سیاچن : گیاری سیکٹر،2 مزید فوجیوں کے جسد خاکی نکال لئے گئے

سیاچن : گیاری سیکٹر،2 مزید فوجیوں کے جسد خاکی نکال لئے گئے

سیاچن : (جیو ڈیسک)سیاچن کے گیاری سیکٹر میں برفانی تودے تلے دبے دو مزید فوجیوں کے جسد خاکی نکال لیے گئے ۔ نکالے گئے شہدا کی تعداد چھ ہو گئی ہے۔سات اپریل کو سیاچن کے بلند ترین محاذ پر مادر وطن کا دفاع کرتے…

پاکستان : حتف سیریز کے کروز میزائل حتف سیون بابر کا کامیاب تجربہ

پاکستان : حتف سیریز کے کروز میزائل حتف سیون بابر کا کامیاب تجربہ

پاکستان : (جیو ڈیسک)پاکستان نے حتف سیریز کے کروز میزائل حتف سیون بابر کا کامیاب تجربہ کیا ہے ، ملٹی ٹیوب کروز میزائل حتف سیون بابر ایٹمی اور روائیتی وار ہتھیار لے جانے اور سات سو کلومیٹر تک اپنے ہدف کو کامیابی…

ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری کے خلاف ہیں، دفتر خارجہ

ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری کے خلاف ہیں، دفتر خارجہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) امریکہ کی جانب سے پاکستان کی سرزمین پہ بڑھتے ڈرون حملوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی خود مختاری اور سالمیت کے خلاف ہیں۔ڈرون حملوں پر پاکستان…

مہمند ایجنسی : سلالہ چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام

مہمند ایجنسی : سلالہ چیک پوسٹ پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام

مہمند ایجنسی : (جیو ڈیسک)مہمند ایجنسی میں سلالہ چیک پوسٹ پر شدت پسندوں نے حملہ کردیا۔ جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق رات گئے سلالہ چیک پوسٹ پر حملہ کیا گیا جسے فورسز نے پسپا کردیا۔ شدت پسند جدید…

اسرائیل نے آبدوزوں کے بیڑے کو کروز میزائلوں سے لیس کر دیا

اسرائیل نے آبدوزوں کے بیڑے کو کروز میزائلوں سے لیس کر دیا

اسرائیل : (جیو ڈیسک)ایران کے ساتھ کشیدگی کے باعث اسرائیل نے اپنی آبدوزوں کے نئے بیڑے کو نیوکلیئر کروز میزائلوں سے لیس کر دیا ہے۔ایک جرمن میگزین کے مطابق جرمنی نے حال ہی میں اسرائیل کو تین ڈولفن کلاس ڈیزل الیکٹرک آبدوزیں…

سونیا گاندھی کا من موہن سنگھ پر کرپشن کے الزامات کا دفاع

سونیا گاندھی کا من موہن سنگھ پر کرپشن کے الزامات کا دفاع

بھارت : (جیو ڈیسک) بھارتی حکمران جماعت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے کرپشن کی رپورٹوں پر اپوزیشن کے حملے کی زد میں رہنے والے اپنی جماعت کے وزیراعظم من موہن سنگھ کا دفاع کیا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ کانگریس مخالف…

بشار الاسد بہانے بازی کر رہا ہے: سعود الفیصل

بشار الاسد بہانے بازی کر رہا ہے: سعود الفیصل

ریاض: (جیو ڈیسک) سعودی وزیر خارجہ شہزادہ سعود الفیصل نے شام کے صدر بشار الاسد پر الزام لگایا ہے کہ وہ وقت حاصل کرنے کے لئے بہانے بازی کر رہے ہیں۔یہ بات انہوں نے اقوام متحدہ کے سربراہ بان کی مون کے…

افغانستان : طالبان کی فائرنگ سے ایک برطانوی فوجی ہلاک

افغانستان : طالبان کی فائرنگ سے ایک برطانوی فوجی ہلاک

افغانستان : (جیو ڈیسک)افغانستان میں طالبان کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک برطانوی فوجی ہلاک ہوگیا جس کے بعد افغان جنگ میں ہلاک ہونے والے برطانوی فوجیوں کی تعداد 417 ہوگئی ہے۔غیر ملکی خبر رساں دارے کے مطابق وزارت دفاع کی جانب…

امریکا کو ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا پر شدید تحفظات

امریکا کو ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا پر شدید تحفظات

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکا کو ڈاکٹر شکیل آفریدی کی سزا پر شدید تحفظات ہیں۔ محکمہ خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر کا کہنا تھا کہ شکیل کو مجرم قرار دینا درست نہیں اس کو انصاف دلا کر دم لیں گے۔ مارک ٹونر نے…

مصر : قاہرہ کے تحریر اسکوائر پر مظاہرہ جاری

مصر : قاہرہ کے تحریر اسکوائر پر مظاہرہ جاری

مصر : (جیو ڈیسک)مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے تحریر اسکوائر پر تیسرے روز بھی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے۔ تحریر اسکوائر پر جمع ہونے والے ہزاروں مظاہرین سابق صدر حسنی مبارک اور ان کے دونوں بیٹوں کو سزائے موت دینے اور ملک…

بغداد : کار بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک،50 زخمی ہو گئے

بغداد : کار بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک،50 زخمی ہو گئے

بغداد : (جیو ڈیسک)عراق کے دارالحکومت بغداد میں ہونے والے کار بم دھماکے میں پندرہ افراد ہلاک اور پچاس زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق خوش کش حملہ آور نے بارود سے بھری کار وسطی بغداد کے علاقے باب…

اکشے کمار کی فلم راؤڈی راٹھور نے اگنی پتھ کو پیچے چھوڑ دیا

اکشے کمار کی فلم راؤڈی راٹھور نے اگنی پتھ کو پیچے چھوڑ دیا

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی ووڈ ایکشن ہیرو اکشے کمار کی فلم راؤڈی راٹھور نے اگنی پتھ کو پیچھے چھوڑ دیا۔ فلم نے تین دن میں اڑتالیس کروڑ روپے کا بزنس کرکے نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔ اکشے کمار کامیڈی فلم کریں یا…

عوام کیلئے خوشخبری،گھی اور تیل سستا ہوگیا

عوام کیلئے خوشخبری،گھی اور تیل سستا ہوگیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) خوردنی تیل اور گھی پر سیلز ٹیکس کے خاتمے اور فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں کمی سے آسمان پر پہنچنے والی قیمتوں میں کمی آگئی۔ سولہ کلو گھی کا ڈبا ستر روپے اور تیل کا کنستر ساٹھ روپے…

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے کرکٹرز کی پریکٹس

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے کرکٹرز کی پریکٹس

لاہور : (جیو ڈیسک) سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں شامل کھلاڑیوں نے لاہور میں پریکٹس شروع کر دی ہے۔ قومی کرکٹرز ٹیسٹ سیریز میں بہتر کارکردگی دکھانے کے لئے پرعزم ہیں۔…

فرنچ اوپن، نواک یوکووچ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

فرنچ اوپن، نواک یوکووچ کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

پیرس : (جیو ڈیسک) عالمی نمبر ایک سربیا کے نواک یوکووچ عمدہ کار کردگی کو برقرار رکھتے ہوئے فرنچ اوپن مینز سنگلز کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔ فرانسیسی دارلحکومت پیرس میں جاری سال کے دوسرے گرینڈ سلیم ایونٹ کے چوتھے…

پریانکا چوپڑا اور شاہد کپور کی فلم تیری میری کہانی کا نیا ٹریلر جاری

پریانکا چوپڑا اور شاہد کپور کی فلم تیری میری کہانی کا نیا ٹریلر جاری

ممبئی: (جیو ڈیسک) وشال بھردواج کی فلم کمینے سے مقبول ہونے والی جوڑی شاہد کپور اور پریانکا چوپڑا ایک بار پھر ہدایتکار کنال کوہلی کی فلم تیری میری کہانی میں ساتھ نظر آئیگی جس کا ایک نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ہدایت…

کرینہ اور سیف کی شادی کی تاریخ 16 اکتوبر طے پا گئی

کرینہ اور سیف کی شادی کی تاریخ 16 اکتوبر طے پا گئی

ممبئی : (جیو ڈیسک) عرصہ دراز سے شہ سرخیوں میں رہنے والی بالی ووڈ کی مشہور جوڑی سیف علی خان اور کرینہ کپور کی شادی کی حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سیف کی والدہ اور ماضی کی مشہور اداکارہ…

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لئے مختص کردہ فنڈز جاری نہیں ہوئے

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے لئے مختص کردہ فنڈز جاری نہیں ہوئے

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) پاکستان کو دنیا کا مقابلے کرنے اور ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل ہونے کے لئے تعلیم اور خاص طور پر اعلی تعلیم کی بہت ضرورت ہے مگر گزشتہ 6 سال میں ایک بار بھی حکومت نے…

روپیہ پھر دباؤ میں ، ڈالر کی قدر میں اضافہ

روپیہ پھر دباؤ میں ، ڈالر کی قدر میں اضافہ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) کرنسی مارکیٹوں میں روپیہ ایک بار پھر دباؤ کا شکار ہے اور ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان دیکھا جارہا ہے۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق درآمدی تیل کی ادائیگیوں کے لئے ڈالر کی طلب بڑھنے کے باعث…

مئی :2012 محصولات گزشتہ سال کے مقابلے میں 25 فی صد زائد

مئی :2012 محصولات گزشتہ سال کے مقابلے میں 25 فی صد زائد

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) اکتیس مئی تک فیڈرل بیورو آف ریونیو کو موصول ہونے والے ٹیکس کا حجم سولہ سواکتیس ارب روپے رہا۔31 مئی تک حاصل ہونے والے محصولات میں گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں 25 فی صد اضافہ…

راحت فتح علی خان کا دنیا بھر میں سرچڑھ کر بولتا جادو

راحت فتح علی خان کا دنیا بھر میں سرچڑھ کر بولتا جادو

کینیڈا: (جیو ڈیسک) کینیڈا پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خان کی آواز کا جادو دنیا بھر میں سر چڑھ کر بول رہاہے۔ میوزک لیجنڈ راحت فتح علی خان کی گائیکی نے امریکا اور کینیڈا میں دھوم مچادی ہے۔ گائیکی کے بادشاہ راحت فتح علی…

حتمی رپورٹ کیلئے میمو کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

حتمی رپورٹ کیلئے میمو کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میمو کمیشن کی حتمی رپورٹ پیش کرنے کیلئے اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا اجلاس بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں ہو گا جس میں سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس…

انتخابات سے قبل وآپس آ کر الیکشن میں حصہ لوں گا۔ پرویز مشرف

انتخابات سے قبل وآپس آ کر الیکشن میں حصہ لوں گا۔ پرویز مشرف

پاکستان : (جیو ڈیسک) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف کا کہنا ہے وہ آئندہ انتخابات سے قبل ملک وآپس آ کر الیکشن میں حصہ لیں گے۔ لاہور میں پارٹی کارکنوں سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے پرویز…

سپریم کورٹ: کوہستان واقعے کا ازخود نوٹس

سپریم کورٹ: کوہستان واقعے کا ازخود نوٹس

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے کوہستان میں شادی کی خوشیاں منانے والوں کو جرگے کی جانب سے سزائے موت سنائے جانے کا نوٹس لے لیا۔ خواتین کو چھ جون کو عدالت میں طلب کر لیا گیا۔ سپریم کورٹ نے اٹارنی…