کراچی : کارکنوں کا الطاف حسین سے قیادت نہ چھوڑنے کا مطالبہ

کراچی : کارکنوں کا الطاف حسین سے قیادت نہ چھوڑنے کا مطالبہ

کراچی (جیوڈیسک)کراچی میں نائن زیرو اور حیدر آباد میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کی بڑی تعداد جمع، الطاف حسین سے قیادت نہ چھوڑنے کا مطالبہ، قائد ایم کیو ایم آج تین بجے خطاب کریں گے۔ ایم کیو ایم کے رہنماں واسع…

رحمان ملک کے بیانات پر ہنگامہ، کرکٹ دورہ متنازع ہوگیا

رحمان ملک کے بیانات پر ہنگامہ، کرکٹ دورہ متنازع ہوگیا

بھارت میں حزب اختلاف نے پاکستان کے وزیر داخلہ رحمان ملک کے لشکر طیبہ کے رہنما حافظ سعید کے حوالے سے بیانات پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ بھارتی حزب اختلاف نے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں ملکوں کے مابین ہونے…

افغانستان : بارودی سرنگ کا دھماکا ، 10 بچیاں ہلاک

افغانستان : بارودی سرنگ کا دھماکا ، 10 بچیاں ہلاک

افغانستان (جیوڈیسک) افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں بارودی سرنگ کے دھماکے میں دس بچیاں ہلاک ہو گئیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والی بچیوں کی عمریں نو سے گیارہ سال کے…

پاکستان ہر سطح پر کشمیریوں کی مدد جاری رکھے گا،وزیر اعظم

پاکستان ہر سطح پر کشمیریوں کی مدد جاری رکھے گا،وزیر اعظم

اسلام آباد(جیوڈیسک)وزیراعظم راجہ پرویزاشرف نے کہا ہے کہ پاکستان ہر سطح پر کشمیریوں کی مدد جاری رکھے گا۔ میرواعظ عمرفاروق کی سربراہی میں آل پارٹیزحریت کانفرنس کے وفد نے اسلام آباد میں وزیراعظم سے ملاقات کی۔اس موقع پروزیراعظم کا کہنا تھا کہ…

فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر شامی طیاروں کی بمباری،8افراد ہلاک

فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر شامی طیاروں کی بمباری،8افراد ہلاک

دمشق (جیوڈیسک)جنگی طیاروں نے دارالحکومت دمشق کے جنوبی مضافات میں فلسطینی پناہ گزین کیمپ پر بمباری کی جِس سے کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہوئے۔ امریکی ٹی وی اور ریڈیو کے مطابق برطانیہ میں قائم سیرئین آبزرویٹری فور ہیومن رائٹس کا…

افغان حکومت اور طالبان پیرس مذاکرات پر رضامند

افغان حکومت اور طالبان پیرس مذاکرات پر رضامند

افغان حکومت اور طالبان رہنماؤں کے درمیان آئندہ ہفتے مذاکرات پیرس میں ہونگے،حامد کرزئی نے گرین سگنل دے دیا۔ افغان حکومت اور طالبان کے درمیان رواں ہفتے فرانس میں مذاکرات ہوں گے۔ آر ایف آئی ریڈیو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے فرانسیسی…

خیبر ایجنسی: کار بم دھماکے میں سولہ افراد جاں بحق، پچاس زخمی

خیبر ایجنسی: کار بم دھماکے میں سولہ افراد جاں بحق، پچاس زخمی

خیبر ایجنسی(جیوڈیسک)خیبر ایجنسی کے جمرود بازار میں کار بم دھماکے میں سولہ افراد جاں بحق اور پچاس سے زیادہ زخمی ہو گئے۔ جمرود بازار میں اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر اور بس اسٹینڈ کے قریب دس بج کر پچاس منٹ پر زور…

کوئٹہ : ہوٹل پر دستی بم حملہ ، 4 افراد زخمی

کوئٹہ : ہوٹل پر دستی بم حملہ ، 4 افراد زخمی

کوئٹہ (جیوڈیسک)کوئٹہ میں ہوٹل پر دستی بم حملے میں ہوٹل مالک سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔ جناح روڈ پر واقع کوئٹہ ہوٹل پر موٹر سائیکل سوار وں نے فائرنگ کی اور دستی بم پھینکا جو دھماکے سے پھٹ گیا جس سے ہوٹل…

کوئٹہ : فائرنگ سے ڈائریکٹر تعلقات عامہ بلوچستان سمیت دو اہلکار جاں بحق

کوئٹہ : فائرنگ سے ڈائریکٹر تعلقات عامہ بلوچستان سمیت دو اہلکار جاں بحق

کوئٹہ(جیوڈیسک)فائرنگ سے ڈائریکٹر تعلقات عامہ بلوچستان خادم نوری سمیت دو اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق فائرنگ کا واقعہ لیاقت پارک ٹیکسی سٹینڈ کے قریب پیش آیا جس میں بلوچستان تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر خام نوری ،اے ایس آئی سنگین…

بلوچستان ، 17 ازبک باشندوں سمیت 99 افراد گرفتار

بلوچستان ، 17 ازبک باشندوں سمیت 99 افراد گرفتار

بلوچستان (جیوڈیسک) ایف سی اور ایرانی حکام نے بلوچستان میں دو مختلف کارروائیوں میں 17 ازبک باشندوں سمیت 99 افراد کو گرفتار کرلیا۔ ایرانی حکام نے غیر قانونی طور پر سفر کرنیوالے 82 پاکستانی باشندوں کو پاک ایران سرحد سے گرفتار کرکے…

کراچی، فائرنگ ، پرتشدد واقعات میں دو افراد جاں بحق ، تین زخمی

کراچی، فائرنگ ، پرتشدد واقعات میں دو افراد جاں بحق ، تین زخمی

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 2 افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ پولیس نے دو غیرملکیوں کو گرفتار کر لیا۔ شہر قائد میں خوف کے سائے برقرار ہیں۔ دفاتر کے لئے نکلنے والے بھی دہشت گردی کا…

لاہور : دفاع پاکستان کونسل کا واہگہ بارڈر کی طرف مارچ

لاہور : دفاع پاکستان کونسل کا واہگہ بارڈر کی طرف مارچ

لاہور (جیوڈیسک) بھارت کو پسندیدہ ملک کا درجہ دینے کے خلاف دفاع پاکستان کونسل کا واہگہ بارڈر کی طرف احتجاجی مارچ جاری ہے۔ بھارت کو پسندیدہ ترین ملک قرار دینے کے خلاف دفاع پاکستان کا مارچ مسجد شہدا لاہور سے شروع ہوا۔احتجاجی…

پشاور : آپریشن مکمل ، 10 دہشت گرد ہلاک ، 6 افراد جاں بحق ، 40 زخمی

پشاور : آپریشن مکمل ، 10 دہشت گرد ہلاک ، 6 افراد جاں بحق ، 40 زخمی

پشاور (جیوڈیسک) پشاور پاکہ گاں میں آج بھی پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان کئی گھنٹے تصادم جاری رہا۔ مدد کے لئے فوج کے دستے بھی پہنچے ۔ تین دہشت گردوں کو مار دیا گیا جبکہ دو نے خود کو دھماکے سے…

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان سلور سپر لائٹ ویٹ چیمپئن بن گئے

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان سلور سپر لائٹ ویٹ چیمپئن بن گئے

لاس اینجلس (جیوڈیسک) لاس اینجلس پاکستان نژاد برطانوی باکسر عامر خان نے امریکی باکسر کارلوس مولینا کو شکست دے کر ڈبلیو بی سی سلور سپرلائٹ ویٹ ٹائٹل جیت لیا۔ لاس اینجلس کے میموریل سپورٹس ارینا میں کھیلے گئے مقابلے میں عامر خان…

پشاور ایئرپورٹ پر راکٹ اور زمینی حملے: پانچ حملہ آور ہلاک

پشاور ایئرپورٹ پر راکٹ اور زمینی حملے: پانچ حملہ آور ہلاک

پشاور … پشاور ایئر پورٹ کے احاطے میں ایئر فورس بیس پر دہشت گردوں نے راکٹوں سے حملہ کردیا، جوابی کارروائی میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، حملہ آوروں نے باردو سے بھری گاڑی ایئرپورٹ کی دیوار سے بھی ٹکرائی، 2 راکٹ…

کراچی : پرتشدد واقعات میں دو پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی : پرتشدد واقعات میں دو پولیس اہلکار جاں بحق

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں مختلف واقعات میں ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد کی لاشیں ملی ہیں جبکہ گزشتہ روز زخمی ہونی والا ایک پولیس اہلکار دم توڑ گیا۔ شہر قائد میں سی آئی ڈی پولیس کے دو اہلکار خرم اور سہیل گزشتہ روز…

شریف برادران کو ملکہ برطانیہ سے زیادہ پروٹوکول مل رہا ہے، عمران خان

شریف برادران کو ملکہ برطانیہ سے زیادہ پروٹوکول مل رہا ہے، عمران خان

ہیڈ خانکی(جیوڈیسک)تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ شریف برادران کو ملکہ برطانیہ سے زیادہ پروٹوکول مل رہا ہے۔ ہیڈ خانکی میں پی ٹی آئی اے کے رہنما غلام سرور کی رسم چہلم پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

رحمن ملک کی بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات

رحمن ملک کی بھارتی وزیر اعظم سے ملاقات

نئی دہلی (جیوڈیسک)وزیر داخلہ رحمن ملک نے بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ سے نئی دہلی میں ملاقات کی ہے جس میں پاک بھارت ویز ا معاہدے سمیت دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق رحمن ملک نے بھارتی…

کراچی میں کشیدگی ، دکانیں اور کاروباری مراکز بند

کراچی میں کشیدگی ، دکانیں اور کاروباری مراکز بند

کراچی(جیوڈیسک)کراچی میں کشیدگی کے باعث دکانیں اور کاروباری مراکز بند ہیں، سڑکوں پر ٹریفک کم اور پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر ہے جس سے شہریوں کو شدید مشکلات ہیں۔ کراچی میں ایم کیوایم سے اظہار یکجہتی کے لیے لیاقت آباد میں شہریوں…

شکار پور : ویگن ٹرک سے ٹکرا گئی ، 4 مسافر جاں بحق ، متعدد زخمی

شکار پور : ویگن ٹرک سے ٹکرا گئی ، 4 مسافر جاں بحق ، متعدد زخمی

شکار پور (جیوڈیسک) شکار پور میں قومی شاہراہ پر مسافر ویگن تیز رفتاری کے باعث ٹرک سے ٹکرا گئی ،4 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ویگن حیدر آباد کے جلسے سے واپس جارہی تھی۔ شکار پور میں قومی شاہراہ پر…

لاس اینجلس : عامر خان اور کارلوس مولینا آج رنگ میں اتریں گے

لاس اینجلس : عامر خان اور کارلوس مولینا آج رنگ میں اتریں گے

لاس اینجلس (جیوڈیسک) پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان امریکی باکسر کارلوس مولینا کے خلاف آج رنگ میں اتریں گے۔ 18 ناک اٹس کرنے والے عامر خان لاس اینجلس میں ہونے والے مقابلے میں کارلوس کے خلاف مکے برسانے کے لئے بے…

امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کے اسکول میں فائرنگ، 28 افراد ہلاک

امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کے اسکول میں فائرنگ، 28 افراد ہلاک

امریکہ(جیوڈیسک)امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کے شہر نیو ٹاؤن کے ایک اسکول میں مسلح شخص کی فائرنگ سے اٹھائیس افراد ہلاک جبکہ تین زخمی ہو گئے۔ امریکی ریاست کنیکٹی کٹ کے شہر نیو ٹاؤن کیسینڈی ہک ایلمینٹری اسکول میں ایک مسلح شخص نے…

بلوچ قیادت سے سیاسی انتخابی ایڈجسٹمنٹ کریں گے ، نواز شریف

بلوچ قیادت سے سیاسی انتخابی ایڈجسٹمنٹ کریں گے ، نواز شریف

مسلم لیگ ن کے سربراہ محمد نوازشریف نے بلوچ لیڈر شپ کو قومی دھارے میں لانے اور نیشنلسٹ پارٹیز کو انتخابی عمل کا حصہ بنانے کیلئے بلوچستان کی سطح پر ان کے مدمقابل امیدوار نہ لانے اور ان سے سیٹ ایڈ جسٹمنٹ…

کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں 8 افراد قتل

کراچی میں فائرنگ کے واقعات میں 8 افراد قتل

کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں مزید 8 افراد جاں بحق ہو گئے، ڈیفنس میں موٹر سائیکل سوار ایک گھر میں دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔ کراچی کے علاقے آئی سی آئی پل کے قریب فائرنگ سے…