کوہستان جرگہ کیس:لڑکیوں کو 2 بجے پیش کرنیکا حکم

کوہستان جرگہ کیس:لڑکیوں کو 2 بجے پیش کرنیکا حکم

کوہستان : (جیو ڈیسک)کوہستان میں شادی کی تقریب میں رقص کرنے والے دونوں لڑکوں کو سپریم کورٹ میں پیش کردیا گیا۔ عدالت نے جرگے کے ظالمانہ فیصلے کا نشانہ بننے والی لڑکیوں کو دو بجے تک پیش کرنے کا حکم دے دیا۔جرگہ…

افغانستان، قندہار میں خودکش حملہ،21 افراد ہلاک 22 زخمی

افغانستان، قندہار میں خودکش حملہ،21 افراد ہلاک 22 زخمی

کابل: (جیو ڈیسک) افغانستان میں خود کش حملے میں 21 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہوگئے ہیں۔ افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار میں موٹر سائیکل پر سوار حملہ آور نے خود کو دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا۔ پولیس چیف جنرل عبدالرازق…

سی این جی سٹیشنز مالکان کا بھوک ہڑتالی کیمپ آج بھی جاری

سی این جی سٹیشنز مالکان کا بھوک ہڑتالی کیمپ آج بھی جاری

لاہور: (جیو ڈیسک) بجٹ میں ٹیکسز عائد کرنے کے خلاف سی این جی سٹیشنز مالکان کا بھوک ہڑتالی کیمپ دوسرے روز بھی جاری رہا اور لاہور چیمبر آف کامرس کے صدر عرفان قیصر شیخ بھی اظہاریکجہتی کے لیے بھوک ہڑتالی کیمپ میں…

پاکستان کرکٹ ٹیم 2013 میں جنوبی افریقا کا دورہ کریگی

پاکستان کرکٹ ٹیم 2013 میں جنوبی افریقا کا دورہ کریگی

جنوبی افریقہ : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم آئندہ سال فروری میں تین ٹیسٹ، دو ٹی ٹوئنٹی اور پانچ ون ڈے انٹرنیشنل میچز کی سیریز کیلئے جنوبی افریقا کا دورہ کریگی۔ جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے…

اداکارہ میرا کا منگیتر کیپٹن نوید کے والد راجا پرویز کے خلاف دعوی

اداکارہ میرا کا منگیتر کیپٹن نوید کے والد راجا پرویز کے خلاف دعوی

لاہور: (جیو ڈیسک) اداکارہ میرا نے سول عدالت میں اپنے منگیتر کیپٹن نوید کے والد راجا پرویز کے خلاف دعوی دائر کر دیا۔ دعوے میں اداکارہ میر ا نے موقف اختیار کیا ہے کہ کیپٹن نوید کے والد راجا پرویز ڈیفنس میں…

دبئی میں ویلوٹ فیشن نمائش جاری

دبئی میں ویلوٹ فیشن نمائش جاری

دبئی: (جیو ڈیسک) دبئی کی سخت گرمی میں آیا فیشن کا تازہ جھونکا۔ نرمی کا احساس لیے مخمل کے ملبوسات اور فنکاروں کی تخلیقات دیکھ کر شائقین داد دیئے بنا نہ رہ سکے۔ دبئی میں جاری ویلوٹ فیشن ایگزیبیشن میں سب کچھ ہے، مشرقی…

عاصمہ جہانگیرکو دھمکیاں، شہبازشریف کا نوٹس، سیکیورٹی ہائی الرٹ

عاصمہ جہانگیرکو دھمکیاں، شہبازشریف کا نوٹس، سیکیورٹی ہائی الرٹ

پنجاب : (جیو ڈیسک) وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے سپریم کورٹ بار کی سابق صدر عاصمہ جہانگیر کو قتل کی دھمکیوں کا نوٹس لے لیا اوران کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ الطاف حسین نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ…

بلدیاتی نظام پر پیپلزپارٹی سے دو ٹوک مشاورت جاری ہے، رضا ہارون

بلدیاتی نظام پر پیپلزپارٹی سے دو ٹوک مشاورت جاری ہے، رضا ہارون

حیدرآباد : (جیو ڈیسک)ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن اور صوبائی وزیر رضا ہارون نے کہا ہے کہ نئے بلدیاتی نظام سے متعلق پیپلز پارٹی سے دو ٹوک مشاورت جاری ہے،ایم کیو ایم دوہزا بارہ کے نظام کے تحت بلدیاتی انتخابات…

اسکردو:گیاری سے ایک اور جوان کا جسد خاکی نکال لیا گیا

اسکردو:گیاری سے ایک اور جوان کا جسد خاکی نکال لیا گیا

اسکردو: (جیو ڈیسک)سکردوکی گیاری سیکٹر میں برفانی تودے سے ایک اور جوان کا جسد خاکی نکال لیا گیا ہے۔جس کے بعد اب تک نکالی گئی لاشوں کی تعداد سات ہوگئی ہے۔سیاچن میں گیاری سیکٹر میں سات اپریل کوبرفانی تودے کے ملبے تلے…

میری کیٹ اور ایشلے اولسن سب سے بڑے سالانہ ایوارڈ کی حقدار

میری کیٹ اور ایشلے اولسن سب سے بڑے سالانہ ایوارڈ کی حقدار

امریکہ : (جیو ڈیسک) کونسل آف فیشن ڈیزائنر آف امریکہ کی جانب سے سب سے بڑے سالانہ ایوارڈ کا حقدار سابق ٹی وی چائلڈ اسٹار جڑواں بہنیں میری کیٹ اور ایشلے اولسن نے حاصل کر لیا۔ 25 سالہ جڑواں بہنوں کا کمال…

بیٹا مجرم ثابت ہوا تو رعایت نہیں کی جائے گی، چیف جسٹس

بیٹا مجرم ثابت ہوا تو رعایت نہیں کی جائے گی، چیف جسٹس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کے فرزند ارسلان افتخار کی مبینہ کرپشن سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس کہتے ہیں بیٹا مجرم ثابت ہوا تو رعایت نہیں کی جائے گی۔چیف جسٹس…

شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس شروع

شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس شروع

بیجنگ : (جیو ڈیسک)شنگھائی تعاون تنظیم کا دو روزہ سربراہی اجلاس آج سے بیجنگ میں شروع ہو رہا ہے۔ صدر آصف زرداری اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ شنگھائی تعاون تنظیم چین، روس، کرغزستان، ازبکستان، تاجکستان اور قازقستان پر مشتمل ہے…

تینوں فارمیٹس کی ٹیم میں جگہ بنانا چاہتا ہوں، جنید خان

تینوں فارمیٹس کی ٹیم میں جگہ بنانا چاہتا ہوں، جنید خان

لاہور ؛ (جیو ڈیسک)سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل فاسٹ بالر جنید خان نے لاہور میں دیگر کھلاڑیوں کے ساتھ ٹریننگ شروع کر دی ہے۔ جنید خان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی کے ذریعے تینوں فارمیٹس کی ٹیم…

ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما ابویحیی اللبی ہلاک ہوگیا ہے، امریکہ

ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما ابویحیی اللبی ہلاک ہوگیا ہے، امریکہ

امریکہ : (جیو ڈیسک) امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں ڈرون حملے میں القاعدہ کا دوسرا بڑا رہنما ابویحی اللبی ہلاک ہوگیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی…

پشاور: امریکی قونصلیٹ کے تینوں اہلکار ضمانت پر رہا

پشاور: امریکی قونصلیٹ کے تینوں اہلکار ضمانت پر رہا

پشاور : (جیو ڈیسک) پشاور جوڈشیل مجسٹریٹ کی عدالت نے امریکی قونصلیٹ کے تین اہلکاروں کو ضمانت پر رہا کرنے کے احکامات جاری کردئیے۔ ضمانتیوں کے قواعد مکمل نہ ہونے پر عدالتی احکامات پر انہیں سینٹرل جیل بھیج دیا گیا۔پشاور جوڈیشیل مجسٹریٹ…

مجھے قتل کیا گیا تو ذمہ دار حکومت ہوگی، عاصمہ جہانگیر

مجھے قتل کیا گیا تو ذمہ دار حکومت ہوگی، عاصمہ جہانگیر

لاہور : (جیو ڈیسک) انسانی حقوق کی رہنما عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے  کہ انہیں قتل کیا گیا تو ذمہ دار حکومت ہوگی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں عاصمہ جہانگیر نے کہا کہ ان کے قتل کی منصوبہ بندی کرلی گئی ہے…

پنجاب میں موسم کی خرابی، پروازوں کا شیڈول شدید متاثر

پنجاب میں موسم کی خرابی، پروازوں کا شیڈول شدید متاثر

پنجاب : (جیو ڈیسک) پنجاب میں موسم کی خرابی کے باعث قومی ائرلائن کا اندرون و بیرون ملک جانے والی پروازوں کا شیڈول شدید متاثر، کراچی سے لاہور اور اسلام آباد جانیوالی دونوں پروازیں موسم کی خرابی کے باعث کراچی اتار لی…

بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی نرسری ہے،جاوید ہاشمی

بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی نرسری ہے،جاوید ہاشمی

پاکستان : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی صدر مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات جمہوریت کی نرسری ہے دونوں حکمران جماعتوں نے کبھی اس نرسری کو پروان نہیں چڑھنے نہیں دیا، جمہوریت کے نام پر ملک کی قسمت…

دہری شہریت کا مسئلہ، حکومت آئین میں ترمیم کرے گی

دہری شہریت کا مسئلہ، حکومت آئین میں ترمیم کرے گی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)حکومت نے دہری شہریت کا مسلہ حل کرنے کے لئے آئین میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں پارلیمنٹ ہاؤس میں حکمران اتحاد کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں دہری…

عاصمہ جہانگیر کو تحفظ فراہم کیاجائے، الطاف حسین

عاصمہ جہانگیر کو تحفظ فراہم کیاجائے، الطاف حسین

پاکستان : (جیو ڈیسک)ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے انسانی حقوق کی رہنما عاصمہ جہانگیر کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اپنے بیان میں الطاف حسین نے کہاکہ عاصمہ جہانگیرکو قتل کی دھمکیاں ملنا ایک تشویشناک معاملہ ہے۔ جس…

سپریم کورٹ : اسپیکر کی رولنگ کیخلاف اپیلوں کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ : اسپیکر کی رولنگ کیخلاف اپیلوں کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں اسپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ کیخلاف ن لیگ اور تحریک انصاف کی جانب سے دائراپیلوں کی سماعت آج ہو گی۔سپریم کورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کی وزیراعظم کی اہلیت سے متعلق رولنگ کے خلاف…

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے

روس: (جیو ڈیسک) کے صدر ولادی میر پیوٹن شنگھائی تعاون کی تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔ غیر ملکی خبر ایجسنی کے مطابق روسی صدر اپنے چینی ہم منصب ہوجن تا سے ملاقات کریں…

اللبی کی موت القاعدہ کیلئے بڑا دھچکا ہے ، امریکا

اللبی کی موت القاعدہ کیلئے بڑا دھچکا ہے ، امریکا

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکا نے ابو یحیی اللبی کی موت کو القاعدہ کے لئے بڑا دھچکا قرار دیا ہے۔وائٹ ہاؤس کے ترجمان جے کارنی نے پریس بریفنگ میں کہا کہ یحیی اللبی القاعدہ کے جنرل منیجر کی حیثیت رکھتا تھا۔ اس…

چیف جسٹس نے بیٹے کے خلاف الزامات کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے بیٹے کے خلاف الزامات کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری نے اپنے بیٹے کے خلاف میڈیا پر آنے والی رپورٹوں کا ازنوٹس لے لیا،ارسلان افتخار اور ملک ریاض حسین کو آج طلبی کے نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔ چیف جسٹس…