شمالی کوریا کم ال سنگ کی سالگرہ پر میزائل داغ سکتا ہے،جنوبی کو ریا کا الزام

شمالی کوریا کم ال سنگ کی سالگرہ پر میزائل داغ سکتا ہے،جنوبی کو ریا کا الزام

سیول(جیوڈیسک)جنوبی کوریا کاکہنا ہے کہ شمالی کوریا 15اپریل کوآنجہانی رہنماکم ال سنگ کی سالگرہ کے موقع پر میزائل داغ سکتا ہے۔شمالی کوریا کے ممکنہ میزائل ٹیسٹ کے پیش نظر جنوبی کوریا نے چوکس رہنے کی سطح کو بڑھا کر اہم خطرے کی…

میکسیکو: ہزاروں اساتذہ کانئی تعلیمی اصلاحات کیخلاف مظاہرہ

میکسیکو: ہزاروں اساتذہ کانئی تعلیمی اصلاحات کیخلاف مظاہرہ

میکسیکو(جیوڈیسک)میکسیکو میں ہزاروں اساتذہ تعلیمی نظام میں نئی اصلاحات کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین نے صدر اینرق پینانیٹو سے مطالبہ کیا کہ نئی اصلاحات سے تعلیمی نظام میں خرابی پیدا ہوئی ہیں، اساتذہ کا استحصال ہوا جبکہ ہزاروں بے روزگار…

یورپی یونین کا مالی کی فورس کیلئے امداد دینے کا وعدہ

یورپی یونین کا مالی کی فورس کیلئے امداد دینے کا وعدہ

ابوجا (جیوڈیسک)یورپی یونین کا مالی میں افریقی فورس کے لئے پچاس ملین یورو کی امداد دینے کا وعدہ یورپی یونین نے مالی میں اسلام پسند باغیوں سے لڑائی میں مددگار افریقی فورس کے لئے پچاس ملین یورو دینے کا وعدہ کیا ہے۔…

فلسطین : وزیراعظم نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف استعفی صدر کو پیش کر دیا

فلسطین : وزیراعظم نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف استعفی صدر کو پیش کر دیا

فلسطین(جیوڈیسک)فلسطین کے وزیراعظم سلام فیاض نے حکومتی پالیسیوں پر اختلاف کے باعث اپنا استعفی صدر محمود عباس کو پیش کر دیا۔وزیراعظم سلام فیاض اور صدر کے امریکی نژاد اسسٹنٹ کے درمیان فلسطین اسٹیٹ بلڈنگ کے قیام پر اختلافات ہیں۔ غیر ملکی میڈیا…

برطانیہ میں سردی کا50سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،سیکڑوں بھیڑیں ہلاک

برطانیہ میں سردی کا50سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا،سیکڑوں بھیڑیں ہلاک

لندن(جیوڈیسک) برطانیہ کے علاقے نارتھ ویلز میں شدیدسردی کے باعث سیکڑوں بھیڑیں ہلاک ہوگئیں،نارتھ ویلز میں 15 دن کی برف میں دبے ہوئے بھیڑوں کو ریسکیو بھی کیا جارہا ہے۔ برطانیہ میں اس مارچ کو 50 سالہ تاریخ کا سرد ترین مہینہ…

ملائیشیا میں عام انتخابات 5مئی کو کرانے کا اعلان

ملائیشیا میں عام انتخابات 5مئی کو کرانے کا اعلان

کوالالمپور (جیوڈیسک)ملائیشیا کی حکومت نے آئندہ ماہ ملک میں عام انتخابات کا اعلان کردیا۔ ملائیشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق نے گذشتہ ہفتے پارلیمنٹ تحلیل کردی تھی۔ بدھ کو ملائیشین الیکشن کمیشن کے چیئرمین عزیز یوسف نے اعلان کیا ہے۔ عام انتخابات 5…

سعودی عرب نے یمن کی سرحد پر باڑ کی تعمیر شروع کردی

سعودی عرب نے یمن کی سرحد پر باڑ کی تعمیر شروع کردی

ریاض(جیوڈیسک)سعودی حکام کا کہنا ہے کہ وہ یمن سے ملنے والی ملک کی سرحد کو محفوظ بنانے کے لیے حفاظتی باڑ تعمیر کر رہے ہیں۔1800 کلومیٹر طویل یہ باڑ مغرب میں بحیر احمر سے شروع ہو کر مشرق میں اومان کے کونے…

چلی : کان کنوں کا مطالبات پورے ہونے تک ہڑتال کا اعلان

چلی : کان کنوں کا مطالبات پورے ہونے تک ہڑتال کا اعلان

چلی (جیوڈیسک)میں چلی حکومت کے زیرانتظام چلنے والی تانبے کی کان کوڈلیکو کے کان کنوں نے اپنے مطالبات تسلیم نہ ہونے تک ہڑتال جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سان تیاگو میں مزدور یونین کے احتجاج کے بعد تانبے کے کان کو…

طالبان سے مذاکرات نہ کیے گئے تو افغانستان میں خانہ جنگی ہوگی : برطانیہ

طالبان سے مذاکرات نہ کیے گئے تو افغانستان میں خانہ جنگی ہوگی : برطانیہ

لندن(جیوڈیسک)برطانوی پارلیمنٹ دفاعی کمیٹی نے کہا ہے کرزئی حکومت اور طالبان میں مذاکرات نہ ہوئے توافغانستان میں خانہ جنگی شروع ہو جائے گی۔برطانوی ایوان زیریں کی دفاعی کمیٹی نے حکومت کوتجویز کیا ہیکہ آئندہ برس غیرملکی فوجوں کے انخلا کے بعد افغانستان…

جارج واشنگٹن، ہٹلر اور مارلن منرو اوردیگر شخصیات کے خطوط کی نیلامی

جارج واشنگٹن، ہٹلر اور مارلن منرو اوردیگر شخصیات کے خطوط کی نیلامی

کیلی فورنیا(جیوڈیسک)امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن، جرمنی کے حکمراں ایڈولف ہٹلر اور اداکارہ مارلن منرو سمیت متعدد معروف شخصیات کے خطوط سمیت دیگر تاریخی دستاویزات اگلے مہینے نیلام کی جائیں گی۔امریکی ریاست لاس اینجلس کے پروفائل ان ہسٹری نامی نیلام گھر…

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ٹرین پٹری سے اتر گئی،ایک ہلاک

بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ٹرین پٹری سے اتر گئی،ایک ہلاک

بھارت(جیوڈیسک)چنائی بھارتی ریاست تامل ناڈو میں ٹرین پٹری سے اتر گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور تیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست تامل ناڈو کے شہرچنائی سے 40 کلومیٹر دورمظفر پور ایکسپرس کی 11 بوگیاں…

قبرص میں جاری مالیاتی بحران شدت اختیارکرگیا

قبرص میں جاری مالیاتی بحران شدت اختیارکرگیا

قبرص (جیوڈیسک)میں جاری مالیاتی بحران شدت اختیارکرگیا۔ اس بحران نے دنیا کی مہنگی ترین گاڑیوں کے مالک کو بھی امداد کی قطار میں لاکھڑا کردیا۔ سرمایہ دارانہ نظام کا مکروہ چہرہ سامنے آگیا۔ کہتے ہیں پیٹ کی آگ اچھے اچھوں کو سڑک…

افغانستان میں نیٹو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 فوجی ہلاک

افغانستان میں نیٹو ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 فوجی ہلاک

کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں نیٹو کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہونے سے 2 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیٹو کا ہیلی کاپٹر صوبہ ننگر ہار کے ضلع پیشگرام میں گر کر تباہ ہوا ہے۔…

شمالی کوریا کی جنوبی کوریا کو ہائیڈروجن بم حملے کی دھمکی

شمالی کوریا کی جنوبی کوریا کو ہائیڈروجن بم حملے کی دھمکی

پیانگ یانگ(جیوڈیسک)شمالی کوریا نے تھرمو نیو کلیئر جنگ ہائیڈروجن بم سے حملے کی دھمکی دیتے ہوئے غیر ملکیوں کو جنوبی کوریا سے نکل جانے کا کہا ہے۔شمالی کوریا کی جانب سے غیر ملکی سفیروں کو بھی اسی قسم کی ہدایات دی گئی…

شمالی کوریا نے میزائل فائر کرنے کی تیاریاں مکمل کرلیں : امریکا

شمالی کوریا نے میزائل فائر کرنے کی تیاریاں مکمل کرلیں : امریکا

واشنگٹن(جیوڈیسک)اوباما انتظامیہ کے مطابق شمالی کوریا نے میزائل فائر کرنے کی تیاری کر لی ہے اور اسے کسی بھی وقت فائر کر لی ہے۔امریکی عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ امریکہ کے پاس سیٹیلائٹ معلومات آ رہی…

سپین سمیت تین یورپی ممالک سے جعلی شادیاں کرانے والے گروہ گرفتار

سپین سمیت تین یورپی ممالک سے جعلی شادیاں کرانے والے گروہ گرفتار

میڈرڈ(جیوڈیسک)سپین سمیت تین یورپی ممالک سے جعلی شادیاں کرانے والے گروہ کے 26 ارکان کو گرفتار کر لیا گیا۔سپین کی پولیس نے برطانیہ،پرتگال،جرمنی اور فرانس کی پولیس کے تعاون سے جعلی شا دیاں کروانے والے گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ گروہ…

مصر کے معروف کامیڈین کیخلاف توہین پاکستان کے الزام میں مقدمہ درج

مصر کے معروف کامیڈین کیخلاف توہین پاکستان کے الزام میں مقدمہ درج

قاہرہ(جیوڈیسک)مصر کے معروف کامیڈین باسم یوسف کے خلاف پاکستان کی توہین کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔مصری میڈیا کے مطابق کامیڈین باسم یوسف نے صدر مرسی کو پاکستان میں اعزازی ڈگری ملنے کا مذاق اڑایا تھا۔ ایک حالیہ پروگرام…

ایران ،زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 37 ہو گئی

ایران ،زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 37 ہو گئی

تہران(جیوڈیسک)ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب مغربی حصے میں آنے والے زلزلے سے کم از کم 37 افراد ہلاک اور 850 زخمی ہو گئے ہیں۔امریکی ارضیاتی سروے کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ تین تھی…

عالمی رہنماوں کا مارگریٹ تھیچر کو خراج عقیدت

عالمی رہنماوں کا مارگریٹ تھیچر کو خراج عقیدت

لندن(جیوڈیسک)لندن عالمی رہنماوں کی جانب سے برطانیہ کی سابق وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ملکہ ایلزبتھ نے ایک پیغام میں مارگریٹ تھیچر کو عظیم لیڈر قرار دیتے ہوئے ان کے انتقال پر گہرے دکھ…

شمالی کوریا کا ممکنہ حملہ,جاپان نے سرحد پر میزائل ڈیفنس سسٹم نصب کر دیا

شمالی کوریا کا ممکنہ حملہ,جاپان نے سرحد پر میزائل ڈیفنس سسٹم نصب کر دیا

ٹوکیو(جیوڈیسک)شمالی کوریا کی دھمکیوں کے بعد جاپان نے ٹوکیو کے اطراف میں میزائل ڈیفنس سسٹم نصب کر دیا ہے۔ جزیرہ نما کوریا میں صورتحال بدستور تشویشناک ہے،شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کو جنگ کی دھمکی دیتے ہوئے درمیانے درجے تک مار کرنے…

انگولا : بارشوں اور سیلاب کے باعث 9 افراد ہلاک

انگولا : بارشوں اور سیلاب کے باعث 9 افراد ہلاک

لیوآند(جیوڈیسک)انگولا میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث کم از کم 9 افراد ہلاک جبکہ4 لاپتہ ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا کہ دارالحکومت لیوآندا میں بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں رہائشی مکانات گرنے کے…

دہشتگردی کینام پر مسلمانوں سے زیادتیاں ہورہی ہیں،جسٹس راجندر

دہشتگردی کینام پر مسلمانوں سے زیادتیاں ہورہی ہیں،جسٹس راجندر

بھارت(جیوڈیسک)بھارتی ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس نے کہا کہ دہشت گردی کے نام پر مسلمانوں کیساتھ بہت زیادہ زیادتیاں ہورہی ہیں۔ بھارتی خبررساں ادارے کے مطابق دہلی ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس راجندر سچر نے بھارت میں مسلمانوں کیساتھ ہونے والی ناانصافیوں…

امریکی اداکارہ کیٹی پیری یونیسف کے زیراہتمام بچوں کے سینٹر پہنچ گئیں

امریکی اداکارہ کیٹی پیری یونیسف کے زیراہتمام بچوں کے سینٹر پہنچ گئیں

نیویارک(جیوڈیسک)امریکی اداکارہ کیٹی پیری کا جزائر مڈگاسکر کا دورہ، یونیسف کے زیراہتمام بچوں کے سینٹر پہنچ گئیں، انہوں نے بچوں کے ساتھ رقص کیا اور مختلف کھیلوں میں حصہ لیا۔ اقوام متحدہ کی خیر سگالی سفیر کیٹی پیری کے دورے کا مقصد…

پیرو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 13 افراد ہلاک

پیرو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ، 13 افراد ہلاک

پیرو(جیوڈیسک)پیرو میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ، جس کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر میں سوار 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق پیرو کے علاقے لوریٹو میں ہیلی کاپٹر گر تباہ ہونے سے 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ پیرو حکام…