ساہیوال ، چیچہ وطنی میں ٹریفک حادثات ،11 افراد جاں بحق ، 14 سے زائد زخمی

ساہیوال ، چیچہ وطنی میں ٹریفک حادثات ،11 افراد جاں بحق ، 14 سے زائد زخمی

ساہیوال(جیوڈیسک) دو ٹریفک حادثات کے دوران 11 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 14سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ ساہیوال میں جی ٹی روڈ پر بائی پاس کے قریب بس اور ٹرالر میں تصادم کے باعث 8 افراد جاں بحق جبکہ…

شاہ زیب قتل کیس ، سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی

شاہ زیب قتل کیس ، سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی

کراچی (جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی ، کراچی پولیس کیس میں پیش رفت سے متعلق رپورٹ پیش کرے گی۔ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا تین رکنی بنچ سماعت…

پیپلز پارٹی کو الیکشن کمیشن پر کوئی تحفظات نہیں : وزیر اعظم

پیپلز پارٹی کو الیکشن کمیشن پر کوئی تحفظات نہیں : وزیر اعظم

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر فخر الدین جی ابراہیم پر سب سیاسی جماعتوں کو اتفاق ہے۔ الیکشن کمیشن پر پیپلز پارٹی کو کوئی تحفظات نہیں ہیں۔ میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انھوں…

پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ق میں قومی اسمبلی کے حلقوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ مکمل

پیپلز پارٹی ، مسلم لیگ ق میں قومی اسمبلی کے حلقوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ مکمل

لاہور (جیوڈیسک) پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ق کے درمیان قومی اسمبلی کے حلقوں میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات طے پاء گئے۔ صوبائی حلقوں پر مذاکرات چودہ فروری کو ہوں گے۔ بلاول ہاؤس لاہور میں صدر زرداری سے چودھری شجاعت کی زیرقیادت…

الیکشن کمیشن کی تشکیل کیخلاف درخواست کی سماعت آج دوبارہ ہو گی

الیکشن کمیشن کی تشکیل کیخلاف درخواست کی سماعت آج دوبارہ ہو گی

اسلام آباد(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن کی تشکیل کیخلاف طاہر القادری کی طرف سے دائر درخواست کی سماعت آج دوبارہ ہو گی۔سپریم کورٹ کا تین رکنی بینچ چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں درخواست کی سماعت کرے گا۔ گزشتہ روز کیس کی…

پاک بھارت حکومتیں مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کریں : بان کی مون

پاک بھارت حکومتیں مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کریں : بان کی مون

نیویارک (جیوڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کو مسئلہ کشمیر پر مذاکرات کرنے چاہیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون کے ترجمان مارٹن نسر کی نے نیویارک میں صحافیوں سے…

سندھ ہائیکورٹ : نوشہرو فیروز میں نئی انتخابی حلقہ بندیاں کرنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ : نوشہرو فیروز میں نئی انتخابی حلقہ بندیاں کرنے کا حکم

کراچی (جیوڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے 30دن میں نوشہرو فیروز میں نئی انتخابی حلقہ بندیاں کرنے کا حکم دے دیاہے۔ نوشہروفیروز میں آبادی کے تناسب سے منصفانہ انتخابی حلقہ بندیوں کی درخواست دائر کی گئی تھی۔ الیکشن کمیشن نے عدالت میں موقف پیش…

کراچی : ہاکس بے میں رینجرز کا آپریشن، اسلحہ برآمد

کراچی : ہاکس بے میں رینجرز کا آپریشن، اسلحہ برآمد

کراچی (جیوڈیسک)کراچی کے علاقے ہاکس بے مشرف کالونی میں آپریشن کرکے رینجرز نے کئی مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا، آپریشن کے دوران اسلحہ بھی برآمدکیا گیا۔رینجرز ذرائع کے مطابق ہاکس بے ، مشرف کالونی میں رینجرز نے علاقے کے داخلی…

سپریم کورٹ جو فیصلہ دے گی قبول کروں گا، طاہرالقادری

سپریم کورٹ جو فیصلہ دے گی قبول کروں گا، طاہرالقادری

اسلام آباد(جیوڈیسک)تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ جو فیصلہ دے گی قبول کروں گا۔ سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی تشکیل نو سے متعلق درخواست کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طاہرالقادری…

خیبر ایجنسی: وادی تِیرا میں جھڑپیں،11 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی: وادی تِیرا میں جھڑپیں،11 شدت پسند ہلاک

خیبر ایجنسی کے علاقے وادی تِیرا میں جھڑپوں کے دوران گیارہ شدت پسند مارے گئے۔اطلاعات کے مطابق وادی تِیرا میں دو شدت پسند گروپوں تحریک طالبان اور انصارالاسلام کے درمیان خونریز جھڑپیں ہوئیں ہیں۔ لڑائی میں گیارہ شدت پسند ہلاک اور تیئس…

کراچی فائرنگ ، ایک شخص ہلاک جبکہ ایف آئی اے کا افسر اور اہلیہ زخمی

کراچی فائرنگ ، ایک شخص ہلاک جبکہ ایف آئی اے کا افسر اور اہلیہ زخمی

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ ایف آئی اے کا افسر اور اہلیہ زخمی ہوگئے۔ کراچی میں شارع فیصل پر نرسری کے قریب کار پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی زخمی ہوگئے۔ زخمی ہونے والا شخص ایف…

طاہر القادری نے دہری شہریت کے بارے میں تحریری جواب داخل کرا دیا

طاہر القادری نے دہری شہریت کے بارے میں تحریری جواب داخل کرا دیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنی دہری شہریت کے بارے میں تحریری جواب داخل کرا دیا۔سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کے لئے دائر درخواست کی سماعت جاری ہے۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے اپنی دہری شہریت اور پاکستان سے وفاداری…

حسین حقانی کو پاکستان آمد پر مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے : سپریم کورٹ

حسین حقانی کو پاکستان آمد پر مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے : سپریم کورٹ

اسلام آباد : سپریم کورٹ نے میمو کیس میں تحریری حکم نامہ لکھوا دیا ہے،حسین حقانی کو پاکستان آمد پر مکمل سیکیورٹی فراہم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں آٹھ کرنی…

شمالی کوریا کا ایک اور ایٹمی تجربہ ، اقوام متحدہ ، جنوبی کوریا کی تصدیق

شمالی کوریا کا ایک اور ایٹمی تجربہ ، اقوام متحدہ ، جنوبی کوریا کی تصدیق

اقوام متحدہ کے خبردار کرنے کے باوجود شمالی کوریا نے ایک اور ایٹمی تجربہ کر لیا ، جنوبی کوریا نے فوج کو ہائی الرٹ کرتے ہوئے سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ شمالی کوریانے ایٹمی دھماکا شمال مشرقی علاقے میں…

پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ، لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا

پبلک ٹرانسپورٹ پر پابندی ، لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا

لاہور (جیوڈیسک) میٹروبس روٹ پر پبلک ٹرانسپورٹ پر کس قانون کے تحت پابندی لگائی گئی ؟ لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ناصر سعید شیخ نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے…

10 سال میں بارودی سرنگوں سے 11 ہزار 250 افراد جاں بحق

10 سال میں بارودی سرنگوں سے 11 ہزار 250 افراد جاں بحق

کشیدگی والے علاقوں میں گزشتہ10 سال کے دروان بارودی سرنگیں پھٹنے کے 33 ہزار سے زائد واقعات ہو چکے ہیں ، بارودی سرنگوں کو کرائے کا سستا قاتل قرار دیا گیا ہے۔ جی ایچ کیو میں چیف آف جنرل اسٹاف لیفیٹننٹ جنرل…

منظور وٹو کا نواز شریف کو اثاثے ظاہر کرنے کا چیلنج

منظور وٹو کا نواز شریف کو اثاثے ظاہر کرنے کا چیلنج

لاہور (جیوڈیسک) پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر منظور وٹو نے نواز شریف کو اثاثے ظاہر کرنے کا چیلنج کر دیا۔ کہتے ہیں آئندہ انتخابات میں عوام پیپلز پارٹی کو ہی کامیاب کرائیں گے۔ علامہ اقبال ائیرپورٹ پر تقریب سے خطاب میں منظور وٹو…

وزیر داخلہ رحمان ملک سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات

وزیر داخلہ رحمان ملک سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن کی ملاقات

اسلام آباد (جیوڈیسک) امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے وزیر داخلہ رحمان ملک سے ملاقات کی۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں امریکی سفیر نے پاک امریکہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ رچرڈ اولسن نے دہشت گردی…

پاکستان میں سیاست ، میڈیا اور عدلیہ زیادہ آزاد ہیں ، پرویز اشرف

پاکستان میں سیاست ، میڈیا اور عدلیہ زیادہ آزاد ہیں ، پرویز اشرف

لندن (جیوڈیسک) وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ دوہری شہریت رکھنے والوں کو دوبارہ الیکشن لڑنے کا حق دلانے کے لئے قانون سازی کی کوشش کریں گے، پاکستان کی منزل شفاف انتخابات اور مستقبل جمہوریت ہے۔ لندن میں پاکستانی…

شاہ زیب قتل کیس : پولیس نے مزید 2 ملزمان کو نامزد کر دیا

شاہ زیب قتل کیس : پولیس نے مزید 2 ملزمان کو نامزد کر دیا

کراچی (جیوڈیسک) شاہ زیب قتل کیس میں پولیس نے مزید دو ملزمان کو نامزد کر دیا ، نامزد ملزمان میں شاہ رخ جتوئی کا بھائی نواب علی جتوئی اور ایک نجی ٹریول ایجنسی کا ملازم شامل ہے۔ شاہ زیب قتل کیس کے…

کراچی : پرتشدد واقعات میں اہلکار سمیت 12 افراد جاں بحق

کراچی : پرتشدد واقعات میں اہلکار سمیت 12 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) دن بھر کے دوران کراچی کیمختلف علاقوں میں پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکارسمیت 12 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کراچی کے علاقے احسن آباد میں مسلح افراد کی فائرنگ سے تین افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے۔ مقولین…

سپریم کورٹ میں طاہر القادری کی درخواست کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ میں طاہر القادری کی درخواست کی سماعت آج پھر ہو گی

سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کے لئے دائر درخواست کی سماعت آج پھر ہو رہی ہے، ڈاکٹر طاہر القادری دہری شہریت اور پاکستان سے وفاداری کے بارے تحریری جواب داخل کریں گے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی…

پی آئی اے کے طیارے کو مسقط ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثہ

پی آئی اے کے طیارے کو مسقط ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثہ

کراچی (جیودیسک)پی آئی اے کے طیارے کو مسقط ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران حادثہ پیش آیا ہے۔ ایئر لائن ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی پرواز پی کے 259 سیالکوٹ سے مسقط پہنچی تھی کہ لینڈنگ کے دوران طیارے کے دائیں…

امریکا اور کینیڈا میں برف سے ہلاکتوں کی تعداد15 ہوگئی

امریکا اور کینیڈا میں برف سے ہلاکتوں کی تعداد15 ہوگئی

نیویارک (جیوڈیسک)امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں اور کینیڈا میں برف سے ہلاکتوں کی تعداد15 ہوگئی، جہاں اب تک3 فٹ برف پڑچکی ہے،امریکا کے ساحلی علاقوں میں طوفانی ہواوں اور تیز لہروں کے باعث زیادہ نقصان ہوا ،نیویارک سے بوسٹن تک کے میونسپل…