نادہندگی باوجود بھوجا ایئر کو اجازت کیسے ملی۔ شہباز شریف

نادہندگی باوجود بھوجا ایئر کو اجازت کیسے ملی۔ شہباز شریف

لاہور : (جیو ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو فضائی کمپنی بنکوں کے قرضے کھا چکی ہو وہ پروازیں کیسے چلا رہی ہے۔ لاہور کے چلڈرن اسپتال میں پولیو مہم کے افتتاح کے موقع پر میڈیا سے…

پی آئی اے کی پرواز6میتیں لے کر کراچی پہنچ گئی

پی آئی اے کی پرواز6میتیں لے کر کراچی پہنچ گئی

پاکستان : (جیو ڈیسک) بھوجا ایئر کے بدقسمت طیارے میں جاں بحق چھ مسافروں کی میتیں کراچی پہنچا دی گئیں۔ قومی ایئرلائن کی پرواز پی کے تھری زیرو ون میتیں لے کر کراچی پہنچی۔ وزیر اعلیٰ سندھ کی مشیر شرمیلا فاروقی نے…

یورو کپ فٹبال کی ٹرافی مشترکہ میزبان ملک پولینڈ پہنچ گئی

یورو کپ فٹبال کی ٹرافی مشترکہ میزبان ملک پولینڈ پہنچ گئی

پولینڈ : (جیو ڈیسک) یورو کپ فٹبال کی ٹرافی مشترکہ میزبان پولینڈ پہنچ گئی۔ ٹرافی دارالحکومت وارسا کی میئرھینا والٹرز نے وصول کی اور اس کی نمائش پولینڈ کے مختلف شہروں میں ہو گی۔ پولینڈ اور یوکرین یوروکپ فٹبال دو ہزار بارہ…

طیارہ حادثہ: لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ قمر زمان

طیارہ حادثہ: لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ قمر زمان

پاکستان : (جیو ڈیسک) وزیر اطلاعات قمر زماں کائرہ نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے مسافروں کے لواحقین کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔بہت افسوس ناک واقعہ ہوا ہے۔ بے نظیر ایئر پورٹ پر میڈیا سے…

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف کارروائی تیز کرے۔ راسموسین

پاکستان دہشتگردوں کیخلاف کارروائی تیز کرے۔ راسموسین

برسلز: (جیو ڈیسک) نیٹو کے سیکرٹری جنرل اینڈرس راسموسین نے کہا ہے کہ پاکستان قبائلی علاقوں میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی تیز کرے کیونکہ یہ پاکستان کے اپنے مفاد میں ہے۔ برسلز میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اینڈرس راسمون نے…

اسامہ کی بیوہ امل کی برطانیہ سے سیاسی پناہ کی درخواست

اسامہ کی بیوہ امل کی برطانیہ سے سیاسی پناہ کی درخواست

لندن: (جیو ڈیسک) اسامہ بن لادن کی سب سے چھوٹی بیوہ امل احمد عبدالفتح السادہ نے برطانیہ کے شاہی خاندان سے برطانیہ میں سیاسی پناہ کی درخواست کی ہے۔ برطانوی اخبار کے مطابق امل السادہ کے بھائی زکریا السادہ نے ایک انٹرویو…

طیارہ حادثہ: تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کریں گے۔ وزیراعظم

طیارہ حادثہ: تحقیقات کیلئے جوڈیشل کمیشن قائم کریں گے۔ وزیراعظم

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ طیارہ حادثے پر پوری قوم غمزدہ ہے۔ سانحے کی تحقیقات کے لئے جوڈیشل کمیشن قائم کیا جائے گا۔ وزیراعظم نے جائے حادثے کا فضائی جائزہ لیا۔ اسلام آباد…

طیارہ حادثہ: میتیں ورثاء کے حوالے کرنے کا سلسلہ جاری

طیارہ حادثہ: میتیں ورثاء کے حوالے کرنے کا سلسلہ جاری

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ائیر پورٹ کے قریب بھوجا ائیر لائن حادثے کے بعد ریسکیو اور لاشیں نکالنے کا کام مکمل کر لیا گیا۔ امدادی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ پمز انتظامیہ کے مطابق سو لاشوں کی شناخت کر لی گئی…

کراچی سے لواحقین کو لے کر خصوصی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

کراچی سے لواحقین کو لے کر خصوصی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) کراچی سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز پی کے تین سو بھوجا ایئر میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کو لے کر اسلام آباد پہنچ گئی۔ خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی سے اسلام آباد جانے…

مصر، بحرین میں احتجاج، شام میں مظاہرین کے خلاف کارروائی

مصر، بحرین میں احتجاج، شام میں مظاہرین کے خلاف کارروائی

مصر : (جیو ڈیسک) ایک بار پھر فوجی حکومت کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ بحرین میں کار ریس کے خلاف مظاہرے کئے جارہے ہیں جبکہ شام میں جنگ بندی کے باوجود مظاہرین کے خلاف کارروائی جاری ہے۔…

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1.8 ارب ڈالر مختص کر دیئے

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 1.8 ارب ڈالر مختص کر دیئے

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ عالمی بینک نے پاکستان کے ترقیاتی پروجیکٹس کیلئے ایک اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر مقرر کر دئیے ہیں۔ ورلڈ بینک کے نائب صدر آئزا بیل سے واشنگٹن میں ملاقات کے…

قومی باکسنگ چیمپئن شپ 23اپریل سے لاہور میں شروع ہو گی

قومی باکسنگ چیمپئن شپ 23اپریل سے لاہور میں شروع ہو گی

پاکستان : (جیو ڈیسک) چونتییس ویں قومی باکسنگ چیمپئن شپ 23 سے 27 اپریل تک لاہور میں ہو گی۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر لیفٹیننٹ جنرل عارف حسن مقابلوں کا افتتاح کریں گے۔ پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے سیکریٹری محمد اکرم خان…

بھوجا ایئر مسافر طیارے کا سانحہ پاکستانی تاریخ کا ساتواں بڑا حادثہ

بھوجا ایئر مسافر طیارے کا سانحہ پاکستانی تاریخ کا ساتواں بڑا حادثہ

پاکستان : (جیو ڈیسک) چکلالہ ائیر پورٹ کے قریب گر کر تباہ ہونے والے مسافر طیارے کا حادثہ پاکستان کی تاریخ کا ساتواں بڑا حادثہ ہے۔ اس سے پہلے ملکی تاریخ کے چھ بڑے حادثات میں دو سو باسٹھ افرادجاں بحق ہو…

جاں بحق ہونے والوں میں نوبیاہتا جوڑے بھی شامل

جاں بحق ہونے والوں میں نوبیاہتا جوڑے بھی شامل

پاکستان : (جیو ڈیسک) طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں میں نوبیہاتا جوڑے بھی سوار تھے جو زندگی کا نیا سفر شروع کرنے کے بعد ہنی مون منانے کے لیے بڑے ارمانوں سے اسلام آباد کے سفر پر روانہ ہوئے تھے۔…

بھوجا ایئر، اسلام آباد کی پہلی پرواز آخری بن گئی

بھوجا ایئر، اسلام آباد کی پہلی پرواز آخری بن گئی

پاکستان : (جیو ڈیسک) کراچی سے اسلام آباد جانے والا بھوجا ایئر لائن کا مسافر طیارہ اسلام آباد ایئر پورٹ کے قریب رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ طیارے میں عملے کے پانچ ارکان، اور پانچ شیر خواروں سمیت ایک سو…

اکبر بگٹی کے قاتلوں کو قانون کی گرفت میں لائیں گے۔ عمران خان

اکبر بگٹی کے قاتلوں کو قانون کی گرفت میں لائیں گے۔ عمران خان

کوئٹہ : (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اقتدار میں آکر نہ صرف اکبر بگٹی بلکہ بے نظیر کے قاتلوں کو بھی قانون کی گرفت میں لائیں گے۔ حکمران بتائیں بلوچستان کو این ایف سی ایوارڈ…

فضائی حادثہ، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار افسوس

فضائی حادثہ، ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار افسوس

پاکستان : (جیو ڈیسک) ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے چکلالہ ائیر بیس کے قریب نجی فضائی کمپنی کے مسافر بردار طیارے کے حادثے پر اظہار افسوس کیا ہے اور اسے قومی سانحہ قرار دیا ہے۔ ایک بیان میں الطاف…

طیارہ حادثے پر صدر اور وزیراعظم کا اظہار افسوس، تحقیقات کا حکم

طیارہ حادثے پر صدر اور وزیراعظم کا اظہار افسوس، تحقیقات کا حکم

پاکستان : (جیو ڈیسک) صدر اور وزیر اعظم نے مسافر طیارے کے حادثے پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ریسکیو آپریشن میں تمام وسائل بروئے کار لانے اور فوری تحقیقات کی ہدایت کر دی ہے۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیر…

شام کی صورتحال غیر یقینی ہے۔ بان کی مون

شام کی صورتحال غیر یقینی ہے۔ بان کی مون

(جیو ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے شام کی صورتحال کوغیر یقینی قرار دیدیا۔ بان کی مون نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بتایا کہ شام کے صدر بشارالاسد ملک میں تشدد ختم کرنے اور بین الاقوامی…

طیارہ حادثہ، عالمی رہنماؤں کے تعزیتی پیغامات

طیارہ حادثہ، عالمی رہنماؤں کے تعزیتی پیغامات

(جیو ڈیسک) مسافر طیارے کے حادثے میں انسانی جانوں کے ضیاع پر بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ، برطانوی وزیر خارجہ ولیم ہیگ اور دیگر رہنماؤں نے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ نے انٹرنیٹ پر جاری پیغام…

یکم مئی سے پیٹرولیم اور سی این جی قیمتوں میں کمی کا امکان

یکم مئی سے پیٹرولیم اور سی این جی قیمتوں میں کمی کا امکان

پاکستان : (جیو ڈیسک) یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تین روپے پچہتر پسے اور سی این جی ایک روپے چالیس پیسے فی کلو کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پانچ ماہ بعد عرب گلف مارکیٹ میں خام تیل…

انٹرنیشنل ویمنز ٹینس: اوشنا سہیل کو پری کوارٹر فائنل میں شکست

انٹرنیشنل ویمنز ٹینس: اوشنا سہیل کو پری کوارٹر فائنل میں شکست

اومان : (جیو ڈیسک) پاکستانی ٹینس سٹار اوشنا سہیل انٹرنیشنل ویمنز ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئیں۔ روسی کھلاڑی نے انہیں پری کوارٹر فائنل میں ہرایا۔ اومان میں جاری ایونٹ…

بارش نے فتح کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ ڈیرن سمی

بارش نے فتح کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ ڈیرن سمی

ویسٹ انڈیز : (جیو ڈیسک) کرکٹ ٹیم کے کپتان ڈیرن سمی نے کہا ہے کہ کینگروز کے خلاف دوسرا ٹیسٹ میچ جیتنے کیلئے پر عزم تھے، بارش نے تمام امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ تیسرا میچ جیت کر سیریز 1-1 سے برابر…

راولپنڈی: بھوجا ائر لائن کا مسافر طیارہ گر کر تباہ

راولپنڈی: بھوجا ائر لائن کا مسافر طیارہ گر کر تباہ

راولپنڈی : (جیو ڈیسک) چکلالہ ایئر پورٹ کے قریب بھوجا ایئر لائن کا مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ طیارے میں عملے کے 9 ارکان اور 118مسافر سوار تھے۔ طیارہ کراچی سے اسلام آباد جا رہا تھا کہ راولپنڈی کے…