امریکا ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرے، ولیم پیری

امریکا ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرے، ولیم پیری

برلن : (جیو ڈیسک) سابق امریکی وزیر دفاع ولیم پیری نے کہا ہے کہ امریکہ کو چاہئے کہ وہ ایران کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات بحال کرے جو دونوں ممالک کے مفاد میں ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے ساتھ ایک انٹرویو…

تاجکستان میں دہشت گردی کیخلاف فوجی مشقیں

تاجکستان میں دہشت گردی کیخلاف فوجی مشقیں

تاجکستان : (جیو ڈیسک) تاجکستان میں امن مشن دوہزار بارہ کے نام سے انسداد دہشتگردی کیلئے پانچ ملکی فوجی مشقیں شروع کردی گئی۔ سرکاری بیان کے مطابق شنگائی تعاون تنظیم کے زیر اہتمام ہونے والی ان مشقوں میں روس،چین ،قازقستان اور کرغیزستان…

گوجرانوالہ : ماں کی تین بچوں سمیت خودکشی، دو بچے دم توڑ گئے

گوجرانوالہ : ماں کی تین بچوں سمیت خودکشی، دو بچے دم توڑ گئے

گوجرانوالہ : (جیو ڈیسک)گوجرانوالہ میں معاشی حالات سے تنگ ماں تین بچوں سمیت نہر میں کود گئی۔ ماں اور بیٹی کو بچا لیا گیا لیکن دو بچے دم توڑ گئے۔چنداقلعہ کے قریب نہر اپر چناب میں چھلانگ لگاتے دیکھ کر اہل علاقہ…

افغانستان : رہائشی علاقوں میں حملے روک دیئے گئے

افغانستان : رہائشی علاقوں میں حملے روک دیئے گئے

کابل: (جیو ڈیسک) افغان صدر حامد کرزئی نے کہا ہے نیٹو اب رہائشی علاقوں میں فضائی حملے نہیں کرے گایہ فیصلہ فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کے بعد کیا گیا۔ کابل میں صدارتی محل کے ترجمان کا کہنا ہے صدر کرزئی…

ڈی جی خان : خواتین سے زیادتی کے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے

ڈی جی خان : خواتین سے زیادتی کے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے

ڈی جی خان (جیو ڈیسک)فورٹ منرو خواتین زیادتی کیس کے ملزمان گرفتار نہ ہوسکے ،ملزمان کیخلاف کارروائی میں قبائلی روایتیں آڑے آگئیں ہیں۔ تحقیقاتی ٹیم مذاکرات میں قبائلی عمائدین کو ملزمان کی حوالگی کیلئے آمادہ نہ کرسکی۔وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کی تحقیقاتی…

سیاچن سے مزید3 شہدا کے جسد خاکی مل گئے

سیاچن سے مزید3 شہدا کے جسد خاکی مل گئے

سیاچن : (جیو ڈیسک)سیاچن کے گیاری سیکٹر میں مزید تین شہدا کے جسد خاکی ملے ہیں،گزشتہ روز ملنے والے جسد خاکی کی شناخت شہید سپاہی قربان علی کے نام سے ہوئی ہے،جن کا تعلق گلگت سیہے۔سیاچن کے گیاری سیکٹر میں سات اپریل…

چیف جسٹس اپنے نہیں تو میرے بیٹے کا مقدمہ سن لیں

چیف جسٹس اپنے نہیں تو میرے بیٹے کا مقدمہ سن لیں

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعظم نے کہا ہے کہ ن لیگ نے عدلیہ اور پارلیمنٹ کا تقدس پامال کیا۔ چیف جسٹس اپنے نہیں تو میرے بیٹے کا مقدمہ سن لیں۔ وزیر اعظم نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ملک میں مارشل…

جوہری تجربہ کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: شمالی کوریا

جوہری تجربہ کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں: شمالی کوریا

شمالی کوریا : (جیو ڈیسک)شمالی کوریا نے کہا ہے کہ جوہری تجربہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے جبکہ اس نے جنوبی کوریا پر اشتعال انگیز کارروائیوں کا الزام لگایا ہے۔شمالی کوریا کی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ جنوبی…

امریکی ریاست کولوراڈو کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

امریکی ریاست کولوراڈو کے جنگلات میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا

امریکہ : (جیو ڈیسک )امریکی ریاست کولوراڈو کے جنگلات میں لگنے والی آگ دوسو ایکڑ تک پھیل گئی، لوگوں کو فوری علاقہ خالی کرنے کی ہدایت کردی گئی۔آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جاسکا۔ آگ بجھانے کے لئے ہیلی کاپٹرز کا استعمال بھی…

انجلینا کی اپنے منگیتر کے قریبی دوست کو وارننگ

انجلینا کی اپنے منگیتر کے قریبی دوست کو وارننگ

لاس اینجلس: (جیو ڈیسک) انجلینا جولی بریڈ پٹ سے شادی کی خوشی میں پھولے نہیں سمارہی ہیں،انہوں نے اپنے ہونے والے میاں کے قریبی دوست، اداکار جارج کلونی کو خبردارکیاہے کہ اگر شادی کی تقریب میں کوئی ڈرامے بازی کی گئی تو…

پنجاب بجٹ: 1000 سی سی گاڑیوں پر لائف ٹائم ٹیکس کی تجویز

پنجاب بجٹ: 1000 سی سی گاڑیوں پر لائف ٹائم ٹیکس کی تجویز

لاہور : (جیو ڈیسک) پنجاب حکومت نے بجٹ میں 1000 سی سی تک کی چھوٹی گاڑیوں پر ہر سال ٹوکن ٹیکس لینے کی بجائے لائف ٹائم ایک بار فی گاڑی 10 ہزار روپے وصول کرنے کی تجویز دی ہے، فنانس بل میں…

لاہور: سی این جی ایسوسی ایشن کی ہڑتال کا آج ساتواں دن

لاہور: سی این جی ایسوسی ایشن کی ہڑتال کا آج ساتواں دن

لا ہور: (جیو ڈیسک) لا ہور میں سی این جی ایسوسی ایشن کی ہڑتال کا آج ساتواں دن ہے، سی این جی نہ ملنے کی وجہ سڑکوں پر ٹریفک خاصی کم ہے اور پٹرول پر چلنے والی ٹرانسپورٹ ہی رواں دواں ہے،دوسری…

کوہستان میں خواتین کا قتل، وزیر داخلہ رحمان ملک نے نوٹس لے لیا

کوہستان میں خواتین کا قتل، وزیر داخلہ رحمان ملک نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیر داخلہ نے کوہستان میں خواتین کو قتل کے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے خیبر پختونخوا حکومت سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کوہستان میں خواتین کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے جوڈیشل…

پنجاب : پیرا میڈیکل اسٹاف نے 31 روز سے جاری ہڑتال ختم کر دی

پنجاب : پیرا میڈیکل اسٹاف نے 31 روز سے جاری ہڑتال ختم کر دی

پنجاب : (جیو ڈیسک)وزیر اعلی پنجاب کی جانب سے مطالبات پورے کرنے کی یقین دھانی پر پیرا میڈیکل اسٹاف نے 31 روز سے جاری ہڑتال ختم کردی۔پنجاب بھر میں پیرامیڈیکل اسٹاف اکتیس روز سے اپنے مطالبات کی منظوری کے لیے احتجاج کر…

کراچی : فائرنگ سے سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ سے سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ فقیر کالونی نے پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران 29 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔گولیمارکے علاقے میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ،…

دو سرکاری ملازمتیں کرنے والے کیخلاف کارروائی ہوگی، خورشید شاہ

دو سرکاری ملازمتیں کرنے والے کیخلاف کارروائی ہوگی، خورشید شاہ

سکھر : (جیو ڈیسک)وفاقی وزیر ومذہبی امور سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سرکاری ملازمین کے حوالے سے جلد ایک آرڈیننس لارہی ہے جبکہ دو سرکاری ملازمتیں رکھنے والے شخص کو چھ ماہ کی سزا اور ایک لاکھ روپے…

اداکارہ لوہن خوفناک حادثے سے بال بال بچیں

اداکارہ لوہن خوفناک حادثے سے بال بال بچیں

کیلیفونیا : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ اسٹار لونڈ سے لوہن اٹھارہ وہیلرٹرک سے ایکسیڈنٹ کے بعد معجزاتی طور پر بچ گئیں۔لونڈ سے لوہن کی اپنی کار میں کیلیفونیا ہائی وے پر جا رہی تھیں کہ اٹھا رہ وہیلر ٹرک سے کار ٹکرا…

علی حیدر کی صوفیانی میوزک البم ممبئی میں ریلیز کردی گئی

علی حیدر کی صوفیانی میوزک البم ممبئی میں ریلیز کردی گئی

ممبئی : (جیو ڈیسک) پاکستانی گلوکار علی حیدر کی صوفیانی میوزک البم ممبئی میں ریلیز کردی گئی۔ ممبئی میں علی حیدر کی لائیو پرفارمنس سے بھارتی شائقین مست ہوگئے۔ پاکستانی گلوگار علی حیدر نے صوفیانہ کلام پر مبنی اپنا البم کی جاناں…

سی این جی پر لگنے والے ٹیکس کو مسترد کرتے ہیں،حیدر عباس رضوی

سی این جی پر لگنے والے ٹیکس کو مسترد کرتے ہیں،حیدر عباس رضوی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ایم کیوایم کے رہنما حیدرعباس رضوی نے کہا ہیکہ متحدہ کے شیڈو بجٹ کے نکات شامل کرکے بجٹ کو عوام دوست اور متوازن بنایا جائے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ سی این…

پنجاب حکومت کا دو ارب سے زائد خسارے کا بجٹ پیش

پنجاب حکومت کا دو ارب سے زائد خسارے کا بجٹ پیش

لاہور : (جیو ڈیسک) پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے لئے سات کھرب تراسی ارب روپے مالیت کا ٹیکس فری بجٹ پیش کردیا۔ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن میں بیس فیصد اضافہ اور مزدور کی کم ازکم تنخواہ نو ہزار…

پشاور: مسافر بس بم دھماکے کیلئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی

پشاور: مسافر بس بم دھماکے کیلئے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی گئی

پشاور : (جیو ڈیسک)پشاور پولیس نے مسافر بس بم دھماکے کی تحقیقات کے لیے سات رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ پولیس نے ابتدائی تفتیش مکمل کرلی۔پشاور چارسدہ روڈ دھماکے کا مقدمہ تھانہ دادزئی میں درج کرلیا گیا۔ جس میں دہشت گردی کی…

فرنچ اوپن: ماریہ شراپوا ٹائٹل جیت کر عالمی نمبر ایک بن گئیں

فرنچ اوپن: ماریہ شراپوا ٹائٹل جیت کر عالمی نمبر ایک بن گئیں

پیرس : (جیو ڈیسک) روس کی ماریہ شراپووا نے اٹلی کی سارہ ایرانی کو اسٹریٹ سیٹس میں شکست دیکر فرنچ اوپن ٹائٹل جیت لیا ہے۔ فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں ماریہ شراپووا نے اطالوی حریف سارہ ایرانی کو اسٹریٹ سیٹس…

پنجاب کے بجٹ پر اپوزیشن کی تنقید، حکومت کی تعریفیں

پنجاب کے بجٹ پر اپوزیشن کی تنقید، حکومت کی تعریفیں

پنجاب : (جیو ڈیسک)پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کیے جانے کے بعد اپوزیشن نے روایتی بجٹ قرار دیا ہے جبکہ مسلم لیگ ن اسے عوام کی خوشحالی کا پیش خیمہ قرار دیتی ہے۔پنجاب بجٹ پیش کیے جانے کے بعد اپوزیشن نے اسے…

محمدعامرکی ری ہیبلیٹیشن کیلئے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل

محمدعامرکی ری ہیبلیٹیشن کیلئے ماہر نفسیات کی خدمات حاصل

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولر محمد عامر کی ری ہیبلیٹیشن کیلئے ماہر نفسیات مقصود بابری کی خدمات حاصل کرلی ہیں۔ آئی سی سی نے محمد عامر کو سزا سناتے وقت انکی بحالی کے پروگرام کی بھی ہدایت…