بھارت میں چار بہنوں پر تیزاب پھینک دیاگیا،ایک حالت تشویشناک

بھارت میں چار بہنوں پر تیزاب پھینک دیاگیا،ایک حالت تشویشناک

نئی دہلی(جیوڈیسک)بھارت کے ضلع شملہ میں موٹر سائیکل سواروں نے چار بہنوں پر تیزاب پھینک دیا،اتر پردیش پولیس حکا م کے مطابق گزشتہ شام اسکو ل سے واپسی پر دو افراد نے 19 سے 24 سال کی عمر کی بہنوں پر تیزاب…

محمد مرسی دورہ پاکستان میں ایمن الظواہری سے نہیں ملے،ترجمان مصری صدر

محمد مرسی دورہ پاکستان میں ایمن الظواہری سے نہیں ملے،ترجمان مصری صدر

قاہرہ(جیوڈیسک)قاہرہ ترجمان مصری صدر مصری صدر کے ترجمان نے ان اطلاعات کی تردید کی ہے کہ دورہ پاکستان کے دوران صدر مرسی نے القاعدہ کے سربراہ ڈاکٹرایمن الظواہری سے ملاقات کی تھی ۔عرب ٹی وی چینل کے مطابق مصری صدارتی محل کے…

امریکا پر بے رحمانہ حملوں کی اجازت مل گئی : شمالی کوریا

امریکا پر بے رحمانہ حملوں کی اجازت مل گئی : شمالی کوریا

پیانگ یانگ(جیوڈیسک) شمالی کوریا کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اسے امریکا پر بے رحمانہ حملوں کی اجازت مل گئی ہے جن میں ایٹمی ہتھیاروں کا ممکنہ استعمال بھی شامل ہے۔ دوسری جانب امریکا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا دھمکیاں…

سنگا پور امریکا کا اہم پارٹنر ہے،اوباما

سنگا پور امریکا کا اہم پارٹنر ہے،اوباما

امریکا(جیوڈیسک)امریکی صدربارک اوباما نے کہا ہے کہ سنگا پوردہشت گردی کے خلاف جنگ میں امریکا کا ایک اہم اتحادی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر باراک اوباما نے سنگاپور کے وزیراعظم لی کے اعزاز میں وائٹ ہاس میں دیئے گئے…

شمالی تنزانیہ میں کان بیٹھنے سے 13 افراد ہلاک

شمالی تنزانیہ میں کان بیٹھنے سے 13 افراد ہلاک

روشا(جیوڈیسک)شمالی تنزانیہ کے شہر اروشا میں ایک کان بیٹھنے سے کم از کم 13 افراد ہلاک ہو گئے۔ اروشا صوبہ کے گورنر مولونگو مگیسا نے کہا کہ پیر کو پیش آنیوالے حادثے میں 13 افراد ہلاک ہوئے تاہم امدادی کارکن دو افراد…

بنگلہ دیش : قذاقوں نے 16 ماہی گیروں کو قتل کر دیا

بنگلہ دیش : قذاقوں نے 16 ماہی گیروں کو قتل کر دیا

ڈھاکہ(جیوڈیسک)بنگلہ دیش میں قذاقوں نے سولہ ماہی گیروں کوقتل کرنے کے بعدخلیج بنگال میں پھینک دیا۔ جنوب مشرقی بنگلہ دیش میں قذاقوں نے کم از کم سولہ ماہی گیروں کو باندھ کر قتل کرنے کے بعد خلیج بنگال میں پھینک دیا۔ پولیس…

لبنان : حملہ آوروں نے نو افراد کو اغوا کر لیا

لبنان : حملہ آوروں نے نو افراد کو اغوا کر لیا

لبنان(جیوڈیسک)لبنان میں نامعلوم حملہ آوروں نے شامی الویتی برادری کے نو ارکان کو اغوا کر لیا۔ لبنان میں نامعلوم حملہ آوروں نے شامی الویتی برادری کے نو ارکان کو اس وقت اغوا کر لیا جب ان کی بس نے سرحد کو عبور…

ارجنٹینا میں بارشوں ،طوفان نے بتاہی مچا دی،چھ افراد ہلاک

ارجنٹینا میں بارشوں ،طوفان نے بتاہی مچا دی،چھ افراد ہلاک

بیونس آئرس(جیوڈیسک)ارجنٹینامیں طوفانی بارشیں اورتیزہوا کے طوفان نے تباہی مچا دی،دارالحکومت میں 6 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ۔ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں طوفانی بارشوں سے شہر کے نشیبی علاقے زیر آب آچکے ہیں۔ طوفان کے باعث 6 افراد…

اسرائیلی جیل میں ایک فلسطینی قیدی جاں بحق

اسرائیلی جیل میں ایک فلسطینی قیدی جاں بحق

اسرائیلی(جیوڈیسک)اسرائیلی جیل میں موجود ایک فلسطینی قیدی جاں بحق ہوگیا۔ مائسارا ابو حمیدہ کو اسرائیل پر راکٹ حملوں اور مذمتی تحریک حماس کے ساتھ تعلق کے شبہ میں گرفتار کر کے جیل بھیجا گیا تھا۔ ابتدائی طور پر موت کی وجوہات معلوم…

امریکہ کا جنوبی کوریا اور جاپان کے مکمل دفاع کا اعلان

امریکہ کا جنوبی کوریا اور جاپان کے مکمل دفاع کا اعلان

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے اشتعال انگیز زبان نا قابل برداشت ہے،امریکا اپنے اتحادی جنوبی کوریا اور جاپان کا مکمل دفاع کرے گا۔ امریکی وزیر خارجہ جان کیری وائٹ ہاوس میں اپنے جنوبی…

ملائیشین وزیر اعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

ملائیشین وزیر اعظم نے پارلیمنٹ تحلیل کردی

کوالالمپور(جیوڈیسک)ملائیشیا کے وزیراعظم نجیب رزاق نے اپنی حکومت کی آئینی مدت کے اختتام پر پارلیمان کو تحلیل کر دیا ہے۔نجیب طیب نے پارلیمان کی تحلیل کا اعلان قوم سے ٹی وی پر خطاب میں کیا۔ نجیب رزاق کی نیشنل فرنٹ اتحاد کی…

غزہ پر اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ

غزہ پر اسرائیلی فوج کا فضائی حملہ

غزہ(جیوڈیسک) سٹی حماس نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل نے نومبر2012 کے بعدغزہ پر پہلا فضائی حملہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق حماس کی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی طیاروں نے…

چین : نشے میں دھت شخص ہائی وولٹیج تاروں سے لٹکنے کے باوجود زندہ بچ گیا

چین : نشے میں دھت شخص ہائی وولٹیج تاروں سے لٹکنے کے باوجود زندہ بچ گیا

بیجنگ(جیوڈیسک)بیجنگ این جی ٹی چین میں نشے میں دھت ایک شخص ہائی وولٹیج تاروں سے 15منٹ لٹکنے کے باوجود زندہ بچ گیا۔ چین کے شمالی صوبے شین ژی میں ایک شہری نشے میں دھت بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا۔ بے خبر…

حامد کرزئی کی ملا عمر کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی پیش کش

حامد کرزئی کی ملا عمر کو صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کی پیش کش

برلن(جیوڈیسک) افغان صدر کرزئی کاکہنا ہے کہ طالبان رہنما ملا محمد عمر آئندہ سال صدراتی انتخابات میں حصہ لے سکتے ہیں ،برلن میں جرمن اخبارسے گفتگوکرتے ہوئے افغان صدر حامد کرزئی نے کہا کہ طالبان رہنما ملا محمد عمر آئندہ سال صدراتی…

برازیل میں بس پل سے نیچے جاگری، 7 افراد ہلاک

برازیل میں بس پل سے نیچے جاگری، 7 افراد ہلاک

برازیل(جیوڈیسک)برازیل میں ایک بس پل سے نیچے جاگری، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں ایک بس فلائی آور سے نیچے جا گری جس کے نتیجے میں7 افراد ہلاک اور15…

اسلحے کی تجارت کو باضابطہ بنانے کیلئے عالمی معاہدے کی منظوری

اسلحے کی تجارت کو باضابطہ بنانے کیلئے عالمی معاہدے کی منظوری

اقوامِ متحدہ(جیوڈیسک) اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ہتھیاروں کی بین الاقوامی تجارت کو قواعد و ضوابط کے دائرہ کار میں لانے کے لئے پہلے عالمی معاہدے کی منظوری دے دی۔ جنرل اسمبلی میں رائے شماری کے دوران 154 ارکان نے قرارداد…

شمالی کوریا سے کشید گی،جنوبی کوریا نے جنگی مشقیں شروع کر دیں

شمالی کوریا سے کشید گی،جنوبی کوریا نے جنگی مشقیں شروع کر دیں

سیول(جیوڈیسک)جزیرہ نما کوریا میں کشیدہ صورتحال دن بدن بڑھ رہی ہے،جنوبی کوریا نے ایک بار پھر جنگی مشقیں شروع کر دیں،شمالی کوریا نے دوہزار سات سے بند جوہری پلانٹ کو پھر سے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔جنوبی اور شمالی کوریا کی…

شام،ایک ماہ میں چھ ہزار سے زائد افراد ہلاک

شام،ایک ماہ میں چھ ہزار سے زائد افراد ہلاک

دمشق(جیوڈیسک)دمشق رواں برس مارچ کا مہینہ شام کے لیے خونریز ثابت ہوا ہے جس میں اب تک چھ ہزار سے زائد افراد اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو چکے ہیں۔شامی حکومت کی مخالف سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس تنظیم کے مطابق مارچ دو…

وائٹ ہاس میں ایسٹر پر صدر اوباما بچوں میں گھل مل گئے

وائٹ ہاس میں ایسٹر پر صدر اوباما بچوں میں گھل مل گئے

واشنگٹن(جیوڈیسک)وائٹ ہاس میں ایسٹر ایگ رول کے دوران صدر اوباما بچوں کے ساتھ گھل مل گئے۔امریکی صدر اور انکی فیملی نے ایسٹر کے سالانہ تہوار کا افتتاح کیا جس کے بعد وہ بچوں کے مقابلوں سے لطف اندوز ہوتے رہے۔ اوباما مقابلوں…

چین : دو مختلف حادثات دس افراد ہلاک، چالیس سے زائد لاپتہ

چین : دو مختلف حادثات دس افراد ہلاک، چالیس سے زائد لاپتہ

بیجنگ(جیوڈیسک)چین میں دو مختلف انڈسٹریل حادثات دس افراد ہلاک جبکہ چالیس سے زائد لاپتہ ہو گئے۔ چین میں دو مختلف انڈسٹریل حادثات میں دس افراد ہلاک جبکہ چالیس سے زائد لاپتہ ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ جیلانن میں…

چین : سخوئی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

چین : سخوئی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ، دو پائلٹ ہلاک

بیجنگ (جیوڈیسک)چین میں سخوئی لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ، فضائیہ کے دو پائلٹ ہلاک ہو گئے۔ چین میں سخوئی لڑاکا طیارہ تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں فضائیہ کے دو پائلٹ…

بھارت : زیادتی کے واقعات کے بعد سیاحوں کی تعداد میں کمی

بھارت : زیادتی کے واقعات کے بعد سیاحوں کی تعداد میں کمی

دہلی (جیوڈیسک)دہلی خواتین سے زیادتی کے واقعات کے بعد بھارت میں سیاحوں کی تعداد میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ایسوسی ایٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری انڈیا کے مطابق زیادتی کے واقعات سامنے آنے کے بعد سیاحوں کی مجموعی تعداد میں ایک چوتھائی…

عراق : پولیس ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملہ،7 افراد ہلاک،11 زخمی

عراق : پولیس ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملہ،7 افراد ہلاک،11 زخمی

بغداد(جیوڈیسک)عراق میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر خود کش حملے میں 7 افراد ہلاک 11 زخمی ہوگئے۔ دارالحکومت بغداد سے 160 کلومیٹر دور شمالی شہر تکریت میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر دھماکا خیز مواد سے بھرے ٹرک سے حملہ کیا گیا۔ دھماکے میں…

امریکا نے اپنا بحری جہاز شمالی کوریا کی سمندری حدود کے قریب تعینات کردیا

امریکا نے اپنا بحری جہاز شمالی کوریا کی سمندری حدود کے قریب تعینات کردیا

پیانگ یانگ(جیوڈیسک)امریکا نے اپنا بحری جہاز شمالی کوریا کی سمندری حدود کے قریب تعینات کردیا ہے۔جاپان میں تعینات امریکی بحری جہاز یو ایس ایس فٹز جیرالڈ حال ہی میں فوجی مشقوں میں حصہ لینے جنوبی کوریا گیا تھا۔ لیکن اسے جاپان واپس…