شام میں سرکاری فوج کی گولہ باری، 17افراد ہلاک

شام میں سرکاری فوج کی گولہ باری، 17افراد ہلاک

شام : (جیو ڈیسک)شام کے شہردیرامیں سرکاری فوج کی گولہ باری سے سترہ افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبر ایجنسی نے انسانی حقوق کی تنظیم کے حوالے سے بتایا کہ سیکورٹی فورسزکی کارروائی میں ہلاک ہونیوالوں میں دس خواتین بھی شامل ہیں۔گولہ باری سے…

دوسرا ون ڈے: سری لنکا نے پاکستان کو 76 رنز سے ہرا دیا

دوسرا ون ڈے: سری لنکا نے پاکستان کو 76 رنز سے ہرا دیا

پالی کیلے: (جیو ڈیسک) سری لنکا نے پاکستان کو دوسرے ایک روزہ میچ میں چھہتر رنز سے شکست دیکر پانچ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی ہے۔ پالی کیلے میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا…

سانحہ سروسز اسپتال کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں، راجہ ریاض

سانحہ سروسز اسپتال کے ذمہ دار شہباز شریف ہیں، راجہ ریاض

پنجاب : (جیو ڈیسک) پنجاب میں اپوزیشن لیڈ ر راجہ ریاض احمد نے کہا ہے کہ سانحہ سروسز اسپتال کے ذمہ دار وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف ہیں، ورثا معصوموں کے قتل کی مقدمہ وزیر اعلی پنجاب کے خلاف درج کروائیں۔سروسز اسپتال…

چیچہ وطنی : نامعلوم نوجوان لڑکی پر تیزاب پھینک کر فرار

چیچہ وطنی : نامعلوم نوجوان لڑکی پر تیزاب پھینک کر فرار

چیچہ وطنی : (جیو ڈیسک)چیچہ وطنی نامعلوم موٹرسائیکل سوار نوجوان نے فرسٹ ائیر کی طالبہ پر تیزاب پھینک دیا۔ تفصیل کے مطابق عروہ اپنے والد عبدالستار کے ہمراہ اپنے گھر جارہی تھی کہ اچانک پیچھے سے آنے والا نامعلوم موٹرسائیکل سوارنوجوان اس…

پنجاب حکومت کا دو ارب سے زائد خسارے کا بجٹ پیش

پنجاب حکومت کا دو ارب سے زائد خسارے کا بجٹ پیش

پنجاب : (جیو ڈیسک)پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے لئے سات کھرب تراسی ارب روپے مالیت کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں بیس فیصد اضافہ اور مزدور کی کم ازکم تنخواہ نو ہزار روپے…

میرپور : بس کھائی میں جاگری،سات افراد جاں بحق ہوگئے

میرپور : بس کھائی میں جاگری،سات افراد جاں بحق ہوگئے

میرپور : (جیو ڈیسک)میرپور آزادکشمیر میں ڈھڈیال آنے والی بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں سات افراد جاں بحق اور آٹھ افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ رات کا وقت ہوبے کے باعث…

تمام الزامات بے بنیاد ہیں ٹھوس شواہد موجود نہیں، ارسلان افتخار

تمام الزامات بے بنیاد ہیں ٹھوس شواہد موجود نہیں، ارسلان افتخار

پاکستان : (جیو ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان کے بیٹے اور ازخود نوٹس کیس کے مرکزی کردارارسلان افتخار نے تحریری بیان میں اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کو بے بنیاد قراردیدیا ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے صاحبزادے ارسلان…

ڈیرہ غازی خان : پولیس اہلکاروں کی 5 لڑکیوں سے زیادتی

ڈیرہ غازی خان : پولیس اہلکاروں کی 5 لڑکیوں سے زیادتی

ڈیرہ غازی خان : (جیو ڈیسک)ڈیرہ غازی خان سے اسی کلو میٹر دور فورٹ منرو کے مقام پر سیر کے لئے آ ئی ہوئی پانچ لڑکیوں کو بارڈر پولیس کے اہلکاروں نے اجتماعی زیادتی کا نشا نہ بنا یا۔جنوبی پنجاب کے سیاحتی…

ہالی ووڈ : اداکارہ لوہن خوفناک حادثے سے بال بال بچیں

ہالی ووڈ : اداکارہ لوہن خوفناک حادثے سے بال بال بچیں

ہالی ووڈ : (جیو ڈیسک)ہالی ووڈ اسٹار لونڈ سے لوہن اٹھارہ وہیلرٹرک سے ایکسیڈنٹ کے بعد معجزاتی طور پر بچ گئیں۔لونڈ سے لوہن کی اپنی کار میں کیلیفونیا ہائی وے پرجا رہی تھیں کہ اٹھا رہ وہیلر ٹرک سے کارٹکرا گئی۔ پولیس…

پاکستان میں ڈرون حملے بڑھائے جائیں گے، امریکا

پاکستان میں ڈرون حملے بڑھائے جائیں گے، امریکا

امریکا (جیو ڈیسک)امریکا کے صدر براک اوبامہ نے سی آئی اے کو پاکستان میں ڈرون حملوں میں تیزی لانے کی اجازت دے دی۔ امریکی اخبار کے مطابق ایک امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ امریکا کا…

افغانستان میں شدت پسندوں کا حملہ، 4غیر ملکی فوجی ہلاک

افغانستان میں شدت پسندوں کا حملہ، 4غیر ملکی فوجی ہلاک

افغانستان : (جیو ڈیسک)افغانستان کے مشرقی حصے میں شدت پسندوں کے حملے میں چار غیر ملکی فوجی ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ افغان صوبے کاپیسا میں پیش آیا۔نیٹو حکام نے ہلاک ہونے والے فوجیوں کے بارے میں تفصیلات…

کوئٹہ : سریاب لنک روڈ پر فائرنگ سے چار پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے

کوئٹہ : سریاب لنک روڈ پر فائرنگ سے چار پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے

کوئٹہ : (جیو ڈیسک)کوئٹہ میں پولیس کو ایک بار پھر دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا۔ سریاب لنک روڈ پر فائرنگ سے چار پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ سیکورٹی فورسز نے ملزمان کی تلاش کردی۔بلوچستان کے دارالحکومت میں پولیس پھر نشانہ بنی۔…

کراچی : رکشے پر فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 2 زخمی ہوگئے

کراچی : رکشے پر فائرنگ سے 4 افراد ہلاک، 2 زخمی ہوگئے

کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی میں الاصف اسکوائر کے قریب رکشے پر فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں،پولیس نے افغان بستی میں ٹارگٹڈ آپریشن کرکے متعدد افرادکو حراست میں لے لیا ،فائرنگ کے دیگر واقعات میں…

لاہور: ٹیکسٹائل فیکٹری میں آتشزدگی سے نو مزدور زخمی ہوگئے

لاہور: ٹیکسٹائل فیکٹری میں آتشزدگی سے نو مزدور زخمی ہوگئے

لاہور: (جیو ڈیسک)لاہور کے علاقے ٹاؤن شپ کے قریب ہمدرد چوک میں ٹکسٹائل فیکٹری میں آگ بوائلر کے پھٹنے کی وجہ سے لگی جس کے نتیجے میں فیکٹری میں موجود نو مزدور زخمی ہوگئے۔ریسکیوٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو…

حقانی نیٹ ورک امریکی افواج کے لئے خطرہ ہے، امریکہ

حقانی نیٹ ورک امریکی افواج کے لئے خطرہ ہے، امریکہ

امریکہ : (جیو ڈیسک) حقانی نیٹ ورک امریکی افواج کو نشانہ بنا رہا ہے جبکہ افغانستان کی فورسز بھی اس کے حملوں سے محفوظ نہیں،امریکہ کے اعلی حکام میں چہ مگوئیاں۔امریکی وزیر دفاع لیون پینیٹا کا بھارت کے دورے پر یہ بیان…

نیٹو کا فضائی حملہ ، امریکا نے افغان شہریوں سے معافی مانگ لی

نیٹو کا فضائی حملہ ، امریکا نے افغان شہریوں سے معافی مانگ لی

افغانستان : (جیو ڈیسک)افغان صوبے لوگر میں نیٹو فضائی حملے میں اٹھارہ شہریوں کی ہلاکت کے واقعے پر امریکی جنرل نے معافی مانگ لی۔ نیٹو ترجمان کے مطابق افغانستان میں امریکی فورسز کے کمانڈر جنرل جان ایلن نے صوبہ لوگر کا دورہ…

بھکر : دوبسوں میں تصادم، 7مسافر جاں بحق، 26 زخمی ہوگئے

بھکر : دوبسوں میں تصادم، 7مسافر جاں بحق، 26 زخمی ہوگئے

بھکر کے قریب تیز رفتاری کے باعث دو بسیں ٹکرا گئی ہیں جس کے نتیجے میں سات مسافر جاں بحق جبکہ چھبیس زخمی ہوگئے۔ چھ مسافروں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔نواحی علاقہ اڈا فاضل کے قریب راولپنڈی سے بھکر اور کراچی…

پی سی بی کا بجٹ پیش کرنے کیلئے گورننگ باڈی کا اجلاس18جون کو طلب

پی سی بی کا بجٹ پیش کرنے کیلئے گورننگ باڈی کا اجلاس18جون کو طلب

لاہور : (جیو ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے بجٹ پیش کیے جانے کے لیے گورننگ باڈی کا اجلاس اٹھارہ جون کو بلا لیا گیا۔ پی سی بی کی جانب سے اس سال بھی خسارے کا بجٹ پیش کیا جائے گا۔پی سی…

الطاف حسین کی شیخ رشید کی صحت یابی کیلئے دعا

الطاف حسین کی شیخ رشید کی صحت یابی کیلئے دعا

ایم کیو ایم : (جیو ڈیسک)ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔اپنے بیان میں الطاف…

ارسلان افتخار کیس عدلیہ کو بدنام کرنے کی سازش ہے، منور حسن

ارسلان افتخار کیس عدلیہ کو بدنام کرنے کی سازش ہے، منور حسن

کراچی : (جیو ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ ارسلان افتخار کیس میں سازشی ٹولے نے عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔ چیف جسٹس کا بینچ سے علیحدہ کا فیصل اچھا ہے سازشیں خود بہ خود…

چاغی : مقامی سردار کا بیٹا قتل،فائرنگ سے 15افراد ہلاک

چاغی : مقامی سردار کا بیٹا قتل،فائرنگ سے 15افراد ہلاک

چاغی : (جیو ڈیسک)چاغی میں پاک افغان بارڈر پر مقامی قبیلے کے سردار کے بیٹے سردار محمد رضا خان کے قتل کے بعد سے لیویز اور نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے اب تک 15افراد مارے جا چکے ہیں۔ زیادہ تر ہلاکتیں ان…

پنجاب کا770ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

پنجاب کا770ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

پنجاب : (جیو ڈیسک)پنجاب کا بجٹ آج شام چار بجے پیش کیا جا رہا ہے۔ وزیر خزانہ رانا آصف کے استعفے کے بعد میاں مجتبی شجاع الرحمان بجٹ پیش کریں گے۔ اے آر وائی نیوز نے بجٹ کے اہم اعداد و شمار…

چین افغانستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا، ہوجنتاو

چین افغانستان کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا، ہوجنتاو

چین : (جیو ڈیسک)چین کے صدر ہوجنتاو نے کہا ہے کہ چین افغانستان میں امن کی بحالی اور تعمیر نو کے لئے تعاون جاری رکھے گا۔ شنگھائی میں افغان صدر حامد کرزئی سے ملاقات میں چینی صدر نے کہا کہ چین افغانستان…

امریکی نائب وزیر دفاع کی پاکستان آمد آج ہوگی

امریکی نائب وزیر دفاع کی پاکستان آمد آج ہوگی

امریکہ : (جیو ڈیسک)پاکسستان اور امریکہ کے درمیان کئی ماہ سے نیٹو سپلائی کے حوالے سے بات چیت کا سلسلہ چل رہا اطلاعات کے مطابق یہ بات چیت جلد ہی سمجھوتے کی شکل اختیا ر کرنے والی ہے ۔ تیکنیکی معاملا ت…