گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے صدر زرداری کو استعفیٰ پیش کر دیا

گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے صدر زرداری کو استعفیٰ پیش کر دیا

کراچی (جیوڈیسک)گورنر پنجاب لطیف کھوسہ نے صدر زرداری سے ملاقات کی اور اپنا استعفیٰ صدر کو پیش کر دیا۔ بلاول ہاؤس میں ملاقات کے دوران نئے گورنر مخدوم احمد محمود کی نامزدگی کے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔لطیف کھوسہ نے صدرزرداری…

کابل میں پاکستانیوں پر تشدد، پاک فوج نے افغان سرحد احتجاجاً بند کر دی

کابل میں پاکستانیوں پر تشدد، پاک فوج نے افغان سرحد احتجاجاً بند کر دی

کابل (جیوڈیسک) افغانستان میں پاکستانی مزدوروں پر تشدد کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان باڈر کو غیر معینہ مدت کے لیے بند کر دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق کل افغانستان کے صدر مقام کابل میں 29 پاکستانی مزدوروں کو ایک…

گوادر : پاک ایران سرحد پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 11 افراد قتل

گوادر : پاک ایران سرحد پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ، 11 افراد قتل

گوادر (جیوڈیسک) بلوچستان کے ساحلی علاقے گوادر میں پاک ایران سرحد کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے گیارہ افراد کو قتل کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق واقعہ گوادرکی سب تحصیل سنسرمیں پیش آیا۔ مسلح افراد نے غیر قانونی طور…

گورنر کی تبدیلی ، صدر زرداری نے لطیف کھوسہ کو کراچی بلا لیا

گورنر کی تبدیلی ، صدر زرداری نے لطیف کھوسہ کو کراچی بلا لیا

گورنر پنجاب سردار لطیف کھوسہ کو صدر مملکت آصف علی زرداری نے کراچی طلب کر لیا۔ مخدوم احمد محمود اتوار کے روز پنجاب کے نئے گورنر کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔ مسلم لیگ فنکشنل کے رہنما مخدوم احمد محمود کو پنجاب…

کراچی میں انتخابی فہرستوں کی تصدیق کے لئے شیڈول جاری

کراچی میں انتخابی فہرستوں کی تصدیق کے لئے شیڈول جاری

کراچی (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے کراچی میں انتخابی فہرستوں کی تصدیق کے لئے شیڈول جاری کر دیا، پانچ جنوری سے گھر گھر تصدیق کا عمل شروع ہو گا۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق گھر کے سربراہان کے…

لاش کی بے حرمتی پر امریکی فوجی کو سزا

لاش کی بے حرمتی پر امریکی فوجی کو سزا

واشنگٹن(جیوڈیسک)ایک امریکی فوجی کو طالبان جنگجو کی لاش کی بے حرمتی کے جرم میں تنزلی اور جرمانے کی سزا دی گئی ہے۔ لاش کی بے حرمتی کا واقعہ گزشتہ برس افغان صوبہ ہلمند میں پیش آیا۔ افغانستان میں تعینات سٹاف سارجنٹ جوزف…

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ ، مزید 8 افراد جاں بحق

کراچی : مختلف علاقوں میں فائرنگ ، مزید 8 افراد جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ سے مزید 8 افراد جاں بحق ہو گئے۔عوامی نیشنل پارٹی کے عہدیدار کی ہلاکت کے خلاف مشتعل افراد نے احتجاج کیا۔ دوسری طرف سی آئی ڈی پولیس نے کالعدم تحریک طالبان کے تین دہشتگردوں…

اٹلی کے وزیر اعظم ماریو مونٹی مستعفی ہو گئے

اٹلی کے وزیر اعظم ماریو مونٹی مستعفی ہو گئے

اٹلی(جیوڈیسک)اٹلی کے وزیر اعظم ماریو مونٹی مستعفی  ہو گئے۔ انہوں نے جمعہ کو صدارتی محل میں صدر جورجیو نیپولیٹینو کو استعفی پیش کیا۔ صدر کا کہنا ہے کہ الیکشن کی متوقع تاریخ 24 فروری ہے۔ ماریو مونٹی نے استعفی 2013 کے لئے…

پاک بحریہ کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کا تجربہ

پاک بحریہ کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کا تجربہ

پاک بحریہ نے جنگی جہازوں سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کا کامیاب تجربہ کیا۔ پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق میزائلوں نے کامیابی کے ساتھ اہداف کو نشانہ بنایا،پاک بحریہ کے سربراہ آصف سندھیلہ نے چیئرمین نیسکام کیساتھ تجربات…

بولان : بس سے اغوا ہونے والے 2 مسافروں کو قتل کر دیا گیا

بولان : بس سے اغوا ہونے والے 2 مسافروں کو قتل کر دیا گیا

بولان(جیوڈیسک)بولان کے قریب مسافر بس سے اغوا ہونے والے دو مسافروں کو اغوا کاروں نے قتل کر دیا جاں بحق افراد کی تعداد پانچ ہوگئی۔ بولان سے کوئٹہ آنے والی مسافر بس پر گزشتہ روز فائرنگ کی گئی تھی جس سے 3…

سی این جی قیمتوں سے متعلق اوگرا کا فارمولا کالعدم قرار

سی این جی قیمتوں سے متعلق اوگرا کا فارمولا کالعدم قرار

اسلام آباد (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ نے سی این جی کی قیمت پر اوگرا کا فارمولا کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت کا کہنا ہے کہ سی این جی کی قیمت پر بہت سے اضافی چارجز وصول کیے جا رہے ہیں۔اوگرا کو نئی قیمت…

مایا تہذیب کے مطابق دنیا کے خاتمے کی پیش گوئی غلط ہے، ناسا ماہرین

مایا تہذیب کے مطابق دنیا کے خاتمے کی پیش گوئی غلط ہے، ناسا ماہرین

ناسا ماہرین نے مایا تہذیب کی دنیا کے اختتام کی پیش گوئی کو غلط قرار دے دیا، ناسا کا کہنا ہے کہ مایا تہذیب کے کیلنڈر کی غلط تشریح کی گئی۔ ناسا ڈائریکٹر جان کارلسن کے مطابق مایا تہذیب کے کیلنڈر کی…

سوڈان میں 2 بسیں ٹکرانے سے 33 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے

سوڈان میں 2 بسیں ٹکرانے سے 33 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے

خرطوم(جیوڈیسک) سوڈان میں 2 انٹر سٹی بسوں کے درمیان تصادم سے 33 افراد ہلاک جبکہ 24 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک مسافر بس اور ایک منی بس کے درمیان حادثہ الکاملین کمیونٹی کے قریب پیش آیا جو خرطوم اور واد میدانی…

لاہور: ڈاکٹر طاہر القادری کی 5 سال بعد کینیڈا سے وطن واپسی

لاہور: ڈاکٹر طاہر القادری کی 5 سال بعد کینیڈا سے وطن واپسی

لاہور (جیوڈیسک)منہاج القرآن کے چیئرمین ڈاکٹر طاہر القادری پانچ سال بعد کینڈا سے وطن واپس پہنچ گئے۔ ڈاکٹرعلامہ طاہرالقادری گزشتہ پانچ سال سے کینڈا میں مقیم تھے۔ رات گئے ہنگامی طور پر ڈاکٹر طاہر القادری کینڈا سے پاکستان واپس پہنچ گئے۔ لاہور…

ججز تقرری کیس : سپریم کور ٹ کا دونوں ججز کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم

ججز تقرری کیس : سپریم کور ٹ کا دونوں ججز کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم

اسلام آباد(جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تقرری کا فیصلہ سنا دیا.دونوں ججز جسٹس شوکت صدیقی اور نور الحق قریشی کے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ ججز تقرری کیس کا فیصلہ جسٹس خلجی عارف حسین کی سربراہی…

قیامت میں چند گھنٹے باقی، امریکا میں درجنوں سکول بند

قیامت میں چند گھنٹے باقی، امریکا میں درجنوں سکول بند

مشی گن (جیوڈیسک)آج دنیا ختم ہوجائے گی ، مایا کی پیشگوئی کے پیش نظر امریکی ریاست میشی گن میں سکول بند کر دیئے گئے۔ قیامت کے خطرہ کے پیش نظر کرسمس کی چھٹیوں سے دو دن پہلے امریکی ریاست میشی گن میں…

گوجرانوالہ : ٹریفک حادثے میں دس افراد جاں بحق، سات زخمی

گوجرانوالہ : ٹریفک حادثے میں دس افراد جاں بحق، سات زخمی

گوجرانوالہ(جیوڈیسک)گوجرانوالہ میں دو ٹرکوں اور مسافر ویگن کے مابین تصادم کے نتیجے میں 10افراد جاں بحق اور سات ہی زخمی ہوگئے۔ حادثہ سیالکوٹ سے لاہور جانیوالی مسافر وین کو ایمن آباد روڈ پر دادے والی کے قریب پیش آیا۔ مسافر وین میں…

سکیورٹی ایجنسیوں کو مشتبہ افراد کے ٹیلفون ٹیپ کرنے کی اجازت

سکیورٹی ایجنسیوں کو مشتبہ افراد کے ٹیلفون ٹیپ کرنے کی اجازت

پاکستان کی قومی اسمبلی نے ایک ایسا قانون منظور کر لیا ہے جس کے تحت چار سکیورٹی ایجنسیوں کو مشتبہ افراد کے ٹیلفون ٹیپ فون ٹیپ کرنے، ای میل کی نگرانی اور سی سی ٹی وی سمیت جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شواہد…

الیکشن کمیشن کا کراچی میں نئی حلقہ بندیاں کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا کراچی میں نئی حلقہ بندیاں کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد(جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے کراچی میں نئی حلقہ بندیاں کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایم کیو ایم نے صرف کراچی میں حلقہ بندیوں کی مخالفت کی تھی اس کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ اسلام آباد میں آج چیف الیکشن…

اسلام آباد : حملوں میں 9 پولیو ورکرز جاں بحق ہوئے : حکومت

اسلام آباد : حملوں میں 9 پولیو ورکرز جاں بحق ہوئے : حکومت

اسلام آباد(جیوڈیسک) وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پولیو ٹیموں پر حملوں سے متعلق تحریک التوا کا جواب سینیٹ میں جمع کرا دیا۔ وزارت نے بتایا ہے کہ تین روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران کراچی اور خیبر پختونخوا میں 9 پولیو ورکرز…

توقیر صادق قومی مجرم ہے، گرفتاری کیلئے ہر جگہ چھاپے ماریں گے: آئی جی پنجاب

توقیر صادق قومی مجرم ہے، گرفتاری کیلئے ہر جگہ چھاپے ماریں گے: آئی جی پنجاب

لاہور(جیوڈیسک)آئی جی پنجاب حاجی حبیب الرحمان کا کہنا ہے کہ توقیر صادق قومی مجرم ہے اور اس کی گرفتاری کے لیے گورنر ہاس سمیت جہاں بھی جانا پڑا جائیں گے۔ توقیر صادق کیس میں سپریم کورٹ سے سرزنش کروانے کے بعد آئی…

امریکا کی اولیویا کلپو حیسنہ عالم 2012 منتخب

امریکا کی اولیویا کلپو حیسنہ عالم 2012 منتخب

لاس ویگاس (جیوڈیسک)امریکا کی اولیویا کلپو دوہزار بارہ کی حسینہ عالم منتخب ہوگئی ہیں۔ فلپائن کی جینی ٹیگون دوسرے اور وینزویلا کی ارینا ایزر تیسرے نمبر پر رہیں۔ امریکا کے شہر لاس ویگاس میں ہونے والے مس یونیورس کے مقابلے میں دنیا…

فیئر ٹرائل بل قومی اسمبلی میں پیش، ایوان پر کالا دھبہ لگایا جا رہا ہے: چودھری نثار

فیئر ٹرائل بل قومی اسمبلی میں پیش، ایوان پر کالا دھبہ لگایا جا رہا ہے: چودھری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) حکومت نے فئیر ٹرائل بل منظوری کیلئے قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر فیصل کریم کنڈی کی صدارت میں جاری ہے.۔ وفاقی وزیر قانون نے فیئر ٹرائل بل پیش کیا جس کی شق وار…

امریکا: 16افغان شہریوں کے قاتل امریکی فوجی کے کورٹ مارشل کا فیصلہ

امریکا: 16افغان شہریوں کے قاتل امریکی فوجی کے کورٹ مارشل کا فیصلہ

امریکی فوجی حکام نے16 افغان شہریوں کے قتل میں ملوث امریکی فوجی رابرٹ بیلز کے کورٹ مارشل کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی فوج کا کہنا ہے کہ 16 افغان شہریوں کو قتل کرنے والے رابرٹ بیلز کا کورٹ ما رشل کیا جائے…