دمشق میں اسکول کے قریب خود کش کاربم دھماکا، 12 افراد ہلاک، 45 زخمی

دمشق میں اسکول کے قریب خود کش کاربم دھماکا، 12 افراد ہلاک، 45 زخمی

دمشق(جیوڈیسک)شام میں اسکول کے قریب خود کش کاربم دھماکے میں 12 افراد ہلاک، 45 زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں، شام کے دارالحکومت دمشق میں Sabaa Bahrat اسکوائر اور شا ہ بندر اسٹریٹ کے درمیان خود کش کاربم…

برطانیہ کی سابق وزیراعظم مارگریٹ تھیچر انتقال کرگئیں

برطانیہ کی سابق وزیراعظم مارگریٹ تھیچر انتقال کرگئیں

لندن(جیوڈیسک)برطانیہ کی سابق وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر طویل علالت کے بعد 87 برس کی عمر میں چل بسیں۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق لارڈ ٹم بیل نے مارگریٹ تھیچر کے بچوں مارک اور کیرول کے حوالے سے بتایا کہ پیر کے صبح…

افغانستان : فضائی حملے میں 12 شہری جاں بحق، 6 امریکی ہلاک

افغانستان : فضائی حملے میں 12 شہری جاں بحق، 6 امریکی ہلاک

کابل(جیوڈٰسک)افغانستان کے مختلف حصوں میں چھ امریکیوں سمیت اٹھارہ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہو گئے۔کابل شرقی صوبے کنڑ میں نیٹو کے فضائی حملے میں بارہ شہری جاں بحق ہو گئے ہیں جن میں دس بچے اور دو عورتیں شامل ہیں۔ حملے…

افغانستان، سڑک کنارے بم پھٹنے سے 9 بس مسافر ہلاک

افغانستان، سڑک کنارے بم پھٹنے سے 9 بس مسافر ہلاک

کابل (جیوڈیسک)افغانستان میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے بس میں سوار نو مسافر ہلاک ہو گئے۔صوبہ وردک میں مسافر بس اپنی منزل کی طرف رواں دواں تھی کہ سڑک کنارے نصب بم بس کے عین نیچے پھٹ گیا،واقعے میں نو افراد…

واشنگٹن : اوباما نے کملا ہیرس سے معافی مانگ لی

واشنگٹن : اوباما نے کملا ہیرس سے معافی مانگ لی

واشنگٹن (جیوڈیسک)امریکی صدر باراک اوباما نے کاملہ ہیرس کو جازب نظر کہنے پر معافی مانگ لی،ہیرس نے معذرت قبول کرلی۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کی خاتون اٹارنی جنرل کملا ہیرس کو خوبصورت کہنے پر امریکی صدر براک اوباما نے ان سے معافی مانگ…

ڈھاکا : انٹرنیٹ پر گستاخانہ تحریر کیخلاف مظاہرہ

ڈھاکا : انٹرنیٹ پر گستاخانہ تحریر کیخلاف مظاہرہ

ڈھاکا (جیوڈیسک) بنگلہ دیش میں اسلام اور پیغمبر اسلام کی شان میں گستاخی پر ہنگامے پھوٹ پڑے، پولیس کی جانب سے مظاہرین پر تشدد کے نتیجے میں متعددافراد زخمی ہوگئے۔ بنگلہ دیش میں پیغمبر اسلام کی شان میں انٹر نیٹ پر گستاخانہ…

شام میں فضائی حملہ،نوبچوں سمیت15افراد جاں بحق ہوگئے

شام میں فضائی حملہ،نوبچوں سمیت15افراد جاں بحق ہوگئے

شام (جیوڈیسک)شام کے شہر الیپو میں فضائی حملہ سے نو بچوں سمیت پندرہ افراد جاں بحق ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام کے شمالی شہر الیپو میں فضائی حملے میں نو بچے سمیت پندرہ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔سیرین…

مصر: جھڑپوں میں 5 افراد ہلاک، 8 زخمی

مصر: جھڑپوں میں 5 افراد ہلاک، 8 زخمی

مصر (جیوڈیسک)مصر میں مظاہرین اور پولیس کیدرمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے دارالحکومت کے قریبی علاقے الخصوص میں 2 گروپوں میں جھڑپوں میں 5 افرادہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں مصری تحریک کی پانچویں برسی کے دوسرے روزمظاہرین…

ممبئی میں زیرتعمیرعمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد72 ہو گئی

ممبئی میں زیرتعمیرعمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد72 ہو گئی

ممبئی (جیوڈیسک)ممبئی میں گذشتہ روز گرنے والی سات منزلہ زیر تعمیر عمارت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ،72 ہو گئی ۔36 گھنٹوں بعد ملبے میں دبی ایک عورت کو زندہ نکال لیا گیا۔ممبئی کے مغربی علاقے تھانے Thane میں گرنے…

مصر: مسیحیوں اور مسلمانوں کے مابین جھڑپوں میں پانچ افراد ہلاک

مصر: مسیحیوں اور مسلمانوں کے مابین جھڑپوں میں پانچ افراد ہلاک

مصر(جیوڈسیک)مصری دارالحکومت قاہرہ کے نزدیک ایک شہر میں مسلمانوں اور مسیحیوں کے مابین ہونے والی جھڑپوں میں پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔قاہرہ ذرائع رپورٹ کے مطابق ہفتے کو مصری سکیورٹی اہلکاروں نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے۔ اطلاعات کے مطابق…

نائیجیریا میں پیٹرول لے جانے والا ٹینکر مسافر بس سے ٹکراگیا ،36ہلاک

نائیجیریا میں پیٹرول لے جانے والا ٹینکر مسافر بس سے ٹکراگیا ،36ہلاک

لاگوس (جیوڈیسک)نائیجیریا میں آئل لے جانے والا ٹینکر مسافر بس سے ٹکرانے کے بعد پھٹ گیا،حادثے میں 36 افراد ہلاک ہو گئے۔حادثہ لاگوس کے قریب پیش آیا۔ جہاں پیٹرول سے بھرا ٹینکر مسافروں سے بھری بس سے ٹکراگیا جس کے نتیجہ میں…

عراق : انتخابی ریلی پر خود کش حملہ 33 افراد ہلاک

عراق : انتخابی ریلی پر خود کش حملہ 33 افراد ہلاک

عراق (جیوڈیسک)عراق میں انتخابی ریلی پر خود کش حملے اور بم دھماکوں میں 33 افراد ہلاک جبکہ 60 سے زائد زخمی ہو گئے۔بغداد غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق دارالحکومت بغداد سے 65 کلومیٹر کے فاصلے پر بعقوبہ میں عراقیہ سیکولر بلاک…

عراق میں الیکشن مہم کے دوران خود کش حملہ، 25 افراد ہلاک

عراق میں الیکشن مہم کے دوران خود کش حملہ، 25 افراد ہلاک

بغداد(جیوڈیسک)عراق میں الیکشن مہم کے دوران خود کش حملہ میں 25 افراد ہلاک اور60 سے زائد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق بعقوبہ شہر میں مقامی جماعت کے رہنما کی الیکشن میٹنگ جاری تھی۔ حملہ آور نے پہلے جلسہ گاہ میں گرینڈ پھینکا…

ہالینڈ کی عدالت نے پاکستانی نژاد صابر خان کی مریکا حوالگی روک دی

ہالینڈ کی عدالت نے پاکستانی نژاد صابر خان کی مریکا حوالگی روک دی

ہالینڈ (جیوڈیسک)ایمسٹردیم ہالینڈ کی ایک عدالت نے القاعدہ کے مشتبہ شدت پسند پاکستانی نژاد صابر خان کوامریکا کے حوالے کرنے سے روک دیا ہے۔عدالت نے کہاہے کہ پاکستانی نژادہالینڈ کے شہری 26برس کے صابر خان کو اس وقت تک امریکا کے حوالے…

پیرو میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال،دو افراد ہلاک

پیرو میں شدید بارشوں سے سیلابی صورتحال،دو افراد ہلاک

نامرو(جیوڈیسک) پیرو میں شدید بارشوں سے ملک میں سیلابی صورتحال پیدا ہو گئی ۔دو افراد ہلاک،درجنوں گھروں کو نقصان پہنچا۔شہری بے گھر ہو گئے۔پیرو کے ضلع ،نامرو میں ہونے والی شدید ترین بارشوں سے 40 گھر سیلابی پانی میں بہہ گئے۔پانی کی…

پیرو: آتش فشاہ پہاڑ سے گیس کا اخراج ،راکھ اور دھواں بلند

پیرو: آتش فشاہ پہاڑ سے گیس کا اخراج ،راکھ اور دھواں بلند

پیرو (جیوڈیسک)میں آتش فشاہ سے گیس کا اخراج ، راکھ و دھوئیں کے بادل چھا گئے۔ قریبی شہروں کے متاثر ہونے کا اندیشہ۔ جنوبی پیرو کے شہر اریکیوپا میں آتش فشاہ پہاڑ سے گیس کے اخراج سے آسمان میں ہزار میٹر تک…

شامی حکومت کا تختہ الٹا تو خطہ عدم استحکام کا شکار ہوگا، بشارالاسد

شامی حکومت کا تختہ الٹا تو خطہ عدم استحکام کا شکار ہوگا، بشارالاسد

دمشق(جیوڈیسک)شام کے صدر بشارالاسد نے خبردار کیا ہے کہ اگر باغیوں نے شامی حکومت کا تختہ الٹ دیا اور اقتدار میں آگئے توپورا خطہ کئی برس تک کے لیے عدم استحکام کا شکار ہو جائے گا۔ ترک میڈیا کو دیے گئے انٹرویو…

مصر اور سوڈان کے صدور کی ملاقات ،مشترکہ ڈیم پر غور

مصر اور سوڈان کے صدور کی ملاقات ،مشترکہ ڈیم پر غور

مصر(جیوڈسیک)مصر کے صدر مرسی محمد نے کہا ہے کہ دریائے نیل پر ملینئیم ڈیم کے منصوبے سے نیل کے ساحلی ممالک کی زراعت بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔ مرسی محمد سوڈانی ہم منصب عمر حسن البشیر کے ہمراہ خرطوم میں پریس…

انخلا کا روڈ میپ طے کرنے امریکی جنرل ڈیمپسی افغانستان پہنچ گئے

انخلا کا روڈ میپ طے کرنے امریکی جنرل ڈیمپسی افغانستان پہنچ گئے

کابل(جیوڈیسک) امریکی فوج کے ہائی کمانڈ،مارٹن ڈیمپسی،افغانستان پہنچ گئے۔امریکی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف،جنرل مارٹن ڈیمپسی ،امریکی اور افغان آفیشلز سے ملاقات میں جنگ کے اختتام پر بات کریں گے۔ دورے کے دوران،اتحادی افواج کے تمام کمانڈرز اور میدان جنگ میں برسر پیکار…

امریکہ گوانتا ناموبے جیل بند کرے، اقوام متحدہ

امریکہ گوانتا ناموبے جیل بند کرے، اقوام متحدہ

امریکا(جیوڈیسک)اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکہ پر زور دیا ہے کہ گوانتا نامو بے میں غیر قانونی جیل کیمپ کو فوری طور پر بند کیا جائے۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ نے امریکی حکام کو آگاہ کیا…

ممبئی میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد72 ہو گئی

ممبئی میں زیر تعمیر عمارت گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد72 ہو گئی

ممبئی(جیوڈیسک)ممبئی میں گذشتہ روز گرنے والی سات منزلہ زیر تعمیر عمارت گرنے سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ،72 ہو گئی ۔36 گھنٹوں بعد ملبے میں دبی ایک عورت کو زندہ نکال لیا گیا۔ممبئی کے مغربی علاقے تھانے Thane میں گرنے والی…

میزائل حملے کا خطرہ : شمالی کوریا سے روسی سفارتکاروں کی واپسی کی ہدایت

میزائل حملے کا خطرہ : شمالی کوریا سے روسی سفارتکاروں کی واپسی کی ہدایت

پیانگ(جیوڈیسک)یانگ شمالی کوریا نے کسی ممکنہ میزائل حملے کے پیش نظر روس سمیت دیگر ممالک کے سفارت خانے کے عملے کو واپس بھیجوانے کی ہدایت کی ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق دارالحکومت پیانگ یانگ میں روس سمیت دیگر ممالک کے سفارت خانوں کے…

ملکہ الزبتھ کا لندن کی معروف چاکلیٹ فیکٹری کا دورہ

ملکہ الزبتھ کا لندن کی معروف چاکلیٹ فیکٹری کا دورہ

لندن(جیوڈیسک)لندن ملکہ الزبتھ نے لندن کے نزدیک معروف چاکلیٹ فیکٹری کا دورہ کیا اور چاکلیٹ کی تیاری کے مختلف مراحل دیکھے۔سلوگ کے علاقے میں قائم معروف چاکلیٹ فیکٹری آمد پر ملکہ کو مختلف شعبوں کا دورہ کروایا گیا۔ ملکہ کے ساتھ ان…

افغانستان میں بارودی سرنگیں ناکارہ بنانے کا آپریشن

افغانستان میں بارودی سرنگیں ناکارہ بنانے کا آپریشن

کابل(جیوڈیسک)افغانستان میں باردوی سرنگوں سے آگہی کے عالمی دن کے موقع پر بارودی سرنگیں ناکارہ بنانے کا آپریشن کیاگیااوران کی تیاری بند کرنے کا مطالبہ کیاگیا۔تین دہائیوں سے جنگ کا شکار افغانستان میں ایک اندازے کے مطابق ایک لاکھ بارودی سرنگیں ہیں۔…