ایران نے سیارچے خلائی مدار میں پہنچانے کیلئے نیا خلائی مرکز تعمیر کر لیا

ایران نے سیارچے خلائی مدار میں پہنچانے کیلئے نیا خلائی مرکز تعمیر کر لیا

تہران : (جیو ڈیسک)ایران نے سیارچے خلائی مدار میں پہنچانے کیلئے نیا خلائی مرکز تعمیر کر لیا، یہ بات ایران کے وزیر دفاع جنرل احمد وحیدی نے مقامی سرکاری خبر رساں ادارے کو بتائی۔ مغرب پہلے ہی ایران کے متنازع ایٹمی پروگرام…

نیٹو فورسز نے 2 مغوی غیر ملکی خواتین کو بازیاب کرا لیا

نیٹو فورسز نے 2 مغوی غیر ملکی خواتین کو بازیاب کرا لیا

کابل : (جیو ڈیسک)کابل نیٹو فورسز نے ہفتہ کی علی الصبح افغانستان کے صوبہ بدخشاں کے پہاڑی علاقہ میں سنسی خیز آپریشن کے بعد دو مغوی غیر ملکی خواتین کو بازیاب کرا لیا۔ آپریشن کے دوران 5 اغوا کار ہلاک کر دیئے…

ڈینگی کنٹرول سے متعلق پنجاب حکومت کا مجوزہ منصوبہ 25 کو طلب

ڈینگی کنٹرول سے متعلق پنجاب حکومت کا مجوزہ منصوبہ 25 کو طلب

لاہور : (جیو ڈیسک) ہائیکورٹ نے ڈینگی کنٹرول سے متعلق پنجاب حکومت سے مجوزہ پلان پچیس جون کو طلب کر لیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار نے بتایا…

میکسیکو : نشے کے عادی افراد کی بحالی کے مرکز پر حملہ، 11افراد ہلاک

میکسیکو : نشے کے عادی افراد کی بحالی کے مرکز پر حملہ، 11افراد ہلاک

میکسیکو : (جیو ڈیسک)میکسیکو میں مسلح افراد نے نشے کے عادی افراد کی بحالی کے مرکز پر حملہ کرکے 11افراد کو قتل اورکم از کم 9کو زخمی کردیا ہے۔واقع شمال مغربی میکسیکو کے شہر ٹوررین میں پیش آیا۔مقامی پولیس کے مطابق مسلح…

فرنچ اوپن: اعصام اور جولین کی جوڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

فرنچ اوپن: اعصام اور جولین کی جوڑی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی

فرانس: (جیو ڈیسک) پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق اور ان کے ڈچ پارٹنر جین جولین راجرز نے فرنچ اوپن مینز ڈبلز ایونٹ کے کوارٹر فائنل کیلئے کو الیفائی کر لیا ہے۔ فرنچ اوپن ڈبلز ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پاک ڈچ…

پیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال جاری، ایمرجنسی بھی بند کرنے کی دھمکی

پیرا میڈیکل سٹاف کی ہڑتال جاری، ایمرجنسی بھی بند کرنے کی دھمکی

لاہور : (جیو ڈیسک) پیرا میڈیکل سٹاف کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج جاری ہے۔ پیرا میڈیکل سٹاف نے ان ڈور، آؤٹ ڈور اور دیگر شعبوں میں کام بند کر دیا۔ پیرا میڈیکل سٹاف نے پنجاب بھر میں احتجاج کا سلسلہ…

بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے راجیہ سبھا کا حلف اٹھا لیا

بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے راجیہ سبھا کا حلف اٹھا لیا

نئی دہلی: (جیو ڈیسک) بھارتی کرکٹ لیجنڈ سچن ٹنڈولکر نے بھارتی پارلیمنٹ راجیہ سبھاکے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ۔ ٹنڈولکر راجیہ سبھا کی اس مخصوص نشست پرمنتخب کئے گئے جسے جو آرٹس ، سائنس اور دیگر سماجی شعبوں میں…

فلپائن میں سمندری طوفان کے نتیجے میں 5 افراد لاپتہ

فلپائن میں سمندری طوفان کے نتیجے میں 5 افراد لاپتہ

فلپائن : (جیو ڈیسک)فلپائن میں اتوار کو ایک سمندری طوفان ماور کے نتیجے میں 5 افراد لاپتہ ہوگئے ہیں، یہ طوفان اب تیزی سے بڑھ رہا ہے۔منیلا کے شمال میں ایک سات سالہ بچہ دریا میں گر گیا جو خدشہ ہے کہ…

کراچی: ٹارگٹ کلنگ جاری، پولیس، رینجرز بے بس، دو مزید گھرانے اجڑ گئے

کراچی: ٹارگٹ کلنگ جاری، پولیس، رینجرز بے بس، دو مزید گھرانے اجڑ گئے

کراچی : (جیو ڈیسک) آج صبح فائرنگ کے تازہ واقعے میں دو افراد جاں بحق ہو گئے شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چھ ہو گئی جبکہ دو خواتین سمیت 8 افراد…

دفاع سے غافل نہیں، عوام کی فلاح کیلئے مل کر کام کرنا ہو گا۔ وزیر اعظم

دفاع سے غافل نہیں، عوام کی فلاح کیلئے مل کر کام کرنا ہو گا۔ وزیر اعظم

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی کے چیلنج سے کبھی غافل نہیں ہوئے۔ انسانی کی زندگی محدود مگر قوم کی زندگی دائمی ہوتی ہے۔ دہشت گردی سے ملک کو نا قابل تلافی نقصان پہنچا۔…

بشارالاسد نے خانہ جنگی کا ذمہ دار بیرونی طاقتوں کو قرار دے دیا

بشارالاسد نے خانہ جنگی کا ذمہ دار بیرونی طاقتوں کو قرار دے دیا

شام : (جیو ڈیسک)شام کے صدر بشارالاسد نے ملک میں خانہ جنگی کا ذمہ دار بیرونی طاقتوں کو قرار دے دیا، ان کا کہنا ہے کہ حولہ میں ہونے والا قتل عام درندے بھی نہیں کرسکتے۔شام کے صدر بشارالاسد نے پارلیمنٹ سے…

نائجیریا میں طیارہ حادثہ، 150افراد ہلاک،کوئی زندہ نہیں بچ سکا

نائجیریا میں طیارہ حادثہ، 150افراد ہلاک،کوئی زندہ نہیں بچ سکا

نائجیریا : (جیو ڈیسک)نائنجریا کی ایک نجی ائیرلائن کے طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں ایک سو پچاس مسافروں میں سے کوئی زندہ نہیں بچ سکا ہے۔ طیارہ لاگوس کے قریب ایک عمارت سے ٹکرا گیا تھا جس کے بعد اس…

اذلان شاہ ہاکی فائنل: نیوزی لینڈ،ارجنٹائن کو ہرا کر چیمپئن بن گیا

اذلان شاہ ہاکی فائنل: نیوزی لینڈ،ارجنٹائن کو ہرا کر چیمپئن بن گیا

ایپوہ : (جیو ڈیسک) نیوزی لینڈ نے ارجنٹائن کو ایک صفر سے شکست دیکر پہلی مرتبہ سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ایپوہ ملائشیا میں کھیلے گئے فائنل میں پہلے ہاف کے اٹھارہوں منٹ میں نیوزی لینڈ…

حسنی مبارک کو سزائے موت نہ ہونے پر مصری عوام تاحال مشتعل

حسنی مبارک کو سزائے موت نہ ہونے پر مصری عوام تاحال مشتعل

مصر (جیو ڈیسک)مصرکے سا بق صدر حسنی مبارک کو عدالت کی طرف سے عوام کیخلاف جرائم پر سزائے موت کے بجائے عمر قید کی سزا سنائے جانے پر مصر کے عوام کا غصہ تاحال کم نہیں ہوا ہے۔ دوسرے دن بھی التحریر…

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ کراچی کے علاقے خاموش کالونی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ مقتولین کی شناخت نہیں ہو سکی۔ سہراب…

خیبر ایجنسی میں پولیو کے خطرناک وائرس کی تصدیق

خیبر ایجنسی میں پولیو کے خطرناک وائرس کی تصدیق

خیبر ایجنسی : (جیو ڈیسک) وزیراعظم سیکریٹریٹ نے خیبر ایجنسی میں پولیو کے خظرناک وائرس کی موجودگی کے حوالے سے رپورٹ جا ری کر دی، تمام متعلقہ اداروں کو ایجنسی میں ہنگامی اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ رپورٹ میں انکشاف…

امریکی اداکارہ بیری مور نے تیسری شادی کرلی

امریکی اداکارہ بیری مور نے تیسری شادی کرلی

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) مشہور زمانہ فلم چارلیز اینجلز کے مرکزی کرداروں میں شامل امریکی اداکارہ ڈریو بیری مور نے شادی کر لی کوپل مین سے یہ ان کی تیسری شادی ہے۔ سینتیس سالہ بیری مور نے اس مرتبہ شادی کی…

کوئٹہ : اساتذہ کی بھوک ہڑتال26 ویں روز میں داخل

کوئٹہ : اساتذہ کی بھوک ہڑتال26 ویں روز میں داخل

کوئٹہ : (جیو ڈسیک) اساتذہ کی اپنے مطالبات کے حق میں بھوک ہڑتال 26 ویں روز بھی جاری ہے۔ بھول ہڑتالی کیمپ آل گورنمنٹ ٹیچرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے اپنے مطالبات کے منظوری کے لیے لگایا ہے۔ کیمپ میں صوبے کے تمام…

عاصم سلیم باجوہ آج ڈی جی آئی ایس پی آر کا چارج سنبھالیں گے

عاصم سلیم باجوہ آج ڈی جی آئی ایس پی آر کا چارج سنبھالیں گے

پاکستان : (جیو ڈیسک) میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ آج ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر کا چارج سنبھالیں گے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز کے مطابق سابق ڈی جی میجر جنرل اطہر عباس اپنی مدت ملازمت پوری کرنے کے بعد ریٹائرڈ ہو…

پنجاب کابینہ کا مینار پاکستان پر اجلاس، توانائی بحران پر غور

پنجاب کابینہ کا مینار پاکستان پر اجلاس، توانائی بحران پر غور

لاہور : (جیو ڈیسک) مینار پاکستان پر وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں توانائی بحران کا جائزہ لیا جا رہا ہے وزیر اعلیٰ آج بھی ماڈل ٹاؤن سے بس کے ذریعے کیمپ آفس…

جدید دور کی لڑاکا سنو وہائیٹ سب پر بھاری

جدید دور کی لڑاکا سنو وہائیٹ سب پر بھاری

لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) جدید دور کی لڑاکا سنو وہائیٹ سب پر بھاری ہوگئی۔ ہالی ووڈ فلم سنو وہائیٹ اینڈ دا ہنٹس مین نے دو دن میں اکیس ملین ڈالرز کا بزنس کرلیا۔ صدیوں پرانی سنو وہائیٹ نے اپنا خوف ختم…

شمالی وزیرستان: میر علی میں ڈرون حملے، 15 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان: میر علی میں ڈرون حملے، 15 افراد ہلاک

شمالی وزیرستان : (جیو ڈیسک) امریکی جاسوس طیاروں کے ایک گھر اور گاڑی پر حملوں میں 15 افراد ہلاک ہو گئے۔ شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی کے خیسو روڈ پر آج علی الصبح امریکی جاسوس طیاروں نے ایک گاڑی اور ایک…

کہوٹہ: باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری،30 افراد جاں بحق

کہوٹہ: باراتیوں کی بس کھائی میں جا گری،30 افراد جاں بحق

کہوٹہ : (جیو ڈیسک) باراتیوں کی بس کھائی میں گرنے سے 30 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ امدادی کارروائیوں کے لئے فوج کو بھی طلب کر لیا گیا۔ کہوٹہ سے چکوال جانے والی باراتیوں کی بس پنجار کے قریب…

آئی پی ایل کے جھگڑوں نے شاہ رخ اور گوری کو قریب کردیا

آئی پی ایل کے جھگڑوں نے شاہ رخ اور گوری کو قریب کردیا

ممبئی: (جیو ڈیسک)آئی پی ایل کے جھگڑوں نے گھریلو جھگڑے کو ختم کردیا۔میوزک البم کی لاؤنچنگ میں طویل عرصے بعد شاہ رخ اور گوری ساتھ نظرآئے۔ کہتے ہیں مشکل وقت میں ہوجاتی ہے دوست دشمن کی پہچان۔اسی لئے جب کنگ خان پر…