شدید دھند : قومی ہاکی ٹیم کی پرواز واپس دوحہ لوٹ گئی

شدید دھند : قومی ہاکی ٹیم کی پرواز واپس دوحہ لوٹ گئی

ایشین چیمپئن قومی ہاکی ٹیم کی پرواز شدید دھند کے باعث لاہور نہ اتر سکی اور واپس دوحہ لوٹ گئی، لاہور ایئر پورٹ پر شائقین قومی ٹیم کا انتظار کرتے رہ گئے۔ قطر ایئر ویز کی پرواز 332 کو رات ایک بجکر…

سلالہ جیسے واقعات روکنے کی حکمت عملی تیار

سلالہ جیسے واقعات روکنے کی حکمت عملی تیار

سلالہ چیک پوسٹ پر حملے جیسے واقعات کی روک تھام کیلئے پاکستان، افغانستان اور ایساف فورسز نے حکمت عملی تیار کر لی۔ پاک افغان فوجی حکام کے درمیان ہاٹ لائن قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ بارڈر میکنزم کوآرڈنیشن کے تحت…

شدید دھند: لاہور ایئرپورٹ اور موٹر وے کئی مقامات پر بند

شدید دھند: لاہور ایئرپورٹ اور موٹر وے کئی مقامات پر بند

شدید دھند نے ایک بار پھر لاہور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، حد نظر صفر ہونے پر لاہور ایئرپورٹ اور موٹر وے کو کئی مقامات پر بند کر دیا گیا جبکہ کئی شہروں میں وقفے وقفے سے بارش اور پہاڑوں پر…

دوسرا ٹی 20 کرکٹ میچ انڈیا نے جیت لیا ، سیریز 1-1 سے برابر

دوسرا ٹی 20 کرکٹ میچ انڈیا نے جیت لیا ، سیریز 1-1 سے برابر

احمد آباد … دوسرے ٹی 20 انٹرنیشنل میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی، 2 میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہوگئی۔…

کسی سیاستدان کیخلاف کرپشن کے ثبوت ملے تو کارروائی ہوگی: ڈی جی نیب

کسی سیاستدان کیخلاف کرپشن کے ثبوت ملے تو کارروائی ہوگی: ڈی جی نیب

لاہور(جیوڈیسک) ڈی جی نیب پنجاب خورشید انور بھنڈر نے کہا ہے کہ پنجاب میں کسی بھی سیاستدان کیخلاف کرپشن کے ثبوت ملے تو بلا امتیاز کارروائی ہوگئی۔ لاہور میں نیب پنجاب کے آفس میں فاریکس کے اسکینڈل کے 254 متاثرین میں 1…

دبنگ2 نے ریلیز کے پہلے ہفتے ہی 100کروڑ کا بزنس کرلیا

دبنگ2 نے ریلیز کے پہلے ہفتے ہی 100کروڑ کا بزنس کرلیا

چلبل پانڈے کا دعوی سچا ثابت ہوا۔فلم دبنگ ٹو نے ریلیز کے پہلے ہفتے سوکروڑکا بزنس کرلیا۔ سلو بھائی بنے جوتشی۔پہلے تو انھوں نے کی پیشین گوئی کہ سالگرہ کے دن عدالت میں صفائیاں پیش کرتے دکھائی دیں گے۔۔یہ بات سچ ثابت…

کندھ کوٹ سمیت سندھ میں سے مزید چھ بچے جاں بحق

کندھ کوٹ سمیت سندھ میں سے مزید چھ بچے جاں بحق

کندھ کوٹ(جیوڈیسک)کندھ کوٹ سمیت اندرون سندھ میں خسرے کے باعث بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔ آج کندھ کوٹ میں 4 جبکہ ڈھرکی میں خسرے کے باعث 2 بچے زندگی کی بازی ہار گئے. ۔کندھ کوٹ میں 27 دنوں میں…

دہشت گردی کا خدشہ،کراچی میں موبائل فون سروس بند

دہشت گردی کا خدشہ،کراچی میں موبائل فون سروس بند

کراچی(جیوڈیسک) شہر قائد میں موبائل فون اور وائر لیس فون سروس سات گھنٹے کے لیے بند کر دی گئی۔ سروس کی بندش سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ، اسپتالوں اور ایمبولینسز سے روابط میں شدید پریشانی کا سامنا ہے. ذرائع…

بلاول بھٹو آئندہ انتخابات میں اپنی والدہ کی نشست پر الیکشن لڑیں گے

بلاول بھٹو آئندہ انتخابات میں اپنی والدہ کی نشست پر الیکشن لڑیں گے

سکھر(جیوڈیسک)بلاول بھٹو زرداری آئندہ انتخابات میں اپنی والدہ کی نشست پر الیکشن لڑیں گے جس پر اس حلقہ کے ووٹرز نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔ قومی اسمبلی کی نشست این اے 207 پر بھٹو خاندان کا راج رہا ہے۔ سردار واحد…

ایف آر پشاور : چوکیوں پر حملے، 2 اہلکار جاں بحق، 23 لاپتہ

ایف آر پشاور : چوکیوں پر حملے، 2 اہلکار جاں بحق، 23 لاپتہ

پشاور (جیوڈیسک)ایف آر پشاور میں شدت پسندوں کے دو مختلف مقامات پر لیویز اہلکاروں کی چوکیوں پر حملوں میں دو اہلکار جاں بحق اور تیئس لاپتہ ہو گئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شدت پسندوں نے حسن خیل میں ٹیلی فون ایکس چینج…

کھانسی کا زہریلہ شربت پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 17ہوگئی

کھانسی کا زہریلہ شربت پینے سے ہلاکتوں کی تعداد 17ہوگئی

لاہور (جیوڈیسک)لاہور میں گوجرانوالہ سے لائے گئے زہریلے کھانسی کے شربت سے متاثرہ دو مریض چل بسے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد سترہ ہو گئی۔ گوجرانوالہ سے رات گئے گیارہ مریضوں کو تشویشناک حالت میں میو ہسپتال لاہور میں منتقل کیا…

پاکستان نے انڈیا کو ہرا کر ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی جیت لی

پاکستان نے انڈیا کو ہرا کر ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی جیت لی

دوحہ… ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو چار کے مقابلے میں پانچ گول سے شکست دیکر ٹورنامنٹ کا تاج اپنے سرپر سجالیا، انتہائی سنسنی خیز مقابلے بعد پاکستان نے بھارتی ٹیم کو بالاخر پچھاڑ ڈالا، اس…

بے نظیر قتل کیس میں تاخیر حکومت کی کارکردگی پر سوالات

بے نظیر قتل کیس میں تاخیر حکومت کی کارکردگی پر سوالات

اسلام آباد پانچ سال گزرنے کے بعد بھی سابق وزیر اعظم اور صدر آصف علی زرداری کی اہلیہ بے نظیر بھٹو کے قتل کا مقدمہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں زیر سماعت ہے اور اب تک اس حملے میں ملوث کسی…

بلاول کے انکل اسے تنہا نہیں چھوڑیں گے،آصف زرداری

بلاول کے انکل اسے تنہا نہیں چھوڑیں گے،آصف زرداری

گڑھی خدا بخش صدرمملکت اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم سب کی مشاورت سے بنے گا،ایساوزیراعظم لائیں گے جس کاکوئی سیاسی بیک گراونڈنہیں ہوگا،گڑھی خدابخش میں جلسے سے خطاب کرتے ہو ئے…

کسی آمر کو اقتدار پر قبضہ کرنے نہیں دیں گے

کسی آمر کو اقتدار پر قبضہ کرنے نہیں دیں گے

بلاول بھٹو زرداری نے اپنی تقریر میں پاکستان کی عدلیہ سے مختلف سوالات کیے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی والدہ اور ملک کی سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو کے قتل کی پانچویں برسی کے موقع پر ایک بڑے…

سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش آئی سی یو منتقل

سابق امریکی صدر جارج ایچ ڈبلیو بش آئی سی یو منتقل

امریکا (جیوڈیسک) امریکا کے اکتالیسویں صدر جارج ایچ ڈبلیو بش کی طبعیت شدید ناساز ہونے پر ہیوسٹن اسپتال کے آئی سی یو منتقل کر دیا گیا ہے۔ اسپتال حکام کے مطابق اٹھاسی سالہ بش اس وقت بخار، کمزوری، کھانسی کے مرض میں…

گوہر ایوب کی نواز شریف سے ملاقات، بیٹے سمیت ن لیگ میں شامل

گوہر ایوب کی نواز شریف سے ملاقات، بیٹے سمیت ن لیگ میں شامل

لاہور (جیوڈیسک) سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب نے رائے ونڈ میں میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد بیٹے سمیت مسلم لیگ ن میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا۔ سابق اسپیکر قومی اسمبلی گوہر ایوب نے اپنے بیٹے عمر ایوب…

ایشین چیمپئنز ٹرافی فائنل ، پاکستان ، بھارت آج مدمقابل ہوں گے

ایشین چیمپئنز ٹرافی فائنل ، پاکستان ، بھارت آج مدمقابل ہوں گے

ھاکی چیمیئنز ٹرافی (جیوڈیسک) ایشین چیمیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔ پاکستان نے اپنے آخری لیگ میچ میں جاپان کو پانچ کے مقابلے دو گول سے شکست دی تھی۔ ملائیشیا نے بھارت کو…

پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو آج سیاسی سفر کا آغاز کریں گے

پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو آج سیاسی سفر کا آغاز کریں گے

پیپلز پارٹی نے آج بے نظیر بھٹو کی پانچویں برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے کے لئے اسٹیج تیار کر لیا۔ پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کے سیاسی سفر کا بھی آج باضابطہ آغاز ہو…

پروفیسر غفور احمد کی نماز جنازہ آج ادارہ نور حق میں ادا کی جائے گی

پروفیسر غفور احمد کی نماز جنازہ آج ادارہ نور حق میں ادا کی جائے گی

کراچی (جیوڈیسک) جماعت اسلامی کے نائب امیر پروفیسر غفور احمد پچاسی برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج جماعت اسلامی کے کراچی سنٹر ادارہ نور حق میںادا کی جائے گی. کراچی جماعت اسلامی کے نائب امیر پروفیسر…

شہید بینظیر بھٹو کی 5 ویں برسی آج منائی جائے گی

شہید بینظیر بھٹو کی 5 ویں برسی آج منائی جائے گی

پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی پانچویں برسی آج انتہائی عقیدت اور احترام سے منائی جائے گی۔ سندھ اور بلوچستان میں عام تعطیل ہوگی۔ برسی کی مرکزی تقریب گڑھی خدابخش میں ان کے مزار کے ساتھ گراؤنڈ میں…

ایشیاء میں سونامی کی تباہ کاریوں کو 8 سال ہو گئے

ایشیاء میں سونامی کی تباہ کاریوں کو 8 سال ہو گئے

ایشیاء(جیوڈیسک)ایشیاء میں سونامی کی تباہ کاری کو آٹھ برس مکمل ہو گئے۔ دو ہزار چار میں میں آنے والے سمندری زلزلے میں دو لاکھ تیس ہزار افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ چھبیس دسمبر دو ہزار چار میں بحر ہند میں آنے والے…

بزرگ سیاستدان پروفیسر غفور احمد چل بسے

بزرگ سیاستدان پروفیسر غفور احمد چل بسے

جماعت اسلامی کے نائب امیر پروفیسر غفور احمد کراچی میں انتقال کرگئے، مرحوم کی عمر پچاسی برس تھی۔ پروفیسر غفور رکن قومی اسمبلی اور سینیٹر بھی رہے،انیس سو تہترمیں آئین کی تشکیل کیلئے بنائی گئی کمیٹی کے رکن بھی تھے۔ صدر،وزیراعظم اور…

جلد وطن واپس آرہا ہوں، پرویز مشرف

جلد وطن واپس آرہا ہوں، پرویز مشرف

آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ وہ جلد وطن واپس آرہے ہیں اور وہ ہر صوبے کے ایک حلقے سے الیکشن لڑیں گے۔ قصور میں پارٹی کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے…