پشاور کے علاقہ یکہ توت میں فائرنگ ، پولیس اہلکار قتل

پشاور کے علاقہ یکہ توت میں فائرنگ ، پولیس اہلکار قتل

پشاور(جیوڈیسک)پشاور کے علاقہ یکہ توت میں فائرنگ کرکے پولیس اہلکار کو قتل کردیاگیا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے یکہ توت کے علاقہ میں فائرنگ کی۔ جس سے فرمان نامی پولیس اہلکار ماراگیا۔ پولیس نے نعش تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم…

کراچی : گھاس منڈی میں جوئے کے اڈے سے 82 ملزمان گرفتار

کراچی : گھاس منڈی میں جوئے کے اڈے سے 82 ملزمان گرفتار

کراچی(جیوڈیسک)کراچی کے علاقے گھاس منڈی میں جوئے کے اڈے پر پولیس اور ایف سی نے چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے82 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ایس پی لیاری سرفراز نواز نے بتایا کہ گھاس منڈی کے علاقے میں قائم اور کراچی کے سب سے…

امریکا: نیشنل کار ریلی،10 گاڑیوں کو حادثہ ، 33 سے زائد افراد زخمی

امریکا: نیشنل کار ریلی،10 گاڑیوں کو حادثہ ، 33 سے زائد افراد زخمی

نیویارک :(جیوڈیسک)امریکا میں ڈیٹونا انٹرنیشنل اسپیڈ وے میں، ایک دو نہیں اکٹھی 10 گاڑیوں کو حادثہ ، 33 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔نیشنل کار ریلی کا آخری مرحلہ جاری تھا ، ایک کار کو حادثہ پیش آیا، انجن میں آگ لگنے، ٹائر…

آسڑیلیا : سیلاب سے 2 افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر ہوگئے

آسڑیلیا : سیلاب سے 2 افراد ہلاک ، ہزاروں بے گھر ہوگئے

سڈ نی (جیوڈیسک)آسڑیلیا میں موسم کی تیزی، سیلاب کے باعث 2 افراد ہلاک ہوگئے ، ہزاروں افراد گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہیں۔ ریاست نیو ساوتھ ویلز میں سیلابی پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ، میلن فورڈ کی ایک…

چمن میں ٹارگیٹڈ آپریشن، فائرنگ میں 2 ملزمان ہلاک، 5 گرفتار

چمن میں ٹارگیٹڈ آپریشن، فائرنگ میں 2 ملزمان ہلاک، 5 گرفتار

چمن(جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں فرنٹئر کور نے ایک کارروائی کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے ،جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں دو ملزمان ہلاک بھی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق…

حیدر آباد میں کاروباری مراکز بند ، احتجاج کیا جارہا ہے

حیدر آباد میں کاروباری مراکز بند ، احتجاج کیا جارہا ہے

حیدرآباد(جیوڈیسک)صوبائی وزیرتعلیم کے اس بیان پر کہ حیدر آباد میں یونی ورسٹی نہیں بننے دیں گے۔ حیدر آباد میں کاروباری مراکز بند ہیں اور احتجاج کیا جارہا ہے جامشورو کے سندھ یونی ورسٹی میں کانوکیشن کے دوران صوبائی وزیر تعلیم پیر مظہر…

کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنانے کا خواب کیسے ٹوٹا

کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت بنانے کا خواب کیسے ٹوٹا

کراچی(جیوڈیسک)پاکستان بالخصوص کراچی میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کیوں نہیں ہو سکی؟ ذمہ دار کون تھا، کہانی سامنے آ گئی۔ پاکستان میں بہت بڑی سرمایا کاری جو کہ پاکستان اور بالخصوصی کراچی میں ہونی تھی ختم کرادی گئی ،پاکستان کے چند…

مظہر الحق کے بیان پر آج سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے،ایم کیو ایم

مظہر الحق کے بیان پر آج سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے،ایم کیو ایم

کراچی(جیوڈیسک)کراچی متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وزیر تعلیم سندھ پیر مظہر الحق کے بیان پر شدید احتجاج کیا ہے اورکہا ہے کہ مظہر الحق کے بیان پر آج سندھ بھر میں احتجاجی مظاہرے کیے جائیں گے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا…

کراچی : سانحہ بلدیہ کی 17 ناقابل شناخت لاشوں کی تدفین آج ہوگی

کراچی : سانحہ بلدیہ کی 17 ناقابل شناخت لاشوں کی تدفین آج ہوگی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی بلدیہ ٹاون فیکٹری کی 17 غیر شناخت شدہ میتوںکی نماز جنازہ اور تدفین آج بعد نماز ظہرادا کردی جائیگی۔ڈپٹی کمشنر ویسٹ گہنور علی لغاری کے مطابق سانحہ بلدیہ کی 17 لاشوں کی شناخت نہ ہو نے کے سبب تما م اہل…

نوشہرہ فیروز میں مضر صحت دود ھ پینے سے 3 بچے جاں بحق،10 کی حالت غیر

نوشہرہ فیروز میں مضر صحت دود ھ پینے سے 3 بچے جاں بحق،10 کی حالت غیر

نوشہرہ فیروز(جیوڈیسک)نوشہروفیروز کے علاقے محراب پور میں مضرصحت دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کے 10 بچوں کی حالت غیر ہوگئی،3 بچے اسپتال میں دم توڑ گئے۔ 3 بچوں کی حالت نازک ہے۔ واقعہ نوشہروفیروز کے علاقے محراب پور میں پیش آیا۔…

پسنی کے قریب شادی کور میں فائرنگ، 6 مزدور جاں بحق

پسنی کے قریب شادی کور میں فائرنگ، 6 مزدور جاں بحق

پسنی(جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع پسنی کے قریب شادی کور میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق پسنی کے علاقے شادی کور میں مسلح افراد نے فائرنگ کردی جس میں6 افراد جاں بحق ہو گئے۔…

راولپنڈی : گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، 3 افراد جھلس گئے

راولپنڈی : گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، 3 افراد جھلس گئے

راولپنڈی(جیوڈیسک)یراولپنڈی کے علاقے گلریز ہاوسنگ سوسائٹی میں ایک گھرمیں گیس لیکج سے دھماکے کے باعث 3 افراد جھلس گئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیاگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق راولپنڈی کے علاقے گلریزہاوسنگ سوسائٹی میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکہ ہوا۔ دھماکے…

امریکا میں شدید برفانی طوفان ریاست میسوری میں ایمرجنسی نافذ

امریکا میں شدید برفانی طوفان ریاست میسوری میں ایمرجنسی نافذ

نیویارک(جیوڈیسک)شمالی امریکا میں برفانی طوفان سے نظام زندگی درہم برہم ہو گیا۔درجنوں پروازیں منسوخ اور سکول بند کر دئیے گئے۔ ریاست میسوری میں آمدورفت میں مشکلات اور بجلی کی بندش کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ریاست میں سڑکیں…

اکوڑہ خٹک : پولیس موبائل پر حملہ، اہلکار شہید، 3 دہشت گرد ہلاک

اکوڑہ خٹک : پولیس موبائل پر حملہ، اہلکار شہید، 3 دہشت گرد ہلاک

اکوڑہ خٹک(جیوڈیسک) پولیس موبائل پر حملے میں ایک اہلکار شہید ہو گیا۔ جوابی فائرنگ میں تینوں دہشتگرد مارے گئے۔موٹر وے پر زیر تعمیر اکوڑہ خٹک انٹر چینج کے قریب گشت کرنے والی پولیس کی گاڑی پر اچانک دستی بم سے حملہ کر…

ہانگ کانگ کے سرحدی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے

ہانگ کانگ کے سرحدی علاقے میں زلزلے کے جھٹکے

جنوبی چین(جیوڈیسک) کے ساتھ ہانگ کانگ کے سرحدی علاقے میں زلزلے محسوس کئے گئے۔ ہانگ کانگ: آن لائن جنوبی چین کے ساتھ ہانگ کانگ کے سرحدی علاقے میں زلزلے کے بعد ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شہری حکام کے ساتھ رابطہ…

فرانس :گھر سے تین بچوں کی سر کٹی لاشیں برآمد

فرانس :گھر سے تین بچوں کی سر کٹی لاشیں برآمد

  فرانس (جیوڈیسک) فرانس میں ایک گھر سے تین بچوں کی سر کٹی لاشیں ملی ہیں جن کے بارے میں شبہ ہے کہ انہیں ان کی ماں نے قتل کیا ہے۔ پیرس (جیوڈیسک)فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر ڈیم…

لیاقت بازار کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 7 افراد زخمی

لیاقت بازار کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 7 افراد زخمی

کوئٹہ(جیوڈیسک) لیاقت بازار میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 7 افراد زخمی ہو گئے، پولیس کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کردیا گیا۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے میں کشیدگی ہے، ایف سی اہلکار علاقے میں پہنچ گئے ہیں اور…

ڈگریوں کی تصدیق کیلئے دی گئی ڈیڈلائن ختم نہیں ہوئی: الیکشن کمیشن

ڈگریوں کی تصدیق کیلئے دی گئی ڈیڈلائن ختم نہیں ہوئی: الیکشن کمیشن

اسلام آباد (جیوڈیسک)الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ارکان پارلیمنٹ کو ڈگریوں کی تصدیق کیلیے دی گئی ڈیڈ لائن ختم نہیں ہوئی۔ ارکان کوخط ملنے کے 15 روزکے اندرڈگری جمع کرانے کا کہا گیا تھا۔ ایڈیشنل سیکریٹری محمد افضل خان نے دنیا…

افضل گرو کی پھانسی، مقبوضہ کشمیر میں حالت کشیدہ

افضل گرو کی پھانسی، مقبوضہ کشمیر میں حالت کشیدہ

بھارت (جیوڈیسک)بھارتی پارلیمان پر حملے کی سازش کے مبینہ مجرم افضل گورو کو خفیہ طور تہاڑ جیل میں پھانسی دیے جانے کے دو ہفتوں بعد بھی بھارتی مقبوضہ کشمیر میں حالات کشیدہ ہیں۔ حریت رہنما نظر بند ہیں ۔ میرواعظ عمرفاروق نے…

واشنگٹن : پاکستانی سفارتخانے کے باہر ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج

واشنگٹن : پاکستانی سفارتخانے کے باہر ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج

واشنگٹن(جیوڈیسک) واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کے باہر طلبا نے ڈرون حملوں کے خلاف احتجاج کیا،اس موقع پر شیری رحمن کا کہنا تھا کہ دہشت گردی روکنے کے اور بھی راستے ہیں،جس پر امریکی حکومت کو غور کرنا چاہئے۔ واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے…

نوشہرہ: دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق، جوابی کارروائی میں 3 ملزم ہلاک

نوشہرہ: دہشت گردوں کا حملہ، پولیس اہلکار جاں بحق، جوابی کارروائی میں 3 ملزم ہلاک

نوشہرہ(جیوڈیسک) نوشہرہ میں موٹرسائیکل سواروں نے پولیس پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں اہلکار جاں بحق ہوگیا جبکہ جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔ ذرائع کے مطابق موٹرسائیکل سواروں نے موٹروے انٹرچینج پر پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی جس…

بھارتی سمندری حدود میں داخل ہونے والے30 پاکستانی ماہی گیر گرفتار

بھارتی سمندری حدود میں داخل ہونے والے30 پاکستانی ماہی گیر گرفتار

ممبئی (جیوڈیسک)بھارت کی سمندری حدود میں داخل ہونے والے تیس پاکستانی ماہی گیروں کو بی ایس ایف نے حراست میں لے لیا ہے۔بھارت کے ضلع کیچ میں پنڈالا کی سمندری حدود میں غلطی سے 30پاکستانی ماہی گیر مچھلیوں کا شکار کرتے ہوئے…

لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات،پولنگ جاری، 12 امیدوار مدمقابل

لاہور ہائیکورٹ بار کے انتخابات،پولنگ جاری، 12 امیدوار مدمقابل

لاہور(جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ بار کے سالانہ انتحابات کیلیے پولنگ جاری ہے۔ 4 نشستوں کے لیے 12 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا۔انتحابات میں کل 18895ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ صدرکے عہدے کیلیے 4 ،سیکرٹری کی نشست کیلیے تین ،نائب صدر کیلیے…

اہلسنت والجماعت کے کارکنوں کی ہلاکت کیخلاف کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال

اہلسنت والجماعت کے کارکنوں کی ہلاکت کیخلاف کوئٹہ میں شٹرڈاؤن ہڑتال

کوئٹہ(جیوڈیسک) ٹارگٹڈ آپریشن اور رہنماؤں کی گرفتاری کے خلاف اہل سنت والجماعت کی جانب سے آج شہر میں ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ کوئٹہ کے تمام تجارتی و کاروباری مراکز کے ساتھ ساتھ پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند ہے۔ دکانیں اور ٹرانسپورٹ…