پاکستانی ریاست کو کوئی خطرہ نہیں، ملک کے موجودہ بحرانوں کا حل صرف اور صرف مقررہ وقت پر انتخابات

پاکستانی ریاست کو کوئی خطرہ نہیں، ملک کے موجودہ بحرانوں کا حل صرف اور صرف مقررہ وقت پر انتخابات

پیرس (بیورو رپورٹ)پاکستانی ریاست کو کوئی خطرہ نہیں،ملک کے موجودہ بحرانوں کا حل صرف اور صرف مقررہ وقت پر انتخابات کا انعقاد ہے۔ملک بچانے کیلئے الیکشن ناگزیر ہیںہ م نواز شریف کو لائیں گے اور خوشحال پاکستان بنائیں گے۔ان خیالات کا اظہار…

خوست میں امریکی فوجی اڈے پر خود کش حملہ ، 3 افراد ہلاک

خوست میں امریکی فوجی اڈے پر خود کش حملہ ، 3 افراد ہلاک

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں امریکی فوجی اڈے پر خود کش حملے میں تین افراد ہلاک اور سات زخمی ہو گئے۔ افغان حکام کے مطابق خودکش حملہ پاکستانی سرحد کے قریب صوبہ خوست میں پیش آیا۔ حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی…

نواز شریف اور زرداری دونوں امریکا کے بندے ہیں: عمران خان

نواز شریف اور زرداری دونوں امریکا کے بندے ہیں: عمران خان

موسی خیل (جیوڈیسک)تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ ان کے دور حکومت میں ڈیولپمنٹ فنڈز ایم این اے کو نہیں بلکہ نچلی سطح کو دیئے جائیں گے۔میانوالی سے پہلا وزیر اعظم ہوں گا۔ ان خیالات کا اظہار عمران…

سپیکر بلوچستان اسمبلی اسلم بھوتانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور

سپیکر بلوچستان اسمبلی اسلم بھوتانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور

کوئٹہ (جیوڈیسک)سپیکر بلوچستان اسمبلی محمد اسلم بھوتانی خلاف تحریک عدم اعتماد منظور کرلی گئی . 47 ارکان نے قرار داد کی حمایت جبکہ ایک ووٹ مخالفت میں پڑا. اسلم بھوتانی نے کہا ہے کہ وہ عدالت جائیں گے. 19 نومبر کوڈپٹی سپیکر…

بینظیر کی برسی کی تقریب میں شرکت کیلئے پنجاب سے قافلے آج روانہ ہونگے

بینظیر کی برسی کی تقریب میں شرکت کیلئے پنجاب سے قافلے آج روانہ ہونگے

لاہور (جیوڈیسک) لاھور شہید بے نظیربھٹو کی برسی کی تقریب میں شرکت کے لئے پنجاب بھرسے قافلے آج روانہ ہوں گے ۔ پارٹی کی تمام شخصیات اپنیاپنے اضلاع کے قافلوں کی قیادت کرتے ہوئے گڑھی خدا بخش پہنچیں گی۔ شہید بینظیربھٹو کی…

اہلسنت ولجماعت کا آج کراچی میں پرامن ہڑتال کا اعلان ، ٹرانسپورٹ بھی بند

اہلسنت ولجماعت کا آج کراچی میں پرامن ہڑتال کا اعلان ، ٹرانسپورٹ بھی بند

کراچی (جیوڈیسک) گلشن اقبال میں مولانا اورنگزیب فاروقی پر حملے کے بعد اہلسنت والجماعت نے آج کراچی میں پرامن ہڑتال اور سندھ بھر میں سوگ کا اعلان کردیا .دوسری جانب ٹرانسپورٹرز نے بھی آج شہر میں گاڑیاں نہ چلانے کا اعلان کردیا۔…

شدید دھند کے باعث موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ، پروازیں بھی متاثر

شدید دھند کے باعث موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند ، پروازیں بھی متاثر

لاہور (جیوڈیسک) لاھور شدید دھند کے باعث لاہور سے پنڈی بھٹیاں اور پنڈی بھٹیاں سے فیصل آباد تک موٹروے کو ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے جبکہ پروازیں بھی متاثر ہوئی ہیں۔ ترجمان موٹروے اور ہائی وے پولیس کی…

کوئٹہ : سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر آج رائے شماری ہو گی

کوئٹہ : سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد پر آج رائے شماری ہو گی

کوئٹہ (جیوڈیسک) سپیکر بلوچستان اسمبلی محمد اسلم بھوتانی کی قسمت کے فیصلے کی گھڑی آپہنچی ،آج صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں اسپیکر خلاف تحریک عدم اعتماد پر رائے شماری ہوگی۔ انیس نومبر کو قائمقام اسپیکر سید مطیع اللہ آغا کی صدارت میں…

پاکستان سے شکست ، دھونی کو کپتانی سے ہٹایا جائے : بھارتی میڈیا

پاکستان سے شکست ، دھونی کو کپتانی سے ہٹایا جائے : بھارتی میڈیا

بینگلور(جیوڈیسک) پاکستان سے شکست کے بعد بھارتی میڈیا نے مہندر سنگھ دھونی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں کپتانی سے ہٹانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ دوہزار گیارہ میں بھارت نے ورلڈ کپ جیتا تو مہندر سنگھ دھونی ہیرو تھے مگر…

قازقستان میں فو جی طیارہ گرنے سے 27 افراد ہلاک ہوگئے

قازقستان میں فو جی طیارہ گرنے سے 27 افراد ہلاک ہوگئے

قازقستان(جیوڈیسک)قازقستان میں فوجی طیارہ تباہ ہو گیا،طیارے میں سوار تمام 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ قازقستان حکام کے مطابق پرواز کے دوران جہاز میں اچانک بھڑکنے والی آگ حادثے کا سبب بنی۔ جہاز شام چھ بجے ریڈار سے غائب ہوا۔ آخری بار اسے…

بنگلور۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے جیت لیا

بنگلور۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا میچ پاکستان نے جیت لیا

بنگلور میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے بھارت کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔ چنا سوامی سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان کو فتح…

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 8 جاں بحق

کراچی : فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں 8 جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں آٹھ افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ موتی محل میں مذہبی رہنما مولانا اورنگزیب فاروقی کی گاڑی پر فائرنگ سے ان کا ڈرائیور اور گارڈ جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں فائرنگ اور…

دنیا بھرمیں کرسمس کی تقریبات کا آغاز

دنیا بھرمیں کرسمس کی تقریبات کا آغاز

دنیا بھرمیں کرسمس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ ڈنمارک میں سخت سردی سے نمٹنے کیلئے لوگوں نے مٹھائیوں اورگرم مشروبات کا سہارا لے لیا۔ میکسیکو میں سبزیوں کے مجسمے اور چین میں چاکلیٹ کے بنے سانتا کلاز لوگوں کو اپنی طرف…

صوابی : نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

صوابی : نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

صوابی (جیوڈیسک) سڑا چینہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ پولیس فائرنگکے مطابق عامر نور سڑا چینہ میں واقع اپنے گھر میں موجود تھا کہ نامعلوم افراد نے آکر فائرنگ…

اسمبلیاں 16 مارچ کو تحلیل ہوں گی : قمر زمان کائرہ

اسمبلیاں 16 مارچ کو تحلیل ہوں گی : قمر زمان کائرہ

ہارون آباد(جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ فیصلہ کرنے کا اختیار عوامی نمائندوں کو حاصل ہے۔ عوامی فیصلوں میں فوج اور عدلیہ کو قبول نہیں کیا جاسکتا۔ ہارون آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے قمر زمان کائرہ…

صدر زرداری کا سیاسی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

صدر زرداری کا سیاسی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ

صدر آصف زرداری نے سیاسی عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا، حتمی فیصلہ پیپلز پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کرے گی۔ یوسف رضا گیلانی پارٹی کے ممکنہ شریک چیئرمین بنیں گے۔ آئندہ انتخابات کو غیر جانبدارانہ بنانے اور عدالتی رسہ کشی سے…

کراچی : پولیس موبائل وین الٹنے سے 3 افراد جاں بحق

کراچی : پولیس موبائل وین الٹنے سے 3 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں دو تلوار کے قریب پولیس موبائل الٹنے سے3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ کلفٹن میں دو تلوار کے قریب پولیس موبائل وین تیز رفتاری کے باعث گھر کی دیوار سے ٹکرانے کے بعد الٹ گئی۔…

دھند کے باعث ٹریفک حادثات : 5 طلبہ سمیت 7 افراد جاں بحق

دھند کے باعث ٹریفک حادثات : 5 طلبہ سمیت 7 افراد جاں بحق

میاں چنوں، مظفر گڑھ دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں یوتھ پارلیمنٹ کے 5 اراکین سمیت سات افراد جاں بحق اور20 زخمی ہوگئے۔ میاں چنوں کے قریب نیشنل ہائی وے پر شدید دھند کے باعث کار ٹرالر تلے جا گھسی جس کے…

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا ایک سو سینتیسواں یوم ولادت

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا ایک سو سینتیسواں یوم ولادت

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا ایک سو سینتیسواں یوم ولادت آج ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہے گا۔ مزار قائد پر گارڈ تبدیلی کی تقریب ہوئی اور پاک فضائیہ کے کیڈٹس نے فرائض سنبھال لیے۔ بابائے…

ویٹی کن سٹی : چرچ سینٹ پیٹرز بیسلیکا میں کرسمس کی دعائیہ تقریب

ویٹی کن سٹی : چرچ سینٹ پیٹرز بیسلیکا میں کرسمس کی دعائیہ تقریب

ویٹی کن سٹی(جیوڈیسک)ویٹی کن سٹی کے چرچ سینٹ پیٹرز بیسلیکا میں پوپ بینیڈکٹ کی سربراہی میں کرسمس کی دعا ئیہ تقریب منعقد ہوئی۔ ویٹی کن سٹی کے چرچ سینٹ پیٹرز بیسلیکا میں کر سمس کی تقریب کا اہتمام روایتی طور پر رات…

ملک میں مسیحی برادری آج کرسمس مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

ملک میں مسیحی برادری آج کرسمس مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے

کراچی ،لاہور، پشاور، شورکوٹ ، بھلوال سمیت پورے ملک میں مسیحی برادری کرسمس کا تہوار مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے، گرجا گھروں میں خصوصی تقریبات جاری ہیں۔ مذہبی تہوار ہمیشہ جوش و جذبے سے منائے جاتے ہیں، پاکستان میں…

نیویارک : نامعلوم شخص کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

نیویارک(جیوڈیسک)نیویارک کے علاقے روچیسٹر میں ایک نامعلوم مسلح شخص نے دو فائر فائٹروں کو گولی مار کر ہلاک جبکہ دو کو زخمی کر دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق صبح سویرے کئی گھروں میں آگ کی اطلاع پر نیویارک فائر فائٹر ڈیپارٹمنٹ کا…

پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی سیریز آج شروع ہو گی

پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی سیریز آج شروع ہو گی

پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز آج شروع ہو گی، دونوں ملکوں کے سلیکٹرز نے نوجوان کھلاڑیوں کو بھی صلاحیتیں دکھانے کا موقع دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں 4 کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل…

Happy Christmas – Joyeux Noël

Happy Christmas – Joyeux Noël

Happy Christmas – Joyeux Noël, Free Merry Christmas wallpapers and Merry Christmas backgrounds for your computer desktop. 500+ New Beautiful Christmas Wallpapers For Your Desktop…