کائرہ شریف برادران پر برس پڑے، زبان سے پھر جانے کا الزام

کائرہ شریف برادران پر برس پڑے، زبان سے پھر جانے کا الزام

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات قمر زمان کائرہ شریف برادران پر برس پڑے، زبان سے پھر جانے کا الزام، کہتے ہیں قوم کو بتایا جائے مکہ میں فیکٹریاں لگانے کیلئے پیسہ کہاں سے آیا؟۔ چشتیاں: قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ…

وقت پر الیکشن پاکستان کی سالمیت کے لیے ناگزیر ہیں،نوازشریف

وقت پر الیکشن پاکستان کی سالمیت کے لیے ناگزیر ہیں،نوازشریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ مقررہ وقت پر الیکشن پاکستان کی سالمیت اور بقا کے لیے ناگزیر ہے۔ لاہور میں مسلم لیگ ن کی ضابطہ اخلاق کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے نوازشریف کا کہنا تھا…

کینیڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 9 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

کینیڈا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، 9 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

سنی کلوک: (جیوڈیسک)کینیڈا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 9 افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ کینیڈین حکام نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ طیارے میں 7 مسافر اور عملے کے 2 افراد سوار تھے…

خاتون افغان پولیس اہلکار کی فائرنگ، امریکی سکیورٹی مشیر ہلاک

خاتون افغان پولیس اہلکار کی فائرنگ، امریکی سکیورٹی مشیر ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں خاتون پولیس اہلکار نے فائرنگ کرکے امریکی سکیورٹی مشیر کو ہلاک کر دیا۔ افغان پولیس حکام کے مطابق واقعہ کابل میں پولیس ہیڈ کواٹرز میں ایک تقریب کے دوران پیش آیا۔ ہلاک ہونے والا سابق امریکی فوجی افغان…

اورکزئی : کوئلے کی کان میں دھماکا ، 8 مزدور جاں بحق

اورکزئی : کوئلے کی کان میں دھماکا ، 8 مزدور جاں بحق

اورکزئی ایجنسی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق لوئر اورکزئی کا علاقہ ڈولی میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے آٹھ مزدور جاں بحق ہو گئے۔ پولیٹیکیل ذرائع نے کا کہنا ہے کہ…

ایسا نظام چاہیے جس میں عام آدمی خوشحال ہو ، عمران خان

ایسا نظام چاہیے جس میں عام آدمی خوشحال ہو ، عمران خان

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن شفاف نہ ہوئے تو سڑکوں پر خون ہو گا، ان کا کہنا تھا ملک میں ایسے نظام کی ضرورت ہے جس میں عام آدمی خوشحال ہو۔ حیدرآباد میں عوامی تحریک کے…

افغان حکومت حقانی نیٹ ورک سے مشروط مذاکرات کیلئے تیار

افغان حکومت حقانی نیٹ ورک سے مشروط مذاکرات کیلئے تیار

کابل (جیوڈیسک) کابل افغان حکومت ملک میں قیام امن کے لیے حقانی نیٹ ورک کے ساتھ مشروط مذاکرات کے لیے رضا مندی ظاہر کر دی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے کہ اگر حقانی نیٹ ورک سے بات…

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق

کراچی : فائرنگ کے مختلف واقعات میں 10 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں خونریزی کا سلسلہ جاری ہے، فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں پولیس اہلکار سمیت 10 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے گزری میں چھاپہ مار کر قتل کا ملزم گرفتار کر لیا۔ کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد…

لاہور : تمام سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹے کے لئے بند

لاہور : تمام سی این جی اسٹیشنز 72 گھنٹے کے لئے بند

لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت تین روز کے لئے سی این جی اشٹیشنز کو بند کر دیا گیا۔ لاہور میں پیرکی صبح چھ بجیسے 72 گھنٹے کے لئے تمام سی این جی اسٹیشنز کو بند کر دیا…

چلتی ہوئی بس میں ایک تئیس سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

چلتی ہوئی بس میں ایک تئیس سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی

دلّی کی پولیس نے گذشتہ اتوار کو ایک چلتی ہوئی بس میں ایک تئیس سالہ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے خلاف وسطی دِلّی کے کچھ اہم علاقوں میں مظاہرے پر پابندی لگادی ہے۔ اتوار کو صبح ہی سے مظاہرین انڈیا گیٹ…

بمباری کا نشانہ بننے والوں میں خواتین اور بچے شامل

بمباری کا نشانہ بننے والوں میں خواتین اور بچے شامل

شام کے وسطی صوبے حماہ کے قصبے حلفایا میں سرکاری فوج نے ایک بیکری پر فضائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں قریباً تین سو افراد ہلاک اور بیسیوں زخمی ہو گئے ہیں۔ لندن میں قائم شامی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق…

بشیر بلور کو سپرد خاک کردیا گیا

بشیر بلور کو سپرد خاک کردیا گیا

پشاور(جیوڈیسک) بشیر بلور کو سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ مرحوم کی نمازہ جنازہ کرنل شیرخان سٹیڈیم میں ادا کردی گئی ، نمازہ جنازہ میں وفاقی وزیر داخلہ رحمن ملک ، وزیر اعلی خیبر پختونخواہ امیر حیدر ہوتی ، افرا سیاب خٹک ،آفتاب…

استحصالی نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا وقت آ گیا ہے ، طاہر القادری

استحصالی نظام کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا وقت آ گیا ہے ، طاہر القادری

لاہور (جیوڈیسک) علامہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ میری دعوت پر جلسہ گاہ میں آنے والوں کو خوش آمدید کہتا ہوں ،ہم یہاں ریاست بچانے کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ آج تحریر و تحریک پاکستان کی قرار داد پیش ہونے…

کندھ کوٹ ، خسرہ کی وبا سے پینتالیس بچے جاں بحق ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی

کندھ کوٹ ، خسرہ کی وبا سے پینتالیس بچے جاں بحق ، ہسپتالوں میں ایمرجنسی

کندھ کوٹ میں خسرہ کی وبا سے پینتالیس بچے جاں بحق ہونے کے بعد صوبائی حکومت کو بھی ہوش آ گیا۔ سرکاری ہسپتالوںمیں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔ کندھ کوٹ کے نواحی علاقے علاقہ تنگوانی میں خسرہ کی وبا پھیلنے سے اب تک…

بشیر بلور کے پرسنل سیکرٹری کی نماز جنازہ ادا ، خود کش حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا

بشیر بلور کے پرسنل سیکرٹری کی نماز جنازہ ادا ، خود کش حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا

ڈھکی نعلبندی میں ہونیوالے خودکش حملے کا مقدمہ چھ دفعات کے تحت خان رازق شہید میں درج کر لیا گیا جبکہ دھماکے میں جاں بحق بشیر بلور کے پرسنل سیکرٹری کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ گزشتہ روز ہونیوالے دھماکے کی ایف…

کراچی ، فائرنگ ، دستی بم حملے میں تین افراد جاں بحق ، سات زخمی

کراچی ، فائرنگ ، دستی بم حملے میں تین افراد جاں بحق ، سات زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق جبکہ دستی بم کے حملے میں 7 افراد زخمی ہو گئے۔ خوجہ اجمیر نگری تھانے کے برابر میں واقع زونل ہیڈ کوارٹر کے باہر نا معلوم افراد دستی بم…

افغان فورسز کا پاکستانی مزدوروں پر بلاجواز تشدد

افغان فورسز کا پاکستانی مزدوروں پر بلاجواز تشدد

پاکستانی حکام نے افغانستان جانیوالے مزدوروں پر بلا جواز تشدد کے خلاف پاک افغان طورخم بارڈر کو بطور احتجاج کئی گھنٹے بند رکھا۔ افغانستان مزدوری کی غرض سے جانیوالے 29 مزدوروں کو افغان نیشنل آرمی کے اہلکاروں نے تشدد کا نشانہ بنایا…

بشیر بلور کی شہادت ، ملک میں آج ایک روزہ سوگ کا اعلان ، قومی پرچم سرنگوں رہے گا

بشیر بلور کی شہادت ، ملک میں آج ایک روزہ سوگ کا اعلان ، قومی پرچم سرنگوں رہے گا

بشیر احمد بلور کی شہادت پر وزیراعظم نے ملک بھر میں آج ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے، قومی پرچم سرنگوں رہے گا۔ پنجاب اور پختونخوا کی حکومتوں کے علاوہ پیپلز پارٹی، اے این پی اور ایم کیو ایم نے بھی…

پشاور : بشیر بلور کی نماز جنازہ دوپہر 2 بجے ادا کی جائے گی

پشاور : بشیر بلور کی نماز جنازہ دوپہر 2 بجے ادا کی جائے گی

پشاور (جیوڈیسک) بشیر بلور کی نماز جنازہ آج دوپہر دو بجے کرنل شیر خان اسٹیڈیم میں ادا کی جائے گی، بڑے صاحبزادے ہارون بلور بھی دبئی سے پشاور پہنچ گئے۔ بڑے صاحبزادے ہارون بلور والد کی شہادت کی خبر سنتے ہی دبئی…

بشیر بلور کی شہادت رائیگاں نہیں جائے گی ، الطاف حسین

بشیر بلور کی شہادت رائیگاں نہیں جائے گی ، الطاف حسین

متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ بشیر احمد بلور کی شہادت رائیگاں نہیں جائے گی، دہشت گردی کے خلاف مل کر مقابلہ کریں گے۔ ایم کیو ایم کے قائد نے بشیر بلور کے بیٹے عثمان بلور سے…

تحریک منہاج القرآن آج مینار پاکستان پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

تحریک منہاج القرآن آج مینار پاکستان پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی

لاھور (جیوڈیسک) تحریک منہاج القرآن آج مینار پاکستان پر عوامی طاقت کا مظاہرہ کرے گی، ملک بھر قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تحریک منہاج القران کے جلسے سے ڈاکٹر طاہر القادری خطاب کریں گے۔ جلسہ میں شرکت کے لئے پاکستان…

بشیربلورکی تدفین بچوں کی وطن واپسی کیبعد ہوگی،غلام احمد بلور

بشیربلورکی تدفین بچوں کی وطن واپسی کیبعد ہوگی،غلام احمد بلور

بشیر احمد بلور کے بھائی غلام احمد بلور نے کہا کہ بشیر بلور کی تدفین بچوں کی وطن واپسی کے بعد ہوگی۔ بشیر بلور کی شہادت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انتہائی غم زدہ غلام احمد بلور نے کہا کہ…

پشاور میں خودکش حملے میں 7 افراد سمیت اے این پی کے رہنما بشیر احمد بلور شہید

پشاور میں خودکش حملے میں 7 افراد سمیت اے این پی کے رہنما بشیر احمد بلور شہید

پشاور میں عوامی نیشنل پارٹی کے جلسے پر ہونے والے خود کش حملے میں غلام احمد بلور کے بھائی عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر رہنما بشیر بلور ہلاک ہو گئے ہیں۔ اس خود کش حملے میں بشیر بلور، پانچ پولیس اہلکار اور…

کرسمس محبت اور بھائی چارے کا تہوار ہے، راجہ پرویز اشرف

کرسمس محبت اور بھائی چارے کا تہوار ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (جیوڈیسک):وزیراعظم پاکستان راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ ہم سب پاکستانی ہیں اور ہم سب کو مل کر دہشت گردی کے خلاف آواز اٹھانی ہے۔ اسلام آباد میں فاطمہ چرچ میں ہونے والی کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…