مصباح الحق سمیت قومی کرکٹ ٹیم کے 5 کھلاڑی کولمبو روانہ

مصباح الحق سمیت قومی کرکٹ ٹیم کے 5 کھلاڑی کولمبو روانہ

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ون ڈے اور ٹیسٹ سیریز میں شرکت کے لئے لاہور ایئرپورٹ سے سری لنکا کے لئے روانہ ہورہے ہیں،کپتان مصباح الحق سمیت قومی ٹیم کے 5 کھلاڑی لاہور ائرپورٹ سے نجی ائر لائن…

امریکا میں طوفان نے تباہی مچادی،نظام زندگی درہم برہم ہوگیا

امریکا میں طوفان نے تباہی مچادی،نظام زندگی درہم برہم ہوگیا

امریکا : (جیو ڈیسک)امریکا کی کئی ریاستیں طوفان اورشدید بارشوں کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔ ریاست میری لینڈمیں طوفانی ہوا کے باعث مکانوں کی چھتیں اڑ گئیں، درخت اکھڑگئے اورمواصلات کا نظام درہم برہم ہوگیا۔طوفان…

قطر : عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس

قطر : عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس

قطر : (جیو ڈیسک) قطر کے وزیراعظم، وزیر خارجہ، اور شہزادہ شیخ حماد بن جاسم کی میزبانی میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کا اہم اجلاس منعقد ہوا ہے۔اجلاس میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کے علاوہ اقوام متحدہ کے سابق سیکرٹری…

فیڈرر نے گرینڈ سلم میچز جیتنے کا ریکارڈ بنا لیا

فیڈرر نے گرینڈ سلم میچز جیتنے کا ریکارڈ بنا لیا

پیرس: (جیو ڈیسک) سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر نے فرنچ اوپن کے پری کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ راجر فیڈرر نے گرینڈ سلیم میں سب سے زیادہ میچز جیتنے کاجمی کونرز کا ریکارڈ توڑ دیا۔ رولینڈ گیروس پیرس میں جاری فرنچ اوپن…

بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے121کیمپ موجود ہیں،آئی جی ایف سی

بلوچستان میں کالعدم تنظیموں کے121کیمپ موجود ہیں،آئی جی ایف سی

بلوچستان : (جیو ڈیسک)آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل عبیداللہ خان خٹک نے اعتراف کیا ہے بلوچستان میں کالعدم بلوچ تنظیموں کے ایک سو اکیس کیمپ موجود ہیں ان فراری کیمپوں کو افغانستان سے مدد کی جا رہی ہے جبکہ افغان…

عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید اسپتال میں داخل

عوامی لیگ کے سربراہ شیخ رشید اسپتال میں داخل

راولپنڈی : (جیو ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور معروف سیاستدان شیخ رشید احمد علیل ہوگئے ہیں انہیں راولپنڈی کے ایک نجی اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔ ملک کی متعدد اہم شخصیات نے ان کی خیریت دریافت کی ہے۔ذرائع کے…

اذلان شاہ ہاکی: پاکستان کی ٹورنامنٹ میں آخری پوزیشن

اذلان شاہ ہاکی: پاکستان کی ٹورنامنٹ میں آخری پوزیشن

ایپوہ: (جیو ڈیسک) سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے آخری میچ میں برطانیہ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔ پاکستان نے ٹورنامنٹ میں آخری پوزیشن حاصل کی ہے۔ ایپوہ میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی…

لاپتہ افراد کے حوالے سے قوانین بنائے جائیں، یوسف رضا گیلانی

لاپتہ افراد کے حوالے سے قوانین بنائے جائیں، یوسف رضا گیلانی

بلوچستان : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بلوچستان سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے صوبے میں قیام امن کے لیے انسداد دہشت گردی قوانین میں ترمیم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کی زیرصدارت بلوچستان…

اس سال مہنگائی ایک ہندسہ میں آ جائیگی، وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ

اس سال مہنگائی ایک ہندسہ میں آ جائیگی، وزیرخزانہ عبدالحفیظ شیخ

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے دعوی کیا ہے ہے کہ آنے والے سال میں مہنگائی سنگل ڈیجٹ میں آجائے گی اور جو ٹیکس نہیں دینا چاہتے ان پر ٹیکس کا دائرہ بڑھایا جائے گا۔وزیر خزانہ نے بجٹ کے…

نیا بجٹ بڑی حد تک عوام دوست، ٹیکسوں کی شرح میں کمی

نیا بجٹ بڑی حد تک عوام دوست، ٹیکسوں کی شرح میں کمی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)پیپلز پارٹی کی حکومت نے پانچویں بجٹ میں انکم ٹیکس میں نمایاں چھوٹ کے ساتھ ٹیکسوں کی شرح میں کمی اور رعایت کا اعلان کیا ہے۔موجودہ حکومت نے اپنے پانچویں بجٹ میں عام انتخابات کو مد نظر رکھا…

شکیل آفریدی کی سزا پر تحفظات سے پاکستان کو آگاہ کردیا، امریکا

شکیل آفریدی کی سزا پر تحفظات سے پاکستان کو آگاہ کردیا، امریکا

امریکا : (جیو ڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی سے متعلق پاکستانی حکام سے رابطے میں ہیں۔ ڈاکٹر شکیل کے دہشت گردوں سے تعلقات نہیں۔ پاکستان سے تمام معاملات پر مذاکرات جاری ہیں مگر پیش رفت کی رفتار سست…

مصر : مصری صدر حسنی مبارک کو عمر قید کی سزا

مصر : مصری صدر حسنی مبارک کو عمر قید کی سزا

مصر : (جیو ڈیسک)مصرکے سابق صدر حسنی مبارک کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔ انہیں حکومت مخالف تحریک کے دوران مظاہرین کے قتل عام اور بدعنوانیوں کے مقدمے میں سزا سنائی گئی۔حسنی مبارک پر الزام تھا انہوں نے فروری میں اپنے…

متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کیا ، راجہ پرویز اشرف

متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کیا ، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد : وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ جمہوری حکومت نے جو پانچواں بجٹ پیش کیا ہے وہ متوازن اور عوام دوست ہے اور اس میں پاکستانی عوام کی بنیادی ضرورتوں کا خیال رکھتے ہوئے کوئی…

کراچی : فائرنگ کے تازہ واقعات،3افراد ہلاک،3ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی : فائرنگ کے تازہ واقعات،3افراد ہلاک،3ٹارگٹ کلرز گرفتار

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں قتل و غارت گری کا سلسلہ نہ رک سکا۔ آج  فائرنگ کے تازہ واقعات میں تین افراد جاں بحق اور خاتون سمیت دو افراد زخمی ہوئے۔ کورنگی میں رینجرز نیکارروائی کر کے تین ٹارگٹ کلرز گرفتار کر…

آئی سی سی کرکٹ کمیٹی: ایک اوورمیں دوشارٹ پچ کرانے کی تجویز

آئی سی سی کرکٹ کمیٹی: ایک اوورمیں دوشارٹ پچ کرانے کی تجویز

لندن ( جیو ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی کرکٹ کمیٹی نے محدود اوورز کی کرکٹ کو بہتر بنانے کیلئے سفارشات پیش کی ہیں جسمیں ایک اوور میں دو شارٹ پچ گیندیں کرانے کی تجویز ہے۔لندن کے لارڈز گراونڈ میں آئی سی سی کی…

سرکاری ملازمین اور پنشنرزکو20 فیصد ایڈہاک ریلیف الانس کا اعلان

سرکاری ملازمین اور پنشنرزکو20 فیصد ایڈہاک ریلیف الانس کا اعلان

اسلام آباد : (جیو ڈییسک) وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ریلیف دینے کیلئے آئندہ مالی سال کے دوران تنخواہوں اور پنشن میں 20 فیصد ایڈہاک ریلیف الانس دینے کا اعلان کیا ہے۔ یہ اعلان وزیر خزانہ نے جمعہ کو…

بجٹ ! اسٹاک مارکیٹوں کے لئے خوشخبریاں

بجٹ ! اسٹاک مارکیٹوں کے لئے خوشخبریاں

اسٹاک مارکیٹ : (جیو ڈییسک) کارپویٹ سیکٹر خصوصا اسٹاک مارکیٹس کے فروغ کے لئے حکومت نے کئی اقدامات کا اعلان کیاہے۔ وزیرخزانہ نے کہاہے کہ اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کو اعتماد دینے کے لئے اقتصادی ترمیمی آرڈیننس دو ہزار بارہ کو…

راوڈی راٹھور چھا گئی، پہلے روز15 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا

راوڈی راٹھور چھا گئی، پہلے روز15 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا

بالی ووڈ : (جیو ڈییسک) بالی ووڈ دبنگ گرل سوناکشی سنہا آج پچیس برس کی ہوگئی ہیں۔ ان کیلئے یہ سالگرہ لکی ثابت ہورہی ہے۔ کیونکہ ان کی نئی راوڈی راٹھور نے پہلے دن ہی پندرہ کروڑ روپے کابزنس کیا ہے۔فلم راوڈی…

ہم عوام کو بہتر روزگار دینے میں ناکام رہے ہیں، براک اوباما

ہم عوام کو بہتر روزگار دینے میں ناکام رہے ہیں، براک اوباما

امریکہ : (جیو ڈییسک) امریکی صدربراک اوباما کہتے ہیں یورپ کے معاشی مسائل ملکی معیشت پر منفی اثرڈال رہے ہیں۔ منی سو ٹا میں امریکی صدر براک اوباما نے اس بات کا اعتراف کیا کہ وہ امریکی عوام کو مطلوبہ روزگار دینے…

طوفانی بارشوں سے کینڈا میں زیر زمین ریلوے اسٹیشن بند

طوفانی بارشوں سے کینڈا میں زیر زمین ریلوے اسٹیشن بند

کینڈا : (جیو ڈییسک) کینڈا کے شہر ٹورنٹو میں ہونے والی شدید طوفانی بارشوں نے سیلاب کی شکل اختیار کرلی ہے جس سے شہر کی زیرزمین ریلوے سروس شدید متاثرہوئی ہے جس کی وجہ سے اسے بند کرنا پڑا۔ شہر کا مرکزی…

شام کے مسئلے پر فرانس اور روس میں اختلافات پیدا ہو گئے

شام کے مسئلے پر فرانس اور روس میں اختلافات پیدا ہو گئے

فرانس : (جیو ڈییسک) فرانس اور روس شام کے امن پر تضادات کا شکار ،فرانس کے صدر اولاندا کہتے ہیں کہ بشارالاسد کو اقتدار چھوڑنا پڑے گا جبکہ روس کے صدرپوٹن نے اس کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کا…

بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن کی ہنگامہ آرائی

اسلام آباد : قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت اسپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کررہی ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ بجٹ پیش کررہے ہیں۔ اس موقع پر اپوزیشن کی جانب سے شدید احتجاج…

کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، نہ ہی نیا قرضہ لیں گے، قمر زمان کائرہ

کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، نہ ہی نیا قرضہ لیں گے، قمر زمان کائرہ

پارلیمنٹ ہاؤس : وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا اور نہ ہی نیا قرضہ لیں گے، ایوان میں اکثریت حاصل ہے، بجٹ با آسانی پاس کرا لیں گے، ایوان میں…

اعصام الحق فرنچ اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

اعصام الحق فرنچ اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ : (جیو ڈییسک) پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے، فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے مینز ڈبلز ایونٹ کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے، پاک، ہالینڈ جوڑی نے دوسرے راؤنڈ میں جرمن اور…