شہباز شریف کا کیمپ، پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع

شہباز شریف کا کیمپ، پنجاب اسمبلی میں تحریک التوا جمع

لاہور: (جیو ڈیسک) مسلم لیگ ق کی ایم پی اے ثمینہ خاور حیات نے وزیراعلی پنجاب کے مینار پاکستان پر کیمپ آفس کے حوالے سے تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی ہے۔ ثمینہ خاورحیات نے تحریک التوائے کار میں یہ…

کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکے سے آٹھ افراد جاں بحق

کوئٹہ: سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکے سے آٹھ افراد جاں بحق

کوئٹہ : (جیوڈیسک) کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں دھماکا سے چار بچوں سمیت آٹھ افراد جاں بحق اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ عینی شاہدین کے مطابق واقعہ جامعہ اسلامیہ مفتاح العلوم کے جلسہ دستار فضیلت کے اختتام پر پیش آیا۔ جلسے…

پاکستان کے بارے میں صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، پینیٹا

پاکستان کے بارے میں صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے، پینیٹا

کابل: (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ پاکستان کے بارے میں امریکا کے صبر کا پیمانہ لبریز ہو رہا ہے۔ کابل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے لیون پینیٹا نے کہا کہ پاکستان میں موجود دہشت گردوں کی محفوظ…

دہلی میں وزارت خزانہ کے دفتر میں آگ لگ گئی

دہلی میں وزارت خزانہ کے دفتر میں آگ لگ گئی

دہلی : (جیو ڈیسک) بھارت دارالحکومت دہلی میں وزارت خزانہ کے دفتر میں زبردست آگ بھڑک اٹھی۔ اہم دستاویزات اور فرنیچر جل کر خاکستر ہوگیا۔ فائر بریگیڈ کے مطابق آگ عمارت کے گراؤنڈ فلور پر لگی تھی جس پر اب قابو پا…

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ختم، اعلامیہ جاری

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ختم، اعلامیہ جاری

شنگھائی: (جیو ڈیسک) شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے اختتام پر اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اجلاس نے امریکا اور نیٹو کی جانب سے یورپ میں دفاعی میزائل نصب کرنے کے منصوبے پر تشویش کا اظہار کیا۔۔ بیجنگ میں ہونے والی…

پولیو مہم کی نگرانی کا موثر نظام قائم کیا جائے ، نشاط محمد ضیاء قادری

پولیو مہم کی نگرانی کا موثر نظام قائم کیا جائے ، نشاط محمد ضیاء قادری

کراچی : (پریس ریلیز)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری کا انسداد پولیو مہم کے معائنے کے لئے اچانک شاہ فیصل کالونی کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ عوام سے ملاقات اور سہہ روزہ جاری انسداد پولیو مہم کے حوالے…

ڈاکٹر ارسلان کیس، چیف جسٹس کا بینچ سے علیحدگی کا اعلان

ڈاکٹر ارسلان کیس، چیف جسٹس کا بینچ سے علیحدگی کا اعلان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ارسلان افتخار ازخود نوٹس میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بینچ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔کیس کی سماعت کی ابتدا سے اٹارنی جنرل کی جانب سے یہ اعتراض اٹھایا جارہا تھا کہ انہیں باپ…

میکسیکو صدارتی انتخابات، لیپوز اوبریڈو کا پلڑا بھاری

میکسیکو صدارتی انتخابات، لیپوز اوبریڈو کا پلڑا بھاری

میکسیکو : (جیو ڈیسک) میکسیکو میں بائیں بازو کے صدارتی امیدوار لیپوز اوبریڈو عوام میں پذیرائی کے سبب موجودہ صدر کے لئے خطرہ بن گئے۔ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے الزام عائد کی کہ موجودہ حکومت کو امریکی حمایت حاصل…

چیف جسٹس کے بیٹے پر الزام،ازخود نوٹس کی سماعت آج پھر ہوگی

چیف جسٹس کے بیٹے پر الزام،ازخود نوٹس کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد (جیو ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان کے بیٹے ڈاکٹر ارسلان افتخار پر ملک ریاض سے کروڑوں روپے لینے کے الزام پر ازخودنوٹس کی سماعت آج پھر ہوگی.ملک ریاض نے زاہد بخاری کو اپنا وکیل مقرر کردیا ہے. چیف جسٹس نے کہا…

پنجاب کے وزیر خزانہ کے استعفعے کی اطلاعات

پنجاب کے وزیر خزانہ کے استعفعے کی اطلاعات

پنجاب : (جیو ڈیسک)پنجاب کے وزیر خزانہ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق چند دن پہلے عہدے کا حلف اٹھانے والے وزیر خزانہ نے دہری شہریت رکھنے اور مذہب کی تبدیلی سے متعلق تنازع پیدا ہونے…

کراچی : معاشی تنگدستی کے شکار شخص کی خود سوزی کی کوشش

کراچی : معاشی تنگدستی کے شکار شخص کی خود سوزی کی کوشش

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی پریس کلب کے باہر غربت بیروزگاری اور معاشی تنگدستی سے تنگ آکر ایک شخص نے خود سوزی کی کوشش کی جس کے باعث اس کا جسم پینتیس فیصد جھلس گیا۔منظور کالونی کے رہائشی خالد محمود چھ بچوں کا…

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید چار افراد جاں بحق

کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید چار افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے تازہ واقعات میں مزید چارافراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ رسالہ تھانے پر دستی بم حملے میں چار افراد زخمی ہوئے ،رینجرز نے مختلف علاقوں میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران متعدد افراد کو حراست میں لے…

ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری پر حملہ ہیں، رحمان ملک

ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری پر حملہ ہیں، رحمان ملک

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) مشیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری پر حملہ ہیں۔ امریکا ڈرون حملے فوری بند کرے۔ شہباز شریف اب اپنے ٹینٹ کے اندر دو بندر اور ایک ڈگڈگی بھی رکھ کر عوام…

سی این جی ایسو سی ایشن کی ہٹ دھرمی، اسٹیشنز بند، عوام پریشان

سی این جی ایسو سی ایشن کی ہٹ دھرمی، اسٹیشنز بند، عوام پریشان

لاہور : (جیو ڈیسک) ملک بھر میں سی این جی ایسوسی ایشن کی جانب سے ٹیکس کے نفاذ کے خلاف ہڑتال جاری ہے جس کے باعث عوام شدید مشکلات کا شکار ہیں۔ لاہور میں سی این جی سٹیشنز تین روز ہفتہ واربندش…

گیس پائپ لائن منصوبہ:ایران رقم کی فراہمی پر رضامند

گیس پائپ لائن منصوبہ:ایران رقم کی فراہمی پر رضامند

تہران : (جیو ڈیسک) ایران نے پاکستان کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے کیلئے رقم کی فراہمی پر رضامندی ظاہر کردی ہے۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کوآگے بڑھانے کیلئے ایرانی وزارت تیل و گیس کے…

عامر خان کا ڈاکٹروں کی بدعنوانیوں کو موضوع بنانے پر معذرت سے انکار

عامر خان کا ڈاکٹروں کی بدعنوانیوں کو موضوع بنانے پر معذرت سے انکار

ممبئی: (جیو ڈیسک) بھارتی سپر اسٹار عامر خان نے اپنے ٹی وی شو پر ڈاکٹروں کی بدعنوانیوں کو موضوع بنانے پر معافی مانگنے سے انکار کر دیا ہے۔ بالی ووڈ ایکٹر عامر خان کا پہلا ٹی وی شو ستیا میو جئے تے…

راحت فتح علی خان کے گانے نے بیٹی کو سپر ہٹ کیا، شتروگن سنھا

راحت فتح علی خان کے گانے نے بیٹی کو سپر ہٹ کیا، شتروگن سنھا

ممبئی: (جیو ڈیسک) بالی ووڈ میں راحت فتح علی خان کی آواز کا جادو سرچڑھ کر بول رہا ہے اور تو اور بالی ووڈ ایکٹر شتروگن سنہا بھی راحت کی آواز کے ہوگئے ہیں دیوانے۔ کہتے ہیں اگر راحت فتح علی خان…

میرا کی شادی تنازعات کا شکار مگر بہن اقصی پیا گھر سدھار گئیں

میرا کی شادی تنازعات کا شکار مگر بہن اقصی پیا گھر سدھار گئیں

لاہو: (جیو ڈیسک) اداکارہ میرا کی اپنی شادی تو طویل عرصہ سے تنازعات کی شکار ہے مگر انکی چھوٹی بہن اقصی ایک مرتبہ پھر پیا گھر سدھار گئی ہیں۔ اقصی کی شادی جرمن شہری اولف کے ساتھ لاہور میں انجام پائی شادی…

فرنچ اوپن ٹینس: اعصام الحق اولمپک کی منزل سے ایک قدم دور

فرنچ اوپن ٹینس: اعصام الحق اولمپک کی منزل سے ایک قدم دور

پیرس: (جیو ڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق قریشی اور ان کے ڈچ پارٹنر جین جولین راجرز نے فرنچ اوپن سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ پیرس میں جاری ٹینس گرینڈ سلیم میں اعصام الحق اور جین جولین راجرز نے فرانس…

پاکستانی شاہین اور سری لنکن ٹائیگرز ایک روزہ میچوں کیلئے صف آرا

پاکستانی شاہین اور سری لنکن ٹائیگرز ایک روزہ میچوں کیلئے صف آرا

پالے کیل: (جیو ڈیسک) پاکستانی شاہین اور سری لنکن ٹائیگرز آج سے پالے کیل میں پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے کیلئے صف آرا ہو نگے۔ ایک روزہ میچوں میں پاکستان کو سری لنکا کے خلاف سینتالیس کے مقابلے میں چھہتر…

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا کی بھارتی وزیر دفاع سے ملاقات

امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا کی بھارتی وزیر دفاع سے ملاقات

نیو دہلی : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا نے نیو دہلی میں اپنے بھارتی ہم منصب اراکاپارامبل کرین انتونی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔لیون پینیٹا اپنے ایک ہفتے کے ایشیائی دورے کے دوران…

پاکستان بتائے شکیل آفریدی پراصل الزامات کیا ہیں، امریکا

پاکستان بتائے شکیل آفریدی پراصل الزامات کیا ہیں، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان بتائے شکیل آفریدی پراصل الزامات کیا ہیں، شکیل آفریدی کو سزا دہشتگردی کے خلاف کام کرنے والوں کو خوفزدہ کر دے گی۔واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ میں امریکی محکمہ خارجہ کے نائب…

کراچی : رسالہ تھانے پر دستی بم سے حملہ،چار افراد زخمی

کراچی : رسالہ تھانے پر دستی بم سے حملہ،چار افراد زخمی

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی کے علاقے رسالہ تھانے پر نامعلوم افراد نے دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کے لیے سول اسپتال میں منتقل کیا گیا۔ پولیس نے…

کراچی : حیدرآباد کا جلسہ بھی تاریخی ہوگا، جاوید ہاشمی

کراچی : حیدرآباد کا جلسہ بھی تاریخی ہوگا، جاوید ہاشمی

کراچی : (جیو ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے صدر مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ کراچی میں معاشی قبضے کی جنگ سیاسی لوگ لڑرہے ہیں۔ سندھ میں جو پارٹی اقتدار میں رہی انہوں نے کچھ نہیں کیا۔ کراچی پریس کلب کے…