وینزویلا : اپوزیشن کا احتجاج،سڑکیں میدان جنگ بن گئیں

وینزویلا : اپوزیشن کا احتجاج،سڑکیں میدان جنگ بن گئیں

کراکس(جیوڈیسک)وینزویلا میں انتخابی نتائج کے خلاف اپوزیشن جماعت کے کارکنوں نے سڑکوں پر ہنگامہ آرائی کی جس سے دارالحکومت کراکس کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں۔ اپوزیشن رہنما ہینریق کی صدارتی انتخابات میں شکست پر ان کے حامیوں نے کراکس میں احتجاجی…

افغانستان : بم دھماکے میں سات شہری جاں بحق، چار زخمی

افغانستان : بم دھماکے میں سات شہری جاں بحق، چار زخمی

کابل(جیوڈیسک)جنوبی افغانستان میں ایک ٹریکٹر سڑک کنارے نصب بم دھماکے کی زد میں آ گیا، سات شہری جا ںبحق جبکہ چار دیگر زخمی ہو گئے۔ وزارت داخلہ کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ ٹریکٹر اور ٹرالر صوبہ زابل کے علاقے مالیزئی…

موغا دیشو: خود کش حملہ آوروں کا دھاوا، 29 افراد ہلاک

موغا دیشو: خود کش حملہ آوروں کا دھاوا، 29 افراد ہلاک

نیروبی(جیوڈیسک) موغا دیشو کے بڑے عدالتی کمپلیکس میں 9 خود کش حملہ آوروں نے دھاوا بول دیا، بعض نے اپنی جیکٹس کو دھماکوں سے اڑا دیا، عام شہریوں پر اندھا دھند فائرنگ، 29 افراد ہلاک موغادیشو کے بڑے عدالتی کمپلیکس میں 9…

امریکا : بوسٹن میراتھن میں 2 دھماکے، 3 افراد ہلاک، 140 زخمی

امریکا : بوسٹن میراتھن میں 2 دھماکے، 3 افراد ہلاک، 140 زخمی

بوسٹن(جیوڈیسک)امریکی ریاست میساچوسٹس کے دارالحکومت بوسٹن میں وقفے وقفے سے دو دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور 140 سے زائد زخمی ہو گئے۔امریکی ٹی وی کے مطابق پہلا دھماکا بوسٹن میراتھن کی اختتامی لائن کے قریب ہوٹل میں…

مصری عدالت کا سابق صدر حسنی مبارک کو رہا کرنے کا حکم

مصری عدالت کا سابق صدر حسنی مبارک کو رہا کرنے کا حکم

قاہرہ(جیوڈیسک)مصری عدالت نے سابق صدر حسنی مبارک کو قتل کے الزام میں عارضی تحویل کی مدت مکمل ہونے پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ مصر کے سابق صدر حسنی مبارک کو مظاہرین کے قتل کے الزام میں عمرقید کی سزاسنائی گئی…

صدر اوباما نے بوسٹن دھماکوں کی تحقیقات کا حکم دیدیا

صدر اوباما نے بوسٹن دھماکوں کی تحقیقات کا حکم دیدیا

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدر بارک اوباما نے بوسٹن دھماکوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔وائٹ ہاوس کے مطابق صدر بارک اوباما کو ہوم لینڈ سیکیورٹی کی جانب سے دھماکوں پر بریفنگ بھی دی گئی۔ صدر اوباما نے بوسٹن کے میئر اور میسا چوسٹس…

بوسٹن : میراتھون دھماکوں میں ہلاک افراد کی تعداد 3 ہوگئی،100 زخمی

بوسٹن : میراتھون دھماکوں میں ہلاک افراد کی تعداد 3 ہوگئی،100 زخمی

بوسٹن(جیوڈیسک)امریکا کے شہر بوسٹن میں میراتھون کے دوران دو دھماکوں میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3ہوگئی جبکہ 100 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں8 سالہ بچہ بھی شامل ہے۔بوسٹن دھماکوں کی تفتیش کی سربراہی ایف بی آئی اے…

ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، اوباما کا قوم سے خطاب

ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے، اوباما کا قوم سے خطاب

واشنگٹن(جیوڈیسک)امریکی صدر بارک اوباما نے اعلان کیا ہے کہ بوسٹن دھماکوں میں ملوث عناصر کو تلاش کرکے انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔غیرملکی نیوز ایجنسی کے مطابق دھماکوں کے بعد قوم سے مختصر خطاب میں صدر اوباما نے دہشت گردی کا لفظ…

پیانگ یانگ نے جنوبی کوریا کی مذاکرات کی پیش کش مسترد کر دی

پیانگ یانگ نے جنوبی کوریا کی مذاکرات کی پیش کش مسترد کر دی

سیول(جیوڈیسک)شمالی کوریا نے کیسونگ کے مشترکہ صنعتی زون کے مستقبل بارے جنوبی کوریا کی جانب سے کی گئی مذاکرات کی پیش کش کو مسترد کر دیا شمالی کوریا نے کیسونگ کے مشترکہ صنعتی زون کے مستقبل بارے جنوبی کوریا کی جانب سے…

صومالیہ : سپریم کورٹ کمپلیکس پرحملہ ، جھڑپوں میں 20 افرادہلاک

صومالیہ : سپریم کورٹ کمپلیکس پرحملہ ، جھڑپوں میں 20 افرادہلاک

موغادیشو(جیوڈیسک)صومالیہ کے دارالحکومت ماغادیشو میں بم دھماکوں اور جھڑپوں کے دوران 9 حملہ آوروں سمیت 20 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی خبرایجنسی کیمطابق ماغادیشو میں سپریم کورٹ کمپلیکس کے باہر دو کار بم دھماکے ہوئے جس کے بعد مسلح افراد نے عمارت…

2012 میں عالمی فوجی اخراجات سترہ سو پچاس ارب ڈالر رہے،رپورٹ

2012 میں عالمی فوجی اخراجات سترہ سو پچاس ارب ڈالر رہے،رپورٹ

اسٹاک ہومسوئیڈن کے تھنک ٹینک اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کیمطابق 2012 میں عالمی فوجی اخراجات سترہ سو پچاس ارب ڈالر رہے جو سال 2011 کی نسبت اعشاریہ پانچ فیصد کم ہیں۔ ذرائع کے مطابق عالمی فوجی اخراجات میں کمی…

سعودی عرب میں11افراد کو دہشت گردی سے متعلق الزامات پر سزائیں

سعودی عرب میں11افراد کو دہشت گردی سے متعلق الزامات پر سزائیں

ریاض(جیوڈیسک)سعودی عرب میں گیارہ افراد کو دہشت گردی سے متعلق الزامات پر سزائیں سنادی گئی ہیں۔امریکی نیوز ایجنسی کے مطابق سزا پانے والے سعودی شہریوں پر شاہی احکامات نہ ماننے اور افغانستان میں لڑائی کے الزامات تھے۔ ریاض میں خصوصی عدالت نے…

عراق کے مختلف شہروں میں کا ر بم دھماکے، 11 افراد ہلاک ، 118 زخمی

عراق کے مختلف شہروں میں کا ر بم دھماکے، 11 افراد ہلاک ، 118 زخمی

بغداد(جیوڈیسک)عراق میں 11کا ر بم دھماکوں میں 11 افراد ہلاک اور 118 زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق قریبی قصبے طوز میں تین کار دھماکے ہوئے۔ واقعے میں 6افراد ہلاک اور 60 زخمی ہو گئے۔ ناصریہ میں ہونے والے دو کار دھماکوں…

بھارت اور فرانس سترہ اپریل سے بحری مشقیں کرینگے

بھارت اور فرانس سترہ اپریل سے بحری مشقیں کرینگے

بھارت(جیوڈیسک)بھارت اور فرانس سترہ اپریل سے گووا کے ساحل پر مشترکہ بحری مشقیں کرینگے۔پناجی: بھارت اور فرانس سترہ اپریل سے گووا کے ساحل پر مشترکہ بحری مشقیں کرینگے جن کا مقصد بھارتی بحریہ کی انسداد قذاقی اور اینٹی سب میرین کی صلاحیت…

ایران نے تین میزائلوں کے کامیاب تجربات کر لئے

ایران نے تین میزائلوں کے کامیاب تجربات کر لئے

تہران(جیوڈیسک)ایرانی فوج نے ملکی سطح پر تیار کئے گئے تین میزائلوں کے کامیاب تجربات کر لئے۔تہران ایرانی فوج نے ملکی سطح پر تیار کئے گئے تین میزائلوں کے کامیاب تجربات کر لئے۔ یہ بات غیر ملکی ایجنسی نے ایران کی زمینی فوج…

وینزویلا : ہوگو شاویز کے جانشین نے صدارتی انتخاب جیت لیا

وینزویلا : ہوگو شاویز کے جانشین نے صدارتی انتخاب جیت لیا

کراکس(جیوڈیسک)ہوگو شاویز کے جانشین اور وینزویلا کے قائم مقام صدر نکولس مادورو نے انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی۔ونیزویلا کے نیشنل الیکشن کونسل نے صدارتی انتخابات کے نتائج کا اعلان کیا۔ آنجہانی صدر ہوگو شاویز کے جانشین نکولس مادورو نے پچاس اعشاریہ…

پیرو میں مسافر بس کھائی میں گرگئی، 33 ہلاک، 10 زخمی

پیرو میں مسافر بس کھائی میں گرگئی، 33 ہلاک، 10 زخمی

لیما(جیوڈیسک)پیرو میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 33 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہو گئے۔ شمالی پیرو میں ایک بس دو سو میٹر بلندی سے ایک گہری کھائی میں گرنے کے حادثے میں کم از کم 33 افراد ہلاک اور 10…

شام : حکومتی فوج کے تازہ فضائی حملوں میں25 افراد ہلاک

شام : حکومتی فوج کے تازہ فضائی حملوں میں25 افراد ہلاک

دمشق(جیوڈیسک)شام میں حکومتی فوج کے تازہ فضائی حملوں میں بارہ بچوں سمیت پچیس افراد ہلاک ہو گئے۔سیرئین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق دمشق کے نواحی علاقے ہداد میں سرکاری فورسز نے دو فضائی حملے کئے جن میں پچیس افراد مارے گئے۔…

جکارتہ : طیارے کی سمندر میں ہنگامی لینڈنگ،مسافر محفوظ

جکارتہ : طیارے کی سمندر میں ہنگامی لینڈنگ،مسافر محفوظ

جکارتہ (جیوڈیسک)اندونیشیا کے جزیرے بالی کے قریب مسافر طیارے کی سمندر میں ہنگامی لینڈنگ، مسافر اور عملہ محفوظ رہا۔ انڈونیشیا کے تفریحی جزیرے بالی کے قریب مسافر طیارے کی پانی میں ہنگامی لینڈنگ، طیارے میں سوار ایک سو آٹھ افراد محفوظ رہے۔…

بھارت : خوشی نگر میں آتشزدگی، 140 گھرجل کر خاکستر

بھارت : خوشی نگر میں آتشزدگی، 140 گھرجل کر خاکستر

نئی دلی(جیوڈیسک)شمالی ریاست اترپردیش کی کچی آبادی خوشی نگر میں آگ نے 140 گھر نگل لیے ، چولہے سے لگنے والی آگ سے 2 خواتین ہلاک ہوگئیں ، حکام اور مقامی افراد آگ بجھانے کی کوشش کرتے رہے ۔ حکومت کی امداد…

شمال مشرقی چین میں شدید برف باری، نظام زندگی درہم برہم

شمال مشرقی چین میں شدید برف باری، نظام زندگی درہم برہم

شنگھائی(جیوڈیسک) شمال مشرقی چین میں جمعے کو شروع ہونے والی برف باری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری رہا۔ کئی شہروں میں سڑکوں پر برف جمنے کے سبب یلوالرٹ جاری کردیاگیاہے جبکہ ٹریفک کا نظام بری طرح متاثرہے۔ مسلسل برف باری کی…

امریکا شمالی کوریا سے مذاکرات کیلئے تیار ہے : جان کیری

امریکا شمالی کوریا سے مذاکرات کیلئے تیار ہے : جان کیری

ٹوکیو(جیوڈیسک)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ امریکا شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات کے لئے تیار ہے۔ ٹوکیو میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امریکا شمالی کوریا کے ساتھ قابل اعتبار اور بامقصد مذاکرات چاہتا…

لندن،سابق وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر کی موت پر جشن

لندن،سابق وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر کی موت پر جشن

لندن(جیوڈیسک)برطانیہ کی سابق خاتون وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر کی موت پر جہاں غم کا سماں ہے وہیں کچھ لوگوں نے انکی وفات پر احتجاجی ریلی نکال کر خوشی کا اظہار کیا۔ اپوزیشن سے تعلق رکھنے والے دو سو سے زائد افراد سنٹرل…

گوانتا موبے میں سیکیورٹی گارڈز اور قیدیوں کے درمیان جھڑپیں

گوانتا موبے میں سیکیورٹی گارڈز اور قیدیوں کے درمیان جھڑپیں

ہوانا(جیوڈیسک)کیوبا میں واقع امریکی جیل گوانتا موبے میں سیکیورٹی گارڈز اور قیدیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں۔واقعہ جیل کے کیمپ نمبر پانچ میں پیش آیا۔ محافظ قیدیوں کو مشترکہ کوٹھڑیوں سے نکال کر انفرادی کوٹھڑیوں میں منتقل کر رہے تھیکہ قیدی مشتعل…