چیف جسٹس نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹس لے لیا، قیمتوں سے متعلق از خود نو ٹس کیس کی سماعت آج ہو گی۔ شپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر از خود کیس…

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 12 افراد جاں بحق

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 12 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں امن کا قیام خواب بن گیا، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ شہر قائد میں دہشت گردی رکنے کا نام ہی نہیں لے رہی، ٹارگٹ کلنگ کے ساتھ ساتھ تشدد…

مظلوم کی داد رسی کیلئے اقدامات کرنے ہوں گے: شہباز شریف

مظلوم کی داد رسی کیلئے اقدامات کرنے ہوں گے: شہباز شریف

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تھانوں میں آج بھی انصاف بکتا ہے، مظلوم کی داد رسی کیلئے انقلابی اقدامات کرینگے۔ جرائم کی روک تھام کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کیا جائے گا۔ جرائم کی…

ڈیرہ غازی خان: دو گروپوں میں تصادم ،7 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان: دو گروپوں میں تصادم ،7 افراد جاں بحق

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ڈیرہ غازی خان میں دو گروپوں میں زمین کے تنازعہ پر تصادم فائرنگ سے سات افراد جاں بحق جبکہ پندرہ سے زائد زخمی ہو گئے۔ تھانہ کالا کے نزدیک سنجرانی برادری کے درمیان عرصہ دراز سے زمین کا…

سپریم کورٹ کا پبلک ٹرانسپورٹ میں سی این جی ختم کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا پبلک ٹرانسپورٹ میں سی این جی ختم کرنے کا حکم

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد سپریم کورٹ نے سانحہ گجرات کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ادارے کھانے پینے کے لیے بنے ہیں کسی کو کسی کی کوئی پرواہ نہیں، ایک استانی سمیت سترہ بچوں…

وفاقی وزرا ، ارکان پارلیمنٹ کے غیر ضروری بیرونی دوروں پر پابندی

وفاقی وزرا ، ارکان پارلیمنٹ کے غیر ضروری بیرونی دوروں پر پابندی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم میاں نواز شریف نے وفاقی وزرا، ارکان پارلیمنٹ اور متعلقہ حکام کے غیر ضروری بیرون ملک دوروں پرپابندی عائدکردی ہے۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نیاس ضمن میں سفارشات بھی تیارکرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق میاں نواز شریف کی طرف…

حکومت فوری طور پر این جی اوز ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرے, مرتضی مغل

حکومت فوری طور پر این جی اوز ریگولیٹری اتھارٹی قائم کرے, مرتضی مغل

پاکستان اکانومی واچ کے صدر ڈاکٹر مرتضی مغل نے کہا ہے کہ نئی حکومت فوری طور پر این جی اوزریگولیٹری اتھارٹی قائم کرے تاکہ اس شعبہ کو منظم اور فعال بنایا جا سکے، این جی اوز کی سرگرمیوں، مالی امداد اور اخراجات…

عمران خان صحت یاب ہو کر راولپنڈی پہنچ گئے

عمران خان صحت یاب ہو کر راولپنڈی پہنچ گئے

تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان صحتیاب ہونے پرراولپنڈی پہنچ گئے۔ وہ بیس جون کو قومی اسمبلی کاحلف اٹھائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کارکن عثمان کوگولی مار قتل کیا گیا۔ راولپنڈی میں این اے…

ریلوے کی پرائیوٹ ائزیشن نہیں ری سڑکچرنگ ہو گی: سعد رفیق

ریلوے کی پرائیوٹ ائزیشن نہیں ری سڑکچرنگ ہو گی: سعد رفیق

لاہور (جیوڈیسک) لاہور وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے ریلوے افسران کو ازخود ٹھیک ہونے کی درخواست کرتے ہوئے حلف لیا اور باز نہ آنے کی صورت میں دوسرا طریقہ بھی آزمانے کی دھمکی دے ڈالی۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں افسران…

خیبرپختونخوا کی 12 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

خیبرپختونخوا کی 12 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پشاور (جیوڈیسک) خیبرپختونخوا کی بارہ رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔ گورنر خیبرپختونخوا نے وزرا سے حلف لیا۔ خیبر پختونخوا کی بارہ رکنی کابینہ کی حلف برداری تقریب گورنر ہاس میں منعقد ہوئی۔ حلف اٹھانے والوں میں سات تحریک انصاف، دو قومی…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سائٹ کے علاقے ہارون آباد میں فائرنگ سے اویس نامی شخص شدید زخمی ہوگیا جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا…

اکبر بگٹی قتل کیس: پرویز مشرف کا 14 دن کیلئے جوڈیشل ریمانڈ منظور

اکبر بگٹی قتل کیس: پرویز مشرف کا 14 دن کیلئے جوڈیشل ریمانڈ منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اکبر بگٹی قتل کیس کے ملزم پرویز مشرف کا 14 دن کے لئے جوڈیشل ریمانڈ منظور کرتے ہوئے جیل بھجوانے کا حکم دیا ہے، ملزم کو شہزاد فارم ہاوس میں قائم سب جیل…

ڈرون حملوں کی بندش حکومت کی ترجیحات میں شامل: دفتر خارجہ

ڈرون حملوں کی بندش حکومت کی ترجیحات میں شامل: دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ترجمان دفتر خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں پر نئی حکومت نے اپنا دو ٹوک موقف واضح کر دیا ہے۔ ڈرون حملوں کی بندش وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ دفتر خارجہ میں…

خسرہ کیس، لاہور ہائی کورٹ نے حکومتی کمیٹی کو کام سے روک دیا

خسرہ کیس، لاہور ہائی کورٹ نے حکومتی کمیٹی کو کام سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے خسرہ سے ہلاکتوں کی تحقیقات کے لیے حکومت کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی کو کام سے روکتے ہوئے نئی تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی۔ کمیٹی غفلت کے مرتکب افسران کا تعین کر کے دس روز میں…

عثمان مرزا کے اہلخانہ کو انصاف کی فراہمی کیلئے آواز اٹھائیں گے،عمران خان

عثمان مرزا کے اہلخانہ کو انصاف کی فراہمی کیلئے آواز اٹھائیں گے،عمران خان

راولپنڈی (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان راولپنڈی میں انتخابی مہم کے دوران قتل ہونے والے کارکن عثمان مرزا کے گھر پہنچ گئے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ وہ بستر سے اٹھ کر پہلی مرتبہ اپنے کارکن کے گھر آئے ہیں۔عثمان…

وزیراعلی شہباز شریف سے نیول چیف آصف سندھیلہ کی ملاقات

وزیراعلی شہباز شریف سے نیول چیف آصف سندھیلہ کی ملاقات

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں وزیراعلی پنجاب شہباز شریف سے چیف آف نیول سٹاف آصف سندھیلہ نے ملاقات کی، ماڈل ٹاون لاہور میں وزیراعلی پنجاب کی رہائشگاہ میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے…

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم سے ملاقات

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے روز ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں کے درمیان ملاقات میں قومی سلامتی اور سکیورٹی کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ ذرائع کے…

شیخوپورہ میں خسرے سے 2 بچے جاں بحق

شیخوپورہ میں خسرے سے 2 بچے جاں بحق

شیخوپورہ (جیوڈیسک)خسرے سے انسانی جانوں کے ضیاع کا سلسلہ جاری ہے، شیخوپورہ میں خسرے سے دو بچے جاں بحق ہو گئے۔ شیخوپورہ جاں بحق ہونیوالوں میں 5 سالہ اقرا اور 3 سالہ آمنہ شامل ہیں۔ ان دو ہلاکتوں کے بعد پنجاب میں…

گوجرانوالہ : پولیس تشدد سے ایک شخص جاں بحق، ورثا کا احتجاج

گوجرانوالہ : پولیس تشدد سے ایک شخص جاں بحق، ورثا کا احتجاج

گوجرانولہ (جیوڈیسک) گوجرانوالہ میں سنوکر کلب سے حراست میں لئے جانے والے نوجوان کا والد نجی ٹارچر سیل میں پولیس تشدد سے جاں بحق ہو گیا، ورثا نے لاش ڈسٹرکٹ ہسپتال روڈ پر رکھ کر مظاہرہ کیا۔ سید پارک سے گرجاکھ پولیس…

پی آئی اے کو قازقستان کا ائراسپیس استعمال کرنے پر پابندی

پی آئی اے کو قازقستان کا ائراسپیس استعمال کرنے پر پابندی

  قازقستان ایوی ایشن اتھارٹی نے قومی ایئر لائن کو واجبات کی عدم ادائیگی پر اپنا ایئر اسپیس استعمال کرنے پر پابندی لگا دی۔ ذرائع کے مطابق قازقستان ایوی ایشن اتھارٹی نے 5 کروڑ روپے سے زائد کے واجبات کی عدم ادائیگی…

وزیراعلی سندھ کے کراچی کے 2 تھانوں پر چھاپے

وزیراعلی سندھ کے کراچی کے 2 تھانوں پر چھاپے

کراچی (جیوڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے رات گئے کراچی کے دو تھانوں پر چھاپے مارے جہاں افسران کی عدم موجودگی پر انھوں نے ناراضگی کا اظہار کیا۔ وزیراعلی سندھ بوٹ بیسن فوڈ سٹریٹ بھی گئے۔ وزیراعلی سندھ سید قائم…

عمران خان صحتمند قرار ، آئندہ اسمبلی اجلاس میں حلف اٹھائیں گے

عمران خان صحتمند قرار ، آئندہ اسمبلی اجلاس میں حلف اٹھائیں گے

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان کی ایکسرے رپورٹ آنے کے بعد شوکت خانم اسپتال کے ڈاکٹرز نے انہیں سفر کرنے کی اجازت دے دی، عمران خان آج اسلام آباد پہنچیں گے جہاں قیام کے دوران قومی اسمبلی کی رکنیت…

خیبر پختونخوا کی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا

خیبر پختونخوا کی نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھا لیا

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا کی کابینہ میں پاکستان تحریک انصاف کے 7 ، قومی وطن پارٹی 2 ، جماعت اسلامی 2 جبکہ عوامی جمہوری اتحاد کا ایک وزیر شامل ہے، گورنر انجینئر شوکت اللہ نے نومنتخب کابینہ سے حلف لیا۔ پشاور خیبر…

شیخوپورہ کے سرکاری ہسپتال کے تمام جنریٹر ایک ماہ سے خراب

شیخوپورہ کے سرکاری ہسپتال کے تمام جنریٹر ایک ماہ سے خراب

شیخوپورہ (جیوڈیسک) شیخوپورہ کے سرکاری ہسپتال کے تمام جنریٹر ایک ماہ سے خراب ہیں جس کے باعث مریض صحت یاب ہونے کی بجائے مزید بیمار ہونے لگے، ڈاکٹروں نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا۔ شیخوپورہ شدید گرمی میں شیخوپورہ کے ڈی ایچ…