سینٹ اور قومی اسمبلی میں بجٹ زیرِ بحث

سینٹ اور قومی اسمبلی میں بجٹ زیرِ بحث

سینیٹ اور قومی اسمبلی کے الگ الگ اجلاس دو دن کے وقفہ کے بعد کل دوبارہ شروع ہو رہے ہیں۔ سینیٹ کے اجلاس کی صدارت چیئرمین نیئرحسین بخاری کریں گے جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس کی صدارت نو منتخب سپیکر ایاز صادق…

وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

وزیراعظم نواز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے بجلی کے نرخوں میں اضافے کی منظوری دیدی۔ میاں نواز شریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں لوڈ شیڈنگ میں کمی لانے اور نئی انرجی پالیسی پر بھی غور کیا گیا۔ اعلی سطح کے اجلاس کی…

ڈرون حملوں پر نوازشریف کے موقف سے مکمل اتفاق کرتے ہیں، حامدکرزئی

ڈرون حملوں پر نوازشریف کے موقف سے مکمل اتفاق کرتے ہیں، حامدکرزئی

کابل (جیوڈیسک) افغان صدرحامدکرزئی نے کہا ہے کہ وہ ڈرون حملوں پر نوازشریف کے موقف سے مکمل اتفاق کرتے ہیں اور افغانستان کی طرح پاکستان میں بھی کسی غیرملکی کارروائی کیخلاف ہیں۔انھوں نے تحریک طالبان کے رہ نما مولوی فقیر محمد کی…

شہبازشریف کی ملالہ یوسف زئی کوعالمی ایوارڈ ملنے پر مبارکباد

شہبازشریف کی ملالہ یوسف زئی کوعالمی ایوارڈ ملنے پر مبارکباد

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیراعلی پنجاب شہبازشر یف نے ملالہ یوسف زئی کو اوپیک فنڈ فار انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ ایوارڈ ملنے پر مبارکباد دی ہے۔لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ ملالہ یوسف زئی قوم کی دلیر اور قابل فخر بیٹی…

تعلیم ہر بچے کا حق ہے، حکومت ان کا حق ضرور دلائے گی، شہبازشریف

تعلیم ہر بچے کا حق ہے، حکومت ان کا حق ضرور دلائے گی، شہبازشریف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیر اعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ تعلیم ہر بچے کا حق ہے مسلم لیگ ن کی حکومت ان کا حق ضرور دلائے گی ۔وزیراعلی شہبازشریف کی زیرصدارت اجلاس میں پنجاب اسکول ریفارم روڈ میپ پر پیش رفت…

سپریم کورٹ: پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر ازخود نوٹس کی سماعت

سپریم کورٹ: پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پر ازخود نوٹس کی سماعت

سپریم کورٹ میں پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے پرازخود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں ہوئی۔ پاکستان کے اٹارنی جنرل اور اوگرا حکام کو عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے اپنے ریماکس میں کہا کہ بجٹ منظوری سے…

سندھ : پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے، ایڈیشنل آئی جی کراچی تبدیل

سندھ : پولیس افسروں کے تقرر و تبادلے، ایڈیشنل آئی جی کراچی تبدیل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی حکومت سندھ نے سینئر پولیس افسران کے تقرری و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں، ایڈیشنل آئی جی کراچی کو انکے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ حکومت سندھ نے کراچی میں جاری ٹارگٹ کلنگ اور دیگر واقعات پر قابو…

جعلی ڈگری کیس، سابق وزیر غلام سرور کی ضمانت میں توسیع

جعلی ڈگری کیس، سابق وزیر غلام سرور کی ضمانت میں توسیع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر غلام سرور کی جعلی ڈگری کیس میں عبوری ضمانت میں چوبیس جون تک توسیع کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت کے روبرو غلام سرور خان کی جانب…

ڈی جی ایل ڈی اے کی تقرری کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے منظور

ڈی جی ایل ڈی اے کی تقرری کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے منظور

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے احد چیمہ کی بطور ڈی جی ایل ڈی اے تقرری کیخلاف دائر درخواست سماعت کے لیے منظور کر لی۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی ۔ تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل…

سپریم کورٹ نے گجرات سانحہ ازخود نوٹس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

سپریم کورٹ نے گجرات سانحہ ازخود نوٹس کا فیصلہ محفوظ کرلیا

سپریم کورٹ نے گجرات کے قریب اسکول وین میں آگ لگنے سے سترہ بچوں اور ٹیچر کیجاں بحق ہونے پراز خود نوٹس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے پیش کی گئی تحقیقاتی رپورٹ مسترد کردی ازخود نوٹس کی…

پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت دے دی

پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت دے دی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت دے دی ہے۔ برف پگھلنے لگی ہے مگر بات کیا آگے بڑھے گی بھی یا نہیں؟ پیپلزپارٹی اورمتحدہ قومی موومنٹ کے درمیان مہینوں سے جمی برف…

بل کی منظوری سے قبل ٹیکس کیسے لیا جاسکتا ہے، چیف جسٹس

بل کی منظوری سے قبل ٹیکس کیسے لیا جاسکتا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر ازخود نوٹس کیس میں سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے جی ایس ٹی ایک فیصد بڑھانے کا نوٹیفکیشن طلب کر لیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نیازخود نوٹس کی سماعت…

پشاور ہائی کورٹ کے مستقل کئے گئے تین ججوں نے حلف اٹھا لیا

پشاور ہائی کورٹ کے مستقل کئے گئے تین ججوں نے حلف اٹھا لیا

پشاور (جیوڈیسک) پشاور ہائی کورٹ کے مستقل کئے گئے تین ججوں نے حلف اٹھالیااس موقع پر پشاور ہائی کورٹ میں حلف برداری تقریب منعقد کی گئی۔ چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس دوست محمد خان نے ججوں سے حلف لیا۔ مستقل کئے…

صحافی کالونی کے گھر کا نقشہ پاس نہ کرنے پر ایل ڈی اے حکام سے جواب طلب

صحافی کالونی کے گھر کا نقشہ پاس نہ کرنے پر ایل ڈی اے حکام سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے صحافی کالونی میں گھر کا نقشہ پاس نہ کرنے پر ایل ڈی اے حکام سے پندرہ روز میں جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست گزار سینئر صحافی شعیب الدین کی جانب سے عدالت میں موقف…

امن کی خاطر سب کو مل کر کام کرنا چاہئے، رحمان ملک

امن کی خاطر سب کو مل کر کام کرنا چاہئے، رحمان ملک

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ امن کی خاطر سب کو مل کر کام کرنا چاہئے ایم کیو ایم کو چاہئے کہ وہ حکومت میں شامل ہو،امن کیلئے کوئی جماعت کیلے کام نہیں کرسکتی۔ کراچی…

ڈرون حملے ہر صورت بند ہونے چاہئیں، دفتر خارجہ

ڈرون حملے ہر صورت بند ہونے چاہئیں، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے کہا ہے ڈرون حملے ہر صورت بند ہونے چاہئیں، وزیر اعظم کی ہدایت پرڈرون حملوں کے خلاف ہرسطح پر آواز اٹھائیں گے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہیان کے سیکریٹ فنڈز بند کردیئے گئے ہیں۔ ڈرون حملوں کو…

چائنا نارتھ انڈسٹریز کارپوریشن کے پانچ رکنی وفدکی وزیراعظم سے ملاقات

چائنا نارتھ انڈسٹریز کارپوریشن کے پانچ رکنی وفدکی وزیراعظم سے ملاقات

چائنا نارتھ انڈسٹریز کارپوریشن کے پانچ رکنی وفد نے چیرمین وانگ تونگ کی قیادت میں وزیر اعظم محمد نواز شریف سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وفد نے وزیراعظم کو بتایا کہ چائنا نارتھ انڈسٹریز کارپوریشن سرکاری ملکیت میں کام کرنے والے…

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات، 2 افراد جاں بحق،4 زخمی

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات، 2 افراد جاں بحق،4 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) شہر قائد میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں دو افراد جاں بحق اور کم عمر لڑکی سمیت چار زخمی ہو گئے۔ شہر قائد میں معصوم افراد کے قتل کا سلسلہ جاری ہے۔ دہشت گردوں نے پورے شہر کو بندوق کی…

الیکشن کمیشن نے اندھے بہرے کی حیثیت سے کام کیا، منورحسن

الیکشن کمیشن نے اندھے بہرے کی حیثیت سے کام کیا، منورحسن

جماعت اسلامی کے امیر سید منور حسن کہتے ہیں کہ انتخابات میں مصالحہ تو لگا ہے لیکن اس کے نتیجہ میں جنہیں جتانا تھا وہ زیادہ جیت گئے اور جنہیں ہرانا تھا وہ زیادہ ہار گئے۔ زرائع سے بات چیت کرتے ہوئے…

امریکا: ریاست میسوری کے کارخانے میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

امریکا: ریاست میسوری کے کارخانے میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک

امریکی ریاست میسوری کے شہر سینٹ لوئی کے کارخانے میں فائرنگ سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق مرنے والوں میں 2 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں۔ حملہ آور نے فائرنگ کے بعد خود کو بھی گولی مار لی۔…

لاہور، ڈاکوں کی پولیس پر فائرنگ، سب انسپکٹر جاں بحق

لاہور، ڈاکوں کی پولیس پر فائرنگ، سب انسپکٹر جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے علاقے گلشن راوی میں پولیس ناکے پر ڈاکوں کی فائرنگ سے سب انسپکٹر جاں بحق ہو گیا، پولیس نے تعاقب کر کے مقابلے میں تینوں ڈاکو ہلاک کر دیئے۔ پولیس کے مطابق گلشن راوی ناکے پر بغیر نمبر…

کراچی : صدر اور وزیراعلی سندھ اور رحمان ملک کی ملاقات

کراچی : صدر اور وزیراعلی سندھ اور رحمان ملک کی ملاقات

صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاس کراچی میں وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ اور سینیٹر رحمان ملک نے ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبہ سندھ کے بجٹ اور ایم کیو ایم کی حکومت میں شمولیت سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا…

سندھ کا 6 کھرب، 70 ارب سے زائد کا بجٹ تیار

سندھ کا 6 کھرب، 70 ارب سے زائد کا بجٹ تیار

سندھ (جیوڈیسک) سندھ حکومت 6 کھرب 70 ارب روپے سے زائد کا بجٹ تیار کر لیا ہے، نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں پندرہ فیصد اضافے کا امکان ہے۔ سندھ حکومت نے 6 کھرب 70 ارب روپے سے زائد کا…

خیبر پختونخوا : بارش اور آندھی سے تباہی، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خیبر پختونخوا : بارش اور آندھی سے تباہی، 7 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خیبرپختونخوا میں آندھی اور بارش سے تباہی مچ گئی، حادثات میں سات افراد جاں بحق اور پچاس سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ سوات میں سیلاب سے دس مکانات اور ایک رابطہ پل بہہ گیا۔ مینگورہ سے کالام جانے والی سڑک بھی بند…