہے کہ وہ ڈگڈگی بجائیں گے اور رحمان…

گوگل کی نئے تھری ڈی نقشہ ٹیکنالوجی

گوگل کی نئے تھری ڈی نقشہ ٹیکنالوجی

انٹرنیٹ کمپنی گوگل نے ویب پر موجود نقشوں کے حوالے سے ایک نئی ٹیکنالوجی متعارف کروانے کا اعلان کیا ہے۔ گوگل پہلے سے ہی’گوگل میپس‘ کے نام سے انٹرنیٹ پر دنیا کے ڈیڑھ سو سے زائد ممالک کے نقشے فراہم کر رہا…

لاہور: سروسز اسپتال کے بچہ وارڈ میں آگ لگنے 4 بچے جاں بحق

لاہور: سروسز اسپتال کے بچہ وارڈ میں آگ لگنے 4 بچے جاں بحق

لاہور: (جیو ڈیسک) لاہور کے سروسز اسپتال میں آگ لگنے سے چار بچے جاں بحق جبکہ17زخمی ہوگئے۔ آگ سروسز اسپتال کے بچوں کے ایمرجنسی وارڈ میں لگی جس سے چار بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے تاہمڈی سی او لاہور نے ایک…