یوکرائن : طیارہ گر کر تباہ ، 5 مسافر ہلاک ، 2 زخمی

یوکرائن : طیارہ گر کر تباہ ، 5 مسافر ہلاک ، 2 زخمی

یوکرائن (جیوڈیسک) یوکرائن میں طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے 5 افراد ہلاک، 2 زخمی اور 2 لاپتہ ہو گئے۔ یوکرائن کے شہر ڈونسک میں طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 5 مسافر ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے، طیارے…

انسداد دہشت گردی کے لیے اے این پی کی اے پی سی شروع

انسداد دہشت گردی کے لیے اے این پی کی اے پی سی شروع

اسلام آباد (جیوڈیسک) دہشت گردی کے تدارک کے لیے عوامی نیشنل پارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس اسلام آباد میں جاری ہے ۔ اسفند یار ولی نے کانفرنس سے خطاب کرتے کہا ہے کہ دہشت گردی سے پورا ملک متاثرہورہا ہے۔ اے پی…

اورکزئی ایجنسی میں دھماکا ، 4 افراد جاں بحق ، 10 زخمی

اورکزئی ایجنسی میں دھماکا ، 4 افراد جاں بحق ، 10 زخمی

اورکزئی ایجنسی (جیوڈیسک) حسن درہ میں مسافر ویگن کے بارودی سرنگ سے ٹکرانے کی وجہ سے 4 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہوگئے ہیں۔ دنیا نیوز کے مطابق مسافر ویگن ہنگو سے 45 کلو میٹر دور واقع حسن درہ بازار سے…

کراچی : سیاسی رہنماء کی گرفتاری پر گلستان جوہر میں ہنگامے پھوٹ پڑے

کراچی : سیاسی رہنماء کی گرفتاری پر گلستان جوہر میں ہنگامے پھوٹ پڑے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے سیاسی جماعت کے سابق عہدیدار کی گرفتاری پر ہنگامے پھوٹ پڑے۔ مشتعل افراد نے 10 گاڑیاں اور درجنوں پتھارے جلا دیئے۔ رینجرز نے سرچ آپریشن کر کے 6 مشتبہ افراد کو حراست میں لے…

اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی

اے این پی کی آل پارٹیز کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی

دہشت گردی کے تدارک کے لئے عوامی نیشنل پارٹی کی آل پارٹیز کانفرنس آج اسلام آباد میں ہو گی۔ اے پی سی میں پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ (ن) اور جے یو آئی (ف) سمیت متعدد سیاسی جماعتیں شریک ہوں گی۔ اے…

افغانستان میں امن کیلئے پاکستان اور امریکا نے اہم کردار ادا کیا : نولینڈ

افغانستان میں امن کیلئے پاکستان اور امریکا نے اہم کردار ادا کیا : نولینڈ

واشنگٹن (جیوڈیسک) ترجمان امریکی وزارت خارجہ وکٹوریا نو لینڈ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کے قیام کے لیے پاکستان اور امریکا نے مل کر بہت اہم کردار ادا کیا ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وکٹوریا نو لینڈ…

اس سال ایک لاکھ 80 ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے

اس سال ایک لاکھ 80 ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے

اسلام آباد (جیوڈیسک) اس سال ایک لاکھ اسی ہزار افراد حج کی سعادت حاصل کریں گے، پاکستان اور سعودی عرب میں معاہدہ ہو گیا۔ وزیر مذہبی امور خورشید شاہ اور سعودی وزیر حج نے معاہدے پر دستخط کیے۔ اس موقع پر وفاقی…

کور کمانڈر کانفرنس شروع ، اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال پر غور

کور کمانڈر کانفرنس شروع ، اندرونی و بیرونی سکیورٹی صورتحال پر غور

راولپنڈی(جیوڈیسک)آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کی صدارت میں کور کمانڈرز کانفرنس جاری ہے۔ کانفرنس میں علاقہ کی موجودہ سیکیورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی بات چیت…

سیٹ ایڈ جسٹمنٹ ، پی پی اور ق لیگ کے درمیان آج مذاکرات

سیٹ ایڈ جسٹمنٹ ، پی پی اور ق لیگ کے درمیان آج مذاکرات

پیپلز پارٹی اورمسلم لیگ (ق) کے درمیان آج سے صوبائی اسمبلیوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے لئے مذاکرات کا آغاز ہو گا۔ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ق) نے قومی اسمبلی کے حلقوں میں مشاورتی عمل اورسینٹ ایڈجسٹمنٹ کو طے کرنے کے بعد اب…

ینگ ڈاکٹرز سیاسی جماعتوں کی ایما پر بلیک میل کر رہے ہیں: حکومت

ینگ ڈاکٹرز سیاسی جماعتوں کی ایما پر بلیک میل کر رہے ہیں: حکومت

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے ینگ ڈاکٹرز کو غیر قانونی حراست میں رکھنے کیخلاف کیس کی سماعت 22 فروری تک ملتوی کر دی۔ پنجاب حکومت نے عدالت میں موقف اختیار کیا ہے کہ ینگ ڈاکٹرز سیاسی جماعتوں کے ایما پر بلیک میل کر رہے…

دنیا بھر میں آج ویلنٹائن ڈے منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج ویلنٹائن ڈے منایا جا رہا ہے

محبت کے اظہار کیلئے جدید تہذیب نے سینٹ ویلنٹائن کا سہارا لیا اور دنیا بھر میں نوجوان نسل 14 فروری کو بڑے جوش و خروش سے یہ دن مناتی ہے، دوسری جانب ایسے لوگ بھی ہیں جو اسے خرافات سے تعبیر کرتے…

بنوں تھانے پر حملہ کرنے والے 4 خود کش حملہ آور مقابلے میں ہلاک

بنوں تھانے پر حملہ کرنے والے 4 خود کش حملہ آور مقابلے میں ہلاک

بنوں(جیوڈیسک) تھانہ میریان پر دہشت گردوں نے صبح سویرے دہشت گردوں نے بھاری ہتھاروں سے حملہ کر دیا جبکہ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 4 حملہ آور ہلاک ہوگئے۔ بنوں شہر سے 12 کلومیٹر دور تھانی میریان پر دہشت گردوں نے…

نائیجریا : انسدا پولیو مہم کی 9 خواتین کے قتل کا الزام، 3 صحافی گرفتار

نائیجریا : انسدا پولیو مہم کی 9 خواتین کے قتل کا الزام، 3 صحافی گرفتار

نائیجریا(جیوڈیسک) ابوجانا ئیجیریا میں تین صحافیوں کو انسداد پولیو مہم میں حصہ لینے والی نو خواتین کے قتل کا ذمے دار قرار دیتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔نائیجیریا کے شہر کانو کے ایک ایف ایم ریڈیو سے تعلق رکھنے والے صحافیوں پرالزام ہے…

افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں 5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

افغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں 5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک

افغانستان(جیوڈیسک) کابلا فغانستان میں نیٹو کے فضائی حملے میں5 بچوں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، افغان مشرقی صوبے کنٹر کے ضلعShigal میں ایساف ترجمان نے فضائی حملے کی تصدیق کی ہے۔ صوبائی گورنر فضل اللہ وحیدی کاکہنا ہے کہ غیر…

سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے: فخر الدین جی ابراہیم

سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے: فخر الدین جی ابراہیم

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف الیکشن کمشنر جسٹس ریٹائرڈ فخر الدین جی ابراہیم نے کہا ہے کہ طاہر القادری کی درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن دونوں انتخابات وقت پر چاہتے ہیں۔ الیکشن کمیشن کی تحلیل سے…

سعودی عرب: گورنر شہزادہ سطام بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی عرب: گورنر شہزادہ سطام بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

ریاض(جیوڈیسک)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے گورنر شہزادہ سطام بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔ان کی عمر تہتر برس تھی۔ جاری کردہ ایک شاہی بیان میں ان کے انتقال کی اطلاع دی گئی ہے۔ مرحوم شہزادہ سطام ریاض میں 1941 میں پیدا…

فرانزک لیبارٹری نے کامران فیصل پر تشدد کی تصدیق کر دی

فرانزک لیبارٹری نے کامران فیصل پر تشدد کی تصدیق کر دی

اسلام آباد(جیوڈیسک)پنجاب فرانزک لیبارٹری نے کامران فیصل کے جسم پر تشدد کے نشانات کی تصدیق کر دی۔ رپورٹ وفاقی حکومت کو ارسال کر دی گئی پنجاب فرانزک لیبارٹری نے کامران فیصل کی رپورٹ وفاقی حکومت کو بھجوا دی ہے۔ رپورٹ میں کہا…

سپریم کورٹ نے طاہرالقادری کی درخواست خارج کردی

سپریم کورٹ نے طاہرالقادری کی درخواست خارج کردی

اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو متعلق ڈاکٹر طاہر القادری کی درخواست خارج کردی ۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے 3 دن تک درخواست کی سماعت کی۔عدالتی حکم…

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد ہلاک

کراچی : فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں ایک خاتون سمیت 2 افراد ہلاک ہوگئے ،جبکہ عثمان آباد میں فائرنگ سے2 افراد زخمی بھی ہوئے ۔پولیس کے مطابق پیرآباد کے علاقے میں رہائشی مکان سے ایک خاتون کی تشدد ذدہ لاش ملی،مقتولہ…

درخواست کا حق ہے یا نہیں، آج فیصلہ کریں گے: چیف جسٹس

درخواست کا حق ہے یا نہیں، آج فیصلہ کریں گے: چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)الیکشن کمیشن کی تشکیل کیخلاف طاہر القادری کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت جاری ہے۔ سماعت کے دوران چیف جسٹس افتخار چوہدری نے طاہر القادری سے استفسار کیا کہ آپ کا کیا حق متاثر ہوا؟۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری…

کوئٹہ : گاڑیوں میں تصادم ، 3 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

کوئٹہ : گاڑیوں میں تصادم ، 3 بچوں سمیت 8 افراد جاں بحق

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں تیز رفتار ٹرالر اور مسافر گاڑی میں تصادم سے تین بچوں اور ایک خاتون سمیت 8 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ سے ایک مسافر گاڑی آج صبح…

صدر کا جان کیری سے رابطہ ، منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

صدر کا جان کیری سے رابطہ ، منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

لاہور (جیوڈیسک) صدر مملکت آصف علی زرداری نے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کو فون کر کے عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی۔ صدر مملکت نے امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطے کے دوران خطے کی صورتحال اور ملکی معاملات پر تبادلہ…

بابر غوری نے بھارت میں پھنسے پاکستانی عملے کی خبر کا نوٹس لے لیا

بابر غوری نے بھارت میں پھنسے پاکستانی عملے کی خبر کا نوٹس لے لیا

کراچی (جیوڈیسک) وفاقی وزیر پورٹ اینڈ شپنگ بابر غوری نے بھارت میں پھنسے پاکستانی عملے کی خبر کا نوٹس لے لیا۔ جہاز کے پاکستانی عملے کو نکالنے کیلئے ڈی جی پورٹ اینڈ شپنگ کو پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ کرنے کی ہدایت…

اردو کے عہد ساز شاعر فیض احمد فیض کی 102 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے

اردو کے عہد ساز شاعر فیض احمد فیض کی 102 ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) معاشرتی مساوات، شخصی آزادی، انسانی حقوق کے علمبردار اور اردو کے عہد ساز شاعر فیض احمد فیض کی 102ویں سالگرہ آج منائی جا رہی ہے۔ موجودہ عہد کی تین نسلوں کو متاثر کرنے والے عظیم شاعر فیض احمد فیض…