حافظ آباد : 9 سالہ بچی کو 50 سالہ شخص کے ساتھ ونی کر دیا

حافظ آباد : 9 سالہ بچی کو 50 سالہ شخص کے ساتھ ونی کر دیا

حافظ آباد (جیوڈیسک) حافظ آباد کے نواح میں پسند کی دوسری شادی کرنے والے شخص کی 9 سالہ بیٹی کو پنچایت نے 50 سالہ شخص کے ساتھ ونی کر دیا، ونی ہونے والی کمسن آمنہ نے وزیر اعظم نوازشریف سے انصاف کی…

قائد اعظم ریذ یڈنسی تباہ کرنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

قائد اعظم ریذ یڈنسی تباہ کرنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے دہشت گردوں کی طرف سے زیارت میں قائد اعظم ریذ یڈنسی تباہ کرنے کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرار داد جمع کرا دی۔ پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی جانے والی قرار…

کوئٹہ، ویمن یونیورسٹی کی بس میں دھماکہ،11 طالبات جاں بحق، وزیر اعظم کی مذمت

کوئٹہ، ویمن یونیورسٹی کی بس میں دھماکہ،11 طالبات جاں بحق، وزیر اعظم کی مذمت

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کی بس میں دھماکے سے 11 طالبات جاں بحق اور 19 زخمی ہو گئی ہیں۔ سی سی پی او کے مطابق دھماکہ بس کے اندر نصب کیے گئے بم سے ہوا جس سے…

قومی اسمبلی میں قائد اعظم ریذیڈنسی پر حملے کی مذمت، جی ایس ٹی پر احتجاج

قومی اسمبلی میں قائد اعظم ریذیڈنسی پر حملے کی مذمت، جی ایس ٹی پر احتجاج

اسلام آباد (جیوڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارکان نے قائداعظم ریذیڈنسی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی، وزیرداخلہ کا کہنا ہے کہ حملہ بی ایل اے نے کیا، اپوزیشن ارکان نے جی ایس ٹی میں اضافے اور وصولیوں…

پبلک سی این جی پالیسی پرچیف جسٹس سے ازخود نوٹس کا مطالبہ

پبلک سی این جی پالیسی پرچیف جسٹس سے ازخود نوٹس کا مطالبہ

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا ٹرانسپورٹ اونرز ایسو سی ایشن نے سپریم کورٹ سے پبلک سی این جی پالیسی پر ازخود نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ خیبر پختونخوا ٹرانسپورٹ اونرز ایسو سی ایشن کا ہنگامی اجلاس پشاور میں منعقد ہوا۔ جس میں…

کراچی، رینجرز چوکی کے قریب دو دھماکے، دو اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی

کراچی، رینجرز چوکی کے قریب دو دھماکے، دو اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے کٹی پہاڑی میں پولیس اور رینجرز چوکی کے قریب دو دھماکوں میں دو پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ دھماکہ کٹی پہاڑی کے قریب ریت میں چھپایا گیا بم پھٹنے سیہوا، زور دار دھماکوں میں…

عدلیہ، وکلا انصاف کی بالادستی کے لیے کام کر رہے ہیں، چیف جسٹس

عدلیہ، وکلا انصاف کی بالادستی کے لیے کام کر رہے ہیں، چیف جسٹس

لاہور (جیوڈیسک) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا کہ عدلیہ اور وکلا دونوں انصاف کی بالا دستی کے لیے کام کر رہے ہیں۔ لاہور رجسٹری میں سپریم کورٹ کا لائسنس حاصل کرنے والے وکلا کی تقریب حلف برادری…

جامشورو : دیرینہ تنازع پر فائرنگ، 2 بچوں سمیت 4 جاں بحق

جامشورو : دیرینہ تنازع پر فائرنگ، 2 بچوں سمیت 4 جاں بحق

جامشورو (جیوڈیسک) جامشورو میں دیرینہ تنازع پر فائرنگ سے دو بچوں اور ایک خاتون سمیت چار افراد جاں بحق اور چار افراد زخمی ہو گئے۔ کوٹری کے قریب گاں بہرانی میں دیرینہ دشمنی کے شاخسانے پر مخالفین نے فائرنگ کر کے دو…

قائداعظم ریذیڈنسی کی تباہی پر شہریوں، طلبا کا دھرنا، احتجاج

قائداعظم ریذیڈنسی کی تباہی پر شہریوں، طلبا کا دھرنا، احتجاج

زیارت (جیوڈیسک) قائداعظم ریذیڈنسی کی تباہی پر پاکستانیوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے، زیارت میں سکول کے بچوں سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے دھرنا دیا اور احتجاج کیا۔ قائداعظم ریذیڈنسی کو دہشت گردی کا نشانہ بننے پر…

زیارت حملے کی ابتدائی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

زیارت حملے کی ابتدائی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیرداخلہ چودھری نثار نے زیارت حملے کی ابتدائی رپورٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دی ہے۔پیش کی گئی رپورٹ کے مطابق رات سوا ایک بجے قائداعظم کی رہائش گاہ پر فائرنگ اور 5 دھماکے کئے گئے۔ چودھری نثار علی…

بجٹ تجاویز کی منظوری کیلئے خیبر پختون خوا کابینہ کا اجلاس طلب

بجٹ تجاویز کی منظوری کیلئے خیبر پختون خوا کابینہ کا اجلاس طلب

پشاور (جیوڈیسک) پشاور بجٹ تجاویز کی منظوری کیلئے خیبر پختون خوا کابینہ کا اجلاس پیر کو طلب کر لیا گیا ہے۔خیبر پختون خوا کے آئندہ سال کے مالی بجٹ کی تجاویز کی منظوری کیلئے صوبائی کابینہ کا اجلاس وزیر اعلی خیبر پختون…

کراچی : ناظم آباد میں رینجرز کی چوکی پر دستی بم سے حملہ، 8 افراد زخمی

کراچی : ناظم آباد میں رینجرز کی چوکی پر دستی بم سے حملہ، 8 افراد زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں کٹی پہاڑی کے قریب قائم رینجرز کی چوکی پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں 8 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کے زخمیوں میں 2…

کراچی : نارتھ ناظم آباد کٹی پہاڑی میں رینجرز کی چوکی کے قریب دھماکا

کراچی : نارتھ ناظم آباد کٹی پہاڑی میں رینجرز کی چوکی کے قریب دھماکا

کراچی : نارتھ ناظم آباد کٹی پہاڑی میں رینجرز کی چوکی کے قریب دھماکا۔…

چوہدری ذوالفقار قتل کیس، گرفتار ملزم کے دو ساتھی بھی پکڑے گئے

چوہدری ذوالفقار قتل کیس، گرفتار ملزم کے دو ساتھی بھی پکڑے گئے

  اسلام آباد (جیوڈیسک) پولیس کو ایف آئی اے کے پراسیکوٹر چوہدری ذوالفقار قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور گرفتار ملزم عبداللہ کے دو ساتھی بھی پکڑے گئے ہیں۔ ایک ملزم کا تعلق مردان اور دوسرے کا ملکوال سے…

قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے شروع ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے شروع ہوگا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد قومی اسمبلی کا اجلاس آج صبح 11 بجے شروع ہو گا۔ جس میں بجٹ تجاویز پر بحث ہو گی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد شروع ہو رہا ہے۔ اجلاس میں ارکان اسمبلی…

لاہور کی سیشن عدالت میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہو گئے

لاہور کی سیشن عدالت میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہو گئے

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کی سیشن عدالت میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔…

ٹھٹھہ : پرانی دشمنی ، ماں اور دو بیٹوں سمیت 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

ٹھٹھہ : پرانی دشمنی ، ماں اور دو بیٹوں سمیت 4 افراد جاں بحق، 2 زخمی

ٹھٹھہ (جیوڈیسک) ٹھٹھہ کے بیرانی گوٹھ میں پرانی دشمنی پر 2 برادریوں میں فائرنگ کے نتیجہ میں ماں اور دو بیٹوں سمیت 4 افراد جاں بحق اور2 زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ٹھٹھہ سے 50 کلو میٹر دور جھر ک…

لاہور: مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق

لاہور: مکان کی چھت گرنے سے 3 افراد جاں بحق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور کماہاں روڈ پر مکان کی چھت گرنے سے 7 ملبے تلے دب گئے۔ ریسیکیو ذرائع کے مطابق ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو نکال لیا گیا ہے تاہم ریسکیو ذرائع کے مطابق مکان کی چھت تلے دبے افراد میں…

نوشہرہ : دریائے کابل میں پانی کی سطح مزید بلند، کئی دیہات زیر آب

نوشہرہ : دریائے کابل میں پانی کی سطح مزید بلند، کئی دیہات زیر آب

نوشہرہ (جیوڈیسک) دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی سطح مزید بلند ہو گئی، نوشہرہ کے متعدد دیہات زیرآب آگئے۔ سیلابی پانی پشاور کے نواحی علاقوں اورموٹر وے کے قریب زرعی اراضی میں بھی داخل ہو گیا جس کے بعد…

آئندہ دو روز تک ملک بھر میں بارشوں کا امکان

آئندہ دو روز تک ملک بھر میں بارشوں کا امکان

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پنجاب میں بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ دو روز کے دوران ملک بھر میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ جمعے کی رات پنجاب میں موسم نے پھر کروٹ بدلی اور برکھارت نے…

بلوچستان : دریائے غذر میں اونچے درجے کا سیلاب، سینکڑوں مکانات زیرآب

بلوچستان : دریائے غذر میں اونچے درجے کا سیلاب، سینکڑوں مکانات زیرآب

گلگت بلتستان (جیوڈیسک) میں دریا غذر میں اونچے درجے کا سیلاب آگیاہے جس کے باعث غذرکے سینکڑوں مکانات، آر سی پل اور دو پاور ہاس بھی زیرآب آگئے ہیں اور ہزاروں افراد بے گھر ہوکر کھلے آسمان تلے زندگی گزارنے پر مجبور…

زیارت : قائداعظم ریزیڈینسی پر راکٹ حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق

زیارت : قائداعظم ریزیڈینسی پر راکٹ حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق

زیارت (جیوڈیسک) زیارت میں دہشت گردوں نے قائداعظم ریزیڈینسی کو نشانہ بنایا ہے۔ 3 راکٹ گرنے سے عمارت کے ایک حصے میں آگ بھڑک اٹھی اور ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق نا معلوم سمت سے فائر کیے…

ڈیرہ مراد جمالی : 3 روز قبل اغوا ہونے والے فوڈ کنٹرولر گھر پہنچ گئے

ڈیرہ مراد جمالی : 3 روز قبل اغوا ہونے والے فوڈ کنٹرولر گھر پہنچ گئے

ڈیرہ مراد جمالی (جیوڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی میں 3 روز قبل اغوا ہونے والے فوڈ کنٹرولر فیض اللہ اپنے گھر نصیر آباد پہنچ گئے۔ پولیس کے مطابق فوڈ کنٹرولر نصیرآباد فیض اللہ آج صبح علاقے وارڈ نمبر 2 میں واقع اپنے گھر…

بورے والا: خاوند نے بیوی اور 4 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

بورے والا: خاوند نے بیوی اور 4 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی

بورے وال (جیوڈیسک) ا میں خاوند نے بیوی اور4 نچوں کو قتل کر کے خودکشی کر لی۔ پولیس کے مطابق محمد حنیف زاہد نامی شخص نواحی چک کا رہنے والا تھا اور کچھ عرصہ قبل ہی اس نے محلہ وڑائچ ٹاون میں…