راولپنڈی: نجی ائیر لائن کا طیارہ گرکر تباہ ، عملے کے 9 ارکان سمیت 127 جاں بحق

راولپنڈی: نجی ائیر لائن کا طیارہ گرکر تباہ ، عملے کے 9 ارکان سمیت 127 جاں بحق

راولپنڈی (جیو ڈیسک) راولپنڈی میں چکلالہ کے علاقے بحریہ ٹائون کے قریب نجی ایئر لائن کا مسافر طیارہ گرکر تباہ ہوگیا ہے، حادثے میں تقریبا تمام 127 افراد جاں بحق ہوگئے، تاحال کسی کے زندہ بچنے کی کوئی اطلاع نہیں ملی، وزارت…

سیاچن سے یکطرفہ طور پر فوجیں نہیں بلا سکتے۔ صدر زرداری

سیاچن سے یکطرفہ طور پر فوجیں نہیں بلا سکتے۔ صدر زرداری

اوکاڑہ: (جیو ڈیسک) صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ سیاچن سے یکطرفہ طور پر فوجیں وآپس نہیں بلا سکتے، اگر ہمیں وہاں نقصان ہو رہا ہے تو بھارت کو ہم سے بھی زیادہ نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ دیپالپور میں…

برطانیہ: سن اخبار کا صحافی اور فوج کا ایک سابق اہلکار گرفتار

برطانیہ: سن اخبار کا صحافی اور فوج کا ایک سابق اہلکار گرفتار

برطانیہ : (جیو ڈیسک) برطانیہ میں پولیس نے صحافیوں کی جانب سے پولیس اور دوسرے سرکاری ملازمین کو رشوت دینے کے الزام میں سن اخبار کے ایک صحافی اور فوج کے ایک سابق اہلکار کو گرفتار کر لیا ہے۔ برطانیہ میں صحافیوں…

نیوز چینل کی بجائے موسیقی سنیں: ممتا بنرجی

نیوز چینل کی بجائے موسیقی سنیں: ممتا بنرجی

بھارت : (جیو ڈیسک) ذرائع ابلاغ کی سینسر شپ اور اظہار کی آزادی پر مبینہ حملے کے معاملے میں سبھی حلقوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بننے کے باوجود مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ ممتا بینرجی میڈیا کے مسئلے پر روزانہ…

بولیویا: مسافر بس کھائی میں جاگری، 20 افراد ہلاک

بولیویا: مسافر بس کھائی میں جاگری، 20 افراد ہلاک

لاپاز: (جیو ڈیسک) بولیویا میں مسافروں سے بھری بس کھائی میں جاگری۔ حادثے کے نتیجے میں بیس مسافر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ مقامی حکام کے مطابق مسافر بس کو حادثہ بولیویا کے دارالحکومت لاپاز میں پیش آیا۔ بس میں چھیالیس مسافر…

سانحہ سیاچن: فوجی میس اور رہائشگاہ تک پہنچنے کے امکانات روشن

سانحہ سیاچن: فوجی میس اور رہائشگاہ تک پہنچنے کے امکانات روشن

اسکردو: (جو ڈیسک) گیاری سیکٹر میں امدادی کارروائیاں چودہویں روز بھی جاری ہیں، کھودی گئی سرنگ کے ذریعے فوجی میس اور رہاشگاہ تک پہنچنے میں کامیابی کے امکانات ہیں گیاری سیکٹر میں ریسکیو آپریشن کو آج چودھواں روز ہے۔ موسم ابر آلود…

اگر 5 سال حکومت کرتے تو ملک کی تقدیر بدل دیتے۔ نواز شریف

اگر 5 سال حکومت کرتے تو ملک کی تقدیر بدل دیتے۔ نواز شریف

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بڑے بڑے جرنیل آئین و قانون کی عزت کرتے ہیں سب لوگ مشرف نہیں، حکومت ختم کر کے جیل نہ بھیجا جاتا تو آج نوکریاں طلبا کا انتظار کرتیں۔ اسلام آباد…

چین میزائل پروگرام میں شمالی کوریا کی مدد کررہا ہے، امریکا

چین میزائل پروگرام میں شمالی کوریا کی مدد کررہا ہے، امریکا

واشنگٹن : (جیو ڈیسک) امریکی وزیر دفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ چین شمالی کوریا کو میزائل پروگرام میں مدد فراہم کر رہا ہے۔ امریکا کے وزیر دفاع لیون پنیٹا نے امریکی مسلح افواج کمیٹی کے سامنے بیان دیتے ہوئے کہا…

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق

کراچی : (جیو ڈیسک) آج فائرنگ کے مختلف واقعات میں تین افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے سیکٹر ساڑھے گیارہ میں کے ایم سی ڈسپنسری کے قریب فائرنگ سے یعقوب نامی شخص جاں…

بلوچستان میں بارش سے موسم خوشگوار

بلوچستان میں بارش سے موسم خوشگوار

پاکستان : (جیو ڈیسک) کوئٹہ، چمن سمیت بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ چنیوٹ میں ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان پہنچا۔ حیدرآباد،عمرکوٹ، بدین، دادو اور سانگھڑ میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ بلوچستان،…

گیاری سیکٹر میں ریسکیو آپریشن چودھویں روز بھی جاری

گیاری سیکٹر میں ریسکیو آپریشن چودھویں روز بھی جاری

سیاچن : (جیو ڈیسک) گیاری سیکٹر میں تمام تر انتظامی اور موسمی مشکلات کے باوجود پانچ سو جوان اور سویلین چودھویں روز بھی ریسکیو آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن کے گیاری سیکٹر میں برفانی تودے…

سپریم کورٹ : انتخابی اخراجات کیس کا فیصلہ محفوظ

سپریم کورٹ : انتخابی اخراجات کیس کا فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ میں انتخابی اخراجات محدود کرنے سے متعلق کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ سماعت میں ڈی جی الیکشن کمیشن شیر افگن کی عدم حاضری پر سپریم کورٹ نے سخت برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس…

نیٹو افواج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر افغانستان میں تباہ

نیٹو افواج کا بلیک ہاک ہیلی کاپٹر افغانستان میں تباہ

افغانستان : (جیو ڈیسک) امریکی فوجی حکام کے مطابق افغانستان کے جنوب مغربی حصے میں نیٹو افواج کا ایک ہیلی کاپٹر جس پر چار افراد سوار تھے حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ بلیک ہاک ساخت کے اس ہیلی کاپٹر پر سوار…

توہین عدالت کیس کی سماعت منگل تک ملتوی

توہین عدالت کیس کی سماعت منگل تک ملتوی

اسلام آباد: (جوی ڈیسک) سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت منگل تک ملتوی کر دی گئی۔ بیرسٹر اعتزاز احسن نے دلائل مکمل کرلئے ۔انھوں نے عدالت سے استدعا کی کہ وزیراعظم کو باعزت بری کیا جائے۔ جسٹس ناصرالملک کی سربراہی…

سپریم کورٹ : کیمیکل کوٹہ کیس کی سماعت

سپریم کورٹ : کیمیکل کوٹہ کیس کی سماعت

اسلام آباد: (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ نے کیمیکل کوٹہ کیس میں سیکریٹری نارکوٹکس کنٹرول کی جانب سے پراسیکیوٹر کے روکے گئے فنڈز جاری کرنے کا حکم دے دیا۔ سماعت کے دوران سیکرٹری نارکوٹکس کنٹرول نے عدالت میں جارحانہ انداز اختیار کرتے ہوئے…

بریوک کا منصوبہ تین کار بم حملوں کا تھا

بریوک کا منصوبہ تین کار بم حملوں کا تھا

ناروے : (جیو ڈیسک) گزشتہ جولائی ناروے میں ستتر افراد کو ہلاک کرنے والے انرش بہرنگ بریوک نے مقدمے کے دوران عدالت کو بتایا ہے کہ ان کا ابتدائی طور پر منصوبہ تین کار بم چلانے کا تھا۔ لیکن جب انہیں محسوس…

شام میں اب بھی حالات نازک: بان کی مون

شام میں اب بھی حالات نازک: بان کی مون

شام : (جیو ڈیسک) اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ شام میں صورتحال اب بھی انتہائی غیر مستحکم ہے۔اقوامِ متحدہ اور شام کے درمیان ایسے ضوابط پر اتفاقِ رائے ہوگیا ہے کہ جن کے تحت شام…

عراق: 20 دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 40 ہوگئی، درجنوں زخمی

عراق: 20 دھماکے، ہلاکتوں کی تعداد 40 ہوگئی، درجنوں زخمی

عراق : (جیو ڈیسک) عراق کے چھوٹے بڑے شہروں میں بیس بم دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد چالیس کے قریب پہنچ گئی، جبکہ ڈیڑ ھ سو سے زائد زخمی ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق تین کار، دو سڑک…

بشار الاسد کے مخالفین کو امداد کی فراہمی ضروری ہے، سرکوزی

بشار الاسد کے مخالفین کو امداد کی فراہمی ضروری ہے، سرکوزی

فرانس : (جیو ڈیسک) فرانس کے صدر نکولس سرکوزی نے کہا ہے کہ شام کے مسئلے کا حل صدر بشار الاسد کے مخالفین کو انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امداد کی فراہمی ہے۔ فرانسیسی ریڈیو کو ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا…

پاکستان نیٹو فورسز کے لئے سپلائی روٹ کھول دے، نیٹوچیف

پاکستان نیٹو فورسز کے لئے سپلائی روٹ کھول دے، نیٹوچیف

برسلز : (جیو ڈیسک) نیٹو کے سیکریٹری جنرل راسموسن کا کہناہے کہ پاکستان نیٹو فورسز کے لئے سپلائی روٹ کھول دے اور قبائلی علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے خلاف کارروائی تیز کردے۔ برسلز میں پریس کانفرنس کے دوران راسموسن نے…

وفاقی کابینہ میں توسیع لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی

وفاقی کابینہ میں توسیع لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی

لاہور: (جیو ڈیسک) وفاقی کابینہ میں ہونے والی نئی توسیع کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ نئے وزراء کی شمولیت سے قومی خزانہ متاثر ہو گا جبکہ کچھ وزراء پر بدعنوانی کے الزامات بھی…

جلسے میں بڑی شمولیت بلوچستان کے عوام کی ہو گی۔ عمران خان

جلسے میں بڑی شمولیت بلوچستان کے عوام کی ہو گی۔ عمران خان

کوئٹہ: (جیو ڈیسک) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں سونامی آ گئی ہے اور آج بارش میں ہی جلسہ کیا جائے گا۔ کوئٹہ پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہاکہ لاپتہ افراد…

کراچی: گلستان جوہر میں رینجرز کا آپریشن

کراچی: گلستان جوہر میں رینجرز کا آپریشن

کراچی : (جیو ڈیسک) گلستان جوہر میں رینجرز نے ٹارگیٹڈ آپریشن کر کے مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ آپریشن کے دوران رینجرز نے گلستان جوہر کے بلاک دس اے میں واقع سنی ہائٹس کی تلاشی لی۔ اس سے قبل بھی…

کراچی میں ایک مارکیٹ اور بینک کی عمارت میں آتشزدگی

کراچی میں ایک مارکیٹ اور بینک کی عمارت میں آتشزدگی

کراچی : (جیو ڈیسک) اورنگی ٹاؤن دس نمبر کی مارکیٹ میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں پچیس سے زیادہ دکانیں جل گئیں۔ آتشزدگی کے باعث گوشت اور سبزی سمیت دیگر سامان کی دکانوں میں رکھا لاکھوں مالیت کا ساما ن…