اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سیاستدانوں میں رقوم کی تقسیم سے متعلق اصغر خان پٹیشن کی سماعت آج سے سپریم کورٹ میں دوبارہ شروع ہو رہی ہے جبکہ لارجر بینچ میمو کیس کی سماعت بھی کرے گا۔ اصغر خان پٹیشن کی سماعت چیف…
یمن : (جیو ڈیسک)یمن میں سیکورٹی فورسز میں اصلاحات کیلئے ہزاروں افراد کا مظاہرہ۔۔۔ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ سابق صدر الصالح کے خاندان کے خلاف مقدامات قائم کئے جائیں۔ ہزاروں مظاہرین نے دارالحکومت صنعا کے مرکزی ٹاور تغیر اسکوائر پر احتجاج…
سندھ : (جیو ڈیسک) پیر مظہر الحق نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کو جلد انتخابات کے مطالبے کے بجائے الیکشن کی تیاری کرنی چاہیے، انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہو جائیں گے۔ وہ دادو کے علاقے فرید آباد میں گیارہ…
لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) منفرد گیٹ اپ اختیار کرنے والی لیڈی گاگا اب ایلین بنیں گی۔ امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا یوں تو اپنے مختلف اور عجیب و غریب حلیوں کی وجہ سے مشھور تھیں ہی، سونے پہ سہاگہ انھوں نے خلائی…
ایران : (جیو ڈیسک)ایران نے قبضے میں لئے گئے امریکی ڈرون جیسا طیارہ بنانے پر کام شروع کردیا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ انٹیلی جنس اکٹھے کرنے والے نظام کا کوڈ توڑ دیا، ڈرون جلد تیار ہوجائے گا۔امریکی ٹی وی اور…
پاکستان : (جیو ڈیسک) ترجمان سول ایوی ایشن نے ذرائع سے بات کرتے ہوئے بتایا کی کل سے سول ایوایشن نجی ائر لائینز کے طیاروں کا ایک ایک کر کے تکنیکی معاینہ شروع کرے گی۔ ترجمان سول ایوی ایشن کا کہنا تھا…
پاکستان : (جیو ڈیسک) افغان صدر کرزئی نے صدرمملکت آصف علی زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور ان سے حکومت اور عوام کی طر ف سے نجی ایئرلائن میں ہونیوالے قیمتی جانی ضیا ع پر اظہار افسوس کیا ہے۔ صدر…
ٹوکیو : (جیو ڈیسک)جاپان کے شہر واکی میں گوند بنانے والی فیکٹری میں دھماکوں سے ایک ورکر ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے ہیں۔ جاپان کے سرکاری ٹی وی کے مطابق مغربی شہروا کی میں کمیمکل فیکٹری میں دو دھماکے ہوئے۔ جس کے…
بارسلونا : (جیو ڈیسک) ہسپانوی فٹبال لیگ لا لیگا کے اہم میچ میں رئیل میڈرڈ نے بارسلونا کو سخت مقابلے کے بعد ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرا دیا۔ بارسلونا کے کیمپ نوا فٹبال اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اہم میچ…
لاس اینجلس : (جیو ڈیسک) ہالی ووڈ فلم ہنگر گیمز کی حاکمیت کو خطرہ، فلم دی لکی ون نے ریلیز کے بعد دو دن میں پچیس کروڑ کا بزنس کرلیا۔ گزشتہ چار ہفتوں سے باکس آفس پر فلم ہنگر گیمز کا جادو…
بھارت : (جیو ڈیسک) بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان کا حصہ دکھانے والی درسی کتاب پر پابندی لگادی ہے۔ تیسری جماعت کیلئے یہ کتاب بھارتی سیکنڈری بورڈ نے شایع کی تھی بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ سرینگر کے آرمی اسکول میں…
بھوجا ایئرلائن کے طیارے کو پیش آنیو الے حادثے کی وجوہات کا تعین کرنے کیلئے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔طیارہ حادثے کی انکوائری کیلئے تشکیل دی گئی تحقیقاتی ٹیم نے تیکنیکی بنیادوں پرکام کا آغاز کردیا۔ ٹیم نے گروپ کیپٹن سردار…
کراچی : (جیو ڈیسک)کراچی ائیر پورٹ پر طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ اسلام آباد سے آنے والی شاہین ائیرلائن کی پرواز کے ٹائرلینڈنگ کے دوران پھٹ گئے۔ واقعے کے بعد کراچی ائیرپورٹ کا رن وے بند کر دیا گیا۔پائیلٹ نے…
فیصل آباد : (جیو ڈیسک)فیصل آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کے خلاف لواحقین اور اہل علاقہ نے جھال چوک پر مظاہرہ کیا اورسڑک بلاک کردی۔ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب پولیس اہلکاروں نے پانچ سالہ بیٹے اور اٹھارہ…
اسامہ بن لادن کے اہل خانہ کے سفری دستاویزات مکمل ہونے کے باوجود ڈی پورٹ کا عمل تعطل کا شکار ہے۔ذرائع کے مطابق سعودی حکام نے نے اسامہ بن لادن کی بیواؤں ،بیٹیوں اور کم سن بچوں کے سفری دستاویزات تیار کر…
فرانس : (جیو ڈیسک)فرانس میں صدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں اتوار کو ووٹنگ جاری ہے۔توقع کی جا رہی ہے کہ موجودہ صدر نیکولا سارکوزی یہ انتخاب ہار جائیں گے۔تازہ ترین جائزوں کے مطابق سوشلسٹ رہنما فرانسوا اولانڈہ کو مسٹر سارکوزی پر…
کراچی : (جیو ڈیسک)شہداد پور سے منتخب ہونے والے رکن سندھ اسمبلی اور صوبائی وزیر برائے ووکیشنل ایجوکیشن عبدالسلام تھہیم کراچی کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔مرحوم گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور کئی روز سے موت و حیات کے کشمکش میں…
اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے بھوجا ائیرکو نواز شریف حکومت میں لائسنس ملا اورائیر لائن کی سروس دو ہزار ایک سے حکم امتناعی پر چل رہی تھی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں وفاقی…
ہالینڈ : (جیو ڈیسک) ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں دو ٹرینوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک سو پچیس مسافر زخمی ہوگئے۔ ڈچ میڈیا کے مطابق تینتیس کی حالت نازک ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ٹرینوں میں تصادم دارالحکومت ایمسٹرڈم کے سلوٹرجک…
اسلام آباد : ( جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے رکن قومی اسمبلی علی موسی گیلانی وطن پہنچ گئے۔موسی گیلانی کیمکل کوٹہ کیس میں نامزد ہیں۔ وہ چند روز پہلے ہنی مون کے لئے ساتھ افریقا گئے تھے ، وزیر اعظم…
بھوجا ایئر کے بدقسمت طیارے کے حادثے میں جاں بحق ہونے والے بیالیس مسافروں کی میتیں کراچی پہنچادی گئیں۔ ائیرپورٹ پر رقت انگیز مناظر دیکھنے میں آئے۔ حکام کے مطابق چون افراد کی میتیں کراچی لائی جائیں گی۔قومی و نجی ایئرلائنوں کے…
اسلام آباد : ( جیو ڈیسک)اسلام آباد ائرپورٹ کے قریب بھوجا ائرلائین کے طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والے ایک سو ستائس میں سے ایک سو اٹھارہ افراد کی شناخت کی گئی ہے اور ایک سو پندرہ میتیں ورثا کے حوالے…
گنی بساو : ( جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے گنی بساو میں فوج کی طرف سے حکومت کا تختہ الٹنے کی مذمت کرتے ہوئے اس مغربی افریقی ملک کے خلاف مزید اقدامات کی دھمکی دی ہے۔ہفتے کے دِن کونسل…
چین نے کہا ہے کہ اس نے متنازع جنوبی بحیرہ چین کے علاقے سے گرفتار کیے گئے ویتنام کے 21 ماہی گیروں کو رہا کر دیا ہے۔سرکاری خبر رساں ادارے ژینہوا کے مطابق ان ماہی گیروں کو لگ بھگ ایک ماہ قبل…