ایم کیو ایم نے کل یوم سوگ کی حمایت کا اعلان کردیا

ایم کیو ایم نے کل یوم سوگ کی حمایت کا اعلان کردیا

کراچی(جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سانحہ کوئٹہ میں 65 سے زائد معصوم وبے گناہ اہل تشیع افراد کی شہادت کے سانحہ پرجعفریہ الائنس اور دیگر تنظیموں کی جانب سے سوگ کے اعلان کی مکمل حمایت کی ہے ۔ اپنے…

کوئٹہ : کیرانی روڈ پر دھماکا،30 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

کوئٹہ : کیرانی روڈ پر دھماکا،30 افراد جاں بحق، 100 سے زائد زخمی

کوئٹہ … کوئٹہ کے نواحی علاقے کیرانی روڈ پر ہزارہ کالونی میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں خواتین سمیت جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی، 100 سے زائد افراد زخمی ہیں جن میں کئی کی حالت تشویشناک ہے اور ہلاکتوں میں…

توہین عدالت کیس:چیئرمین نیب کا جواب اعتراضات لگا کر واپس

توہین عدالت کیس:چیئرمین نیب کا جواب اعتراضات لگا کر واپس

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیئرمین نیب نے توہین عدالت کیس میں چیف جسٹس پر متعصب ہونے کا الزام لگا دیا۔ججوں کے خلاف نازیبا زبان استعمال کرنے پر رجسڑار آفس نے اعتراضات لگا کر جواب واپس کر دیا۔ سپریم کورٹ رجسڑار آفس کی طرف سے…

انسداد دہشت گردی عدالتوں میں گواہوں کو تحفظ نہیں دیا جا رہا ہے:چیف جسٹس

انسداد دہشت گردی عدالتوں میں گواہوں کو تحفظ نہیں دیا جا رہا ہے:چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار چودھری نے کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں تفتیش کاروں اور گواہوں کو تحفظ نہیں دیا جا رہا،ٹھوس شہادتوں کے بغیر مقدمات کا فیصلہ ممکن نہیں۔ انسداد دہشت گردی کے مقدمات کا جائزہ لینے کے…

کامران فیصل نے خود کشی کی،میڈیکل بورڈ کی حتمی رپورٹ جاری

کامران فیصل نے خود کشی کی،میڈیکل بورڈ کی حتمی رپورٹ جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک)پولی کلینک ہسپتال کے میڈیکل بورڈ نے کامران فیصل کی ہلاکت کی حتمی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں اس کی موت کو خود کشی قرار دیا گیا ہے۔ میڈیکل بورڈ نے حتمی رپورٹ سرد مہر کر کے پولیس…

ڈی 14 سیارچے کے 2080 میں زمین سے ٹکرانے کا امکان

ڈی 14 سیارچے کے 2080 میں زمین سے ٹکرانے کا امکان

ماسکو(جیوڈیسک) دنیا بچ گئی، ڈی 14 نامی سیارچہ زمین کے انتہائی قریب سے گزر گیا۔ 2080 میں زمین سے ٹکرانے کا امکان، ذرے گرنے سے روس میں تباہی، سیکڑوں افراد زخمی ہو گئے۔ڈی 14 زمین کے قریب سے گزر کر دوبارہ سورج…

توقیر صادق کی واپسی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں: رحمان ملک

توقیر صادق کی واپسی کیلئے اقدامات کر رہے ہیں: رحمان ملک

اسلام آباد(جیوڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ اوگرا کرپشن کیس کا مرکزی کردار توقیر صادق پشاور سے کابل اور پھر ابوظہبی گیا، واپسی کے لیے سنجیدہ کوششیں کر رہے ہیں۔ایف آئی اے ہیڈ کواٹرز میں میڈیا سے گفتگو کرتے…

لاہور ایئر پورٹ پر مسافر کے سامان سے4 ہزار درہم کا سونا غائب

لاہور ایئر پورٹ پر مسافر کے سامان سے4 ہزار درہم کا سونا غائب

لاہور(جیوڈیسک)لاہور ائیر پورٹ پر ابوظہبی سے آنے والے مسافر کے سامان سے مبینہ طور پر چار ہزار درہم کا سونا غائب ہو گیا۔ ابوظہبی سے نجی ائیرلائن کی پرواز کے ذریعے عارف والا کا اسماعیل لاہور آیا،اس کے مطابق لاہور ائر پورٹ…

بھارت نے شہید فوجی جوان کا جسد خاکی پاکستان کے حوالے کر دیا

بھارت نے شہید فوجی جوان کا جسد خاکی پاکستان کے حوالے کر دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)بھارت نے غلطی سے کنٹرول لائن پار کرنے والے پاکستانی سپاہی کا جسد خاکی واپس کر دیا۔ شہید اخلاق کی تدفین کل آبائی علاقے میں کی جائے گی۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق بھارتی فوج نے غلطی سے کنٹرول لائن پار…

ملک ریاض اور ابوظہبی گروپ کے درمیان 45 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

ملک ریاض اور ابوظہبی گروپ کے درمیان 45 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری

دبئی(جیوڈیسک)پاکستان میں تاریخ ساز سرمایہ کاری ہونے جا رہی ہے۔ ابوظہبی گروپ کا بحریہ ٹاون کے سابق چئیرمین ملک ریاض سے 45 بلین ڈالر کا معاہدہ ہو گیا ہے۔ کراچی میں دنیا کی بلند ترین عمارت تعمیر کی جائے گی۔ معاہدے پر…

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش،سردی بڑھ گئی

لاہور سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش،سردی بڑھ گئی

لاہور(جیوڈیسک)لاہور سمیت کئی شہروں میں بارش سے موسم مزید سرد ہو گیا،آئندہ چوبیس گھنٹوں میں اکثر مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ خیبر پختون خوا کے بالائی علاقوں،بالائی پنجاب اور وسطی سندھ میں بادل چھائے ہوئے ہیں۔اسلام…

بلوچستان میں ایف سی کی موجودگی سے لوگ خوفزدہ ہیں،چیف جسٹس

بلوچستان میں ایف سی کی موجودگی سے لوگ خوفزدہ ہیں،چیف جسٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک)ز)بلوچستان بدامنی کیس میں چیف جسٹس نے کہا ہے کہ صوبے کے حالات غیرمعمولی ہیں۔ سپریم کورٹ میں بدامنی کیس کی سماعت چیف کی سربراہی میں بینچ نے کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ایف سی کا رویہ…

پاکستان کا ایٹمی ہتھیار لے جانے والے حتف ٹو ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا ایٹمی ہتھیار لے جانے والے حتف ٹو ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(جیوڈیسک)پاکستان نے زمین سے زمین تک مارکرنے والے حتف ٹو ابدالی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے،میزائل 180 کلو میٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے آج زمین سے زمین تک…

مردان: وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے قافلے پر خودکش حملہ، 2 افراد زخمی

مردان: وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے قافلے پر خودکش حملہ، 2 افراد زخمی

مردان(جیوڈیسک) مردان میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا کے قافلے پر خودکش حملے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں جبکہ وزیر اعلی محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلی اپنے حلقے میں جلسے کے لیے جا رہے تھے کہ خودکش حملے…

غلطی سے کنٹرول لائن پار کرنے والا پاکستانی فوجی بھارتی فائرنگ سے شہید

غلطی سے کنٹرول لائن پار کرنے والا پاکستانی فوجی بھارتی فائرنگ سے شہید

لاہور (جیوڈیسک)راستہ بھول کر کنٹرول لائن پار کرنے والے پاکستانی فوجی کو بھارتی فوج نے فائرنگ کر کے شہید کر دیا۔کنٹرول لائن پر کھوئی رتہ سیکٹر میں ایک پاکستانی فوجی رات کے اندھیرے میں راستہ بھول کر بھارتی علاقے میں داخل ہو…

کراچی ،فائرنگ ،پرتشدد واقعات میں چھ افراد جاں بحق،دو زخمی ہوگئے

کراچی ،فائرنگ ،پرتشدد واقعات میں چھ افراد جاں بحق،دو زخمی ہوگئے

کراچی(جیوڈیسک) فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں چھ افراد جاں بحق اور پولیس اہلکار سمیت دو افراد زخمی ہو گئے۔محمود آباد میں منشیات فروشوں کو 2 گرپوں میں تصادم کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ سرجانی میں نالے سے لاش…

توہین عدالت کیس ،لاہور ہائیکورٹ نے صدر زرداری کو نوٹس جاری کر دیا

توہین عدالت کیس ،لاہور ہائیکورٹ نے صدر زرداری کو نوٹس جاری کر دیا

لاہور (جیوڈیسک)لاہورہائیکورٹ نے توہین عدالت کی درخواست پر صدر کو نوٹس جاری کر دیا ہے۔ چیف جسٹس اے کے ڈوگر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ صدر سے واضح ہدایت لیں کہ خود کو سیاست سے الگ رکھ سکتے ہیں یا نہیں،انھوں…

پاک ایران بارڈر پر فائرنگ، ایک افغان شہری جاں بحق، دوسرا زخمی

پاک ایران بارڈر پر فائرنگ، ایک افغان شہری جاں بحق، دوسرا زخمی

پاکستان اور ایران کے بارڈر پر ایرانی سیکیورٹی حکام کی جانب سے فائرنگ میں ایک افغان شہری جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ پاکستان اور ایران کے بارڈر پر ردیگ کے مقام پر ایرانی سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے ایک افغان…

سندھ کے عوام نے تعاون کیا تو ملک کی تقدیر بدل دیں گے، نوازشریف

سندھ کے عوام نے تعاون کیا تو ملک کی تقدیر بدل دیں گے، نوازشریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے کہا ہے کہ سندھ کے عوام نے تعاون کیا تو ملک کی تقدیر بدل دیں گے، موقع ملا تو وہ سرکاری اور نجی ڈاکوں کو ختم کر دیں گے۔ نوڈیرو میں جلسہ سے خطاب کرتے…

پولیس نے 2 بھائیوں کو قتل کرکے دہشت گرد قرار دیدیا، اے ایس آئی بھی جاں بحق

پولیس نے 2 بھائیوں کو قتل کرکے دہشت گرد قرار دیدیا، اے ایس آئی بھی جاں بحق

راولپنڈی(جیوڈیسک)پولیس نے دہشت گردی کے الزام میں مبینہ مقابلے میں دو بھائیوں کو قتل کر دیا۔ فائرنگ کے تبادلے میں ایک اے ایس آئی جاں بحق اور کانسٹیبل زخمی ہو گیا۔ سیٹیلائٹ ٹاؤن میں سول کپڑوں میں پولیس اور ایلیٹ فورس کے…

طاہر القادری آج گوجرانوالہ میں جلسہ سے خطاب کریں گے

طاہر القادری آج گوجرانوالہ میں جلسہ سے خطاب کریں گے

گوجرانوالہ (جیوڈیسک)منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری آج گوجرانوالہ سے انقلاب مارچ کے سلسلے کا آغاز کر رہے ہیں۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے مختلف شہروں میں انقلاب مارچ کے عنوان سے جلسے کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اس سلسلے کا پہلا…

ڈیرہ غازی خان: ویگن اور ٹرک میں تصادم، 6 افراد جاں بحق، 11 زخمی

ڈیرہ غازی خان: ویگن اور ٹرک میں تصادم، 6 افراد جاں بحق، 11 زخمی

ڈیرہ غازی خان (جیوڈیسک) ویگن اور ٹرک کے تصادم کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے۔جام پور سے ڈیرہ غازی خان آنے والی مسافر وین 33 موڑ کے قریب سامنے سے آنے والے ٹرک سے ٹکرا گئی جس…

نواز شریف کا سندھ کا دورہ کرنا خوش آئند ہے ، قائم علی شاہ

نواز شریف کا سندھ کا دورہ کرنا خوش آئند ہے ، قائم علی شاہ

وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے کہنا ہے کہ نواز شریف سو مرتبہ سندھ کا دورہ کریں۔ یہ خوشی کی بات ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ سندھ میں اپوزیشن لیڈر کی نامزدگی اسپیکر کی ایما پر ہے۔ سکھر ائرپورٹ پر…

بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ کی رجسٹریشن یقینی بنانے کا حکم

بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ کی رجسٹریشن یقینی بنانے کا حکم

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو بیرون ملک پاکستانیوں کے ووٹ کی رجسٹریشن یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کاحق دینے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں عدالتی بینچ نے کی۔ سپریم کورٹ…