کراچی بدامنی کیس، سپریم کورٹ میں آج چوتھے روز بھی سماعت ہو گی

کراچی بدامنی کیس، سپریم کورٹ میں آج چوتھے روز بھی سماعت ہو گی

کراچی (جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں کراچی بدامنی کیس کی سماعت آج چوتھے روز بھی جاری رہے گی۔ عدالت نے کراچی میں ازسرنوحلقہ بندیوں کے فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست مسترد کر دی۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں بدامنی کیس کی…

صدر آج ایران سے کوئٹہ پہنچیں گے، گورنر راج کے خاتمے کا اعلان متوقع

صدر آج ایران سے کوئٹہ پہنچیں گے، گورنر راج کے خاتمے کا اعلان متوقع

صدر آصف علی زرداری آج ایران سے کوئٹہ پہنچیں گے، ان کے مختصر قیام کے دوران بلوچستان میں گورنر راج کے خاتمے کا اعلان متوقع ہے۔ صدر آصف علی زرداری بلوچستان اسمبلی کے ارکان سے بھی ملاقات کریں گے اور صوبے میں…

مہمند ایجنسی میں مزید چار سکولوں کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا

مہمند ایجنسی میں مزید چار سکولوں کو بارودی مواد سے اڑا دیا گیا

مہمند ایجنسی (جیوڈیسک)تحصیل صافی میں چار سکولز کو بارودی مواد سے تباہ کر دیا گیا۔سرکاری ذرائع کے مطابق آج علی الصبح شدت پسندوں نے گورنمنٹ پرائمری سکول شراب کور، گورنمنٹ میڈل سکول کمال خیل، میڈل سکول خیر رحمان اور گورنمنٹ پرائمری سکول…

پاکستان ایران سے گیس منصوبے سے باز رہے: امریکی دھمکی

پاکستان ایران سے گیس منصوبے سے باز رہے: امریکی دھمکی

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکا نے پاک ایران گیس منصوبے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے۔پاکستان ایسی سرگرمیوں سوے باز رہے جو پابندیوں کی زد میں آ سکتی ہوں۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے وہ پاک ایران گیس منصوبے کا جائزہ لے رہا ہے۔پاکستان…

ایم کیو ایم نے اپوزیشن نشستوں کیلئے درخواست دے دی

ایم کیو ایم نے اپوزیشن نشستوں کیلئے درخواست دے دی

سندھ اسمبلی کے اجلاس میں ایم کیو ایم نے اپوزیشن نشستوں کیلئے درخواست جمع کرا دی۔ عامر معین پیرزادہ کو قائد حزب اختلاف نامزد کیا ہے۔ سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران قائم مقام اسپیکر شہلارضا نے کہا کہ درخواست دینے والے…

پشاور کے بڈھنی نالے سے مزید دو بچوں کی لاشیں بر آمد، تعداد26ہو گئی

پشاور کے بڈھنی نالے سے مزید دو بچوں کی لاشیں بر آمد، تعداد26ہو گئی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے بڈھنی نالے سے غوطہ خوروں نے مزید دو بچوں کی لاشیں نکال لی ہیں،جس کے بعد حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد26تک پہنچ گئی ہے۔ایدھی ذرائع کے مطابق پشاور کے بڈھنی نالے سے غوطہ خوروں نے مزید دو…

لاہور: 75 سالہ بوڑھے نے اپنی 65 سالہ بیوی کو قتل کر دیا

لاہور: 75 سالہ بوڑھے نے اپنی 65 سالہ بیوی کو قتل کر دیا

لاہور(جیوڈیسک)لاہور کے علاقے مزنگ میں 75 سالہ بوڑھے نے اپنی 65 سالہ بیوی کو قتل کر دیا۔ قاتل اپنے کئے پر بہت شرمندہ ہے اس کا کہنا ہے جب سے اس نے اپنی بیوی کو مارا اسے نیند نہیں آتی۔ملزم لطیف کا…

کراچی میں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق ، بحریہ کے افسر سمیت 3 زخمی

کراچی میں فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق ، بحریہ کے افسر سمیت 3 زخمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور پاک بحریہ کے افسر سمیت 3 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق سرجانی ٹاون میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا،مقتول کی شناخت محمد آصف کے نام سے…

سپریم کورٹ نے ڈی جی آئی بی کا جواب واپس کردیا

سپریم کورٹ نے ڈی جی آئی بی کا جواب واپس کردیا

سپریم کورٹ نے سیکریٹ فنڈ کیس میں ڈائیریکٹر جنرل اینٹلیجنس بیورو کی طرف سے جمع کرائے گئے جواب پر آن کے دستخط نہ ہونے کی وجہ سے قبول کرنے سے انکار کردیا۔ سپریم کورٹ میں آئی بی سیکریٹ فنڈ کے استعمال سے…

پشاور پولیس کی کارروائی ، 2 کلو ہیروئن،ایک کلو حشیش برآمد

پشاور پولیس کی کارروائی ، 2 کلو ہیروئن،ایک کلو حشیش برآمد

پشاور(جیوڈیسک)پشاور پولیس نے دو مختلف کاروائیوں کے دوران منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ پولیس کے مطابق پہلی کاروائی موٹرویز انٹر چینج چیک پوسٹ پر کی گئی۔ جہا ں دوران تلاشی باجوڑ ایجنسی سے آنے والی گاڑی سے ایک کلو حشیش…

پشاور کے علاقہ پتنگ چوک پر نامعلوم افرا دکی فائرنگ ،2 افراد زخمی

پشاور کے علاقہ پتنگ چوک پر نامعلوم افرا دکی فائرنگ ،2 افراد زخمی

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقہ پتنگ چوک پر نامعلوم افرا دکی فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق رنگ روڈ پر پتنگ چوک کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی،فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد ذخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ…

کراچی پورٹ کے قریب فائرنگ،نیول افسر زخمی

کراچی پورٹ کے قریب فائرنگ،نیول افسر زخمی

کراچی(جیوڈیسک) کراچی پورٹ کے قریب فائرنگ سے پاک بحریہ کے افسر لیفٹیننٹ کمانڈر عظیم زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لیفٹیننٹ کمانڈر عظیم ڈیوٹی پر آرہے تھے کہ کراچی پورٹ کے گیٹ نمبر 15 کے قریب نامعلوم ملزمان نے ان کی گاڑی پر…

سپریم کورٹ نے نئی حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کی درخواست مسترد کر دی

سپریم کورٹ نے نئی حلقہ بندیوں پر الیکشن کمیشن کی درخواست مسترد کر دی

سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے کراچی میں نئی حلقہ بندیوں کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی کی درخواست مسترد کر دی،آئی جی سندھ کے معافی مانگنے پر شوکاز نوٹس بھی واپس لے گیا۔ کراچی بدامنی کیس کی سماعت پانچ رکنی لارجر…

بھارت،مارکیٹ میں آتشزدگی سے تیرہ افراد ہلاک ،متعدد زخمی

بھارت،مارکیٹ میں آتشزدگی سے تیرہ افراد ہلاک ،متعدد زخمی

کولکتہ(جیوڈیسک)بھارتی شہر کولکتہ میں ایک مارکیٹ میں آگ لگنے سے تیرہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ آگ چھ منزلہ عمارت میں لگی جس کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی،آگ لگنے کے وقت مارکیٹ میں بڑی تعداد میں لوگ موجود تھے۔مارکیٹ…

پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کے صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ شروع

پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کے صدر کے انتخاب کیلئے پولنگ شروع

پشاور(جیوڈیسک)تحریک انصاف خیبر پختون خوا کے صدر کے انتخاب کیلئے پشاور میں پولنگ شروع ہو گئی ہے۔صوبائی صدارت کیلئے پولنگ دلہ زاک روڈ پر ایک مقامی شادی ہال میں ہو رہی ہے۔بارش کے باعث ووٹنگ کا عمل دس بجے شروع ہوا۔تین امیدواروں…

افغانستان : فوجی بس پر خود کش حملہ ، متعدد افراد زخمی ہوگئے

افغانستان : فوجی بس پر خود کش حملہ ، متعدد افراد زخمی ہوگئے

کابل (جیوڈیسک)افغان دارالحکومت کابل میں فوجی بس پر خود کش حملے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔خود کش حملہ کابل کی ایک مصروف سڑک پر ہوا،جہاں بارودی جیکٹ پہنے حملہ آور نے خود کو بس سے ٹکرا دیا۔ افغان وزارت دفاع کے…

کولکتا : سوریاسین مارکیٹ میں آتشزدگی ، 7 افرادہلاک

کولکتا : سوریاسین مارکیٹ میں آتشزدگی ، 7 افرادہلاک

کولکتا(جیوڈیسک)کولکتا کی سوریاسین مارکیٹ میں آتشزدگی کے واقعے میں کم از کم 7افرادہلاک ہو گئے ہیں جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سوریاسین مارکیٹ میں رات3 بج کر50 منٹ پر لگی جس وقت لوگ سو رہے تھے۔مارکیٹ…

سوڈان: جاری جھڑپوں میں عرب قبیلے کے 500 افراد ہلاک ہوگئے

سوڈان: جاری جھڑپوں میں عرب قبیلے کے 500 افراد ہلاک ہوگئے

خرطوم(جیوڈیسک) سوڈان میں گزشتہ سات ماہ سے جاری جھڑپوں میں عرب قبیلے کے 500 ممبران ہلاک اور 900 کے قریب زخمی ہو گئے۔مغربی سوڈان کے علاقے دارفر میں قبائل کے درمیان گزشتہ سات ماہ سے جاری جھڑپوں میں عرب قبیلے کے تقریبا…

شدید بارشوں سے مڈغاسکر میں 18 افراد ہلاک ہوگئے

شدید بارشوں سے مڈغاسکر میں 18 افراد ہلاک ہوگئے

انتنن نارائیو(جیوڈیسک) سمندری طوفان ہرونا اور شدید بارشوں سے مڈغاسکر میں 18 افراد ہلاک ہو گئے۔خط استوائی کے سمندری طوفان ہرونا اور شدید بارشوں سے مڈغاسکر میں ہلاکتوں کی تعداد 18 ہو گئی ہے۔ اعداد وشمار میں دکھایا گیا ہے کہ بحیرہ…

فیصل آباد : سسرالیوں نے پٹرول چھڑک کر بہو کو آگ لگا دی

فیصل آباد : سسرالیوں نے پٹرول چھڑک کر بہو کو آگ لگا دی

فیصل آباد(جیوڈیسک) سسرالیوں نے پٹرول چھڑک کر بہو کو آگ لگا دی۔جسے تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فیصل آباد کے نواحی علاقے کی رہائشی 22 سالہ ارم شہزادی کو معمولی گھریلو جھگڑے پر سسر الیوں نے پٹرول چھڑک کر…

کراچی میں 2 پولیس مقابلے، 1 ملزم ہلاک، 2 مفرور گرفتار

کراچی میں 2 پولیس مقابلے، 1 ملزم ہلاک، 2 مفرور گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)مختلف علاقوں میں دو پولیس مقابلوں میں ایک ملزم ہلاک اور دو مفرور ملزما ن گرفتار کرلیے گئے۔ دوسری جانب ناظم آباد گول مارکیٹ کے قریب عوام نے دو ڈاکوں کو پکڑ کر تشدد کرکے پولیس کے حوالے کر دیا۔ کراچی کے…

لاہور : انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے : طاہر القادری، کینیڈا روانہ

لاہور : انتخابات ہوتے نظر نہیں آ رہے : طاہر القادری، کینیڈا روانہ

لاہور (جیوڈیسک) منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ میں میڈیکل الائنس کے لیے کینیڈا جا رہا ہوں 11 مارچ کو واپس آ جاؤں گا۔کینیڈا روانگی سے قبل لاہور ائیر پورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے طاہر القادری…

صدر زرداری آج ایران جائیں، گیس پائپ لائن منصوبے پر اہم پیش رفت کا امکان

صدر زرداری آج ایران جائیں، گیس پائپ لائن منصوبے پر اہم پیش رفت کا امکان

اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر آصف علی زرداری ایران کے دوروزہ سرکاری دورے پر آج تہران پہنچیں گے جس میں پاک ایران گیس پائپ لائن اور گوادر میں ایرانی سرمایہ کاری سے آئل ریفائنری لگانے کے منصوبوں پر اہم پیش رفت متوقع ہے۔…

کوئٹہ، سبی، جیکب آباد، بولان اور رحیم یار خان میں زلزلہ

کوئٹہ، سبی، جیکب آباد، بولان اور رحیم یار خان میں زلزلہ

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ، سبی، جیکب آباد، کشمور سمیت رحیم یار خاں اور گر دو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلے کا مرکز سبی سے 24…