سندھ بھر میں 3 دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

سندھ بھر میں 3 دن کیلئے سی این جی اسٹیشنز بند

کراچی (جیوڈیسک) کراچی سوئی سدرن گیس کمپنی نے اہلیان سندھ کو سال نو کا تحفہ تین دن سی این جی اسٹیشنز کی بندش کی شکل میں دیا۔ صوبے بھر کے گیس اسٹیشنز تین دن کے لیے بند کر دیے گئے۔ سوئی سدرن…

کوئٹہ میں سی این جی اسٹیشن 36 ویں روز بھی بند

کوئٹہ میں سی این جی اسٹیشن 36 ویں روز بھی بند

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ میں سی این جی بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ 36 ویں روزبھی فلنگ اسٹیشنز بند ہونے سے صارفین کی مشکلات کم نہیں ہو سکیں۔ مالکان اور اوگرا کے درمیان قیمتوں کا معاملہ طے نہ ہونے کی وجہ سے…

نئے سال کا پہلا سورج مکمل آب و تاب کے ساتھ طلوع

نئے سال کا پہلا سورج مکمل آب و تاب کے ساتھ طلوع

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ملک بھر میں نئے سال کا سورج مکمل آب وتاب کے ساتھ طلوع ہوگیا اور روشنی نے پر پھیلا لیے ہیں۔ سال نو کے استقبال کیلئے مساجد میں نماز فجر کے بعد پاکستان کی ترقی ، خوشحالی اور امن…

متحدہ کا آج کراچی میں جلسہ ، الطاف اور طاہر القادری خطاب کرینگے

متحدہ کا آج کراچی میں جلسہ ، الطاف اور طاہر القادری خطاب کرینگے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیو ایم آج کراچی میں جلسہ کرے گی جس سیالطاف حسین اور طاہر القادری خطاب کر یں گے۔ فاروق ستار نے کہا ہے کہ نائن زیرو آمد پر ڈاکٹر طاہرالقادری کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔ تحریک منہاج…

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کی فائرنگ کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

مقبوضہ کشمیر : بھارتی فوجیوں کی فائرنگ کیخلاف شٹر ڈاؤن ہڑتال

مقبوضہ کشمیر(جیوڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کی فائرنگ کے خلاف آج مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال ہے۔مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں دو روز قبل بھارتی فوجیوں نے فائرنگ کرکے پندرہ شہریوں کو زخمی کر دیا تھا۔ سری نگر میں حریت رہنما سید…

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کا شاندار استقبال ، رنگا رنگ تقریبات

پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کا شاندار استقبال ، رنگا رنگ تقریبات

پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 2013 کے شاندار استقبال کا سلسلہ جاری ہے۔ نئے سال کا آغاز نیوزی لینڈ میں آسمان پر رنگ و نور کی برسات سے ہوا۔ کراچی ، لاہور، فیصل آباد، سکھر، ملتان، کوئٹہ، اسلام آباد، پشاور…

سالِ نو مبارک

سالِ نو مبارک

دنیا کے بیشتر ممالک میں نئے سال کا آغاز ہوگیا ہے نیوزی لینڈ کے سب سے بڑے آکلینڈ میں نئے سال کی آمد پررنگارنگ آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ سال دوہزار بارہ کا سورج کئی ممالک میں تلخ و شیریں یادیں…

فوج کسی غیرآئینی اقدام کی حمایت نہیں کریگی، شہباز شریف

فوج کسی غیرآئینی اقدام کی حمایت نہیں کریگی، شہباز شریف

– وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ انتخابات ملتوی کرانے کے لیے امپورٹڈ لوگوں کو سامنے لایا جارہا ہے،فوج کا سپہ سالار کسی بھی غیر آئینی اقدام کی حمایت نہیں کریگا۔ منڈی بہائوالدین میں جلسہ عام سے خطاب…

قومی اسمبلی: سال دو ہزار بارہ میں ریکارڈ قانون سازی کی گئی

قومی اسمبلی: سال دو ہزار بارہ میں ریکارڈ قانون سازی کی گئی

موجودہ قومی اسمبلی کی سال دو ہزار بارہ کی کار کردگی مثالی رہی جس میں ریکارڈ قانون سازی کی گئی۔ قومی اسمبلی نے دو ہزار بارہ میں ریکارڈ قانون سازی کی بیسویں ائینی ترمیم ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی ،قومی کمیشن برائے انسانی حقوق…

Happy New Year 2013 HD and Widescreen Wallpapers

Happy New Year 2013 HD and Widescreen Wallpapers

We have come to the end of yet another year, just in time for another roundup of wallpapers for your New Year 2013 celebrations for your desktop. It is a new way to saying Happy New Year by sending New Year Wallpapers…

بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے ایک مرتبہ پھر دورہ پاکستان سے انکار کر دیا

بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ نے ایک مرتبہ پھر دورہ پاکستان سے انکار کر دیا

ڈھاکہ (جیوڈیسک)بنگلا دیش نے ایک مرتبہ پھر دورہ پاکستان سے انکار کر دیا۔بنگلا دیش کرکٹ ٹیم نے جنوری 2013 میں پاکستا ن کا دورہ کر ناتھا۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ناظم الحسن کا کہنا تھا کہ پاکستان میں سیکیورٹی صورت…

کراچی : موت کا رقص جاری،تین خواتین سمیت دس افراد ہلاک

کراچی : موت کا رقص جاری،تین خواتین سمیت دس افراد ہلاک

کراچی (جیوڈیسک)رواں سال کے آخری دن بھی کراچی میں موت کا رقص جاری ہے، سفاک قاتلوں کے ہاتھوں تین خواتین سمیت دس افراد اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ایوب گوٹھ میں تین خواتین سمیت چار افراد نامعلوم افراد کی سفاکی کا…

میرپور خاص : ٹریفک حادثہ ، 3 بچے جاں بحق ،2 افراد زخمی

میرپور خاص : ٹریفک حادثہ ، 3 بچے جاں بحق ،2 افراد زخمی

  میرپور خاص (جیوڈیسک)میرپور خاص میں ٹریفک حادثے میں تین بچے جاں بحق اوردو افراد ز خمی ہو گئے ۔ سندھڑی روڈ پرتیز رفتار ٹریکٹر ٹرالی گدھاگاڑی پر چڑھ گئی جس کے نتیجے میں تین بچے بارہ سالہ جمنا، آٹھ سالہ تارا…

کندھ کوٹ : خسرہ سے مزید 4 بچے جاں بحق ، ہلاکتیں 180 ہو گئیں

کندھ کوٹ : خسرہ سے مزید 4 بچے جاں بحق ، ہلاکتیں 180 ہو گئیں

کندھ کوٹ (جیوڈیسک) کندھ کوٹ میں خسرہ کے باعث آج مزید 4 بچے جاں بحق ہو گئے۔ سندھ بھر میں ہلاکتیں180 ہوگئی ہیں۔ محکمہ صحت کی ٹیموں نے ویکسین کے لیے مراکز قائم کر دیے۔ اکیسیوں صدی میں جدید علاج سے انسانی…

بلوچستان اسمبلی ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہو گا

بلوچستان اسمبلی ، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہو گا

بلوچستان (جیوڈیسک) بلوچستان اسمبلی کے لئے نئے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہو گا۔ اسپیکر کے لئے جے یو آئی کے سید مطیع اللہ آغا کے نام پر اتفاق کر لیا گیا۔ ڈپٹی اسپیکر کے لئے مسلم لیگ ق کے…

خیبر ایجنسی ، گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے 2 خواتین جاں بحق

خیبر ایجنسی ، گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے 2 خواتین جاں بحق

خیبر ایجنسی (جیوڈیسک) خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے دو خواتین جاں بحق ہو گئیں، دہشت گردوں کے ساتھ رابطوں کے الزام میں چار گھروں کو بارودی مواد سے تباہ کر دیا گیا۔ سرکاری ذرائع کے…

مستونگ میں دہشتگردی ، جاں بحق افراد کی میتیں راولپنڈی منتقل

مستونگ میں دہشتگردی ، جاں بحق افراد کی میتیں راولپنڈی منتقل

مستونگ (جیوڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں دہشت گردی کے واقعے میں جاں بحق انیس افراد کی میتیں راولپنڈی منتقل کر دی گئیں۔ کوئٹہ سے ایران جانے کے لئے زائرین کا تین بسوں پر مشتمل قافلہ تفتان جا رہا تھا کہ درینگڑ…

توانائی بحران نے پنجاب کی صنعت کا پہیہ روک دیا

توانائی بحران نے پنجاب کی صنعت کا پہیہ روک دیا

توانائی بحران نے پنجاب کی صنعت کا پہیہ تو روک ہی دیا ہے لیکن اس بحران نے ریڈی میڈ گارمنٹس انڈسڑی کو بھی کروڑوں روپے کا نقصان پہنچانے کے ساتھ ساتھ ہزاروں مزدروں کو بھی بے روزگار کر دیا ہے۔ بجلی اور…

ایم کیو ایم کا تحریک منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان

ایم کیو ایم کا تحریک منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت کا اعلان

کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے تحریک منہاج القران کے لانگ مارچ میں شرکت کرنے کا اعلان کر دیا، فاروق ستار کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ میں ایم کیو ایم کے لاکھوں کارکن شرکت کرینگے۔ کراچی متحدہ قومی موومنٹ نے تحریک…

ڈیرہ اسماعیل خان : پولیو مہم آج سے شروع ہو گی

ڈیرہ اسماعیل خان : پولیو مہم آج سے شروع ہو گی

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) ڈیرہ اسماعیل خان سے ملحقہ نیم قبائلی علاقوں میں پولیو سے بچاکے قطرے پلانے کی تین روزہ مہم آج سے شروع ہو گی۔ محکمہ صحت کے مطابق نیم قبائلی علاقوں میں پانچ سال سے کم عمر چودہ ہزار…

کراچی : بزرٹا لائن میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد کشیدگی

کراچی : بزرٹا لائن میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد کشیدگی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایک شخص کی ہلاکت کے بعد مشتعل افراد نے دکانوں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی، علاقہ مکینوں نے شارع فیصل پر احتجاج کرتے ہوئے بلاک کر دی کراچی کے علاقے بزرٹالین میں رات گئے عبدالستار نامی شخص…

نیو یارک ٹائمز اسکوائر پر نئے سال کے جشن کی تیاریاں شروع

نیو یارک ٹائمز اسکوائر پر نئے سال کے جشن کی تیاریاں شروع

نیو یارک ٹائمز اسکوائرپر شروع ہو گئیں سال دوہزار تیرہ کو خوش آمدید کہنے کی تیاریاں خوب زوروں شوروں سے ۔ نیو یارک ٹائمز اسکوائرپر بچے بڑے سب ہی جمع ہیں کیونکہ ٹائمز اسکوائر کی بلند وبالا عمارتوں پر سے رنگ برنگے…

ڈاکٹر طاہر القاردی نے مارچ کے لیے زیور اور گھر پیش کردیا

ڈاکٹر طاہر القاردی نے مارچ کے لیے زیور اور گھر پیش کردیا

– پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے چودہ جنوری کیمارچ کیلئے اپناگھر،اہلیہ ،بیٹی اور بہوکا سارا زیور پیش کردیا۔ ڈاکٹر طاہر القادری کے اعلان کے بعد بڑی تعداد میں لوگوں نے عطیات جمع کرائے۔ برطانیہ سے کارکنوں نے بارہ…

سابق چیئرمین اوگراتوقیرصادق کی گرفتاری پرانعام مقرر

سابق چیئرمین اوگراتوقیرصادق کی گرفتاری پرانعام مقرر

نیب نے اوگرا کے سابق چیئرمین توقیر صادق کی گرفتاری کے لیے انعامی رقم مقرر کردی ہے۔ توقیر صادق کی گرفتاری کے لیے اخبارات میں اشتہارات دے دیئے گئے۔ سپریم کورٹ نے سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی گرفتاری کے احکامات دیئے…