سانحہ کوئٹہ،جاں بحق افراد کی تعداد90 ہو گئی،لواحقین کا دھرنا جاری

سانحہ کوئٹہ،جاں بحق افراد کی تعداد90 ہو گئی،لواحقین کا دھرنا جاری

کوئٹہ (جیوڈیسک سانحہ کوئٹہ میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 90 ہو گئی ہے۔لواحقین کا تیسرے روز لاشوں کے ساتھ دھرنا جاری ہے۔ 16 فروری سانحہ کرانی روڈ نے ایک اور زندگی نگل لی ہلاکتوں کی تعداد 90 ہو گئی ہے۔لواحقین…

کوئٹہ : ایف سی کا ٹارگٹڈ آپریشن، 4 مشتبہ افراد ہلاک، 5 گرفتار

کوئٹہ : ایف سی کا ٹارگٹڈ آپریشن، 4 مشتبہ افراد ہلاک، 5 گرفتار

کوئٹہ(جیہوڈیسک)سانحہ کرانی روڈ دھماکے کے بعدکوئٹہ کے علاقے قمبرانی میں ایف سی نے ٹارگٹڈ آپریشن کیا، فائرنگ کے تبادلے میں چار مشتبہ افراد ہلاک ہو گئے اور پانچ کو گرفتار کرلیا گیا۔ قمبرانی کلی باریزئی میں رات گئے ایف سی نے ایک…

رینٹل پاور کیس،فیصلے میں غلطی ہوئی تو دور کریں گے ،چیف جسٹس

رینٹل پاور کیس،فیصلے میں غلطی ہوئی تو دور کریں گے ،چیف جسٹس

اسلام آباد (جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخارمحمد چودھری نے کہا ہے کہ رینٹل پاور نظرثانی کیس کی سماعت ترجیحی بنیادوں پر سننا چاہتے ہیں، اگر فیصلے میں کوئی غلطی ہوئی تو اسے دور کریں گے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں تین…

دبئی حکام نے توقیر صادق کی گرفتاری میں 27 فروری تک توسیع کر دی

دبئی حکام نے توقیر صادق کی گرفتاری میں 27 فروری تک توسیع کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک))سپریم کورٹ میں اوگرا عملدارآمد کیس کی سماعت کے دوران عدالت کو بتایا گیا ہے کہ دبئی حکام نے توقیر صادق کی حراست میں 27فروری تک توسیع کر دی۔ سپریم کورٹ میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔سماعت…

گلبرگ کے علاقے میں آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹر، بیٹے سمیت قتل

گلبرگ کے علاقے میں آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹر، بیٹے سمیت قتل

لاہور(جیوڈیسک)لاہور میں گلبرگ کے علاقے میں نا معلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر کے آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹر کو بیٹے سمیت قتل کر دیا پولیس کے مطابق حالی روڈ گلبرگ کے رہایشی ڈاکٹر علی حیدر صبح 8 بجے اپنے 11 سال کے…

پشاور: دہشت گردوں کا پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر پر حملہ،4 اہلکار شہید

پشاور: دہشت گردوں کا پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر پر حملہ،4 اہلکار شہید

پشاور (جیوڈیسک)دہشت گردوں نے باڑہ روڈ پر پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر پر حملہ کر دیا جس کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جبکہ دو دھماکوں کی بھی آواز سنی گئی۔حملے میں چار اہلکار شہید ہو گئے ہیں جبکہ ایک حملہ آور…

سانحہ کوئٹہ کے خلاف وکلا کا ملک بھر میں عدالتی بائیکاٹ،سائلین کو مشکلات

سانحہ کوئٹہ کے خلاف وکلا کا ملک بھر میں عدالتی بائیکاٹ،سائلین کو مشکلات

سانحہ کوئٹہ کے خلاف سندھ ،پنجاب اور بلوچستان کے وکلا نے عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ کیا۔ اس دوران مقدمات کے سلسلے میں آنے والے افراد کو مشکلات کا سامنا کر نا پڑا۔سانحہ کوئٹہ کیخلاف وکلاء بھی سراپا احتجاج ہیں۔ پنجاب بار کونسل…

طاہر القادری نے الیکشن کمیشن کو پھر چیلنج کر دیا

طاہر القادری نے الیکشن کمیشن کو پھر چیلنج کر دیا

فیصل آباد(جیوڈیسک)تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ انہوں نے واپس آکر تمام چہرے بے نقاب کر دیئے، عوام مایوس نہ ہوں، روشن مستقبل کا سویرا جلد ہونے والا ہے، طاہر القادری نے الیکشن کمیشن کو پھر…

بلوچستان میں اسلحہ افغانستان سے لایا جارہا ہے، رحمان ملک

بلوچستان میں اسلحہ افغانستان سے لایا جارہا ہے، رحمان ملک

وزیر داخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں دہشت گردی کے لئے افغانستان سے اسلحہ اور بارود لایا جاتا ہے، لشکر جھنگوی کسی بیرونی مدد کے بغیر کوئٹہ میں اتنی بڑی کارروائی نہیں کر سکتی۔ دہشت گرد تنظیمیں انتخابات ملتوی…

کوئٹہ میں دھماکے کے بعد کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

کوئٹہ میں دھماکے کے بعد کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

کوئٹہ(جیوڈیسک)کوئٹہ میں دھماکے کے بعد کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے، پولیس نے گورنر ہاوس، وزیراعلی ہاس اور امریکی قونصل خانے جانے والے راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیئے ہیں۔ سانحہ کوئٹہ کے بعد ملک بھر میں احتجاجی…

سندھ اسمبلی کی2, پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر پولنگ جاری

سندھ اسمبلی کی2, پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر پولنگ جاری

کراچی(جیوڈیسک)سندھ اسمبلی کی دو اور پنجاب اسمبلی کی ایک نشست پر ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے۔ سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس73 دادو ،پی ایس 84 ٹھٹہ اور پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی دو سو انتالیس وہاڑی پر پولنگ شام…

میٹرو بس مفت سروس ختم،آج سے 20روپے کرایہ وصول کیا جائیگا

میٹرو بس مفت سروس ختم،آج سے 20روپے کرایہ وصول کیا جائیگا

لاہور(جیوڈیسک)میٹرو بس سروس میں سفر کرنے والوں کیلئے کرایہ وصول کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے۔میٹرو بس کے مسافروں کو آج سے 20 روپے کرایہ ادا کرنا ہو گا۔ میڑو بس سروس کی افتتاحی تقریب پر پنجاب حکومت نے ایک ماہ…

کوئٹہ دھماکے کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے، بان کی مون

کوئٹہ دھماکے کے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کی جائے، بان کی مون

نیویارک(جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے کوئٹہ میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے،ان کا کہنا ہے کہ دھماکے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جانی چاہئے۔ بان کی مون نے ایک بیا ن…

سانحہ کوئٹہ کے شہدا کے لواحقین کا دہشت گردوں کی گرفتاری تک تدفین سے انکار

سانحہ کوئٹہ کے شہدا کے لواحقین کا دہشت گردوں کی گرفتاری تک تدفین سے انکار

کوئٹہ (جیوڈیسک)سانحہ کوئٹہ کے شہدا کے لواحقین کا میتیں رکھ کر دھرنا جاری ہے،شرکا نے دہشت گردوں کی گرفتاری تک تدفین نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ ادھر کراچی میں بھی مختلف مقامات پر شیعہ علما کونسل نے دھرنے دے رکھے ہیں۔…

عراق میں کار بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد28 ہوگئی

عراق میں کار بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد28 ہوگئی

عراق (جیوڈیسک)بغدادعراق میں کار بم دھماکوں میں ہلاکتوں کی تعداد28 ہوگئی ، درجنوں افراد زخمی ہیں ، عراق کا دارالحکومت بغداد آج متعدد کار بم دھماکوں سے گونج اٹھا، دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد28 ہوگئی ہے۔ حکام اور اسپتال انتظامیہ…

سانحہ کوئٹہ پر ملک کے مختلف شہروں میں ہڑتال ، دھرنے اورریلیاں

سانحہ کوئٹہ پر ملک کے مختلف شہروں میں ہڑتال ، دھرنے اورریلیاں

کراچی (جیوڈیسک)کراچی سانحہ کوئٹہ پر ملک کے مختلف شہروں میں ہڑتال،دھرنے اور احتجاجی ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔حیدرآبادمیں شیعہ علما کونسل اور مجلس وحدت مسلمین کے تحت ریلی نکالی گئی اور پریس کلب کے باہردھرنا دیاگیا جبکہ شہر کے مختلف علاقوں میں نامعلوم…

شارجہ : ٹریفک حادثے میں ماں بچوں سمیت5 پاکستانی جاں بحق

شارجہ : ٹریفک حادثے میں ماں بچوں سمیت5 پاکستانی جاں بحق

شارجہ(جیوڈیسک) شارجہ میں ٹریفک حادثے میں ماں اور تین بچوں سمیت پانچ پاکستانی جاں بحق ہوگئے۔حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ شام 6 بجے کے قریب پیش آیا۔حادثے میں 36 سالہ پاکستانی خاتون ان کے تین کمسن…

کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق افراد کی تدفین تاحال شروع نہ ہوسکی

کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق افراد کی تدفین تاحال شروع نہ ہوسکی

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ کے ہزارہ ٹاون کی سبزی مارکیٹ میں ہونے والے دھماکہ میں جاں بحق افراد کی تدفین کا عمل شروع تاحال شروع نہیں ہوسکا ہے۔ کوئٹہ ہزارہ ٹاون میں گذشتہ شام ہونے والے دھماکہ میں 80 سے زائد افراد جاں بحق…

سنگاپور: ہزاروں افراد کا آبادی میں اضافے کے خلاف مظاہرہ

سنگاپور: ہزاروں افراد کا آبادی میں اضافے کے خلاف مظاہرہ

سنگاپور(جیوڈیسک)سنگا پور میں ہزاروں لوگوں نے آبادی میں اضافے کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجا جی مظاہرہ کیا۔ حکومت نے اگلے 20 سالوں میں آبادی میں 30 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے۔اس مقصد کے لیے زیادہ تر لوگ دوسرے ممالک سے…

لاڑکانہ قبرستان : مردہ خواتین کے بال کاٹ کر فروخت کرنیوالے گروہ گرفتار

لاڑکانہ قبرستان : مردہ خواتین کے بال کاٹ کر فروخت کرنیوالے گروہ گرفتار

لاڑکانہ(جیوڈیسک) لاڑکانہ میں پولیس نے قبرستانوں سے مردہ خواتین کے بال کاٹ کر فروخت کرنے والے گروہ کے 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق خفیہ اطلاع پر دریا خان کلہوڑو پر چھاپا مار کر 2 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ملتان سے…

کراچی میں پر تشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی

کراچی میں پر تشدد واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں تشدد کے مختلف واقعات میں 7افراد جاں بحق ہوگئے ، نیٹی جیٹی کے قریب سمندر سے ایک کمسن بچی کی لاش ملی ہے ،پولیس کے مطابق کورنگی کے علاقے زمان ٹاون، ملیر ندی سے ایک ایک جبکہ کھارادر سے دو…

کوئٹہ : کیرانی روڈ پر دھماکا،79 افراد جاں بحق ، 170 زخمی

کوئٹہ : کیرانی روڈ پر دھماکا،79 افراد جاں بحق ، 170 زخمی

وئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ کے نواحی علاقے کیرانی روڈ پر مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے میں جاں بحق افراد کی تعداد 79ہوگئی جبکہ 170 افراد زخمی ہیں، درجنوں افراد کی حالت تشویشناک ہے، شدید زخمیوں کو سی ایم ایچ منتقل کردیا گیا جہاں ان…

شہاب ثاقب گرنے سے زخمیوں کی تعداد 12 سو ہو گئی

شہاب ثاقب گرنے سے زخمیوں کی تعداد 12 سو ہو گئی

روس(جیوڈیسک)وسطی روس کے شہر یورل میں شہاب ثاقب کے ٹکڑوں کی بارش سے دو سو بچوں سمیت بارہ سو زائد افراد زخمی ہوگئے اور متعدد عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ روس کی سائنس اکیڈمی کے مطابق شہابِ ثاقب زمین سے تیس سے پچاس…

بھارت پاکستان سے جنگ کی تیاری کررہا ہے، حافظ سعید

بھارت پاکستان سے جنگ کی تیاری کررہا ہے، حافظ سعید

کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت الدعوہ پروفیسر حافظ محمد سعید نے دعوی کیا ہے کہ بھارت پاکستان سے جنگ کی تیاری کررہا ہے، ملک کو بچانا ہے تو تمام سیاسی و مذہبی جماعتوں کو صبر کے ساتھ آئندہ آنے والے دوسال گزارنے ہوں…