نجی پاور کمپنیوں کا واجبات کے لئے حکومت کو حتمی نوٹس

نجی پاور کمپنیوں کا واجبات کے لئے حکومت کو حتمی نوٹس

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) نجی پاور کمپنیوں نے واجبات کی ادائیگی کے لئے حکومت کو حتمی نوٹس جاری کرتے ہوئے دس روز میں بجلی کی فراہمی بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ نجی پاور کمپنیوں نے وزارت پانی و بجلی کو…

کوئٹہ : جمہوری وطن پارٹی کے رہنماء شازین بگٹی کے وکیل اغواء

کوئٹہ : جمہوری وطن پارٹی کے رہنماء شازین بگٹی کے وکیل اغواء

کوئٹہ: (جیو ڈیسک) سیٹلائٹ ٹاؤن سے شازین بگٹی کے وکیل مکیش کوہلی کو اغواء کر لیا گیا ہے۔ مکیش کوہلی مختلف مقدمات میں شاہ زین بگٹی کی طرف سے وکیل اور معروف قانون دان ڈبلیو این کوہلی کے صاحبزادے ہیں ۔ انہیں آج…

پی سی بی کا ڈھاکہ ہائیکورٹ کے فیصلہ پر تشویش کا اظہار

پی سی بی کا ڈھاکہ ہائیکورٹ کے فیصلہ پر تشویش کا اظہار

لاہور : (جیو ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے آئندہ دورہ پاکستان کے خلاف ڈھاکہ ہائی کورٹ کے فیصلہ پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔ جمعرات کو ایک بیان میں پی سی بی نے…

گریم سوان نے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

گریم سوان نے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ اپنے نام کر لیا

انگلینڈ : (جیو ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اسپنر گریم سوان کو موسم سرما کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔ انہوں نے تیسری بار یہ ایوارڈ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔ پروفیشنل کرکٹ ایسوسی ایشن (پی ایس اے)…

اٹھائیسویں ایشین سنوکر چیمپیئن جمعہ سے شروع ہوگی

اٹھائیسویں ایشین سنوکر چیمپیئن جمعہ سے شروع ہوگی

دوحہ : (جیو ڈیسک) اٹھائیسویں ایشین سنوکر چیمپئن جمعہ سے قطر کے شہر دوحہ میں شروع ہوگی ۔ ایشین سنوکر چیمپئن28 اپریل تک دوحہ میں کھیلی جائیگی ۔ ایونٹ میں پاکستان کے دو کھلاڑی ٹائٹل کے لیے پنجہ آزمائی کرینگے۔ ایونٹ میں…

ڈھاکہ ہائی کورٹ کا فیصلہ پاکستان کے خلاف سازش ہے،سرفراز

ڈھاکہ ہائی کورٹ کا فیصلہ پاکستان کے خلاف سازش ہے،سرفراز

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر سرفراز نواز نے ڈھاکہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو پاکستان کے خلاف گہری سازش قرار دے دیا ہے۔ اسلام آباد میں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ دورے کے…

فلم زنجیر کا ری میک کھٹائی میں پڑگیا

فلم زنجیر کا ری میک کھٹائی میں پڑگیا

ممبئی : (جیو ڈیسک) بالی وڈ کی معروف ایکشن کلاسک فلم زنجیر کا ری میک کھٹائی میں پڑگیا۔ اوریجنل فلم کے رائٹرز سیلم خان اور جاوید اختر نے فلم کے پروڈیوسر کو قانونی نوٹس دینے کا فیصلہ کرلیا۔ بالی ووڈ کے معروف…

سپریم کورٹ میں آج چار اہم مقدمات کی سماعت

سپریم کورٹ میں آج چار اہم مقدمات کی سماعت

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان میں آج چار انتہائی اہم مقدمات کی سماعت ہو رہی ہے۔ ان میں ممنوع ادویات کیس، لال مسجد کیس، انتخابی اخراجات کا کیس اور وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی جانب سے توہین عدالت کیس…

ممبئی: وینا ملک کا فوٹوشوٹ انتہا پسند ہندوں نے رکوادیا

ممبئی: وینا ملک کا فوٹوشوٹ انتہا پسند ہندوں نے رکوادیا

ممبئی : (جیو ڈیسک) افیئرز کی ملکہ وینا ملک کے ستارے ہیں گردش میں ممبئی میں وینا ملک کے فوٹو شوٹ کو انتہا پسندوں نے رکوا دیا۔ وینا ملک آج کل ہیں کافی پریشان پہلے پہلے تو ان کا رئیلٹی شو، وینا…

بالی ووڈ فلم ہیٹ اسٹوری کے بولڈ مناظر والے پوسٹرز پر پابندی عائد

بالی ووڈ فلم ہیٹ اسٹوری کے بولڈ مناظر والے پوسٹرز پر پابندی عائد

ممبئی : (جیو ڈیسک) کولکتہ ہائی کورٹ نے 20 اپریل کو ریلیز ہونے والی بالی ووڈ فلم ہیٹ اسٹوری کے قابل اعتراض مناظر والے پوسٹرزکی سرعام نمائش پر پابندی لگا دی ہے۔ عدالت نے فلم کے ڈسٹری بیوٹرز کو اس بات کا…

دو ہزار بارہ: فکشن میں پلِٹزر ایوارڈ کا کوئی حقدار نہیں

دو ہزار بارہ: فکشن میں پلِٹزر ایوارڈ کا کوئی حقدار نہیں

نیویارک : (جیو ڈیسک) پلِٹزر پرائز بورڈ نے فکشن کیٹگری میں2012 کے لیے کسی بھی مصنف کو ایوارڈ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پچھلے پینتیس برس میں یہ پہلا موقع ہے جب پلِٹزر پرائز بورڈ کسی بھی ناول کا انتخاب نہیں…

نیویارک: ٹرائیبیکا فیسٹیول کی افتتاحی تقریب

نیویارک: ٹرائیبیکا فیسٹیول کی افتتاحی تقریب

نیویارک : (جیو ڈیسک) نیو یارک میں رونقیں بکھرتے ٹرائیبیکا فیسٹیول کی افتتاحی تقریب میں رومانس اور کامیڈی سے بھر پور فلم دی فائیو ائیر ایگیجمینٹ کے اداکاروں نے شر کت کی ۔ بارہ ر وز تک جاری رہنے والے ٹرائیبیکا فیستول…

لاس اینجیلس میں ہوا فلم بیرنی کا پریمیئر شو

لاس اینجیلس میں ہوا فلم بیرنی کا پریمیئر شو

لا س اینجیلس : (جیو ڈیسک) لا س اینجیلس میں کامیڈی فلم بیرنی کا پرمیئیر شو ہوا جس میں ہالی ووڈ اداکاروں نے شرکت کی اور شو کو لگا دئے چارچاند۔ فلم سچی کہانی پر مبنی ہے جو جیل کے قیدی بیرنی…

پاکستانی دستاویزی فلم کنگڈم آف ویمن کانز فلم فیسٹول میں شام

پاکستانی دستاویزی فلم کنگڈم آف ویمن کانز فلم فیسٹول میں شام

پاکستان : (جیو ڈیسک) نئے سال کا سورج پاکستانی فلمی صنعت کے لئے کامیابیوں کا سال ہے۔سال دوہزار بارہ کا آغاز ہوا شرمین عبید چنائے کے آسکرایوارڈ جیتنے سے جس کے بعد دوسرا بین الاقوامی بافتا ایوارڈ جیتا پاکستانی موسیقار ساحر علی…

حکومت میں ہوتے ہوئے عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں۔ گیلانی

حکومت میں ہوتے ہوئے عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں۔ گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ حکومت میں ہوتے ہوئے عدالتوں کے چکر لگا رہے ہیں۔ روز کہاجاتا ہے حکومت بس چند دن میں جارہی ہے۔ اسلام آباد میں بے نظیرانکم سپورٹ پروگرام کی…

پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کر دی، مذاکرات کامیاب

پنجاب میں ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کر دی، مذاکرات کامیاب

پنجاب : (جیو ڈیسک) ینگ ڈاکٹرز ایسوسی کے ساتھ حکومت کے مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں جس کے بعد ڈاکٹروں نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایوان وزیر اعلی لاہور میں صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے پریس کانفرنس…

کراچی اسٹاک ایکسچینج کی 90 کمپنیز کو ڈی لسٹ کردیا جائے گا

کراچی اسٹاک ایکسچینج کی 90 کمپنیز کو ڈی لسٹ کردیا جائے گا

کراچی : (جیو ڈیسک) کراچی اسٹاک مارکیٹ میں نوے کمپنیز کو ڈی لسٹ کئے جانے کا امکان ایس ای سی پی آئندہ چند روز میں نوٹیفیکیشن جاری کردے گا۔ ذرائع کے مطابق ڈی لسٹنگ کا نوٹیفکیشن آئندہ چند روز میں جاری ہونے…

برطانیہ فسادات، 8 ملزمان کے مقدمات کی سماعت شروع

برطانیہ فسادات، 8 ملزمان کے مقدمات کی سماعت شروع

برطانیہ : (جیو ڈیسک) فسادات اور لوٹ مار کرنے والوں کے خلاف مقدمات کی سماعت شروع ہو گئی ۔ برمنگھم میں کار کے ذریعے تین پاکستانیوں کو ہلاک کرنے کی فوٹیج عدالت میں دکھائی گئی۔ برطانوی ٹی وی کے مطابق گزشتہ سال…

میگا پراجیکٹس کی تکمیل سے لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے گی۔ نوید قمر

میگا پراجیکٹس کی تکمیل سے لوڈ شیڈنگ ختم ہو جائے گی۔ نوید قمر

پاکستان : (جیو ڈیسک) وفاقی وزیر پانی وبجلی سید نوید قمر نے کہا ہے کہ توانائی بحران پر قابو پانے کیلئے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں، کئی میگا پراجیکٹس پر کام جاری ہے جن کی تکمیل سے لوڈ شیڈنگ…

مونٹی کارلو ماسٹرز: دفاعی چیمپئن رافیل نڈال کا فاتحانہ آغاز

مونٹی کارلو ماسٹرز: دفاعی چیمپئن رافیل نڈال کا فاتحانہ آغاز

ٹینس : (جیو ڈیسک) سات مرتبہ کے دفاعی چیمپئن رافیل نڈال نے مونٹی کارلو ماسٹرز کا فاتحانہ آغاز کیا اور فن لینڈ کے جارکو نمینن کو باآسانی ہرا دیا۔ ٹورنا منٹ کے آٹھ ٹاپ سیڈڈ پلیئرز کے ساتھ رافیل نڈال کو ٹورنا…

کراچی : دس روز پابندی کے بعد ڈبل سواری کھل گئی

کراچی : دس روز پابندی کے بعد ڈبل سواری کھل گئی

کراچی : (جیو ڈیسک) موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ سندھ حکومت نے امن و امان کیلئے دس روز پہلے یہ پابندی لگائی تھی۔ اس دوران شہریوں کی مشکلات بڑھ گئی جبکہ ٹرانسپورٹرز کی چاندی…

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کھٹائی میں پڑگیا

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان کھٹائی میں پڑگیا

بنگلہ دیش : (جیو ڈیسک)بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان پھر کھٹائی میں پڑگیا ہے۔ ڈھاکا ہائیکورٹ نے دورہ چار ہفتے کے لیے ملتوی کرنے کا حکم دے دیا جس کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے حکام افراتفری کا شکار…

وزیراعظم توہین عدالت کیس، سماعت کل تک ملتوی

وزیراعظم توہین عدالت کیس، سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیر اعظم توہین عدالت کیس کی سماعت کل تک ملتوی کر دی گئی ۔ بیرسٹر اعتزاز احسن نے سربراہان مملکت کے استثنی پر دلائل مکمل کرلئے۔ جسٹس اعجاز نے ریمارکس دیئے ہیں اصل مسئلہ یہ ہے حکومت خط…

شام کی حکومت امن معاہدے کی پابندی کرے۔ بان کی مون

شام کی حکومت امن معاہدے کی پابندی کرے۔ بان کی مون

اقوامِ متحدہ : (جیو ڈیسک)اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ شام کی حکومت امن معاہدے کی مکمل طور پر پابندی کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کو لکھے گئے ایک خط میں…