چلی : متنازعہ دستاویزی فلم کی نمائش پر شدید احتجاج

چلی : متنازعہ دستاویزی فلم کی نمائش پر شدید احتجاج

چلی : (جیو ڈیسک)چلی کے شہر سین تیاگو میں متنازعہ دستاویزی فلم کی نمائش پر شہریوں نے شدید احتجاجی مظاہرہ کیا۔چلی میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی دستاویزی فلم میں سابق آمر جنرل آگسٹو کی شخصیت کو نہایت محترم پیش کیا…

ٹوٹل ریکال کا سکوئل تیار، اگست میں ریلیز کی جائیگی

ٹوٹل ریکال کا سکوئل تیار، اگست میں ریلیز کی جائیگی

نیویارک: (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ فلم ٹوٹل ریکال اگست میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ ٹوٹل ریکال 1990 میں تیار کی گئی فلم کا سیکوئل ہے۔ فلم کے ڈائریکٹر لین وائزمین ہیں جبکہ مرکزی کردار کولین فیرل کا ہے۔ فلم اگست…

کینیا : پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وزیر سمیت 6 افراد ہلاک

کینیا : پولیس ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، وزیر سمیت 6 افراد ہلاک

کینیا : (جیو ڈیسک)کینیا میں پولیس کا ہیلی کاپٹرگر کر تباہ ہوگیا جس میں داخلی سیکیورٹی کے وزیر اور ان کے نائب سمیت چھ افراد ہلاک ہو گئے۔حکام کے مطابق داخلی سیکیورٹی کے وزیر جارج سیٹوٹی کا ہیلی کاپٹر نیروبی کے نواحی…

فرانس : پارلیمانی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل مکمل ہوگیا

فرانس : پارلیمانی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل مکمل ہوگیا

فرانس : (جیو ڈیسک) فرانس میں پارلیمانی انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا، ابتدائی نتائج کے مطابق سوشلسٹ صدر فرانسوا اولاند کی جماعت کو برتری حاصل ہے۔ایوان زیریں کی 577 نشستوں کے لئے ہونے والے انتخابات میں ساڑھے چار کروڑ سے زائد…

سورت میں فیشن شو کا اہتمام،ملبوسات کی نمائش

سورت میں فیشن شو کا اہتمام،ملبوسات کی نمائش

سورت: (جیو ڈیسک) بھارتی ریاست گجرات میں طلبہ کے تیار کردہ ملبوسات کی نمائش ہوئی۔ ریاست گجرات کے شہر سورت میں فیشن شو کا اہتمام کیا گیا جس میں فیشن ڈیزائن انسٹی ٹیوٹ کے طلبہ نے اپنے تیار کردہ جدید ڈیزائن کے…

ٹام کروز کی نئی فلم روک آف ا یجز کا لندن میں شاندار پریمیئر

ٹام کروز کی نئی فلم روک آف ا یجز کا لندن میں شاندار پریمیئر

لندن : (جیو ڈیسک) ٹام کروز کی نئی فلم روک آف ا یجز کا لندن میں شاندار پریمیئر ہوا جسے فلم کے مرکزی کرداروں کی شرکت اور مداحوں کے جوش نے یادگار بنا دیا۔میوزک پر بنائی گئی اس فلم روک آف ایجز…

مستونگ : مسافر بس میں دھماکہ، 50 افراد زخمی ہو گئے

مستونگ : مسافر بس میں دھماکہ، 50 افراد زخمی ہو گئے

بلوچستان : (جیو ڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ایک مسافر بس میں دھماکے کے نتیجے میں پچاس سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔فوری طور پر دھماکے کی نوعیت کے بارے میں معلوم نہیں ہو سکا۔ذرائع کے مطابق ایک مسافر بس کوئٹہ…

ودیا بالن اور رنبیر کپور نے آئیفا ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا

ودیا بالن اور رنبیر کپور نے آئیفا ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا

سنگا پور : (جیو ڈیسک) سنگا پور میں رنگ و روشنی کا سیلاب، ودیا بالن اور رنبھیر کپور نے تیرہویں آئیفا ایوارڈز کا میلہ لوٹ لیا۔ زندگی نہ ملے گی دوبارہ ۔بہترین فلم اور زویااختر بہترین ہدایتکارہ قرار۔ ریکھا کو لائف ٹائم…

نوازشریف نے ملک سے توانائی کے سرمایہ کاروں کو بھگایا تھا، کائرہ

نوازشریف نے ملک سے توانائی کے سرمایہ کاروں کو بھگایا تھا، کائرہ

پنجاب : (جیو ڈیسک)وزیراطلاعات قمرزمان کائرہ نے کہاہے کہ نواز شریف نے ملک سے توانائی کے سرمایہ کاروں کو بھگایا تھا ۔شہباز شریف نے توانائی کے منسوبے شروع نہ کرکے پنجاب سے غداری کی ہے۔لالہ موسی میں وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ…

حکومت پنجاب کی شکیل آفریدی کو اڈیالہ جیل منتقلی سے معذرت

حکومت پنجاب کی شکیل آفریدی کو اڈیالہ جیل منتقلی سے معذرت

خیبر پختون خوا : (جیو ڈیسک) خیبر پختون خوا کے وزیر اطلاعت میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب نے وفاقی حکومت کی جانب سے ڈاکٹر شکیل آفریدی کی اڈیالہ جیل منتقلی سے معزرت کر لی ہے۔میاں افتخار نے کہا…

سی این جی ایسو سی ایشن نے تین دن کیلئے ہڑتال موخر کر دی

سی این جی ایسو سی ایشن نے تین دن کیلئے ہڑتال موخر کر دی

اسلام آباد: (جیو ڈیسک)آل پاکستان سی این جی ایسو سی ایشن نے تین دن کے لئے ہڑتال موخر کر دی ہے، کے کی ہڑتال موخر کردی ہے،سی این جی ایسو سی ایشن کے چیئر مین غیاث پراچہ نے کہا ہے کہ وفاقی…

اداروں میں ٹکراؤ پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جاوید ہاشمی

اداروں میں ٹکراؤ پیدا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، جاوید ہاشمی

ملتان : (جیو ڈیسک)تحریک انصاف کے رہنما جاوید ہاشمی نے کہاہے کہ کوئی بھی ایسا شخص نہیں جس نے ملک ریاض سے پیسے نہ لیے ہوں اور انکے ساتھ کاروبار میں شریک نہ رہا ہو۔ملتان میں نجی ہوٹل میں شاہ محمود کے…

سندھ : خسارے کے بجٹ میں کئی خوشخبریاں

سندھ : خسارے کے بجٹ میں کئی خوشخبریاں

کراچی: (جیو ڈیسک) سندھ کے نئے مالی سال کا بجٹ کل پیش کیا جارہا ہے۔۔خسارے کے بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے گا۔ چالیس سے پچاس ہزار نئی ملازمتیں اور تنخواہوں میں بیس فی صد اضافے کی خوشخبریاں سنائے جانے…

خواتین زیادتی : مبینہ ملزمان کا الزام ماننے سے انکار

خواتین زیادتی : مبینہ ملزمان کا الزام ماننے سے انکار

فورٹ منرو : (جیو ڈیسک)فورٹ منرو میں پانچ خواتین سے زیادتی کے مبینہ تین اہلکاروں نے گرفتاری دے دی ہے۔ زیادتی کیس میں نامزد ملزمان نے الزامات ماننے سے انکار کر دیا ہے۔ زیادتی کیس میں نامزد ملزمان کا کہنا تھا کہ…

سی این جی ہڑتال: خیبرپختوانخواہ میں ختم،بلوچستان میں مخر

سی این جی ہڑتال: خیبرپختوانخواہ میں ختم،بلوچستان میں مخر

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) خیبرپختونخوا میں سی این جی کی ہڑتال ختم ، بلوچستان میں مخر جبکہ پنجاب میں جزوی ہڑتال جاری ہے۔ سندھ میں لوڈ منیجمنٹ کے تحت سی این جی اسٹیشن بند ہیں۔ نئیمالی سال کیبجٹ میں سی این…

برمنگھم ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز 426 رنز پر آوٹ، ٹینو بیسٹ کے 95 رنز

برمنگھم ٹیسٹ: ویسٹ انڈیز 426 رنز پر آوٹ، ٹینو بیسٹ کے 95 رنز

برمنگھم : (جیو ڈیسک) برمنگھم ٹیسٹ کے چوتھے دن ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلی اننگز میں 426 رنز بناکر آوٹ ہوگئی، ٹینو بیسٹ نے گیارہوں نمبر پر بیٹنگ کرتے ہوئے ریکارڈ 95 رنز کی اننگز کھیل ڈالی۔ ٹرینٹ برج پر جاری میچ…

یوروکپ فٹبال:اسپین آج دفاعی مہم کا آغاز اٹلی کیخلاف کریگا

یوروکپ فٹبال:اسپین آج دفاعی مہم کا آغاز اٹلی کیخلاف کریگا

وارسا : (جیو ڈیسک) یوروکپ فٹبال کے تیسرے روز آج اسپین اعزاز کے دفاع کا آغاز اٹلی کے خلاف میچ سے کریگا۔ گروپ سی میں آج کروشیا کا میچ آئرلینڈ سے ہو گا۔ ایونٹ کے دوسرے روز گروپ بی میں جرمنی اور ڈنمارک…

فرنچ اوپن:فائنل آج نوواک ڈیوکووچ اور رافیل نڈال کا مقابلہ

فرنچ اوپن:فائنل آج نوواک ڈیوکووچ اور رافیل نڈال کا مقابلہ

پیرس : (جیو ڈیسک) ٹینس گرینڈ سلیم مینز سنگلز میں آج دنیائے ٹینس کے دو صف اول کے کھلاڑیوں اور رافیل نڈال کے درمیان معرکہ ہوگا۔ سیمی فائنل میں ڈیو کووچ نے سوئٹزر لینڈ کے راجر فیڈرر اور رافیل نڈال نے ہم…

بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان پنجاب حکومت کی وجہ سے ملتوی ہوا

بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان پنجاب حکومت کی وجہ سے ملتوی ہوا

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) بنگلہ دیشی ٹیم کا دورہ پاکستان پنجاب حکومت کے بیانات کی وجہ سے ملتوی ہوا۔ یہ کہنا ہے چیئرمین پی سی بی ذکا اشرف کا جنھوں نے بتایا کہ اسطرح کے بیانات سے پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی…

برطانوی بادشاہت کی امیدواری میں شہزادہ چارلس پھر پہلے نمبر پر

برطانوی بادشاہت کی امیدواری میں شہزادہ چارلس پھر پہلے نمبر پر

لندن : (جیو ڈیسک) برطانوی بادشاہت کی امیدواری میں شہزادہ چارلس ایک مرتبہ پھر پہلے نمبر پر آگئے ہیں برطانیہ میں ان دنوں ملکہ الزبتھ دوم کی تاجپوشی کی ڈائمنڈ جوبلی تو منائی ہی جارہی ہے مگر اس کے ساتھ ساتھ برطانوی…

چین نے خلا میں اپنا پہلا راکٹ بھیجنے کی تیاریاں مکمل کر لیں

چین نے خلا میں اپنا پہلا راکٹ بھیجنے کی تیاریاں مکمل کر لیں

بیجنگ : (جیو ڈیسک) چین نے خلا میں اپنا پہلا راکٹ بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں جس میں خلا باز بھی موجود ہوں گے،چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق چین اپنا پہلا انسان بردار راکٹ شین زو 9 خلا میں موجود…

برطانیہ: ویلز میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی

برطانیہ: ویلز میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی

لندن : (جیو ڈیسک) برطانیہ کے علاقے ویلز میں شدید بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب نے تباہی مچا دی ہے،ریسکیو ٹیموں نے 150افراد کو متاثرہ علاقوں سے نکال کر محفوظ مقامات تک پہنچا دیا۔ ویلز میں کئی روز سے جاری بارشوں…

چیف جسٹس آف پاکستان انصاف کی آخری امید ہیں، شہباز شریف

چیف جسٹس آف پاکستان انصاف کی آخری امید ہیں، شہباز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسجد میں کھڑے ہوکر کہتا ہوں کہ چیف جسٹس پاکستان میں انصاف کی آخری امید ہیں، اگر منصف یا ادارے کو تباہ کیا گیا تو علی بابا چالیس چور پنجے گاڑ…

افغانستان:اسکولز پر حملے روکنے کی ذمہ طلبا پر عائد کردی گئی

افغانستان:اسکولز پر حملے روکنے کی ذمہ طلبا پر عائد کردی گئی

کابل : (جیو ڈیسک) افغانستان میں تعلیمی اداروں بالخصوص لڑکیوں کے اسکولوں پر حملوں کے بعد اسکول کے طلبہ پر اپنے اسکولوں کی سیکیورٹی خود انجام دینا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔افغانستان میں گذشتہ کئی ماہ کے دوران کئی اسکولوں پر…