صوابی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 رضا کار جاں بحق

صوابی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 رضا کار جاں بحق

صوابی (جیوڈیسک) صوابی کے علاقے کنڈر میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کے نتیجہ میں 2 رضاکار جاں بحق ہو گئے۔ ڈی پی او ڈاکٹر میاں سعید کے مطابق صوابی میں پولیو ٹیم پر حملے کے شبے میں 4 افراد گرفتار کیا گیا…

پیپلز پارٹی کا وفد کی متحدہ مرکز نائن زیرو پہنچ گیا

پیپلز پارٹی کا وفد کی متحدہ مرکز نائن زیرو پہنچ گیا

کراچی (جیوڈیسک) کراچی پیپلز پارٹی کا وفد کی متحدہ مرکز نائن زیرو پہنچ گیا ہے، پیپلز پارٹی کا وفد ایم کیو ایم کو حکومت میں شمولیت کی دعوت دینے نائن زیرو پہنچا ہے۔ پیپلز پارٹی کے وفد میں سابق وفاقی وزیر داخلہ…

کسی بھی فوجی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف

کسی بھی فوجی جارحیت کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہیں، آرمی چیف

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد پاک فوج کے سربراہ جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ پاک فوج نیوی اور فضایہ کی مدد سے ملک کے خلاف کسی بھی فوجی جارحیت کو ناکام بنانے کے لئے مکمل طور پر تیار ہے۔…

عراق میں کار بم دھماکوں میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

عراق میں کار بم دھماکوں میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی

بغداد (جیوڈیسک) عراق میں متعدد کار بم دھماکوں میں 14 افرا دہلاک اور متعددز خمی ہو گئے ہیں۔ دارلحکومت بغداد کے قریبی شہروں Kut اور Aziziyah میں صبح رش کے اوقات میں کار بم دھماکے کیے گئے۔ جن میں 7 افراد ہلاک…

ملتان : نہر میں نوجوان ڈوب گیا، تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

ملتان : نہر میں نوجوان ڈوب گیا، تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

ملتان (جیوڈیسک) ملتان کے ہیڈ نوبہار میں نہاتے ہوئے ایک نوجوان ڈوب گیا جس کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ہیڈ نوبہار میں ڈیوٹی پر تعینات بیلدار نے ریسکیو ذرائع کو اطلاع دی کہ ایک نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا جس…

لاڑکانہ : دیرینہ عداوت پر فائرنگ ، اے ایس آئی بیٹے سمیت جاں بحق

لاڑکانہ : دیرینہ عداوت پر فائرنگ ، اے ایس آئی بیٹے سمیت جاں بحق

لاڑکانہ (جیوڈیسک) لاڑکانہ میں دیرینہ عداوت پر فائرنگ سے اے ایس آئی بیٹے سمیت جاں بحق ہو گیا۔ لاڑکانہ قمبر شہر کے علاقے کھبڑی کا رہائشی اے ایس آئی عارف مغیری بیٹے کے ہمراہ جا رہا تھا کہ مخالفین نے فائرنگ کر…

لاہور : بارش نے ماڈل ٹاون انڈر پاس سڑک کا پول کھول دیا

لاہور : بارش نے ماڈل ٹاون انڈر پاس سڑک کا پول کھول دیا

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں ہونے والی پری مون سون کی ایک ہی بارش نے ماڈل ٹاون انڈر پاس کے اوپر والی سڑک کے پختگی کا پول کھول دیا۔ ابھی تو مون سون سیزن کا باقاعدہ آغاز ہوا ہی نہیں، پری مون سون…

ورسک، نوشہرہ اور دیر کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب

ورسک، نوشہرہ اور دیر کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب

پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخواہ میں دریائے کابل میں ورسک اور نوشہرہ کے مقام پراور دریائے پنجکوڑہ میں دیر کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ریکارڈ کیا گیا۔ فلڈ وارننگ سیل پشاور کے مطابق دریائے کابل میں ورسک کے مقام پر پانی…

چین کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے 4 افراد ہلاک

چین کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے 4 افراد ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک) چین کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکے نے 4 افراد ہلاک کی جان لے لی۔ چین کے شما لی شہر Dalian کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ ریسکیو ٹیموں…

برمنگھم : مسجد میں چاقو سے حملہ، پولیس آفیسر سمیت 4 افراد زخمی

برمنگھم : مسجد میں چاقو سے حملہ، پولیس آفیسر سمیت 4 افراد زخمی

برمنگھم (جیوڈیسک) برمنگھم میں ایک شخص نے مسجدمیں چاقو سے حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں پولیس آفیسر سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق مسجد میں چاقو سے حملہ کرنے کے شبے میں ایک 32 سالہ…

کراچی : مرتضی چورنگی کے قریب فائرنگ کے زخمی 2 افراد ہلاک، 1 زخمی

کراچی : مرتضی چورنگی کے قریب فائرنگ کے زخمی 2 افراد ہلاک، 1 زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے لانڈھی مرتضی چونگی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے 3 میں سے 2 افراد زخموں کی تاب نہ لاکر جاں بحق ہو گئے۔ ہفتے کے روز دن بھر میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات…

کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعات، 28 افراد جاں بحق، 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ میں دہشتگردی کے واقعات، 28 افراد جاں بحق، 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں خواتین یونیورسٹی کی بس میں دھماکے سے 14 طالبات جاں بحق ہو گئیں۔ زخمیوں کوطبی امداد دیے جانے کے دوران ھسپتال میں خودکش حملے اور فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر کوئٹہ، ایم ایل او، 4 ایف سی اہلکار اور…

حیدرآباد میں ریلوے پٹڑی کے قریب رکھا بم ناکارہ بنا دیا گیا

حیدرآباد میں ریلوے پٹڑی کے قریب رکھا بم ناکارہ بنا دیا گیا

حیدرآباد (جیوڈیسک) حیدرآباد پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور ایک کلو وزنی بم برآمد کرکے ناکارہ بنادیا۔ پولیس کے مطابق حیدرآباد کے علاقے مکرانی پاڑے کے قریب دھماکا خیز مواد کی اطلاع ملی…

ٹھٹھہ : گہو کے مقام پر مسافر بس الٹ گئی، 10 مسافر زخمی

ٹھٹھہ : گہو کے مقام پر مسافر بس الٹ گئی، 10 مسافر زخمی

ٹھٹھہ (جیوڈیسک) ٹھٹھہ میں گہو کے مقام پر کراچی سے ٹھٹھہ آنے والی مسافر بس الٹ گئی، جس کے نتیجے میں 10 مسافر زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ زخمیوں کو قریبی ھسپتال منتقل کیا…

تھرپارکر : 9 روز میں ہلاک ہونے والے موروں کی تعداد 48 ہوگئی

تھرپارکر : 9 روز میں ہلاک ہونے والے موروں کی تعداد 48 ہوگئی

تھرپارکر (جیوڈیسک) تھرپارکر میں رانی کھیت بیماری سے موروں کی ہلاکت روکی نہیں جا سکی ہے۔ مزید دو مور مرنے کے بعد 9 روز میں ہلاک ہونے والے موروں کی تعداد 48 ہو گئی۔ محکمہ وائلڈ لائف ذرائع کے مطابق تھرپارکر کی…

حکومت بلوچستان کے اعلان پر آج یوم سوگ

حکومت بلوچستان کے اعلان پر آج یوم سوگ

بلوچستان (جیوڈیسک) سانحہ ویمن یونیورسٹی پر حکومت بلوچستان نے آج صوبے میں سوگ جبکہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی نے کوئٹہ میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر اعلی بلوچستان کا کہنا ہے کہ عوام تعاون کریں تو دہشت گردوں سے نمٹا…

پشاور : دہشت گردوں کے حملوں میں اہلکار جاں بحق، چار زخمی

پشاور : دہشت گردوں کے حملوں میں اہلکار جاں بحق، چار زخمی

پشاور (جیوڈیسک) میں پولیس چوکی اور گشت کرنے والے اہلکاروں پر دہشت گردوں کے حملوں میں ایک اہلکار جاں بحق اور چار زخمی ہو گئے۔ بڈھ بیر کے علاقے میں ماشوگگر پولیس چوکی پر دہشت گردوں نے رات گئے حملہ کر دیا۔…

کراچی : فائرنگ سے سب انسپکٹر سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ سے سب انسپکٹر سمیت 6 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ نہ رک سکا، سب انسپکٹر سمیت 6 افراد کو موت کی نیند سلا دیا گیا جبکہ نا معلوم افراد کی فائرنگ سے کالعدم تنظیم کا رکن شیرعالم بھی مارا گیا۔ لانڈھی کے علاقے مرتضی چورنگی…

وزیراعظم کا وزیر اعلی بلوچستان سے رابطہ، تعاون کی یقین دہانی

وزیراعظم کا وزیر اعلی بلوچستان سے رابطہ، تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم نوازشریف کا وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک کو فون کیا اور وفاقی حکومت کی طرف سے ہر مکمن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے بلوچستان کے وزیر اعلی ڈاکٹر عبدالمالک کو فون…

صدر ، وزیراعظم اور سیاسی رہنماں کی کوئٹہ دھماکوں کی مذمت

صدر ، وزیراعظم اور سیاسی رہنماں کی کوئٹہ دھماکوں کی مذمت

صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم نواز شریف سمیت کئی سیاسی رہنماں نے کوئٹہ میں ویمن یونیورسٹی کی بس اور اسپتال میں بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے۔ سیاسی رہنماں کا کہنا ہے طالبات کی بس میں دھماکہ کرنے والے عناصر کسی…

قائد الطاف حسین کی قائد اعظم ریزیڈنسی پر حملے کی سخت مذمت

قائد الطاف حسین کی قائد اعظم ریزیڈنسی پر حملے کی سخت مذمت

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کوئٹہ کے علاقے زیارت میں تاریخی ثقافتی ورثے قائداعظم ریزیڈنسی پر حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور آتشزدگی کے باعث پوری تاریخی عمارت جل کر خاکستر ہونے پر گہرے دکھ…

قومی اسمبلی اجلاس، بجٹ پر گرما گرم بحث

قومی اسمبلی اجلاس، بجٹ پر گرما گرم بحث

قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن میں آئندہ مالی سال کے بجٹ پرگرما گرم بحث ہوئی۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت کا بجٹ غریب عوام کا نہیں۔ جی ایس ٹی کے نفاذ پر تحریک انصاف اور جماعت…

کوئٹہ : یکے بعد دیگرے دو دھماکے، ڈپٹی کمشنر اور 11 طالبات جاں بحق

کوئٹہ : یکے بعد دیگرے دو دھماکے، ڈپٹی کمشنر اور 11 طالبات جاں بحق

کوئٹہ (ضجیوڈیسک) کوئٹہ میں سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کی بس میں دھماکے سے گیارہ طالبات جاں بحق اور انیس زخمی ہو گئیں۔ چیف سیکرٹری بلوچستان بولان میڈیکل کمپلیکس میں زخمیوں کی عیادت کیلئے پہنچے تو وہاں بھی دھماکا ہو گیا۔ دھماکے…

بولان میڈیکل کمپلیکس میں دھماکا اور فائرنگ، متعدد افراد زخمی

بولان میڈیکل کمپلیکس میں دھماکا اور فائرنگ، متعدد افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک) بولان میڈیکل کمپلیکس ا سپتا ل کے شعبہ حادثات میں دھماکا اور فائرنگ ہو ئی ہے جس کے نتیجہ میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ عینی شاہدین کے مطابق ویمن یونیورسٹی کی بس میں دھماکے کے بعد بولان میڈیکل اسپتال…