اپریل میں بھی برطانیہ میں شدید سردی ،بارش برفباری جاری

اپریل میں بھی برطانیہ میں شدید سردی ،بارش برفباری جاری

لندن(جیوڈیسک) برطانیہ میں ایک بار پھر سرد ی لوٹ آئی ، کئی علاقوں میں صبح سویرے ہی بارش اور برفباری نے گلیوں اور سڑکوں پر قبضہ جمالیا، برطانیہ کی 50 سالہ تاریخ میں اس سال کا مارچ سب سے سرد ترین رہا…

کوریا کا بحران تشویشناک،مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے،بان کی مون

کوریا کا بحران تشویشناک،مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے،بان کی مون

نیویارک(جیوڈیسک)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ شمالی کوریا اپنے منفی بیانات میں بہت آگے نکل چکا ہے اور اس کے سنگین تنائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ بان کی مون کا یہ بیان ایک ایسے وقت سامنے…

سکاٹ لینڈ : شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن بچوں کے سکول پہنچ گئے

سکاٹ لینڈ : شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن بچوں کے سکول پہنچ گئے

ایڈنبرگ(جیوڈیسک)برطانوی شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ مڈلٹن سکاٹ لینڈ میں بچوں کے سکول پہنچ گئے،دونوں نے مل کر بچوں کی گیمز میں حصہ لیکر اپنی بچپن کی یادوں کو بھی تازہ کیا۔برطانیہ کے شہزادہ ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ…

شام : باغیوں کا ائیر ڈیفنس بیس پر قبضہ کا دعوی

شام : باغیوں کا ائیر ڈیفنس بیس پر قبضہ کا دعوی

دمشق(جیوڈیسک)شام میں باغیوں نے ائیر ڈیفنس بیس پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔اور اس حملے کی وڈیو بھی جاری کردی ہے۔سوشل میڈیا پر جاری وڈیو میں باغیوں کوڈیرہ کے علاقے میں اِس فوجی اڈے پر قبضہ کرنے کا دعوی کرتے ہوئے…

بحرین : لوگ حکومت کے خلاف سڑکوں پر آگئے

بحرین : لوگ حکومت کے خلاف سڑکوں پر آگئے

مناما(جیوڈیسک)بحرین میں لوگ حکومت کے خلاف سڑکوں پر آگئے۔۔ پولیس اور مظاہرین میں شدید جھڑپیں بھی ہوئیں۔بحرین کے گاوں دیراز میں لوگوں نے حکومتی پالیسیوں کے خلاف مظاہرہ کیا۔ اس دوران مظاہرین نے پولیس پر پیٹرول بم پھینکے۔جس کے بعد پولیس نے…

ممبئی : غیر قانونی عمارت گرنے سے 28 افراد ہلاک

ممبئی : غیر قانونی عمارت گرنے سے 28 افراد ہلاک

ممبئی(جیوڈیسک)بھارت کے شہر ممبئی میں غیر قانونی طور پر تعمیرکی گئی عمارت گر نے سے 28 افراد ہلاک ممبئی پولیس کے مطابق حادثہ گزشتہ رات نواحی علاقے تھانے میں پیش آیا،حادثہ میں 54افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ امدادی کارکن اب بھی زخمیوں…

چیچنیا : زیر تعمیر 40 منزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

چیچنیا : زیر تعمیر 40 منزلہ عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

گروزنی(جیوڈیسک)چیچنیا میں زیر تعمیر40 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی، 30 افراد بچ نکلنے میں کامیاب رہے، کئی گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا گیا۔ ایمرجنسی حکام کے مطابق چیچن دارالحکومت گروزنی میں40 منزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک…

جدہ : زائرین کی بس حج ٹرمینل میں جا گھسی، 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

جدہ : زائرین کی بس حج ٹرمینل میں جا گھسی، 2 افراد ہلاک، 3 زخمی

جدہ (جیوڈیسک)سعودی عرب کے شہر جدہ کے ایئرپورٹ پر بس حج ٹرمینل میں گھسنے کے باعث 2 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے حج ٹرمینل میں ایرانی زائرین کی بس داخل ہوگئی جس کے باعث…

چیچنیا میں زیر تعمیر 40 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی

چیچنیا میں زیر تعمیر 40 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی

گروزنے (جیوڈیسک)چیچنیا میں زیر تعمیر40 منزلہ عمارت میں آگ لگ گئی۔ 30 افراد بچ نکلنے میں کامیاب رہے ایمرجنسی حکام کے مطابق چیچن دارالحکومت گروزنے میں40 منزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ شعلے آسمان تک بلند ہوتے رہے ۔ایسے میں 30…

ملکہ برطانیہ کو دیا گیا اعزازی بافٹا ایوارڈ

ملکہ برطانیہ کو دیا گیا اعزازی بافٹا ایوارڈ

برطانیہ(جیوڈیسک)برک شائرکاونٹی ملکہ برطانیہ کو اعزازی بافٹا ایوارڈ دیاگیا ہے، برک شائرکاونٹی میں ہونے والی تقریب میں لندن اولمپکس میں ملکہ کی یادگاراپیئرنس پرخراج تحسین بھی پیش کیاگیا۔ برطانوی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کے اعزاز میں انگلینڈ کے ونڈسر…

شمالی کوریا کی ممکنہ جارحیت سے نمٹنے کے اقدامات کرلئے : امریکا

شمالی کوریا کی ممکنہ جارحیت سے نمٹنے کے اقدامات کرلئے : امریکا

واشنگٹن(جیوڈیسک)وائٹ ہاس نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے حملے کی دھمکیوں کے بعد ہر قسم کی احتیاطی تدابیرکی گئی ہیں۔ وائٹ ہاس کے ترجمان جے کارنے میڈیاسے گفتگو میں کہا کہ شمالی کوریاکی جانب سے دھمکی آمیز رویے سے…

پاپوا گنی : بس گہری کھائی میں گرنے سے 24 افراد ہلاک

پاپوا گنی : بس گہری کھائی میں گرنے سے 24 افراد ہلاک

پاپوا گنی(جیوڈیسک)پاپوا گنی کے مغربی پہاڑی علاقے میں ایک بس چوٹی سے ایک گہری کھائی میں گرنے کے حادثے میں 24 افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ بات گزشتہ روز ایک اطلاع میں بتائی گئی ہے۔ قومی اخبار جس نے مانٹ ہیگن پرونشل…

اوباما کا اپنی سالانہ تنخواہ کا5 فیصد حصہ حکومت کو واپس کرنے کا فیصلہ

اوباما کا اپنی سالانہ تنخواہ کا5 فیصد حصہ حکومت کو واپس کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدر اوباما نے اپنی سالانہ تنخواہ کا5 فیصد حصہ حکومت کو واپس کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ صدر اوباما کی سالانہ تنخواہ 4 لاکھ ڈالر ہے جس کا 5 فیصد حصہ امریکی صدر حکومت کو واپس کرنے کی پیش کش…

ارجنٹائن میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد54 ہوگئی

ارجنٹائن میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد54 ہوگئی

بیونس(جیوڈیسک) آئرسارجنٹائن میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد54 ہوگئی۔ ملک میں تین روزہ سوگ کا اعلان کردیاگیا ہے۔ دارالحکومت بیونس آئرس اورگردونواح میں آنے والے شدید سیلاب کے دوسرے دن بھی متعدد لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ جنوبی شہر لا پلاٹا…

پاکستان کی امداد کو ٹیکسوں سے مشروط کریں، برطانوی پارلیمنٹ

پاکستان کی امداد کو ٹیکسوں سے مشروط کریں، برطانوی پارلیمنٹ

برطانوی(جیوڈیسک) ایوان نمائندگان نے آئندہ مالی سال سے پاکستان کی امداد سترہ کروڑ نوئے لاکھ پانڈ اضافے اور مستقبل میں پاکستان کی اضافی امداد کو پاکستانی دولتمند افراد کے ٹیکسوں میں اضافے سے مشروط کیے جانے کی تجاویز پیش کر دی۔ یہ…

برطانوی جوڑا اپنے چھ بچوں کو جلا کر ہلاک کرنے کا مجرم

برطانوی جوڑا اپنے چھ بچوں کو جلا کر ہلاک کرنے کا مجرم

ناٹنگھم(جیوڈیسک)برطانوی عدالت نے ایک جوڑے کو اپنے چھ بچوں کو جلا کر ہلاک کرنے کا مجرم قرار دے دیا۔ برطانیہ کی ایک عدالت نے ایک جوڑے کو اپنے چھ بچوں کو جلا کر ہلاک کرنے کا مجرم قرار دیا ہے۔ اس معاملے…

بھارت تیز رفتار ترقی کی طرف لوٹ سکتا ہے: من موہن سنگھ

بھارت تیز رفتار ترقی کی طرف لوٹ سکتا ہے: من موہن سنگھ

نیو دہلی(جیوڈیسک)بھارتی وزیر اعظم من موہن سنگھ نے کہا ہے کہ ملک کی سرکردہ کاروباری شخصیات کو اس عمل میں حکومت کی مدد کرنی چاہیے تاکہ دوبارہ تیز رفتار اقتصادی ترقی کی طرف لوٹا جا سکے۔ من موہن سنگھ نے کہا کہ…

افغانستان : طالبان کا حملہ، 3 پولیس اہلکاروں 8 افراد ہلاک

افغانستان : طالبان کا حملہ، 3 پولیس اہلکاروں 8 افراد ہلاک

افغانستان(جیوڈیسک)افغانستان میں طالبان نے صوبائی گورنر کے دفتر پر حملہ کر کے 3 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد کو ہلاک جبکہ 70 کو زخمی کر دیا۔ افغانستان میں صوبائی گورنر کے دفتر پر طالبان کے حملے میں کم از کم تین پولیس…

شمالی کوریا نے انڈسٹریل پارک پر پابندی لگا دی : سیول حکام

شمالی کوریا نے انڈسٹریل پارک پر پابندی لگا دی : سیول حکام

جنوبی کوریا (جیوڈیسک)جنوبی کوریا نے کہا ہے کہ شمالی کوریا نے مشترکہ انڈسٹریل پارک تک رسائی پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سیول حکام نے پیونگ یانگ حکومت کے حوالے سے بتایا ہے کہ اس کمپلیکس میں موجود جنوبی کوریا کے شہریوں…

عراق، افغان جنگ پر 2 کھرب ڈالر خرچ کئے جاچکے: امریکی یونیورسٹی

عراق، افغان جنگ پر 2 کھرب ڈالر خرچ کئے جاچکے: امریکی یونیورسٹی

امریکا(جیوڈیسک)امریکا کی ایک یونیورسٹی کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں کھربوں ڈالر اور ہزاروں جانیں گنوانے کے باوجود کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔امریکی ہارورڈ یونیورسٹی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ عراق اور افغانستان میں جنگ پر اب تک دو کھرب…

بھارتی آرمی کیلئے نائٹ ویژن ڈیوائسز کی خریداری منظوری

بھارتی آرمی کیلئے نائٹ ویژن ڈیوائسز کی خریداری منظوری

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارتی حکومت نے نائٹ ویژن ڈیوائسز کی خریداری کیلئے فوج کو 2820 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ بھارتی وزارت دفاع نے فوج کو نائٹ ویژن ڈیوائسز کی خریداری کیلئے2820 کروڑ روپے جاری کرنے کی منظوری دے دی ہے۔…

ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم کیلئے سیاسی ایکشن کمیٹی تشکیل

ہیلری کلنٹن کی انتخابی مہم کیلئے سیاسی ایکشن کمیٹی تشکیل

واشنگٹن(جیوڈیسک)سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کے حامیوں نے آئندہ صدارتی انتخابات میں ان کے حصہ لینے کیلئے انتخابی مہم کیلئے سیاسی ایکشن کمیٹی تشکیل دے دی۔ سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن کے حامیوں نے آئندہ صدارتی انتخابات میں حصہ لینے…

افغانستان میں عدالت اور سرکاری عمارت پر حملہ، 6 افراد ہلاک

افغانستان میں عدالت اور سرکاری عمارت پر حملہ، 6 افراد ہلاک

کابل(جیوڈیسک) افغانستان میں عدالت اور سرکاری عمارات پر طالبان کا حملہ،6 افراد ہلاک 70 زخمی ہوگئے، افغانستان کے مغربی علاقے فراہ میں دو ملٹری گاڑیوں میں 5 حملہ آوروں نے صبح 8 بجے کے قریب حملہ کیا، حکام کے مطابق صوبائی عدالت…

سعودی عرب میں محدود پیمانے پر انتخابات ہونا چاہئیں،شہزادہ الولید بن طلال

سعودی عرب میں محدود پیمانے پر انتخابات ہونا چاہئیں،شہزادہ الولید بن طلال

ریاض(جیوڈیسک) سعودی شہزادے الولید بن طلال نے سعودیہ عرب میں پارلیمانی انتخابات کروانے کا مطالبہ کردیا۔ عرب ٹی وی سے انٹر ویو میں شہزادہ الولید کا کہنا تھا کہ سعودی فرماں رواں شاہ عبداللہ کا شوری کونسل میں خواتین ممبران کی شمولیت…